• Looking for social media agencies in Karachi to partner with and do events at Social Media Incubator #Karachi

    Please connect
    Looking for social media agencies in Karachi to partner with and do events at Social Media Incubator #Karachi Please connect
    0 Kommentare 0 Anteile 123 Ansichten
  • Earning pathway for 100000 a month from programming
    Earning pathway for 100000 a month from programming
    0 Kommentare 0 Anteile 286 Ansichten
  • What do you hate most ?
    What do you hate most ?
    0 Kommentare 0 Anteile 106 Ansichten
  • What do you love most ?
    What do you love most ?
    0 Kommentare 0 Anteile 89 Ansichten
  • I am thankful to all of you out there, for everything you to do keep yourself safe and happy thus making the world a better place.
    I am thankful to all of you out there, for everything you to do keep yourself safe and happy thus making the world a better place.
    0 Kommentare 0 Anteile 102 Ansichten
  • Don’t worry about what bad others are doing, Tell me what you can teach to my fellow Pakistanis via YouTube ?
    Don’t worry about what bad others are doing, Tell me what you can teach to my fellow Pakistanis via YouTube ?
    0 Kommentare 0 Anteile 88 Ansichten
  • پچھلے ایک ماہ میں…

    بھارت نے قریب پینتیس ارب ڈالر کی برآمدات کیں...
    چین نے 340 کلومیٹر نئی ریل کی پٹری بچھائی..
    جاپان نے قریب چھ لاکھ چھوٹی بڑی گاڑیاں بنائیں..
    جنوبی کوریا نے قریب ساٹھ لاکھ ٹن لوہا بنایا
    امریکہ نے اکیس بوئنگ 737 بنائے
    ہالینڈ نے قریب اسی ارب روپے کے پھول برآمد کیے
    اسرائیل نے پچھلے ایک ماہ میں ایک کروڑ کمپیوٹر پراسیسر بنائے.

    اور

    پاکستان میں.......
    پچھلے ایک ماہ میں… بھارت نے قریب پینتیس ارب ڈالر کی برآمدات کیں... چین نے 340 کلومیٹر نئی ریل کی پٹری بچھائی.. جاپان نے قریب چھ لاکھ چھوٹی بڑی گاڑیاں بنائیں.. جنوبی کوریا نے قریب ساٹھ لاکھ ٹن لوہا بنایا امریکہ نے اکیس بوئنگ 737 بنائے ہالینڈ نے قریب اسی ارب روپے کے پھول برآمد کیے اسرائیل نے پچھلے ایک ماہ میں ایک کروڑ کمپیوٹر پراسیسر بنائے. اور پاکستان میں.......
    0 Kommentare 0 Anteile 215 Ansichten
  • محترم ریحان بھائی آپ انتہائی مثبت کام سرانجام دے رہے ہیں نئی نسل کے لئے ، تاہم اگر ہم الفاظ کا چناو درست کریں تو ذیادہ مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ جیسے ۔۔
    گھر بیٹھے ایک لاکھ کمائیں۔۔۔ کی بجائے
    گھر سے محنت کر کے ایک لاکھ کمائیں

    گھر بیٹھے سے لگتا ہے کہ کوئی جادو ہے اور بیٹھے بیٹھے کمائی کا کوئی ذریعہ ہے ، فری لانسنگ میں بھی وہی محنت درکار ہے ، وہی مسابقت کا ماحول ہے ، وہی وقت کی پابندی ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے ، بغیر ٹرانسپورٹ کا خرچہ کئے ، بغیر دفتر کا کرایہ بھرے ، بغیر سردی گرمی جھیلے ، اپنے کمپیوٹر پر محنت کی جا سکتی ہے ۔
    اس ضمن میں ذاتی مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے خود کو منظم کرنا ( self-discipline ) ذیادہ مشکل کام ہے ۔ دفتر یا workplace کا ماحول خودبخود آپ کو ایک سسٹم کو فالو کروا رہا ہوتا ہے ، دوسری طرف گھر میں یا اپنے کمفرٹ کی جگہ پر ، آپ کے لئے ذہنی منتشر Distracted ہونے کے امکانات قدرے ذیادہ ہیں۔ کام آنلائن ہو یا فزیکل ، وقت کو مینیج کرنا دونوں طرح لازمی ہے ۔ آنلائن کام یا فری لانسنگ کرنے کے واسطے بطور خاص ڈسپلن اور پابندی وقت کو یقینی بنانے کی جانب دھیان دیں ۔
    ذہن سازی ایسے کریں کہ فری لانسنگ میں بھی محنت کر کہ کمانا ہے ، بس قدرے آسانی یہ ہے کہ گھر سے باہر جانا ضروری نہیں اس فیلڈ میں ۔ بطور قوم ہم کم محنتی اور کم نتیجہ خیز ( productive ) ہیں ۔ ہمت اور حوصلہ بڑا کریں ، ترقی یافتہ ملکوں کی ورک فورس کے مقابلے میں ڈٹ کر محنت کریں، تدبیر اور تحقیق کریں ، روپے کی جگہ ڈالر میں آمدنی ہو گی انشاءاللہ۔
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔

