Atualizações Recentes
- "کبوتر صرف ایک پرندہ نہیں،
یہ بے لوث محبت، امن اور آزادی کی سب سے خوبصورت تصویر ہے۔""کبوتر صرف ایک پرندہ نہیں، یہ بے لوث محبت، امن اور آزادی کی سب سے خوبصورت تصویر ہے۔"0 Comentários 0 Compartilhamentos 39 VisualizaçõesFaça Login para curtir, compartilhar e comentar! - 0 Comentários 0 Compartilhamentos 39 Visualizações
- اھل عرب میں دوستی کے 12 درجے ہیں ، ہمیں بھی اپنے اردگرد لوگوں سے کوئی ایسا تعلق رکھنا چاہیئے جس میں اخلاص ہو ، مطلب نہیں ۔
1 - زمیل :
کوئی ایسا شخص جس سے آپ صرف ملاقات کی حد تک واقف ہوں ۔
2 - جلیس :
کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ آپ کچھ وقت بغیر کسی پریشانی کے گزار سکیں ۔
3 - سمیر :
ایسا شخص جس کے ساتھ بات چیت کرنے میں آپ کو کوئی دقت نہ ہو ۔ (یہ وہ مقام ہے جہاں سے معاملات سنجیدہ ہونا شروع ہوتے ہیں)
4 - ندیم :
پینے پلانے والا ایک ساتھی (صرف چائے) جسے آپ فرصت کے لمحوں میں یاد کر سکیں ۔
5- صاحب :
کوئی ایسا شخص جو آپ کی خیریت کے لیئے فکرمند ہو ۔ (اب ہم دوستی کے حقیقی مقام کی طرف بڑھ رہے ہیں)
6 - رفیق :
کوئی ایسا شخص جس پر آپ انحصار کر سکیں ، آپ شاید ان کے ساتھ اپنی چھٹیاں بھی گزارنا چاہیں ۔
7 - صدیق :
ایک سچا دوست ، کوئی ایسا شخص جو آپ سے کسی مطلب برآری کے لیئے دوستی نہیں کرتا ، بلکہ اس سے آپ کے تعلقات کی بنیاد بے لوث اور اخلاص پر مبنی ہو ۔
8 - خلیل :
ایک قریبی دوست ، کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی آپ کو خوش کر دے ۔
9 - انیس :
کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی میں آپ راحت محسوس کریں ۔
10 - نجی :
قابلِ بھروسہ / اعتماد ، کوئی ایسا شخص جس پر آپ کو گہرا اعتماد ہو ۔
11 - صفی :
آپ کا بہترین دوست ، کوئی ایسا شخص جسے آپ دوسرے دوستوں پر فوقیت دیتے ہیں ۔
12 - قرین :
کوئی ایسا شخص جو آپ سے الگ نہ ہو اور نہ صرف آپ جانتے ہوں کہ وہ کیسا سوچتا ہے بلکہ وہ بھی آپ کے خیالات سے واقف ہو ، آپ دونوں ایک دوسرے کے مزاج آشنا ہوں ۔اھل عرب میں دوستی کے 12 درجے ہیں ، ہمیں بھی اپنے اردگرد لوگوں سے کوئی ایسا تعلق رکھنا چاہیئے جس میں اخلاص ہو ، مطلب نہیں ۔ 1 - زمیل : کوئی ایسا شخص جس سے آپ صرف ملاقات کی حد تک واقف ہوں ۔ 2 - جلیس : کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ آپ کچھ وقت بغیر کسی پریشانی کے گزار سکیں ۔ 3 - سمیر : ایسا شخص جس کے ساتھ بات چیت کرنے میں آپ کو کوئی دقت نہ ہو ۔ (یہ وہ مقام ہے جہاں سے معاملات سنجیدہ ہونا شروع ہوتے ہیں) 4 - ندیم : پینے پلانے والا ایک ساتھی (صرف چائے) جسے آپ فرصت کے لمحوں میں یاد کر سکیں ۔ 5- صاحب : کوئی ایسا شخص جو آپ کی خیریت کے لیئے فکرمند ہو ۔ (اب ہم دوستی کے حقیقی مقام کی طرف بڑھ رہے ہیں) 6 - رفیق : کوئی ایسا شخص جس پر آپ انحصار کر سکیں ، آپ شاید ان کے ساتھ اپنی چھٹیاں بھی گزارنا چاہیں ۔ 7 - صدیق : ایک سچا دوست ، کوئی ایسا شخص جو آپ سے کسی مطلب برآری کے لیئے دوستی نہیں کرتا ، بلکہ اس سے آپ کے تعلقات کی بنیاد بے لوث اور اخلاص پر مبنی ہو ۔ 8 - خلیل : ایک قریبی دوست ، کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی آپ کو خوش کر دے ۔ 9 - انیس : کوئی ایسا شخص جس کی موجودگی میں آپ راحت محسوس کریں ۔ 10 - نجی : قابلِ بھروسہ / اعتماد ، کوئی ایسا شخص جس پر آپ کو گہرا اعتماد ہو ۔ 11 - صفی : آپ کا بہترین دوست ، کوئی ایسا شخص جسے آپ دوسرے دوستوں پر فوقیت دیتے ہیں ۔ 12 - قرین : کوئی ایسا شخص جو آپ سے الگ نہ ہو اور نہ صرف آپ جانتے ہوں کہ وہ کیسا سوچتا ہے بلکہ وہ بھی آپ کے خیالات سے واقف ہو ، آپ دونوں ایک دوسرے کے مزاج آشنا ہوں ۔0 Comentários 0 Compartilhamentos 78 Visualizações - 0 Comentários 0 Compartilhamentos 63 Visualizações
- 0 Comentários 0 Compartilhamentos 35 Visualizações
Mais Stories
Muhammad Arfhan is a dedicated professional with a passion for innovative solutions and collaborative teamwork. Known for his reliability and proactive approach, he consistently delivers results that drive project success.
- 5 Publicações
- 3 fotos
- 0 Vídeos
- Male
- Casado
- 15/05/1987
- Seguido por 0 pessoas