• انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد

    مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی،

    صفحات:48، قیمت:100 روپے

    یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

    انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔

    Iqbal Khursheed Thank you
    انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی، صفحات:48، قیمت:100 روپے یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔ Iqbal Khursheed Thank you
    0 Commentaires 0 Parts 581 Vue
  • What do you think she should do ?

    میں اپنی زندگی کی کہانی ریحان اللہ والا صاحب کو Delegate کرتی ہوں میرا تعلق پشاور کہ ایک مڈل کلاس طبقے سے ہے 2 سال کی تھی جب پولیو جیسے مرض کا شکار ہو گئی وقت آہستہ آ ہستہ کٹتا رہا میں نے ایک سکول میں داخلہ لے لیا اور تعلیم حاصل کرنے لگی اس طرح میں نے ایف اے تک تعلیم حاصل کر لی پر اس دوران مجھے لوگوں کی گھورتی اور ترس بھری نگاہوں نے بہت دل برداشتہ کیا نہ چاہتے ہوئے بھی تعلیم کے شوق میں گھر سے نکلنا پڑا یہ لمبا سفر طے کرنے کہ بعد میری شادی اپنے ہی پڑوس میں ایک لڑکے سے کر دی گئی لڑکا بہت اچھا تھا اس نے مجھے میری معذوری کے ساتھ قبول کیا پر اس کے گھر والوں نے مجھے قبول نہ کیا خیر جیسے تیسے کر کہ ٹائم گذرتا گیا میرے تین بچے ہو گئے اتنے میں ایک دن میرے Husband کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا جس سے ان کا دماغی توازن بگڑ گیا بچے ابھی چھوٹے تھے چھوٹا بچہ نرسری میں پڑھ رہا تھا اور کوئی کمانے کا ذریعہ بھی نہیں تھا ان کی پرائیویٹ جاب تھی اوپر آ سمان تھا اور نیچے ہم بے آ سرا ومددگار ان کی بیماری اور بچوں کی تعلیم کے خرچہ کا سوچ کر میرا اپنا دماغی توازن کام نہیں کر رہا تھا اور اپنی حالت بھی ایسی نہ تھی کہ گھر سے باہر نکل کر کچھ کام کاج کر سکوں کچھ ٹائم گھر پر گزارنے کے بعد میں نے ایک اسٹور پر جاب شروع کر دی جس میں مجھے اپنی اس معذوری کی حالت میں بھی 12 گھنٹے کھڑے ہو کر چیزیں Sale کرنی پڑھتی تھیں صبح بچوں کو بھوکا اسکول بھیجتی تھی اور رات کو بسوں میں دھکے کھاتی گرتی پڑتی گھر پہنچ کر بچوں کو کھانا دیتی تھی ادھر خاوند کی بیماری بڑھتی گئی کبھی ان کو ہسپتال میں داخل کرواتی کبھی گھر لے آ تی پر ان کی بیماری میں اضافہ ہوتا گیا برے حالات میں اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں سب نے کہا بچوں کو اسکول سے اٹھا کر کسی کام پر بیٹھا دو پر میں نہ مانی اور بچوں کی تعلیم جاری رکھی نہ صرف ان کو اچھے اور بہترین تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی بلکہ ان کو ایک اچھا ماحول بھی دیا میڑک میری بیٹی نے ٹاپ ٹین کی پوزیشن میں پاس کیا اس کے بعد میری بیٹی نے BS,c ایڈورڈ کالج پشاور سے کیا اج میری بیٹی پشاور یونیورسٹی سےEnvironmental sciences میں ماسٹر کر رہی ہے دوسرا بچہ بھی BBA کر رہاہے اور تیسرا بچہ سیکنڈ ائر کا امتحان دے چکا ہے ساتھ ساتھ بیٹوں کو الیکٹریشن میں ڈپلومہ بھی کروایا پر میری زندگی کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا مجھے اپنے بچوں کو کسی مقام پر پہنچانا ہے وقت کے دھکے کھاتی گرتی پڑتی مجھے بھی ایک ایسی آ رگنائزیشن میں جاب مل گئی جہاں پر ان کا مقصد ریسپیشن پر یعنی فرنٹ ڈسک پر ایک معذور لڑکی کو جاب دینا تھا اس طرح مجھے اس آ رگنائزیشن میں جاب مل گئی جو کہ ایک بہترین آرگنائزیشن ہے اور مجھے اس میں کام کرتے دس سال ہو گئے ہیں میں نے اپنی زندگی کے 38 سال امتحانات میں گزارے اور نہ معلوم ابھی اور کتنے امتحانات آ گے گزرنا پڑھے کیونکہ ابھی بچوں کی تعلیمی اخراجات میری پہنچ سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے ملک میں ایسا کوئی ادارہ نہیں کہ وہ میری مدد کرے کہ میں اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھ سکوں ۔اگر آپ حضرات کے پاس میرے لئے کوئی مشورہ ہو تو پلیز مجھ سے شئیر کریں ۔

