• انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد

    مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی،

    صفحات:48، قیمت:100 روپے

    یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

    انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔

    Iqbal Khursheed Thank you
    انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی، صفحات:48، قیمت:100 روپے یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔ Iqbal Khursheed Thank you
    0 Comments 0 Shares 451 Views
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ

    You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    0 Comments 0 Shares 534 Views
  • (دعوت شرکت) ((Convention) بعنوان :مذھبی آزادی اور بین المذا ھب هم آهنگی(Religious Freedom& Interfaith harmony)"! بروز هفته14 مئی2016 بوقت شام4 بجے بمقام وزیر اعلی هاؤسPIDCکراچی پاکستان زیر اهتمام پیس کونسل پاکستان برائے بین المذاهب هم آهنگی و علماءمشائخ اتحاد انٹرنیشنل کےاس پروگرام میں تمام ملکوں سے مسلم,کرسچن هندو, سکھ و دیگر کمیونٹیز کےعلماء ومشائخ ,ڈاکٹرز و پروفیسرز,اسکالرزواسپیکرز وعمائدین پاکستان اپنے خیالات کا اظهار فرمائیں گے...آپ کی شرکت کا متمنی منتظم سید یعقوب علی شاه وائس چئرمین آف PCPIH & چئرمین UMUI صدرAPMLعلماء

    Syed Yaqoob Ali Shah

    Naeem Yaqoob Gill
    Ahsan Iqbal
    (دعوت شرکت) ((Convention) بعنوان :مذھبی آزادی اور بین المذا ھب هم آهنگی(Religious Freedom& Interfaith harmony)"! بروز هفته14 مئی2016 بوقت شام4 بجے بمقام وزیر اعلی هاؤسPIDCکراچی پاکستان زیر اهتمام پیس کونسل پاکستان برائے بین المذاهب هم آهنگی و علماءمشائخ اتحاد انٹرنیشنل کےاس پروگرام میں تمام ملکوں سے مسلم,کرسچن هندو, سکھ و دیگر کمیونٹیز کےعلماء ومشائخ ,ڈاکٹرز و پروفیسرز,اسکالرزواسپیکرز وعمائدین پاکستان اپنے خیالات کا اظهار فرمائیں گے...آپ کی شرکت کا متمنی منتظم سید یعقوب علی شاه وائس چئرمین آف PCPIH & چئرمین UMUI صدرAPMLعلماء Syed Yaqoob Ali Shah Naeem Yaqoob Gill Ahsan Iqbal
    0 Comments 0 Shares 379 Views
  • ریحان اللہ والا جی اپ کو کیمانڑی میں دیکهکر مجهے اپنا بچپن یاد ایا اپ سے شئیر بهی کیا اب ایک بہت ضروری بات اپ سے شئیر کرتا هوں اور امید کرتا هوں کہ اپ اس بات کی طے تک پونچوگے 2002 ابوظبئی کےشیخ عزت ماب الشیخ خلیفہ بن زاید نے ابو ظبئی کاپرانہ الیکٹرک جرنئیٹر جو کہ اربوں روپیہ کا تها اس وقت کے سفیر پاکستان ائیر مارشل قیصرحسین کے ترو هماری کوششوں سے پاکستان کو ڈونیٹ کیا تها جو کہ پورے کراچی کوبجلی سپلائی کے لئے کافی تها اس پتہ لگانا هے کہ اخراس کا کیا بنا ان ظالم حکمرانوں نے کہیں سکرپ میں تو نہیں ڈالا میں نے بہت سے لوگوں اس بارے میں بات کی هے مگر کسی نے بهی تسلی بخش جواب نہیں دیا مزکورہ جنریٹر پانی سے بجلی بناتا هےاس کی تفتیش ضرور کیجیےگااور مجهے تسلی بخش جواب دیجیےگا وسلام شکریہ

    Question from Sher Akbar Afridi - Does anyone know more details about this project ?

