• بدل گیا ہے اب زمانہ،
    کم سے کم ہے 1 لاکھ کمانا
    بدل گیا ہے اب زمانہ، کم سے کم ہے 1 لاکھ کمانا
    0 Commentaires 0 Parts 146 Vue
  • چلو چلو غربت کو مٹائیں
    ملک کو تقویت پہنچائیں

    ختم کرو تم اب یے بہانے
    ماضی کے ہر ایک فسانے

    آج سے ہی تم محنت کرکے
    حاصل کرلو خوب خزانے

    سن لے میری ہر انسان
    مان لو میری اے نادان

    آپکی خدمت کی خاطر
    حاضر حاضر یے ریحان

    By Abu Bakar
    چلو چلو غربت کو مٹائیں ملک کو تقویت پہنچائیں ختم کرو تم اب یے بہانے ماضی کے ہر ایک فسانے آج سے ہی تم محنت کرکے حاصل کرلو خوب خزانے سن لے میری ہر انسان مان لو میری اے نادان آپکی خدمت کی خاطر حاضر حاضر یے ریحان By Abu Bakar
    0 Commentaires 0 Parts 188 Vue
  • سر میں تین سال سے آپکو کمنٹس میں بار بار گزارش کر چکا ہوں کہ ایک لاکھ کو چھوڑیں صرف تیس ہزار کا کلیہ بتا دیں
    سر میں تین سال سے آپکو کمنٹس میں بار بار گزارش کر چکا ہوں کہ ایک لاکھ کو چھوڑیں صرف تیس ہزار کا کلیہ بتا دیں
    0 Commentaires 0 Parts 134 Vue
  • Assalam Alaykum, Do you have a process for anyone in pakistan to get online working skills or online courses and then apply for a job? This girls is from Karachi , she has done some computer courses , and would like to be prepared /skilled and then apply for an online job. Thank you for all the work you have been doing . Thanks
    Assalam Alaykum, Do you have a process for anyone in pakistan to get online working skills or online courses and then apply for a job? This girls is from Karachi , she has done some computer courses , and would like to be prepared /skilled and then apply for an online job. Thank you for all the work you have been doing . Thanks
    0 Commentaires 0 Parts 156 Vue
  • چلنے کا نہیں اب کوئی بہانہ
    مرد و عورت کمائیں ایک لاکھ ماہانہ
    چلنے کا نہیں اب کوئی بہانہ مرد و عورت کمائیں ایک لاکھ ماہانہ
    0 Commentaires 0 Parts 149 Vue
  • Anyone has his number ?
    Anyone has his number ?
    0 Commentaires 0 Parts 131 Vue
  • When I met him first time with Mufti Ahmad Afnan many years a go he didn’t used to take photo ! I am very happy he now makes videos

    This is his first video now and I will look for more now

    https://fb.watch/gR4eKPvlHc/
    When I met him first time with Mufti Ahmad Afnan many years a go he didn’t used to take photo ! I am very happy he now makes videos This is his first video now and I will look for more now https://fb.watch/gR4eKPvlHc/
    0 Commentaires 0 Parts 161 Vue
  • “I surrender my affairs to Allah.”
    Sura al-Ghaffir
    “I surrender my affairs to Allah.” Sura al-Ghaffir
    0 Commentaires 0 Parts 78 Vue
  • پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ سن لے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کے بات کرنے والا اور دوسروں کو مُعاف کرنے والا کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو، اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شُکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرلو، تو امر ہو جاؤ گے۔۔
    پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ سن لے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کے بات کرنے والا اور دوسروں کو مُعاف کرنے والا کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو، اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شُکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرلو، تو امر ہو جاؤ گے۔۔
    0 Commentaires 0 Parts 128 Vue
  • اشفاق احمد کہتے ہیں*
    میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے، اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے۔
    میری یہ بات سننی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے کہا کہ یہ کرم اس لیے ہوا کے تو نے اللّہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں۔
    میں نے جب اس بات کی وضاحت چاہی۔۔۔
    تو بابا جی نے کہا:
    " اشفاق احمد، میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے س خصوصی محبت تھی۔ اماں اپنی بک (مٹھی) بھر کے، مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں اور ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کے مستیوں میں لگ جاتا۔
    میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا اور سوچتا کہ یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے بِنا محنت کیے، اس کو اماں دانے ڈال دیتی ہیں۔
    ایک روز میں صحن میں بیٹھا پڑھ رہا تھا، حسب معمول اماں آئی اور دانوں کی بک بھری کہ مرغے کو رزق دے۔ اماں نے جیسے ہی مُٹھی آگے کی، مرغے نے اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ (چونچ) مار دی۔ اماں نے تکلیف سے ہاتھ کو جھٹکا تو دانے پورے صحن میں بکھر گئے۔ اماں ہاتھ سہلاتی اندر چلی گئی اور ککڑ (مرغا) جو ایک جگہ کھڑا ہو کر آرام سے پیٹ بھرا کرتا تھا، اب وہ پورے صحن میں بھاگتا پھر رہا تھا۔ کبھی دائیں جاتا، کبھی بائیں۔ کبھی شمال، کبھی جنوب۔
    سارا دن مرغا بھاگ بھاگ کے دانے چگتا رہا۔ تھک بھی گیا اور اُسکا پیٹ بھی نہیں بھرا۔"
    بابا دین مُحمد نے کچھ توقف کے بعد پوچھا:
    " بتاؤ مرغے کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟"
    میں نے فٹ سے جواب دیا:
    " نہ مرغا اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ مارتا، نہ ذلیل ہوتا۔"
    بابا بولا :
    " بالکل ٹھیک، یاد رکھنا اگر اللہ کے بندوں کو حسد، گمان، تکبر، تجسس، غیبت اور احساس برتری کی ٹھونگیں مارو گے، تو اللّہ تمھارا رزق مشکل کر دے گا اور اس اصیل ککڑ کی طرح مارے مارے پھرو گے۔ تُو نے اللّہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑیں، رب نے تیرا رزق آسان کر دیا۔"
    بابا عجیب سی ترنگ میں بولا، *" پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ سن لے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کے بات کرنے والا اور دوسروں کو مُعاف کرنے والا کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو، اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شُکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرلو، تو امر ہو جاؤ گے۔"*
    یہ کہہ کر بابا دین مُحمد تیزی سے مین گیٹ سے باہر نکل گیا اور میں سرجُھکائے زارو قطار رو رہا تھا اور دل ہی دل میں رب العزت کا شُکر ادا کر رہا تھا کہ بابا دین محمد نے مُجھے کامیابی کا راز بتا دیا تھا۔ اللہ ہمیں آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے۔۔