    Faiza Nuzhat
    What do you think she should do ? میں اپنی زندگی کی کہانی ریحان اللہ والا صاحب کو Delegate کرتی ہوں میرا تعلق پشاور کہ ایک مڈل کلاس طبقے سے ہے 2 سال کی تھی جب پولیو جیسے مرض کا شکار ہو گئی وقت آہستہ آ ہستہ کٹتا رہا میں نے ایک سکول میں داخلہ لے لیا اور تعلیم حاصل کرنے لگی اس طرح میں نے ایف اے تک تعلیم حاصل کر لی پر اس دوران مجھے لوگوں کی گھورتی اور ترس بھری نگاہوں نے بہت دل برداشتہ کیا نہ چاہتے ہوئے بھی تعلیم کے شوق میں گھر سے نکلنا پڑا یہ لمبا سفر طے کرنے کہ بعد میری شادی اپنے ہی پڑوس میں ایک لڑکے سے کر دی گئی لڑکا بہت اچھا تھا اس نے مجھے میری معذوری کے ساتھ قبول کیا پر اس کے گھر والوں نے مجھے قبول نہ کیا خیر جیسے تیسے کر کہ ٹائم گذرتا گیا میرے تین بچے ہو گئے اتنے میں ایک دن میرے Husband کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا جس سے ان کا دماغی توازن بگڑ گیا بچے ابھی چھوٹے تھے چھوٹا بچہ نرسری میں پڑھ رہا تھا اور کوئی کمانے کا ذریعہ بھی نہیں تھا ان کی پرائیویٹ جاب تھی اوپر آ سمان تھا اور نیچے ہم بے آ سرا ومددگار ان کی بیماری اور بچوں کی تعلیم کے خرچہ کا سوچ کر میرا اپنا دماغی توازن کام نہیں کر رہا تھا اور اپنی حالت بھی ایسی نہ تھی کہ گھر سے باہر نکل کر کچھ کام کاج کر سکوں کچھ ٹائم گھر پر گزارنے کے بعد میں نے ایک اسٹور پر جاب شروع کر دی جس میں مجھے اپنی اس معذوری کی حالت میں بھی 12 گھنٹے کھڑے ہو کر چیزیں Sale کرنی پڑھتی تھیں صبح بچوں کو بھوکا اسکول بھیجتی تھی اور رات کو بسوں میں دھکے کھاتی گرتی پڑتی گھر پہنچ کر بچوں کو کھانا دیتی تھی ادھر خاوند کی بیماری بڑھتی گئی کبھی ان کو ہسپتال میں داخل کرواتی کبھی گھر لے آ تی پر ان کی بیماری میں اضافہ ہوتا گیا برے حالات میں اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں سب نے کہا بچوں کو اسکول سے اٹھا کر کسی کام پر بیٹھا دو پر میں نہ مانی اور بچوں کی تعلیم جاری رکھی نہ صرف ان کو اچھے اور بہترین تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی بلکہ ان کو ایک اچھا ماحول بھی دیا میڑک میری بیٹی نے ٹاپ ٹین کی پوزیشن میں پاس کیا اس کے بعد میری بیٹی نے BS,c ایڈورڈ کالج پشاور سے کیا اج میری بیٹی پشاور یونیورسٹی سےEnvironmental sciences میں ماسٹر کر رہی ہے دوسرا بچہ بھی BBA کر رہاہے اور تیسرا بچہ سیکنڈ ائر کا امتحان دے چکا ہے ساتھ ساتھ بیٹوں کو الیکٹریشن میں ڈپلومہ بھی کروایا پر میری زندگی کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا مجھے اپنے بچوں کو کسی مقام پر پہنچانا ہے وقت کے دھکے کھاتی گرتی پڑتی مجھے بھی ایک ایسی آ رگنائزیشن میں جاب مل گئی جہاں پر ان کا مقصد ریسپیشن پر یعنی فرنٹ ڈسک پر ایک معذور لڑکی کو جاب دینا تھا اس طرح مجھے اس آ رگنائزیشن میں جاب مل گئی جو کہ ایک بہترین آرگنائزیشن ہے اور مجھے اس میں کام کرتے دس سال ہو گئے ہیں میں نے اپنی زندگی کے 38 سال امتحانات میں گزارے اور نہ معلوم ابھی اور کتنے امتحانات آ گے گزرنا پڑھے کیونکہ ابھی بچوں کی تعلیمی اخراجات میری پہنچ سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے ملک میں ایسا کوئی ادارہ نہیں کہ وہ میری مدد کرے کہ میں اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھ سکوں ۔اگر آپ حضرات کے پاس میرے لئے کوئی مشورہ ہو تو پلیز مجھ سے شئیر کریں ۔ Faiza Nuzhat
    0 Commentaires 0 Parts 502 Vue
  • میرا نام جان علی ملک ہےاور میں ضلح چکوال کے قصبے میں رہتا ہوں۔میں نے ابھی (آی- سی- ایس) مکمل کیا ہے اور اب بی اس (سی ایس) میں داخلہ لینا ہے۔
    میرے والد صاحب کے دوست ہیں وہ کہتے ہیں کے وسائل کی کمی اتنی مہلک نہیں ہے جتنی کے معلومات کی کمی۔