    #electricity #kesc #keletric
    ریحان اللہ والا جی اپ کو کیمانڑی میں دیکهکر مجهے اپنا بچپن یاد ایا اپ سے شئیر بهی کیا اب ایک بہت ضروری بات اپ سے شئیر کرتا هوں اور امید کرتا هوں کہ اپ اس بات کی طے تک پونچوگے 2002 ابوظبئی کےشیخ عزت ماب الشیخ خلیفہ بن زاید نے ابو ظبئی کاپرانہ الیکٹرک جرنئیٹر جو کہ اربوں روپیہ کا تها اس وقت کے سفیر پاکستان ائیر مارشل قیصرحسین کے ترو هماری کوششوں سے پاکستان کو ڈونیٹ کیا تها جو کہ پورے کراچی کوبجلی سپلائی کے لئے کافی تها اس پتہ لگانا هے کہ اخراس کا کیا بنا ان ظالم حکمرانوں نے کہیں سکرپ میں تو نہیں ڈالا میں نے بہت سے لوگوں اس بارے میں بات کی هے مگر کسی نے بهی تسلی بخش جواب نہیں دیا مزکورہ جنریٹر پانی سے بجلی بناتا هےاس کی تفتیش ضرور کیجیےگااور مجهے تسلی بخش جواب دیجیےگا وسلام شکریہ Question from Sher Akbar Afridi - Does anyone know more details about this project ? #electricity #kesc #keletric
    0 Comments 0 Shares 722 Views
  • "یوم حسین"
    خصوصی بیان: مفتی محمد عاصم نیروی
    حمدو نعت: بلال قادری، عابد علی چشتی
    بتاریخ: 10 محرم ، بدھ صبح 10 بجے
    بمقام: 1045/بلاک 14 فیڈرل بی ایریا دستگیر کراچی،
    رابطہ: انیس الدین
    0313-2388559
    نوٹ: وقت پابندی کا خاص خیال رکھیں، شکریہ
    "یوم حسین" خصوصی بیان: مفتی محمد عاصم نیروی حمدو نعت: بلال قادری، عابد علی چشتی بتاریخ: 10 محرم ، بدھ صبح 10 بجے بمقام: 1045/بلاک 14 فیڈرل بی ایریا دستگیر کراچی، رابطہ: انیس الدین 0313-2388559 نوٹ: وقت پابندی کا خاص خیال رکھیں، شکریہ
    0 Comments 0 Shares 173 Views
  • السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ !
    برادرم / محترم !!

    ایک تجویز پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں:-

    سولہ دسمبر کا دن آرہا ہے۔ اب سے پینتالیس سال قبل، ہمارے مُلک کو بیرونی مُداخلت اور عسکری جارحیت کا سنگین اور ہولناک سامنا کرنا پڑا تھا۔

    سولہ دسمبر کو ڈھاکا پر، جارح ہندوستانی فوج کا قبضہ مکمل ہوا تھا، اور دِفاعِ پاکستان پر مامور افواج کو ہتھیار ڈالنے پڑے تھے۔

    المیہ یہ ہے کہ ہماری قوم، اِس سانحہ کو بُھلا بیٹھی ہے۔ ہمارے اجتماعی ضمیر و نفسیات میں اور ہمارے شَعور و لا شعور میں، اِس عبرت ناک واقعہ کا، کوئی اَثر، کوئی عمل دخل ہی نہیں۔

    بلکہ میرا خیال تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں، اِس " بُھلاوے" کا بھی، بڑا عَیّارانہ، بےرحمانہ اور بھرپور اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔

    وائے ناکامی، مَتاعِ کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دِل سے، اِحساسِ زِیاں جاتا رہا !!

