0 Comments
0 Shares
0 Views
Directory
Discover new people, create new connections and make new friends
- Please log in to like, share and comment!
-
-
- Great time for you to work at home and earn from the planet !
Post by Chris https://www.linkedin.com/in/chrisherd
Shared via Shehryar Hydri
To work with Airbnb apply at
https://careers.airbnb.com/Great time for you to work at home 🏠 and earn from the planet ! Post by Chris https://www.linkedin.com/in/chrisherd Shared via Shehryar Hydri To work with Airbnb apply at https://careers.airbnb.com/0 Comments 0 Shares 6 Views - السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ
اللہ آپ کی ہر لمحہ حفاظت کرے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازے
اللہ آپ پر بے حساب رحمتیں ، برکتیں نازل کرے۔
اللہ آپ کی تمام جائز ضرورتیں پوری کرے۔
اللہ آپ کی تمام نیک دعائیں قبول کرے ۔
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
اللہ آپکو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔
اللہ آپ کی زندگی میں کبھی کوئی کمی نہ رکھے۔
اللہ آپ کو کامل ایمان سے نوازے۔
اللہ آپ کے ہاتھ میں برکت ہی برکت اور آپ کے دل میں رحم ہی رحم ڈالے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ آپکو ہر سیکنڈہر برائی سے بچائے ۔
اللہ !آپکو ہر پل قبول نیکی کی توفیق دے۔
اللہ آپ کے تمام نیک عمل قبول فرمائے ۔
اللہ !آپ کے ہر نیک عمل کا اجر اپنی شان کے مطابق عطا کرے ۔
اللہ ! آپ کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا فرمائے اور
اللہ ! آپ کے ذریعے اپنے بندوں کی زندگیوں میں بھی آسانیاں پیدا کرے ۔
اللہ میری یہ دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے.
میـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین
Thank you Zulqarnain Abbasالسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُهُ اللہ آپ کی ہر لمحہ حفاظت کرے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازے اللہ آپ پر بے حساب رحمتیں ، برکتیں نازل کرے۔ اللہ آپ کی تمام جائز ضرورتیں پوری کرے۔ اللہ آپ کی تمام نیک دعائیں قبول کرے ۔ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ اللہ آپکو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ اللہ آپ کی زندگی میں کبھی کوئی کمی نہ رکھے۔ اللہ آپ کو کامل ایمان سے نوازے۔ اللہ آپ کے ہاتھ میں برکت ہی برکت اور آپ کے دل میں رحم ہی رحم ڈالے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ آپکو ہر سیکنڈہر برائی سے بچائے ۔ اللہ !آپکو ہر پل قبول نیکی کی توفیق دے۔ اللہ آپ کے تمام نیک عمل قبول فرمائے ۔ اللہ !آپ کے ہر نیک عمل کا اجر اپنی شان کے مطابق عطا کرے ۔ اللہ ! آپ کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا فرمائے اور اللہ ! آپ کے ذریعے اپنے بندوں کی زندگیوں میں بھی آسانیاں پیدا کرے ۔ اللہ میری یہ دعا آپ کے حق میں قبول فرمائے. میـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین Thank you Zulqarnain Abbas0 Comments 0 Shares 0 Views - Halal public kiss by Tarek Kholoussy the noman skill giverHalal public kiss by Tarek Kholoussy the noman skill giver0 Comments 0 Shares 0 Views
- Want to learn to be more confident ? Join Jasmine SchmalleWant to learn to be more confident ? Join Jasmine Schmalle0 Comments 0 Shares 0 Views
- Congratulations to these 3 social media rock stars to finally get recognition that they deserve and have a joint podcast with the most famous Pakistani in the world
Congratulations to Junaid Akram, Syed Muzamil Hasan Zaidi and Talha Ahad ! proud of you
It’s only the beginning of social media in this country, many many miles to go forward !
I hope that other politicians specially prime minister Mian Shehbaz Sharif and Cm Hamza Shehbaz Sharif to do a podcast with these 3 Tigers soon !
Thank you Imran Haider Ghazali !
Thank you Imran Khan
This is a great time to start your podcast ! You can join Sidra Interview Wali , ShahZeb Iqbal of Interviewing Podcasting Public Speaking Students of Shahzeb Iqbal and Hammad Zafar Interviewwala of Interview School to learn the same and start to be the future tiger !Congratulations to these 3 social media rock stars to finally get recognition that they deserve and have a joint podcast with the most famous Pakistani in the world 🌎 Congratulations to Junaid Akram, Syed Muzamil Hasan Zaidi and Talha Ahad ! proud of you 👍 It’s only the beginning of social media in this country, many many miles to go forward ! I hope that other politicians specially prime minister Mian Shehbaz Sharif and Cm Hamza Shehbaz Sharif to do a podcast with these 3 Tigers soon 🔜 ! Thank you Imran Haider Ghazali ! Thank you Imran Khan This is a great time to start your podcast ! You can join Sidra Interview Wali , ShahZeb Iqbal of Interviewing Podcasting Public Speaking Students of Shahzeb Iqbal and Hammad Zafar Interviewwala of Interview School to learn the same and start to be the future tiger !0 Comments 0 Shares 69 Views - #aajkikamaai
#اج_کی_کمای
پیارے بھائی جان
ریحان اللہ والا !!