    ایک مخلص دوست کی مدد سے میری رسائی فیس بک پر ریحان اللہ والا تک ہوئی۔میں نے انکی پہلی پوسٹ پڑھی جس میں انہوں نے لکھا کے میرے 500 دوستوں کو چرا کے اپنا بنائیں جسکے بدلے میں آپکو لیپ ٹاپ گفٹ کروں گا۔مجھ میں تجسس پیدا ہو گیا ہے اسکی کیا وجہ ہے۔۔۔؟
    اُس پوسٹ کے کمنٹ میں ریحان صاحب نے ایک ویڈیو کا لنک دیا ہوا تھا میں نے وہ لنک کھولا اور سننے لگا ۔اس ویڈیو میں ریحان صاحب نے بتایا کے میں نے 7 سال کی طویل محنت کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کے 5000 پروفیشنل لوگوں کو دوست بنایا ہے اگر کوئی میرے ان پانچ ہزار دوستوں میں سے پانچ سو کو اپنا میوچل دوست بناے گا اور روزانہ چند سے بات چیت کرے گا اُسکی زندگی میں تبدیلی ہونا شروع ہو جاے گی ۔
    میں نے بھی اس ویڈیو کے بعد فیصلہ کیا کے میں بھی ان عظیم لوگوں میں سے جتنوں کو ممکن ہوا دوست بناوں گا۔اب میرے تقریباَ تین سو دوست ہو چکے ہیں۔ میں 25 سے 30 لوگوں سے رابطے میں ہوں۔

    ان عظیم دوستوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا :
    1) : خود اعتمادی میں نمایاں اضافہ ہوا (یہ میرے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے)
    2) : خوشگوار زندگی (آپ معاشرے میں امن کیسے قائم کر سکتے ہیں،،،اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے دوسروں کا دل کیسے جیتا جا سکتا ہے)
    3) : جدید ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات
    4) : آن لائن ارننگ (فری لانس ، فاریکس ٹریڈنگ ، فائیور ،وغیرہ سے روشناس ہوے)
    5) : بیرونِ ملک کی تعلمی معلومات
    6) : مذھبی ہم آہنگی
    انشاء اللہ اور بھی دوستوں سے بہت کچھ ملے گا،، میں شکریہ ادا کرتا ہوں ریحان اللہ والا کا جنکی وجہ سے میں ان عظیم لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا ۔۔۔۔اور اتنا کچھ سیکھنے کو ملا

