• **14 اگست — یومِ آزادی مبارک! **

    آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں، بلکہ ہماری پہچان، ہمارا گھر اور ہماری ذمہ داری ہے۔

    اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

    **جشنِ آزادی مبارک!**

    **پاکستان زندہ باد! **

    #14اگست #یوم_آزادی #پاکستان_زندہ_باد #جشن_آزادی #پاکستان #PAKI
    🇵🇰 **14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰** آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں، بلکہ ہماری پہچان، ہمارا گھر اور ہماری ذمہ داری ہے۔ 💚🇵🇰 اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🤲✨ 💚 **جشنِ آزادی مبارک!** 💚 **پاکستان زندہ باد! 🇵🇰** #14اگست #یوم_آزادی #پاکستان_زندہ_باد #جشن_آزادی #پاکستان #PAKI
    0 Comments 0 Shares 311 Views

    0 Comments 0 Shares 196 Views
  • میں ارون انسانیت والا فرام پاکستان سندھ شہدادکوٹ
    میری طرف سے پوری پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک
    میں دیکھ رہا ہوں اپنے وطن عزیر کہ جیالوں کو عید کی طیاری کم جشن آزادی کی طیاری زیدہ ہر دکان پر عید کہ کپڑوں کہ بجہ سبز ہلالی پرچم لہرائے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں میرے وطن عزیر کہ ان جیالوں کو جہنوں نے یہ سابت کردیا کہ ہم ایک ہیں اور ہم ہر خوشی و غم میی اپنے وطن عزیز کو یاد رکھتے ہیں پاک وطن پاکستان کا بچہ بچہ عید کی شاپنگ کی بجہ جشن آزادی کی طیاری کرہا ہے کوئی ملی نغمے کی تو کوئی تقریر قائد کی تو کوئی جھنڈیاں لگانے نے میں مصروف...
    اور ہمارے استادین صاحبان جو کہ اسکولوں میں جشن آزادی کے پروگرام کو سر انجام دینے میں دن رات محنت
    کراہں ہیں
    اور ہاں ہمارے ڈرائیور حضرات جہنوں نے موٹرسائیکل چنچی رشکہ سبز حلالی جھنڈیوں سے سجادیے ٹرک ڈرائیوروں نے تو کمال کردیا بابا قوم قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال کی پنینگ اپنے ٹرک پر کروالی ایڈوانس میں

    یہ ہے میری پاکستانی قوم جو پاکستان کے نام پر جان لوٹانے
    کہ لیے ہر وقت طیار ہیں
    پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد .....
    میں ارون انسانیت والا کی طرف سے جشن آزادی مبارک

    Arun Insaniat Wala
    میں ارون انسانیت والا فرام پاکستان سندھ شہدادکوٹ میری طرف سے پوری پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک میں دیکھ رہا ہوں اپنے وطن عزیر کہ جیالوں کو عید کی طیاری کم جشن آزادی کی طیاری زیدہ ہر دکان پر عید کہ کپڑوں کہ بجہ سبز ہلالی پرچم لہرائے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں میرے وطن عزیر کہ ان جیالوں کو جہنوں نے یہ سابت کردیا کہ ہم ایک ہیں اور ہم ہر خوشی و غم میی اپنے وطن عزیز کو یاد رکھتے ہیں پاک وطن پاکستان کا بچہ بچہ عید کی شاپنگ کی بجہ جشن آزادی کی طیاری کرہا ہے کوئی ملی نغمے کی تو کوئی تقریر قائد کی تو کوئی جھنڈیاں لگانے نے میں مصروف... اور ہمارے استادین صاحبان جو کہ اسکولوں میں جشن آزادی کے پروگرام کو سر انجام دینے میں دن رات محنت کراہں ہیں اور ہاں ہمارے ڈرائیور حضرات جہنوں نے موٹرسائیکل چنچی رشکہ سبز حلالی جھنڈیوں سے سجادیے ٹرک ڈرائیوروں نے تو کمال کردیا بابا قوم قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال کی پنینگ اپنے ٹرک پر کروالی ایڈوانس میں یہ ہے میری پاکستانی قوم جو پاکستان کے نام پر جان لوٹانے کہ لیے ہر وقت طیار ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ..... میں ارون انسانیت والا کی طرف سے جشن آزادی مبارک Arun Insaniat Wala
    0 Comments 0 Shares 128 Views