• Keep growing yourself ! Don’t stop ! Azad Chaiwala
    Keep growing yourself ! Don’t stop ! Azad Chaiwala
    0 التعليقات 0 المشاركات 39 مشاهدة 0
  • Mango vinegar ! Yummmy ! Why does Pakistan not make this ? #addvalue

    It’s being retailed at 33 euro per liter or 5725 rupees per liter !

    ہر قسم کا دیسی سرکہ گھر میں بنائیں اصلی نقلی کا مسئلہ بھول جائیں

    یہاں سرکے سے مراد دیسی سرکہ ہے- وہ سفید سرکہ جو ہم چائنیز کھانوں اور سوپ میں استعمال کرتے ہیں سرکہ نہیں بلکہ ایسٹک ایسڈ Acetic Acid ہوتا ہے جو تیزاب ہوتا ہے اور معدے و صحت کے لئے انتہائ مضر ہوتا ہے-

    براہ کرم یہ ترکیب یا پوسٹ سیو کرلیجئے- کیونکہ دیسی سرکہ خاص طور پر سیب کے سرکے کی افادیت اپنی جگہ مسلمہ ہے اور بے شمار نسخہ جات میں استعمال ہوتا ہے- بازار میں ملنے والے اکثر سرکے جعلی اور انتہائ گھٹیا ہوتے ہیں- اصلی سیب کا سرکہ نہ ملنے سی نسخہ ٹھیک نہیں بنتا- ترکیب بار بار نہیں بتائ جائے گی-
    یہ
    سیب کا سرکہ- جامن کا سرکہ- انگور کا سرکہ- گنے کا سرکہ- کھجور کا سرکہ-
    قدرتی طریقہ سے بننے والا سرکہ تاریخ کے ہر دور میں اسے غذا اور دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ بقراط نے متعدد بیماریوں کے علاج میں سرکہ استعمال کیا ہے۔
    فرانس کے ماہر جراثیم پاسچر نے معلوم کیا کہ ناشتہ میں خمیر جراثیم سے پیدا ہوتا ہے اور سرکہ کے کیمیائی عمل کا باعث جراثیم ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جراثیم کی ایک ایسی قسم بھی موجود ہے جو بیماریاں پیدا کرنے کے بجائے ہمارے ہی فائدے کے کام کرتی ہے۔ ان کو دوست Anti Bodies جراثیم کہتے ہیں۔
    ان دوست جراثیم کی جانب سے انسانی فائدے کے لئے یہ منفرد کام نہیں بلکہ دودھ، دہی بنانے یا شکر کا الکحل میں تبدیل کرنے، جو سے مالٹ اکسٹریکٹ بنانے کے عمل میں بھی اسی قسم کے دوست جراثیم کی کوششیں شامل ہیں۔

    احادیث میں سرکہ کی اہمیت
    حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نور مجسم شاہ بنی آدم رسول محتشم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ “سرکہ کتنا اچھا سالن ہے۔“ (مسلم۔ مشکوٰۃ)
    حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالٰی عنہا روایت فرماتی ہیں کہ ہمارے گھر میں نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا کہ، “کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے ؟“ میں نے کہا۔ “نہیں ۔ البتہ باسی روٹی اور سرکہ ہے۔“ فرمایا کہ “اسے لے آؤ۔ وہ گھر کبھی غریب نہ ہوگا جس میں سرکہ موجود ہے۔“ (ترمذی)
    سرکہ امراض معدہ اور تلی میں مفید ہے
    سرکہ کھانے کے بعد معدہ کا فعل قوی ہو جاتا ہے۔ پیاس اور صفراء کو اعتدال پر لاتا ہے۔ بھوک کھولتا ہے اور معدہ اور پیٹ کی سوزش میں انتہائی مفید ہے۔ پیٹ سے نفح کو نکالتا ہے اور ہچکی کو روکتا ہے۔ صفرا اور گرمی کی وجہ سے بھوک نہ لگتی ہو تو اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔ انجیر کو دو روز تک سرکہ میں بگھو کر کھایا جائے بڑھی ہوئی تلی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تلی میں سرکہ کے لئے خصوصی رغبت ہے۔ اس لئے سرکہ کی جو بھی مقدار پیٹ میں جاتی ہے، فوراً تلی میں داخل ہو جاتی ہے۔ اس لئے وہ ادویہ جو تلی کے علاج میں دی جائیں، اگر اس کے ساتھ سرکہ بھی شامل کر دیا جائے تو اثر جلد ہوتا ہے۔ منقی اور جڑ کبر کو سرکہ کے ساتھ نہار منہ کھایا جائے تو پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔
    خطوط: 664
    گلے اور دانتوں کے امراض میں سرکہ کا استعمال
    گلے کے اندر لٹکنے والے کوے کی سوزش، حساسیت اور اس کے ٹیڑھا پن میں مفید ہے۔ گرم سرکہ کے غرارے دانت کی درد کو ٹھیک کرتے ہیں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ موسم گرم میں سرکہ پینا جسم کی حدت کو کم کرکے طبیعت کو مطمئن کرتا ہے۔ علامہ محمد احمد ذہبی کہتے ہیں کہ “سرکہ گرمی اور ٹھنڈک دونوں کی تاثیر رکھتا ہے لیکن اس میں ٹھنڈا پیدا کرنے کا عنصر زیادہ غالب ہے۔ یہ معدہ کی سوزش کو دور کرتا ہے۔ عرق گلاب کے ساتھ سر درد میں مفید ہے۔ گرم پانی کے ساتھ غرارے دانت درد کو مفید ہے۔
    سرکہ اورام اور دردوں میں مفید ہے
    ابن قیم کہتے ہیں کہ اس کا لگانا سوزشوں سے پیدا ہونے والے اورام میں مفید ہے۔ حب الرشاد کے ساتھ جو کا آٹا ملا کر سرکہ میں لیپ بنا کر اعصابی دردوں اور خاص طور پر عرق النساء کے لئے لیپ کریں تو ازحد مفید ہے۔ میتھی کے بیج اور طرون پیس کر سرکہ میں لیپ بناکر پیٹ کی سوزش میں مفید ہے۔ یہی نسخہ ورم سے پیدا ہونے والے دردوں میں مفید ہے۔
    سرکہ سے منشیات کا نشہ اتر جاتا ہے
    سرکہ پینے سے شراب اور افیون کا نشہ اتر جاتا ہے۔