    نتیجتاً آج ہمارے نوجوان، اپنی مِلّی تاریخ کے اِس دردناک باب سے ناواقف، یا کم ہی آگاہ ہیں۔

    لھٰذا ایک عاجزانہ رائے ہے کہ کم از کم ہم لوگ، اپنے خاندان کے بچّوں اور بچّیوں کو، سولہ دسمبر یا اُس کے آس پاس، کھانے پر جمع کریں۔

    اُنھیں پاکستان حاصل کرنے، اور بعد میں اِس کی حفاظت نہ کرسکنے کی تاریخ کے کچھ اَبواب، کچھ حصّے، کچھ قِصّے سُنائیں، سمجھائیں، یاد کرائیں۔

    تاکہ ہماری اگلی نسلوں کے اجتماعی شعور اور لا شعور میں، اِس درد ناک، چَشم کُشا اور سبق آموز واقعہ کی آگہی، شِدَّتِ احساس اور قُوّتِ عمل بخشنے والی خَلِش، زندہ بھی رہے اور کار فرما بھی ہو۔

    اِمسال، سولہ دسمبر کو، جمعہ ہے۔ اُسی شب، یا اگلی شب (سترہ دسمبر کو) یہ نشست ہوسکتی ہے۔

    اِس عاجز کی رائے ہے کہ ہمیں سارے کام، اھلِ اِختیار و اقتدار پر نہیں چھوڑنے چاہییں۔
    نِجی سطح پر، خود بھی کچھ اچھی رِوایات کی داغ بیل ڈالنی چاہیے۔
    اِسی سلسلہ میں، ہمیں چاہیے کہ سولہ دسمبر کے حوالہ سے، اپنے اپنے خاندانوں میں، نوجونوں کی نشستوں کا،
    (اپنے بچّوں اور نوجوانوں کے مشوروں سے)،
    اہتمام کریں۔ اِس سے مُعاشرہ میں، ایک اچھی رِوایت کا آغاز ہوسکتا ہے۔

    خُدا کرے کہ اِمسال، ہماری حکومت، اِسٹابلِشمنٹ اور میڈیا، سُقوطِ مشرقی پاکستان کے سانحہ کو بُھلانے، دَبانے، یا اس سے نظریں چُرانے کی غلطی نہ کرے۔

    اللہ کریم، خیر و برکت و عافیت سے نوازیں۔ شکریہ!
    والسلام!!
    شاہد ہاشمی ۔ کراچی