    @jan Malik
    میرا نام جان علی ملک ہےاور میں ضلح چکوال کے قصبے میں رہتا ہوں۔میں نے ابھی (آی- سی- ایس) مکمل کیا ہے اور اب بی اس (سی ایس) میں داخلہ لینا ہے۔ میرے والد صاحب کے دوست ہیں وہ کہتے ہیں کے وسائل کی کمی اتنی مہلک نہیں ہے جتنی کے معلومات کی کمی۔ ایک مخلص دوست کی مدد سے میری رسائی فیس بک پر ریحان اللہ والا تک ہوئی۔میں نے انکی پہلی پوسٹ پڑھی جس میں انہوں نے لکھا کے میرے 500 دوستوں کو چرا کے اپنا بنائیں جسکے بدلے میں آپکو لیپ ٹاپ گفٹ کروں گا۔مجھ میں تجسس پیدا ہو گیا ہے اسکی کیا وجہ ہے۔۔۔؟ اُس پوسٹ کے کمنٹ میں ریحان صاحب نے ایک ویڈیو کا لنک دیا ہوا تھا میں نے وہ لنک کھولا اور سننے لگا ۔اس ویڈیو میں ریحان صاحب نے بتایا کے میں نے 7 سال کی طویل محنت کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کے 5000 پروفیشنل لوگوں کو دوست بنایا ہے اگر کوئی میرے ان پانچ ہزار دوستوں میں سے پانچ سو کو اپنا میوچل دوست بناے گا اور روزانہ چند سے بات چیت کرے گا اُسکی زندگی میں تبدیلی ہونا شروع ہو جاے گی ۔ میں نے بھی اس ویڈیو کے بعد فیصلہ کیا کے میں بھی ان عظیم لوگوں میں سے جتنوں کو ممکن ہوا دوست بناوں گا۔اب میرے تقریباَ تین سو دوست ہو چکے ہیں۔ میں 25 سے 30 لوگوں سے رابطے میں ہوں۔ ان عظیم دوستوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا : 1) : خود اعتمادی میں نمایاں اضافہ ہوا (یہ میرے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے) 2) : خوشگوار زندگی (آپ معاشرے میں امن کیسے قائم کر سکتے ہیں،،،اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے دوسروں کا دل کیسے جیتا جا سکتا ہے) 3) : جدید ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات 4) : آن لائن ارننگ (فری لانس ، فاریکس ٹریڈنگ ، فائیور ،وغیرہ سے روشناس ہوے) 5) : بیرونِ ملک کی تعلمی معلومات 6) : مذھبی ہم آہنگی انشاء اللہ اور بھی دوستوں سے بہت کچھ ملے گا،، میں شکریہ ادا کرتا ہوں ریحان اللہ والا کا جنکی وجہ سے میں ان عظیم لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا ۔۔۔۔اور اتنا کچھ سیکھنے کو ملا @jan Malik
    0 Commentaires 0 Parts 327 Vue
  • سر ریحان اللہ والا کے میوچل فرینڈ ایکسپیریمینٹ سے حاصل کئیے گئے چند فوائد :
    ١.نظریے میں تبدیلی پیدا ہوئی.
    ٢.ٹولز کو استعمال کرنے کے مقاصد تبدیل ہو گئے.
    ٣.اپنے فن کو دیکھانے کا طریقہ آگیا.
    ٤.آس پاس نالج کا انبار لگ گیا.
    ٥.نئے نئے ٹولز چلانے سیکھے.
    ٦.کتابیں اور آرٹیکلز پڑھنے کا شوق پیدا ہوا.
    ٧.لکھائی مزید بہتر ہوئی.
    ٨.انگلش بھی پہلے سے کچھ بہتر ہوئی.
    ٩.مثبت، دلچسپ اور پہلے سے تھوڑا بڑا نیٹ ورک ملا.
    ١٠. رئیل لائف میں بھی دوست بنے.
    ١١.معلوم ہوا کہ زندگی مقصد کے بنا فضول ہے.
    ١٢.ٹرینڈ سے آشنا ہوا.
    ١٤.ماحول کو آبسرو (Observe)کرتے ہوئے آئڈیاز بنانے سیکھے.
    ١٥.شخصیات کے بارے میں جاننے کی جستجو ہوئی.
    ١٧.لوگوں سے ملنے کا اور ان کے بارے میں جاننے کا اور ان پر لکھنے کا شوق پیدا ہوگیا.
    ١٩.برداشت اور خاص طور پر دوسرے مزاہب اور قوموں کے لئیے برداشت پیدا ہوئی.
    ٢٠.کسی پر تنقید کرنے سے دور رہنے کی کوشش کرنے لگا.
    ٢١.ہر نئی چیز کے بارے میں جاننے کی جستجو اور سوالات پوچھنے کی عادت پیدا ہوئی.

