الحمد للہ نیشنل اینوائرنمٹ ورکرز پچھلے سال سے شہر کراچی میں شجرکاری کی مہم پر کام کررہی ہے، پچھلے سال یونیورسٹی اور مدرسے کے طلبہ نے مل کر عزم اٹھایا تھا کہ شہر کراچی میں ہریالی لانی ہے اور گرمی کی شدت کم کرنے میں اپنے حصے کا شمع جلائینگے انشاءاللہ ، الحمدللہ اب تک 500 سے زائد درخت لگا چکی ہے، ابھی ہماری ٹیم میاواکی فارسٹ پر کام کرنا چاہ رہی ہے، اس فارسٹ بنانے کا تجربہ جلد کیا جائے گا، میاواکی فارسٹ شہر میں منفرد اور عمدہ جنگل اگانے کا بہترین طریقہ ہے، میاواکی فارسٹ 3 سال میں وہ جنگل اگاسکتا ہے جو 10 سال میں اگتا ہے، 30 فیصد آکسیجن کی فراہمی اور 30 فیصد ہوا کو زیادہ صاف کرتا ہے،یہ ماحول دوست جنگل طرح طرح کے پرندے اور کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھیوں کا گھر بنتا ہے ، بس ایک مسئلہ ہے کہ یہ پروجیکٹ بظاہر مہنگا ہے، اس طریقہ کار کے باقی فائدوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اس پروجیکٹ پر کام کرنے کا عزم کرچکے ہیں. سوائل یعنی مٹی کا تجربہ علاقے کے ماحول دوست درخت کو ڈھونڈنا اور اس طریقہ میں استعمال میں ہونے والی تمام اشیاء پر ریسرچ کرچکے ہیں. اگر آپ نیک کام میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ہر طرح سے مدد کرسکتے ہیں، مالی طور پر، کوئ پودا دے کر یا کسی بھی قسم کی مدد کرسکتے ہیں. آپ کا اس نیک میں دلچسپی لینا ہمارے لئے باعث شرف ہوگا. جزاک اللہ.
جواد اشرف :03042192272

0 Reacties
0 aandelen
457 Views