میرا آپ سے تعارف زیادہ پرانا نہیں۔ میرے کئی احباب آپ کا اکثر ذکر کرتے تھے تو مجھے آپ پر رشک آتا تھا کہ یہ کیسے اتنے زیادہ دلوں کے محبوب بنے؟ بہت لوگ آپ سے متاثر دیکھے ، بہت سوں کی آپ سے عقیدت و وابستگی شدید ترین ہے۔ خیال تھا کہ آپ بڑے نک چڑھے، اکھڑ اور مغرور ہوں گے ۔ لیکن اس کے برعکس آپ کو عجز و انکسار کا کامل نمونہ پایا۔
آپ کی باکمال اور باوصف شخصیت میں جادو ہے۔ آپ باہنر لوگوں کے لیے جہاں شیلٹر ہیں وہاں بے ہنر لوگوں کے لیے امید اور یقین ہیں۔ آپ اپنی ذات میں حقیقی معنوں میں ایک انجمن اور ایک تحریک ہیں۔ لاکھوں لوگوں کی زندگی میں بدلاؤ کا محرک آپ ہیں۔ میں نے آپ سے متاثر ہو کر آپ کی طرف قدم بڑھائے تو محسوس ہوا کہ آپ ہر قدم کو کندھا دیتے ہیں۔ آپ ہمت و حوصلے اور عزم کا پیکر ہیں۔ یہی صفات اپنے چاہنے والوں کو منتقل کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔۔۔مجھے امید ہے کہ آپ ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان کے تخلیقی ، تعمیری اور سماجی کاموں کے سلسلے میں اپنی سرپرستی سے نوازیں گے۔ وحدت انسانی اور خدمت انسانی کے لیے اٹھنے والے ہر قدم کو سراہیں گے۔ ہم جنوبی پنجاب کے مضافات میں عوامی فلاح و بہبود کے سفر کو رب کی رضا کے حصول کے لیے جاری رکھیں گے۔
Via Khawaja Mazhar Siddiqui
ادیب، تربیت کار،سوشل سائنٹسٹ
ڈائریکٹر ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان
mazhar.siddiquie@gmail.com
0300 630 8816#aajkikamaai #اج_کی_کمای پیارے بھائی جان ریحان اللہ والا !! میرا آپ سے تعارف زیادہ پرانا نہیں۔ میرے کئی احباب آپ کا اکثر ذکر کرتے تھے تو مجھے آپ پر رشک آتا تھا کہ یہ کیسے اتنے زیادہ دلوں کے محبوب بنے؟ بہت لوگ آپ سے متاثر دیکھے ، بہت سوں کی آپ سے عقیدت و وابستگی شدید ترین ہے۔ خیال تھا کہ آپ بڑے نک چڑھے، اکھڑ اور مغرور ہوں گے ۔ لیکن اس کے برعکس آپ کو عجز و انکسار کا کامل نمونہ پایا۔ آپ کی باکمال اور باوصف شخصیت میں جادو ہے۔ آپ باہنر لوگوں کے لیے جہاں شیلٹر ہیں وہاں بے ہنر لوگوں کے لیے امید اور یقین ہیں۔ آپ اپنی ذات میں حقیقی معنوں میں ایک انجمن اور ایک تحریک ہیں۔ لاکھوں لوگوں کی زندگی میں بدلاؤ کا محرک آپ ہیں۔ میں نے آپ سے متاثر ہو کر آپ کی طرف قدم بڑھائے تو محسوس ہوا کہ آپ ہر قدم کو کندھا دیتے ہیں۔ آپ ہمت و حوصلے اور عزم کا پیکر ہیں۔ یہی صفات اپنے چاہنے والوں کو منتقل کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔۔۔مجھے امید ہے کہ آپ ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان کے تخلیقی ، تعمیری اور سماجی کاموں کے سلسلے میں اپنی سرپرستی سے نوازیں گے۔ وحدت انسانی اور خدمت انسانی کے لیے اٹھنے والے ہر قدم کو سراہیں گے۔ ہم جنوبی پنجاب کے مضافات میں عوامی فلاح و بہبود کے سفر کو رب کی رضا کے حصول کے لیے جاری رکھیں گے۔ Via Khawaja Mazhar Siddiqui ادیب، تربیت کار،سوشل سائنٹسٹ ڈائریکٹر ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان mazhar.siddiquie@gmail.com 0300 630 88160 Comments 0 Shares 865 Views - Starting tomorrowStarting tomorrow0 Comments 0 Shares 0 Views