    @Usama Dawood
    سر ریحان اللہ والا کے میوچل فرینڈ ایکسپیریمینٹ سے حاصل کئیے گئے چند فوائد : ١.نظریے میں تبدیلی پیدا ہوئی. ٢.ٹولز کو استعمال کرنے کے مقاصد تبدیل ہو گئے. ٣.اپنے فن کو دیکھانے کا طریقہ آگیا. ٤.آس پاس نالج کا انبار لگ گیا. ٥.نئے نئے ٹولز چلانے سیکھے. ٦.کتابیں اور آرٹیکلز پڑھنے کا شوق پیدا ہوا. ٧.لکھائی مزید بہتر ہوئی. ٨.انگلش بھی پہلے سے کچھ بہتر ہوئی. ٩.مثبت، دلچسپ اور پہلے سے تھوڑا بڑا نیٹ ورک ملا. ١٠. رئیل لائف میں بھی دوست بنے. ١١.معلوم ہوا کہ زندگی مقصد کے بنا فضول ہے. ١٢.ٹرینڈ سے آشنا ہوا. ١٤.ماحول کو آبسرو (Observe)کرتے ہوئے آئڈیاز بنانے سیکھے. ١٥.شخصیات کے بارے میں جاننے کی جستجو ہوئی. ١٧.لوگوں سے ملنے کا اور ان کے بارے میں جاننے کا اور ان پر لکھنے کا شوق پیدا ہوگیا. ١٩.برداشت اور خاص طور پر دوسرے مزاہب اور قوموں کے لئیے برداشت پیدا ہوئی. ٢٠.کسی پر تنقید کرنے سے دور رہنے کی کوشش کرنے لگا. ٢١.ہر نئی چیز کے بارے میں جاننے کی جستجو اور سوالات پوچھنے کی عادت پیدا ہوئی. @Usama Dawood
    0 Commentaires 0 Parts 233 Vue
  • آپ سب کے لئے بہت سے عید کی مبارکباد
    ریحان اللہ والا
    آپ سب کے لئے بہت سے عید کی مبارکباد ریحان اللہ والا
    0 Commentaires 0 Parts 224 Vue
  • ریحان اللہ والا جی اپ کو کیمانڑی میں دیکهکر مجهے اپنا بچپن یاد ایا اپ سے شئیر بهی کیا اب ایک بہت ضروری بات اپ سے شئیر کرتا هوں اور امید کرتا هوں کہ اپ اس بات کی طے تک پونچوگے 2002 ابوظبئی کےشیخ عزت ماب الشیخ خلیفہ بن زاید نے ابو ظبئی کاپرانہ الیکٹرک جرنئیٹر جو کہ اربوں روپیہ کا تها اس وقت کے سفیر پاکستان ائیر مارشل قیصرحسین کے ترو هماری کوششوں سے پاکستان کو ڈونیٹ کیا تها جو کہ پورے کراچی کوبجلی سپلائی کے لئے کافی تها اس پتہ لگانا هے کہ اخراس کا کیا بنا ان ظالم حکمرانوں نے کہیں سکرپ میں تو نہیں ڈالا میں نے بہت سے لوگوں اس بارے میں بات کی هے مگر کسی نے بهی تسلی بخش جواب نہیں دیا مزکورہ جنریٹر پانی سے بجلی بناتا هےاس کی تفتیش ضرور کیجیےگااور مجهے تسلی بخش جواب دیجیےگا وسلام شکریہ

    Question from Sher Akbar Afridi - Does anyone know more details about this project ?

