• انگلینڈ میں بھی! اپنے دوست بدل لیں ورنہ آپ ان لوگوں کی طرح رہیں گے جیسے آپ جانتے ہیں!

    السلام علیکم ریحان بھائی
    امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔
    ریحان بھائی میں انگلینڈ میں 2 سال سے رہ رہا ہوں۔
    ایڈمن کی جاب کرتا ہوں ، کام اچھا ہے الحمد اللہ گزارا ہو رہا ہے۔
    لیکن میں ساتھ کچھ اور بھی کرنا چاہتا ہوں۔

    میں اپنے خاندان والوں سے کوئی ایسی بات کہ میں کاروبار کرنا چاہتا ہوں تو ان کی سوچ ٹیکسی یا ڈیلوری وین سے آگے نہیں جاتی اور زیادہ تر تو یہ کہتے ہیں کہ خوش قسمت ہو کہ آتے ہی اچھی نوکری مل گئی ورنہ تم سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ پہلے 3،4 سال ہوٹلوں میں یا ویئرہاوس میں کام کرتے ہیں۔ پھر کہیں گھر سے باہر دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔

    ریحان بھائی مجھے ایسے یہاں انگلینڈ کے کسی ایسے سخی لوگوں سے ملوا دیں جو علم اور راستہ دکھانے میں بخل سے کام نہ لیں۔ کہ جہاں پہ میں کچھ سیکھ سکوں، گرو کر سکوں اور اپنی کمیونٹی کی خدمت کر سکوں۔
    مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا، شکریہ۔
    سلام
    انگلینڈ میں بھی! اپنے دوست بدل لیں ورنہ آپ ان لوگوں کی طرح رہیں گے جیسے آپ جانتے ہیں! السلام علیکم ریحان بھائی امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ ریحان بھائی میں انگلینڈ میں 2 سال سے رہ رہا ہوں۔ ایڈمن کی جاب کرتا ہوں ، کام اچھا ہے الحمد اللہ گزارا ہو رہا ہے۔ لیکن میں ساتھ کچھ اور بھی کرنا چاہتا ہوں۔ میں اپنے خاندان والوں سے کوئی ایسی بات کہ میں کاروبار کرنا چاہتا ہوں تو ان کی سوچ ٹیکسی یا ڈیلوری وین سے آگے نہیں جاتی اور زیادہ تر تو یہ کہتے ہیں کہ خوش قسمت ہو کہ آتے ہی اچھی نوکری مل گئی ورنہ تم سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ پہلے 3،4 سال ہوٹلوں میں یا ویئرہاوس میں کام کرتے ہیں۔ پھر کہیں گھر سے باہر دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ریحان بھائی مجھے ایسے یہاں انگلینڈ کے کسی ایسے سخی لوگوں سے ملوا دیں جو علم اور راستہ دکھانے میں بخل سے کام نہ لیں۔ کہ جہاں پہ میں کچھ سیکھ سکوں، گرو کر سکوں اور اپنی کمیونٹی کی خدمت کر سکوں۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا، شکریہ۔ سلام
    0 تبصرے 0 شیئرز 299 ویوز
  • کیا کّوا کھانا حلال ہے یا حرام؟
    کیا کّوا کھانا حلال ہے یا حرام؟
    0 تبصرے 0 شیئرز 194 ویوز
  • آپ کی عمر کے علاوہ 5 سالوں میں آپ میں کیا تبدیلی آئی ہے؟
    آپ کی عمر کے علاوہ 5 سالوں میں آپ میں کیا تبدیلی آئی ہے؟
    0 تبصرے 0 شیئرز 181 ویوز
  • What has changed in you in 5 years beside your age ?
    What has changed in you in 5 years beside your age ?
    0 تبصرے 0 شیئرز 190 ویوز
  • Bardasht say Bahir !
    Bardasht say Bahir !
    0 تبصرے 0 شیئرز 685 ویوز
  • Everything is temporary, love , pain, and pleasure ! No matter what, it’s all going to change :)
    Everything is temporary, love , pain, and pleasure ! No matter what, it’s all going to change :)
    0 تبصرے 0 شیئرز 240 ویوز
  • اَللّٰهُمَّ لَاسَھْلَ اِلاَّ مَاجَعَلْتَهُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ

    اے الله ! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے ،مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔

    ( صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعےة ، ج : 3، حدیث : 974 ) صحیح
    اَللّٰهُمَّ لَاسَھْلَ اِلاَّ مَاجَعَلْتَهُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَھْلًا اِذَا شِئْتَ اے الله ! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے ،مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔ ( صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعےة ، ج : 3، حدیث : 974 ) صحیح
    0 تبصرے 0 شیئرز 900 ویوز
  • پاکستان کی وہ شخصیات مینشن کیجئے جو کہ کسی بھی عوامی خدمت کے حوالے سے اہم رہی ہیں۔کسی بھی شعبہ زندگی سے ہوں۔
    پاکستان کی وہ شخصیات مینشن کیجئے جو کہ کسی بھی عوامی خدمت کے حوالے سے اہم رہی ہیں۔کسی بھی شعبہ زندگی سے ہوں۔
    0 تبصرے 0 شیئرز 176 ویوز
  • زندگی میں آپ کا مشن کیا ہے؟
    زندگی میں آپ کا مشن کیا ہے؟
    0 تبصرے 0 شیئرز 171 ویوز
  • What is your mission in life ?
    What is your mission in life ?
    0 تبصرے 0 شیئرز 177 ویوز