    #mango #vinegar Rehan Mango
    Mango 🥭 vinegar ! Yummmy ! Why does Pakistan 🇵🇰 not make this ? #addvalue It’s being retailed at 33 euro per liter or 5725 rupees per liter ! ہر قسم کا دیسی سرکہ گھر میں بنائیں اصلی نقلی کا مسئلہ بھول جائیں یہاں سرکے سے مراد دیسی سرکہ ہے- وہ سفید سرکہ جو ہم چائنیز کھانوں اور سوپ میں استعمال کرتے ہیں سرکہ نہیں بلکہ ایسٹک ایسڈ Acetic Acid ہوتا ہے جو تیزاب ہوتا ہے اور معدے و صحت کے لئے انتہائ مضر ہوتا ہے- براہ کرم یہ ترکیب یا پوسٹ سیو کرلیجئے- کیونکہ دیسی سرکہ خاص طور پر سیب کے سرکے کی افادیت اپنی جگہ مسلمہ ہے اور بے شمار نسخہ جات میں استعمال ہوتا ہے- بازار میں ملنے والے اکثر سرکے جعلی اور انتہائ گھٹیا ہوتے ہیں- اصلی سیب کا سرکہ نہ ملنے سی نسخہ ٹھیک نہیں بنتا- ترکیب بار بار نہیں بتائ جائے گی- یہ سیب کا سرکہ- جامن کا سرکہ- انگور کا سرکہ- گنے کا سرکہ- کھجور کا سرکہ- قدرتی طریقہ سے بننے والا سرکہ تاریخ کے ہر دور میں اسے غذا اور دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ بقراط نے متعدد بیماریوں کے علاج میں سرکہ استعمال کیا ہے۔ فرانس کے ماہر جراثیم پاسچر نے معلوم کیا کہ ناشتہ میں خمیر جراثیم سے پیدا ہوتا ہے اور سرکہ کے کیمیائی عمل کا باعث جراثیم ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جراثیم کی ایک ایسی قسم بھی موجود ہے جو بیماریاں پیدا کرنے کے بجائے ہمارے ہی فائدے کے کام کرتی ہے۔ ان کو دوست Anti Bodies جراثیم کہتے ہیں۔ ان دوست جراثیم کی جانب سے انسانی فائدے کے لئے یہ منفرد کام نہیں بلکہ دودھ، دہی بنانے یا شکر کا الکحل میں تبدیل کرنے، جو سے مالٹ اکسٹریکٹ بنانے کے عمل میں بھی اسی قسم کے دوست جراثیم کی کوششیں شامل ہیں۔ احادیث میں سرکہ کی اہمیت حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نور مجسم شاہ بنی آدم رسول محتشم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ “سرکہ کتنا اچھا سالن ہے۔“ (مسلم۔ مشکوٰۃ) حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالٰی عنہا روایت فرماتی ہیں کہ ہمارے گھر میں نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا کہ، “کیا تمہارے پاس کھانے کے لئے کچھ ہے ؟“ میں نے کہا۔ “نہیں ۔ البتہ باسی روٹی اور سرکہ ہے۔“ فرمایا کہ “اسے لے آؤ۔ وہ گھر کبھی غریب نہ ہوگا جس میں سرکہ موجود ہے۔“ (ترمذی) سرکہ امراض معدہ اور تلی میں مفید ہے سرکہ کھانے کے بعد معدہ کا فعل قوی ہو جاتا ہے۔ پیاس اور صفراء کو اعتدال پر لاتا ہے۔ بھوک کھولتا ہے اور معدہ اور پیٹ کی سوزش میں انتہائی مفید ہے۔ پیٹ سے نفح کو نکالتا ہے اور ہچکی کو روکتا ہے۔ صفرا اور گرمی کی وجہ سے بھوک نہ لگتی ہو تو اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔ انجیر کو دو روز تک سرکہ میں بگھو کر کھایا جائے بڑھی ہوئی تلی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تلی میں سرکہ کے لئے خصوصی رغبت ہے۔ اس لئے سرکہ کی جو بھی مقدار پیٹ میں جاتی ہے، فوراً تلی میں داخل ہو جاتی ہے۔ اس لئے وہ ادویہ جو تلی کے علاج میں دی جائیں، اگر اس کے ساتھ سرکہ بھی شامل کر دیا جائے تو اثر جلد ہوتا ہے۔ منقی اور جڑ کبر کو سرکہ کے ساتھ نہار منہ کھایا جائے تو پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔ خطوط: 664 گلے اور دانتوں کے امراض میں سرکہ کا استعمال گلے کے اندر لٹکنے والے کوے کی سوزش، حساسیت اور اس کے ٹیڑھا پن میں مفید ہے۔ گرم سرکہ کے غرارے دانت کی درد کو ٹھیک کرتے ہیں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ موسم گرم میں سرکہ پینا جسم کی حدت کو کم کرکے طبیعت کو مطمئن کرتا ہے۔ علامہ محمد احمد ذہبی کہتے ہیں کہ “سرکہ گرمی اور ٹھنڈک دونوں کی تاثیر رکھتا ہے لیکن اس میں ٹھنڈا پیدا کرنے کا عنصر زیادہ غالب ہے۔ یہ معدہ کی سوزش کو دور کرتا ہے۔ عرق گلاب کے ساتھ سر درد میں مفید ہے۔ گرم پانی کے ساتھ غرارے دانت درد کو مفید ہے۔ سرکہ اورام اور دردوں میں مفید ہے ابن قیم کہتے ہیں کہ اس کا لگانا سوزشوں سے پیدا ہونے والے اورام میں مفید ہے۔ حب الرشاد کے ساتھ جو کا آٹا ملا کر سرکہ میں لیپ بنا کر اعصابی دردوں اور خاص طور پر عرق النساء کے لئے لیپ کریں تو ازحد مفید ہے۔ میتھی کے بیج اور طرون پیس کر سرکہ میں لیپ بناکر پیٹ کی سوزش میں مفید ہے۔ یہی نسخہ ورم سے پیدا ہونے والے دردوں میں مفید ہے۔ سرکہ سے منشیات کا نشہ اتر جاتا ہے سرکہ پینے سے شراب اور افیون کا نشہ اتر جاتا ہے۔ #mango #vinegar Rehan Mango 🥭 
    0 التعليقات 0 المشاركات 350 مشاهدة 0
  • How to be part of World Economic Forum virtually over social media ! Rehan Allahwala