    Whatsapp : +92 333 3987711

    To get more from him on whatsapp do whatsapp him to add you to his Groupon
    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ ! برادرم / محترم !! ایک تجویز پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں:- سولہ دسمبر کا دن آرہا ہے۔ اب سے پینتالیس سال قبل، ہمارے مُلک کو بیرونی مُداخلت اور عسکری جارحیت کا سنگین اور ہولناک سامنا کرنا پڑا تھا۔ سولہ دسمبر کو ڈھاکا پر، جارح ہندوستانی فوج کا قبضہ مکمل ہوا تھا، اور دِفاعِ پاکستان پر مامور افواج کو ہتھیار ڈالنے پڑے تھے۔ المیہ یہ ہے کہ ہماری قوم، اِس سانحہ کو بُھلا بیٹھی ہے۔ ہمارے اجتماعی ضمیر و نفسیات میں اور ہمارے شَعور و لا شعور میں، اِس عبرت ناک واقعہ کا، کوئی اَثر، کوئی عمل دخل ہی نہیں۔ بلکہ میرا خیال تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں، اِس " بُھلاوے" کا بھی، بڑا عَیّارانہ، بےرحمانہ اور بھرپور اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔ وائے ناکامی، مَتاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دِل سے، اِحساسِ زِیاں جاتا رہا !! نتیجتاً آج ہمارے نوجوان، اپنی مِلّی تاریخ کے اِس دردناک باب سے ناواقف، یا کم ہی آگاہ ہیں۔ لھٰذا ایک عاجزانہ رائے ہے کہ کم از کم ہم لوگ، اپنے خاندان کے بچّوں اور بچّیوں کو، سولہ دسمبر یا اُس کے آس پاس، کھانے پر جمع کریں۔ اُنھیں پاکستان حاصل کرنے، اور بعد میں اِس کی حفاظت نہ کرسکنے کی تاریخ کے کچھ اَبواب، کچھ حصّے، کچھ قِصّے سُنائیں، سمجھائیں، یاد کرائیں۔ تاکہ ہماری اگلی نسلوں کے اجتماعی شعور اور لا شعور میں، اِس درد ناک، چَشم کُشا اور سبق آموز واقعہ کی آگہی، شِدَّتِ احساس اور قُوّتِ عمل بخشنے والی خَلِش، زندہ بھی رہے اور کار فرما بھی ہو۔ اِمسال، سولہ دسمبر کو، جمعہ ہے۔ اُسی شب، یا اگلی شب (سترہ دسمبر کو) یہ نشست ہوسکتی ہے۔ اِس عاجز کی رائے ہے کہ ہمیں سارے کام، اھلِ اِختیار و اقتدار پر نہیں چھوڑنے چاہییں۔ نِجی سطح پر، خود بھی کچھ اچھی رِوایات کی داغ بیل ڈالنی چاہیے۔ اِسی سلسلہ میں، ہمیں چاہیے کہ سولہ دسمبر کے حوالہ سے، اپنے اپنے خاندانوں میں، نوجونوں کی نشستوں کا، (اپنے بچّوں اور نوجوانوں کے مشوروں سے)، اہتمام کریں۔ اِس سے مُعاشرہ میں، ایک اچھی رِوایت کا آغاز ہوسکتا ہے۔ خُدا کرے کہ اِمسال، ہماری حکومت، اِسٹابلِشمنٹ اور میڈیا، سُقوطِ مشرقی پاکستان کے سانحہ کو بُھلانے، دَبانے، یا اس سے نظریں چُرانے کی غلطی نہ کرے۔ اللہ کریم، خیر و برکت و عافیت سے نوازیں۔ شکریہ! والسلام!! شاہد ہاشمی ۔ کراچی Whatsapp : +92 333 3987711 To get more from him on whatsapp do whatsapp him to add you to his Groupon
    0 Comments 0 Shares 195 Views
  • ڈھائی کروڑ کی آبادی کا شھر کراچی
    اسکے علاقوں کے کچھ عجیب و غریب اور دلچسپ نام...