    #electricity #kesc #keletric
    ریحان اللہ والا جی اپ کو کیمانڑی میں دیکهکر مجهے اپنا بچپن یاد ایا اپ سے شئیر بهی کیا اب ایک بہت ضروری بات اپ سے شئیر کرتا هوں اور امید کرتا هوں کہ اپ اس بات کی طے تک پونچوگے 2002 ابوظبئی کےشیخ عزت ماب الشیخ خلیفہ بن زاید نے ابو ظبئی کاپرانہ الیکٹرک جرنئیٹر جو کہ اربوں روپیہ کا تها اس وقت کے سفیر پاکستان ائیر مارشل قیصرحسین کے ترو هماری کوششوں سے پاکستان کو ڈونیٹ کیا تها جو کہ پورے کراچی کوبجلی سپلائی کے لئے کافی تها اس پتہ لگانا هے کہ اخراس کا کیا بنا ان ظالم حکمرانوں نے کہیں سکرپ میں تو نہیں ڈالا میں نے بہت سے لوگوں اس بارے میں بات کی هے مگر کسی نے بهی تسلی بخش جواب نہیں دیا مزکورہ جنریٹر پانی سے بجلی بناتا هےاس کی تفتیش ضرور کیجیےگااور مجهے تسلی بخش جواب دیجیےگا وسلام شکریہ Question from Sher Akbar Afridi - Does anyone know more details about this project ? #electricity #kesc #keletric
    0 Commentaires 0 Parts 875 Vue
  • اج بروز اتوار 4 بجے تاج محل ریسٹورنٹ بریشیاء میں ایک پروگرام تشکیل دیا ہے جس میں ریحان اللہ والا صاحب پاکستانی کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور آپ سب دوستوں کو اس میں شرکت کی دعوت ہے۔
    اج بروز اتوار 4 بجے تاج محل ریسٹورنٹ بریشیاء میں ایک پروگرام تشکیل دیا ہے جس میں ریحان اللہ والا صاحب پاکستانی کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور آپ سب دوستوں کو اس میں شرکت کی دعوت ہے۔
    0 Commentaires 0 Parts 233 Vue
  • شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے
    Osama Ali
    ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔
    Rehan Allah wala
    مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین
    Murshad Masud Qazi
    بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے
    Mohammad sadeeq
    کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں
    Aijaz Qureshi Canadawala
    اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال

    لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے Osama Ali ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔ Rehan Allah wala مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین Murshad Masud Qazi بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے Mohammad sadeeq کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں Aijaz Qureshi Canadawala اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    0 Commentaires 0 Parts 513 Vue
  • لیپ ٹاپ جیتنے کے شرائط و ضوابط.
    آپ کی فیس بک پروفائل پر آپ کی اپنی تصویر لگی ہونی چاہیے ۔اگر آپ خاتون ہیں اور حجاب کرتی ہیں تو2. حجاب کے ساتھ تصویرلگائیں

    آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ 500 باہمی دوست ہونے چاہئیں۔
    facebook.com/rehan33/friends

    آپ کو فیس بک لائیو کا استعمال کرتے ہوئے 10 لوگوں کے انٹرویو کرنے ہیں۔طریقہ کار کے لِیے اس لنک کو وزٹ کریںrehanu.com/fbinterview
    پانچ انٹرویوز اردو زبان میں پاکستان سے کریں اور ہر صوبے سے ایک ایک انٹرویو کریں، ایک بلوچستان سے، ایک سندھ سے، ایک خیبر پختونخواہ سے، ایک پنجاب سے، اور ایک گلگت بلتستان سے۔

    ہر انٹرویو کا دورانیہ 20 منٹ یا اس سے زائد ہونا چاہیے جہاں آپ صرف دو منٹ بات کریں گے بقیہ 18 منٹ مہمان بات کریں گے

    اگر آپ انگریزی زبان میں انٹرویوز نہیں لے سکتے تو 20 انٹرویوز اردو زبان میں کریں

    انٹرویو صرف ریحان اللہ والا کے فیس بک دوستوں کا ہونا چاہیے

    برائے مہربانی جب آپ یہ تمام کام کرچکیں تو جناب عبدالفتاح سومرو سے اس نمبر پر‬ رابطہ کریں وہ تصدیق کرکے آپ کو آپ کا لیپ ٹاپ پہنچا دیں گے
    لیپ ٹاپ جیتنے کے شرائط و ضوابط. آپ کی فیس بک پروفائل پر آپ کی اپنی تصویر لگی ہونی چاہیے ۔اگر آپ خاتون ہیں اور حجاب کرتی ہیں تو2. حجاب کے ساتھ تصویرلگائیں آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ 500 باہمی دوست ہونے چاہئیں۔ facebook.com/rehan33/friends آپ کو فیس بک لائیو کا استعمال کرتے ہوئے 10 لوگوں کے انٹرویو کرنے ہیں۔طریقہ کار کے لِیے اس لنک کو وزٹ کریںrehanu.com/fbinterview پانچ انٹرویوز اردو زبان میں پاکستان سے کریں اور ہر صوبے سے ایک ایک انٹرویو کریں، ایک بلوچستان سے، ایک سندھ سے، ایک خیبر پختونخواہ سے، ایک پنجاب سے، اور ایک گلگت بلتستان سے۔ ہر انٹرویو کا دورانیہ 20 منٹ یا اس سے زائد ہونا چاہیے جہاں آپ صرف دو منٹ بات کریں گے بقیہ 18 منٹ مہمان بات کریں گے اگر آپ انگریزی زبان میں انٹرویوز نہیں لے سکتے تو 20 انٹرویوز اردو زبان میں کریں انٹرویو صرف ریحان اللہ والا کے فیس بک دوستوں کا ہونا چاہیے برائے مہربانی جب آپ یہ تمام کام کرچکیں تو جناب عبدالفتاح سومرو سے اس نمبر پر‬ رابطہ کریں وہ تصدیق کرکے آپ کو آپ کا لیپ ٹاپ پہنچا دیں گے
    0 Commentaires 0 Parts 446 Vue
  • السلام علیکم عزت مآب ریحان اللہ والا صاحب،