    #wef #davos
    How to be part of World Economic Forum virtually over social media ! Rehan Allahwala #wef #davos
    0 التعليقات 0 المشاركات 63 مشاهدة 0
  • How to be part of World Economic Forum online ! Rehan Allahwala #davos
    How to be part of World Economic Forum online ! Rehan Allahwala #davos
    0 التعليقات 0 المشاركات 62 مشاهدة 0
  • What is #Hearttech by Aliki Ko of BlockBaseBlox
    What is #Hearttech by Aliki Ko of BlockBaseBlox
    0 التعليقات 0 المشاركات 220 مشاهدة 0
  • Pakistan cafe around the world to promote investments ! #davos #wef
    Pakistan cafe around the world to promote investments ! #davos #wef
    0 التعليقات 0 المشاركات 67 مشاهدة 0
  • Member of Parliament of Oslo ! Mr Himanshu Gulati
    Member of Parliament of Oslo ! Mr Himanshu Gulati
    0 التعليقات 0 المشاركات 39 مشاهدة 0
  • Meet the queen ! #davos
    Meet the queen ! #davos
    0 التعليقات 0 المشاركات 62 مشاهدة 0
  • Meet Sophia Swire !

    She used to live in Pakistan and built 250 plus schools !

    Now she is starting a investment fund for women Entrepreneurs who are using technology to solve any sdg goals !

    She was a personal friend of Nazia Hasan and Zohaib Hassan
    Meet Sophia Swire ! She used to live in Pakistan and built 250 plus schools ! Now she is starting a investment fund for women Entrepreneurs who are using technology to solve any sdg goals ! She was a personal friend of Nazia Hasan and Zohaib Hassan
    0 التعليقات 0 المشاركات 62 مشاهدة 0
  • Video supporting Azad Chaiwala supporting his Anti Degree and Pro Skill campaign !
    Video supporting Azad Chaiwala supporting his Anti Degree and Pro Skill campaign !
    0 التعليقات 0 المشاركات 44 مشاهدة 0