    Via Dr Major Ejaz Bashir
    اشفاق احمد کہتے ہیں* میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے، اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے۔ میری یہ بات سننی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے کہا کہ یہ کرم اس لیے ہوا کے تو نے اللّہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں۔ میں نے جب اس بات کی وضاحت چاہی۔۔۔ تو بابا جی نے کہا: " اشفاق احمد، میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے س خصوصی محبت تھی۔ اماں اپنی بک (مٹھی) بھر کے، مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں اور ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کے مستیوں میں لگ جاتا۔ میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا اور سوچتا کہ یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے بِنا محنت کیے، اس کو اماں دانے ڈال دیتی ہیں۔ ایک روز میں صحن میں بیٹھا پڑھ رہا تھا، حسب معمول اماں آئی اور دانوں کی بک بھری کہ مرغے کو رزق دے۔ اماں نے جیسے ہی مُٹھی آگے کی، مرغے نے اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ (چونچ) مار دی۔ اماں نے تکلیف سے ہاتھ کو جھٹکا تو دانے پورے صحن میں بکھر گئے۔ اماں ہاتھ سہلاتی اندر چلی گئی اور ککڑ (مرغا) جو ایک جگہ کھڑا ہو کر آرام سے پیٹ بھرا کرتا تھا، اب وہ پورے صحن میں بھاگتا پھر رہا تھا۔ کبھی دائیں جاتا، کبھی بائیں۔ کبھی شمال، کبھی جنوب۔ سارا دن مرغا بھاگ بھاگ کے دانے چگتا رہا۔ تھک بھی گیا اور اُسکا پیٹ بھی نہیں بھرا۔" بابا دین مُحمد نے کچھ توقف کے بعد پوچھا: " بتاؤ مرغے کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟" میں نے فٹ سے جواب دیا: " نہ مرغا اماں کے ہاتھ پر ٹھونگ مارتا، نہ ذلیل ہوتا۔" بابا بولا : " بالکل ٹھیک، یاد رکھنا اگر اللہ کے بندوں کو حسد، گمان، تکبر، تجسس، غیبت اور احساس برتری کی ٹھونگیں مارو گے، تو اللّہ تمھارا رزق مشکل کر دے گا اور اس اصیل ککڑ کی طرح مارے مارے پھرو گے۔ تُو نے اللّہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑیں، رب نے تیرا رزق آسان کر دیا۔" بابا عجیب سی ترنگ میں بولا، *" پیسہ، عزت، شہرت، آسودگی حاصل کرنے اور دکھوں سے نجات کا آسان راستہ سن لے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرنے والا، ان کی تعریف کرنے والا، ان سے مسکرا کے بات کرنے والا اور دوسروں کو مُعاف کرنے والا کبھی مفلس نہیں رہتا۔ آزما کر دیکھ لو، اب بندوں کی محبت کے ساتھ ساتھ شُکر کے آنسو بھی اپنی منزل میں شامل کرلو، تو امر ہو جاؤ گے۔"* یہ کہہ کر بابا دین مُحمد تیزی سے مین گیٹ سے باہر نکل گیا اور میں سرجُھکائے زارو قطار رو رہا تھا اور دل ہی دل میں رب العزت کا شُکر ادا کر رہا تھا کہ بابا دین محمد نے مُجھے کامیابی کا راز بتا دیا تھا۔ اللہ ہمیں آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے۔۔ Via Dr Major Ejaz Bashir
    0 Commentaires 0 Parts 1043 Vue