    میں اُمید کرتا ہوں آپ ٹھیک ٹھاک اور خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے۔ میں آپ کو تقریبًا اٹھ سال سے فیس بک پر جانتا ہوں۔ میرے آپ کے ساتھ پہلے سے ۵٠٠ ایک جیسے فرینڈز بن چکے تھے۔ آپ اور اپ کے مختلف مکتبہ فکر کے دوستوں سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ہمیشہ ملا ہے۔ انٹرنیٹ اور فیس بک کی استعمال سے میں نے اب تک بہت مثبت فائدہ اٹھایا ہے۔ میں ایک اعتدال پسند سوچ والا انسان بن گیا ہوں۔ فیس بک اور ٹوئٹر کی بدولت میں نے اب تک ٣٠٠ سے اوپر سوشل ایونٹس میں شرکت کر چکا ہوں۔ فیس بک کا استعمال میں زیادہ تر اپنے اظہار خیال کیلئے کرتا ہوں۔ آپ میرے فیس بک پروفائل پر وزٹ کرکے میرے سرگرمیاں دیکھ سکتے ہیں۔ سوشل ورک کے ذریعے میں نے اپنے علاقے کے بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔ میں ایک بلاگ لکھاری بھی ہوں۔ میں اپ کی سوشل سرگرمیوں سے بہت متاثر ہوں۔ آپ دوسرے پاکستانیوں کے لیے ایک زندہ مثال ہو۔ میرے نیک خواہشات اور دُعائیں آپ کے ساتھ ہے۔

    العارض
    مجاہد اسلام
    حیات آباد، پشاور
    السلام علیکم عزت مآب ریحان اللہ والا صاحب، میں اُمید کرتا ہوں آپ ٹھیک ٹھاک اور خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے۔ میں آپ کو تقریبًا اٹھ سال سے فیس بک پر جانتا ہوں۔ میرے آپ کے ساتھ پہلے سے ۵٠٠ ایک جیسے فرینڈز بن چکے تھے۔ آپ اور اپ کے مختلف مکتبہ فکر کے دوستوں سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ہمیشہ ملا ہے۔ انٹرنیٹ اور فیس بک کی استعمال سے میں نے اب تک بہت مثبت فائدہ اٹھایا ہے۔ میں ایک اعتدال پسند سوچ والا انسان بن گیا ہوں۔ فیس بک اور ٹوئٹر کی بدولت میں نے اب تک ٣٠٠ سے اوپر سوشل ایونٹس میں شرکت کر چکا ہوں۔ فیس بک کا استعمال میں زیادہ تر اپنے اظہار خیال کیلئے کرتا ہوں۔ آپ میرے فیس بک پروفائل پر وزٹ کرکے میرے سرگرمیاں دیکھ سکتے ہیں۔ سوشل ورک کے ذریعے میں نے اپنے علاقے کے بہت سے لوگوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔ میں ایک بلاگ لکھاری بھی ہوں۔ میں اپ کی سوشل سرگرمیوں سے بہت متاثر ہوں۔ آپ دوسرے پاکستانیوں کے لیے ایک زندہ مثال ہو۔ میرے نیک خواہشات اور دُعائیں آپ کے ساتھ ہے۔ العارض مجاہد اسلام حیات آباد، پشاور
    0 Commentaires 0 Parts 273 Vue
Plus de résultats