• Omg
    Omg
    0 Комментарии 0 Поделились 120 Просмотры
  • Great job Mariam Allahwala and Fazal Allahwala

    Would love feedback Seema Taher Khan and Duraid Qureshi
    Great job Mariam Allahwala and Fazal Allahwala Would love feedback Seema Taher Khan and Duraid Qureshi
    0 Комментарии 0 Поделились 131 Просмотры
  • کہتے ہیں
    جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا
    وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے
    کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو
    جہاں تک میرا مشاہدہ ہے
    جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا
    پوری عقل کے باوجود .. بس سیدھا سا بندہ
    بہت تیزی نہیں دکھائے گا
    اُلجھائے گا نہیں
    رستہ دے دے گا
    بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا
    سادہ بات کرے گا
    میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا
    اخلاص والا .. غلطی کو مان جاتا ہے
    معذرت کر لیتا ہے .. سرنڈر کردیتا ہے
    جس پر کرم ہوا ہے ناں .. میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا
    یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو
    اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے .. وہ اور کرم کرے گا
    میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے
    حق سے زیادہ دیتا ہے
    اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے .. 12 کا نہیں
    اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے
    آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں
    اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو
    نہیں تو کیا ہو گا ؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
    دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے
    دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے
    آسانیاں دو ... آسانیاں ملیں گی..


    Via Rabia A
    کہتے ہیں جس پہ کرم ہے .. اُس سے کبھی پنگا نہ لینا وہ تو کرم پہ چل رہا ہے .. تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے .. اُڑ جاؤ گے کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ... اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو جہاں تک میرا مشاہدہ ہے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا .. اُسے عاجز پایا پوری عقل کے باوجود .. بس سیدھا سا بندہ بہت تیزی نہیں دکھائے گا اُلجھائے گا نہیں رستہ دے دے گا بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا سادہ بات کرے گا میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا اخلاص والا .. غلطی کو مان جاتا ہے معذرت کر لیتا ہے .. سرنڈر کردیتا ہے جس پر کرم ہوا ہے ناں .. میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے .. وہ اور کرم کرے گا میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے حق سے زیادہ دیتا ہے اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے .. 12 کا نہیں اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو نہیں تو کیا ہو گا ؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے آسانیاں دو ... آسانیاں ملیں گی.. ✨ Via Rabia A
    0 Комментарии 0 Поделились 280 Просмотры
  • $3K for 20 Interviews. Just got verbal commitment on recorded zoom call from lead. Each interview is only 15 minutes which translates into $600 an hour. Next step is to send contract to sign and get paid in advance before we start working on this.
    Contact Muhammad Siddique for information
    $3K for 20 Interviews. Just got verbal commitment on recorded zoom call from lead. Each interview is only 15 minutes which translates into $600 an hour. Next step is to send contract to sign and get paid in advance before we start working on this. Contact Muhammad Siddique for information
    0 Комментарии 0 Поделились 195 Просмотры
  • Today I won’t do public meetup live due to my health and migraine !

    You can ask your questions here , I will rely when better !
    Today I won’t do public meetup live due to my health and migraine ! You can ask your questions here , I will rely when better !
    0 Комментарии 0 Поделились 961 Просмотры
  • Raja Arshad is looking for an apartment in Islamabd to live ! Can any real estate agent connect with him ! Thanks
    Raja Arshad is looking for an apartment in Islamabd to live ! Can any real estate agent connect with him ! Thanks
    0 Комментарии 0 Поделились 219 Просмотры
  • How old is humanity ?
    How long a go did Adam arrive on earth
    How old is humanity ? How long a go did Adam arrive on earth
    0 Комментарии 0 Поделились 161 Просмотры
  • Subhan Allah
    Subhan Allah
    0 Комментарии 0 Поделились 120 Просмотры
  • نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے، کہ کسی کو کافر یا فاسق نہ کہو، اگر وہ کافر و فاسق نہ ہوا تو تم کافر و فاسق ہو جاؤ گے. اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں. آمین یا رب العالمین
    نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے، کہ کسی کو کافر یا فاسق نہ کہو، اگر وہ کافر و فاسق نہ ہوا تو تم کافر و فاسق ہو جاؤ گے. اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں. آمین یا رب العالمین
    0 Комментарии 0 Поделились 960 Просмотры
  • Which countries have you been to with visa on arrival ?
    Which countries have you been to with visa on arrival ?
    0 Комментарии 0 Поделились 127 Просмотры