    Sharjeel Akbar
    Lahore
    محترم ریحان بھائی آپ انتہائی مثبت کام سرانجام دے رہے ہیں نئی نسل کے لئے ، تاہم اگر ہم الفاظ کا چناو درست کریں تو ذیادہ مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ جیسے ۔۔ گھر بیٹھے ایک لاکھ کمائیں۔۔۔ کی بجائے گھر سے محنت کر کے ایک لاکھ کمائیں گھر بیٹھے سے لگتا ہے کہ کوئی جادو ہے اور بیٹھے بیٹھے کمائی کا کوئی ذریعہ ہے ، فری لانسنگ میں بھی وہی محنت درکار ہے ، وہی مسابقت کا ماحول ہے ، وہی وقت کی پابندی ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے ، بغیر ٹرانسپورٹ کا خرچہ کئے ، بغیر دفتر کا کرایہ بھرے ، بغیر سردی گرمی جھیلے ، اپنے کمپیوٹر پر محنت کی جا سکتی ہے ۔ اس ضمن میں ذاتی مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے خود کو منظم کرنا ( self-discipline ) ذیادہ مشکل کام ہے ۔ دفتر یا workplace کا ماحول خودبخود آپ کو ایک سسٹم کو فالو کروا رہا ہوتا ہے ، دوسری طرف گھر میں یا اپنے کمفرٹ کی جگہ پر ، آپ کے لئے ذہنی منتشر Distracted ہونے کے امکانات قدرے ذیادہ ہیں۔ کام آنلائن ہو یا فزیکل ، وقت کو مینیج کرنا دونوں طرح لازمی ہے ۔ آنلائن کام یا فری لانسنگ کرنے کے واسطے بطور خاص ڈسپلن اور پابندی وقت کو یقینی بنانے کی جانب دھیان دیں ۔ ذہن سازی ایسے کریں کہ فری لانسنگ میں بھی محنت کر کہ کمانا ہے ، بس قدرے آسانی یہ ہے کہ گھر سے باہر جانا ضروری نہیں اس فیلڈ میں ۔ بطور قوم ہم کم محنتی اور کم نتیجہ خیز ( productive ) ہیں ۔ ہمت اور حوصلہ بڑا کریں ، ترقی یافتہ ملکوں کی ورک فورس کے مقابلے میں ڈٹ کر محنت کریں، تدبیر اور تحقیق کریں ، روپے کی جگہ ڈالر میں آمدنی ہو گی انشاءاللہ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ Sharjeel Akbar Lahore
    0 Kommentare 0 Anteile 365 Ansichten
  • السلام علیکم ریحان صاحب

    میرا نام برکت اللہ ہے. پچھلے چار ماہ سے فری لینس شروع کی ہے. 10K ڈالرز کراس کئے ہیں.

    میں عموماً ایسے ان لائن کاموں میں تھوڑا شارپ سا ہوں. میں بہت سارے دوستوں کو اس طرف لگا کر کام شروع کرا چکا ان کچھ ماہ میں. مسئلہ یہ ہے کہ سب کو پروفائل یا گیگز بنا بنا کر دینے میں جتنا وقت ضائع ہوتا، اتنے میں میں کافی اچھا کما لوں. دماغی طور پر تھک جاتا ہوں لیکن دوستوں کو انکار بھی نہیں کرپاتا. ایسے میں یوٹیوب کے علاوہ ایسا پلیٹ فارم پلیز بتائیں جہاں اچھے سے لوگوں کو سمجھایا جا سکے. یوٹیوب کی ویڈیوز بنانا مجھے بورنگ لگتا.

    گروپ میں لوگوں کو پڑھایا جائے. . جہاں سب اٹینڈ کرسکیں.. کام کرسکیں.. یہ سکل پھیلے بھی.. اور میرا پرسنل وقت بھی بچے...
    آپ پلیز سجیشن دیں ایسے کسی پلیٹ فارم کا..
    مہربانی ہوگی.
    السلام علیکم ریحان صاحب میرا نام برکت اللہ ہے. پچھلے چار ماہ سے فری لینس شروع کی ہے. 10K ڈالرز کراس کئے ہیں. میں عموماً ایسے ان لائن کاموں میں تھوڑا شارپ سا ہوں. میں بہت سارے دوستوں کو اس طرف لگا کر کام شروع کرا چکا ان کچھ ماہ میں. مسئلہ یہ ہے کہ سب کو پروفائل یا گیگز بنا بنا کر دینے میں جتنا وقت ضائع ہوتا، اتنے میں میں کافی اچھا کما لوں. دماغی طور پر تھک جاتا ہوں لیکن دوستوں کو انکار بھی نہیں کرپاتا. ایسے میں یوٹیوب کے علاوہ ایسا پلیٹ فارم پلیز بتائیں جہاں اچھے سے لوگوں کو سمجھایا جا سکے. یوٹیوب کی ویڈیوز بنانا مجھے بورنگ لگتا. گروپ میں لوگوں کو پڑھایا جائے. . جہاں سب اٹینڈ کرسکیں.. کام کرسکیں.. یہ سکل پھیلے بھی.. اور میرا پرسنل وقت بھی بچے... آپ پلیز سجیشن دیں ایسے کسی پلیٹ فارم کا.. مہربانی ہوگی.
    0 Kommentare 0 Anteile 118 Ansichten
  • The best way to empower startup eco system in karachi
    The best way to empower startup eco system in karachi
    0 Kommentare 0 Anteile 177 Ansichten