    1) پاپوش (یعنی جوتے)
    2) انڈا موڑ (نارتھ کراچی)
    3) کریلا موڑ ( نارتھ کراچی )
    4) بھائ جان چوک (فیڈرل بی ایریا)
    5) چیل چوک (لیاری)
    6) مچھر کالونی (دو ہیں.گل بائی/الآصف)
    7) پرفیوم چوک (گلستان جوہر)
    8) بھینس کالونی (لانڈھی)
    9) ناگن چورنگی (نارتھ کراچی)
    10) کالا پل (ڈیفنس)
    11) کنواری کالونی (منگھوپیر)
    12) 2 منٹ چورنگی ( نارتھ کراچی)
    13) فقیر کالونی
    14) خاموش کالونی
    15) فیوچر کالونی
    16) پٹھان کالونی
    17) گٹر باغیچہ
    18) ناصر جمپ
    19) خدا کی بستی
    20) رنچھوڑ لائن
    21) قلندریہ چوک
    22) گل بائی
    23) مینٹل چوک (لانڈھی)
    24) نانک واڑہ
    25) بھیم پورہ
    26) مرغی خانہ ( قائد آباد)
    27) لنڈی کوتل (نارتھ ناظم آباد)
    28) کٹی پہاڑی
    29) مکا چوک
    30) دو اور تین تلوار (کلفٹن)
    31) کالا بورڈ (ملیر/ جوہرآباد)
    32) پٹیل پاڑہ
    33) گیدڑ کالونی
    34) کمہار واڑہ
    35) بندر روڈ
    36) 24 مارکیٹ (بلدیہ ٹاون)
    37) اچانک چوک
    38) انگارہ گوٹھ
    39) گولیمار
    40) ۱۰۰ کوارٹر (کورنگی)
    41) برزٹہ لائن
    42) لائینز ایریا
    43) سنگھو لائین
    44) رامسوامی
    45) چمڑا چورنگی
    46) ڈولی اور گاڑی کھاتہ
    47) بادل نالہ
    48) دنبہ گوٹھ (گڈاپ ملیر)
    49) چاکی واڑہ
    50) کھوڑی گارڈن
    51) دوپٹہ گلی
    52) ٹوکن اسٹاپ (ملیر)
    53) بوتل گلی
    54) پریشان چوک
    55) یوپی موڑ
    56) نالہ اسٹاپ ( نیوکراچی )
    57) کچھی گلی (میڈیسن مارکیٹ)
    58) ڈھائی نمبر (کورنگی)
    59) دولت رام ( پرانی سبزی منڈی)
    60) ساڑھے ۳ نمبر ۔ (کورنگی)
    61) تین ہٹی
    62) پیتل گلی
    63) پہلوان گوٹھ
    64) چنیسر ہالٹ
    65) آدم بستی
    66) کوڑھی گارڈن
    67) مٹکے والی پلیہ کورنگی (دو مقامات)
    68) انجام کالونی (بلدیہ)
    69) ۱۳ ڈی (گلشن)
    70) کھڈا مارکیٹ
    71) تاج کالونی
    72) آگرہ تاج کالونی
    ٓ73) جیکسن مارکیٹ
    74) نیٹی جیٹی پل
    75) دعا چوک
    76) نورانی کباب ۔(طارق روڈ)
    77) بمبئ بازار
    78) فوارہ چوک
    79) انچولی ۔ (گلبرگ)
    80) 10 نمبر ۔ (لالو کھیت)
    81) چاندنی چوک
    82) خلافت چوک
    83) بڑا میدان ، چھوٹا میدان
    84) بھنگی پاڑہ
    85) برف خانہ
    86) کلّو چوک ( کورنگی نمبر 4)
    87) انکوائری
    88) محبت نگر ۔ (ملیر)
    89) سخی حسن
    90) شیش محل (ملیر )
    91) موسمیات
    92) چورنگی (ناظم آباد)
    93) اچھی قبر
    94) نیوچکی
    95) نیو چالی
    96) اللہ والا ٹاون
    97) ڈالمیا
    98) بےروزگار چوک
    99) ایٹی نائن (داؤد چورنگی)
    100) بکرا پیڑی (ملیر)
    💥 ڈھائی کروڑ کی آبادی کا شھر کراچی💥 اسکے علاقوں کے کچھ عجیب و غریب اور دلچسپ نام... 1) پاپوش (یعنی جوتے) 2) انڈا موڑ (نارتھ کراچی) 3) کریلا موڑ ( نارتھ کراچی ) 4) بھائ جان چوک (فیڈرل بی ایریا) 5) چیل چوک (لیاری) 6) مچھر کالونی (دو ہیں.گل بائی/الآصف) 7) پرفیوم چوک (گلستان جوہر) 8) بھینس کالونی (لانڈھی) 9) ناگن چورنگی (نارتھ کراچی) 10) کالا پل (ڈیفنس) 11) کنواری کالونی (منگھوپیر) 12) 2 منٹ چورنگی ( نارتھ کراچی) 13) فقیر کالونی 14) خاموش کالونی 15) فیوچر کالونی 16) پٹھان کالونی 17) گٹر باغیچہ 18) ناصر جمپ 19) خدا کی بستی 20) رنچھوڑ لائن 21) قلندریہ چوک 22) گل بائی 23) مینٹل چوک (لانڈھی) 24) نانک واڑہ 25) بھیم پورہ 26) مرغی خانہ ( قائد آباد) 27) لنڈی کوتل (نارتھ ناظم آباد) 28) کٹی پہاڑی 29) مکا چوک 30) دو اور تین تلوار (کلفٹن) 31) کالا بورڈ (ملیر/ جوہرآباد) 32) پٹیل پاڑہ 33) گیدڑ کالونی 34) کمہار واڑہ 35) بندر روڈ 36) 24 مارکیٹ (بلدیہ ٹاون) 37) اچانک چوک 38) انگارہ گوٹھ 39) گولیمار 40) ۱۰۰ کوارٹر (کورنگی) 41) برزٹہ لائن 42) لائینز ایریا 43) سنگھو لائین 44) رامسوامی 45) چمڑا چورنگی 46) ڈولی اور گاڑی کھاتہ 47) بادل نالہ 48) دنبہ گوٹھ (گڈاپ ملیر) 49) چاکی واڑہ 50) کھوڑی گارڈن 51) دوپٹہ گلی 52) ٹوکن اسٹاپ (ملیر) 53) بوتل گلی 54) پریشان چوک 55) یوپی موڑ 56) نالہ اسٹاپ ( نیوکراچی ) 57) کچھی گلی (میڈیسن مارکیٹ) 58) ڈھائی نمبر (کورنگی) 59) دولت رام ( پرانی سبزی منڈی) 60) ساڑھے ۳ نمبر ۔ (کورنگی) 61) تین ہٹی 62) پیتل گلی 63) پہلوان گوٹھ 64) چنیسر ہالٹ 65) آدم بستی 66) کوڑھی گارڈن 67) مٹکے والی پلیہ کورنگی (دو مقامات) 68) انجام کالونی (بلدیہ) 69) ۱۳ ڈی (گلشن) 70) کھڈا مارکیٹ 71) تاج کالونی 72) آگرہ تاج کالونی ٓ73) جیکسن مارکیٹ 74) نیٹی جیٹی پل 75) دعا چوک 76) نورانی کباب ۔(طارق روڈ) 77) بمبئ بازار 78) فوارہ چوک 79) انچولی ۔ (گلبرگ) 80) 10 نمبر ۔ (لالو کھیت) 81) چاندنی چوک 82) خلافت چوک 83) بڑا میدان ، چھوٹا میدان 84) بھنگی پاڑہ 85) برف خانہ 86) کلّو چوک ( کورنگی نمبر 4) 87) انکوائری 88) محبت نگر ۔ (ملیر) 89) سخی حسن 90) شیش محل (ملیر ) 91) موسمیات 92) چورنگی (ناظم آباد) 93) اچھی قبر 94) نیوچکی 95) نیو چالی 96) اللہ والا ٹاون 97) ڈالمیا 98) بےروزگار چوک 99) ایٹی نائن (داؤد چورنگی) 100) بکرا پیڑی (ملیر)
    0 Comments 0 Shares 252 Views
  • السلام علیکم,
    ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم
    یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں
    تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی
    اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا.
    یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے.
    والسلام,
    جلال الدین منصوری
    منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ

    Jalaludin Mansoori
    السلام علیکم, ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا. یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے. والسلام, جلال الدین منصوری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ Jalaludin Mansoori
    0 Comments 0 Shares 429 Views
  • شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے
    Osama Ali
    ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔
    Rehan Allah wala
    مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین
    Murshad Masud Qazi
    بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے
    Mohammad sadeeq
    کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں
    Aijaz Qureshi Canadawala
    اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال

    لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے Osama Ali ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔ Rehan Allah wala مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین Murshad Masud Qazi بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے Mohammad sadeeq کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں Aijaz Qureshi Canadawala اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    0 Comments 0 Shares 430 Views
  • السلام عليكم ۔آج شام 7 بجے میڈیٹشن کا تعارف رکھا ہے۔برائے مہربانی اپنی حاضری کنفرم کردیں۔ ایڈریس :73کوکن سوسائٹی، حیدر علی روڈ، نیر سدا بہار میرج لان۔کراچی۔

    Mufti Faisal Japanwala
    السلام عليكم ۔آج شام 7 بجے میڈیٹشن کا تعارف رکھا ہے۔برائے مہربانی اپنی حاضری کنفرم کردیں۔ ایڈریس :73کوکن سوسائٹی، حیدر علی روڈ، نیر سدا بہار میرج لان۔کراچی۔ Mufti Faisal Japanwala
    0 Comments 0 Shares 200 Views
More Results