• Join Zuyina EducationWali
    Join Zuyina EducationWali
    0 Commenti 0 condivisioni 34 Views
  • You loved part 1 and heres part 2! A comprehensive list of Anthropic courses that are absolutely free! Just click the link and youre welcome

    1) AI Fluency Framework & Foundations [https://t.co/YzEZCwuSZL]

    2) Claude Code In Action [https://t.co/znLRubgKzl]

    3) Introduction To Model Context Protocol [https://t.co/bhPvtHJrtl]

    4)Model Context Advanced Topics [https://t.co/d0L3F3ZYig]

    5) Teaching AI Fluency [https://t.co/EWPDR3bXCn]

    6) AI Fluency For Educators [https://t.co/8oGHYaXnxB]

    7) AI Fluency For Students [https://t.co/kTAIEDdZt8]

    AI Fluency For Nonprofits [https://t.co/oQix3EfQIk]
    You loved part 1 and here's part 2! A comprehensive list of Anthropic courses that are absolutely free! Just click the link and you're welcome 🤗 1) AI Fluency Framework & Foundations [https://t.co/YzEZCwuSZL] 2) Claude Code In Action [https://t.co/znLRubgKzl] 3) Introduction To Model Context Protocol [https://t.co/bhPvtHJrtl] 4)Model Context Advanced Topics [https://t.co/d0L3F3ZYig] 5) Teaching AI Fluency [https://t.co/EWPDR3bXCn] 6) AI Fluency For Educators [https://t.co/8oGHYaXnxB] 7) AI Fluency For Students [https://t.co/kTAIEDdZt8] 😎 AI Fluency For Nonprofits [https://t.co/oQix3EfQIk]
    0 Commenti 0 condivisioni 983 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 34 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 34 Views
  • یہ وہ اسکل ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے… مگر ہم میں سے اکثر کے پاس نہیں ہوتی۔

    سیل کرنا (Selling)

    اگر آپ کو بیچنا نہیں آتا…
    تو سچ یہ ہے:
    آپ جتنا بھی ٹیلنٹڈ ہوں… آپ کی ویلیو مارکیٹ میں کم رہ جاتی ہے۔

    اب ایک دلچسپ بات

    اظہر حسین صاحب ایک ایسا سسٹم سکھا رہے ہیں جس میں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ صرف 10 دن میں روزانہ سیلز سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔

    ان کی فیس:
    10,000 روپے ماہانہ

    اگر آپ:
    جاب نہیں ڈھونڈ پا رہے
    بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں
    یا آن لائن کمانا چاہتے ہیں

    تو یہ ایک اسکل ہے جسے سیکھنا ضروری ہے۔

    ان سے بات کریں:
    0344-2153970 (WhatsApp)

    ایک بات صاف:
    میں نے خود ان کے ساتھ بزنس نہیں کیا…

    اس لیے اگر آپ میں سے کوئی ان سے سیکھے،
    تو مجھے ضرور بتائیں:
    کیا واقعی 10 دن میں سیلز شروع ہو جاتی ہے یا نہیں؟

    کیونکہ اگر یہ سچ ہے…
    تو یہ پاکستان کے لاکھوں لوگوں کے لیے گیم چینجر ہو سکتا ہے

    Azhar Hussain sahib is teaching how to earn in 10 days from day to day sales !

    He told me he charges 10,000 a month for this , if you don’t know how to sell, I would recommend you to try him out

    WhatsApp him 03442153970

    I have not done business with him , so please give me feedback also !
    یہ وہ اسکل ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے… مگر ہم میں سے اکثر کے پاس نہیں ہوتی۔ 🔥 سیل کرنا (Selling) اگر آپ کو بیچنا نہیں آتا… تو سچ یہ ہے: آپ جتنا بھی ٹیلنٹڈ ہوں… آپ کی ویلیو مارکیٹ میں کم رہ جاتی ہے۔ اب ایک دلچسپ بات 👇 اظہر حسین صاحب ایک ایسا سسٹم سکھا رہے ہیں جس میں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ صرف 10 دن میں روزانہ سیلز سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔ 💰 ان کی فیس: 10,000 روپے ماہانہ اگر آپ: ❌ جاب نہیں ڈھونڈ پا رہے ❌ بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں ❌ یا آن لائن کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایک اسکل ہے جسے سیکھنا ضروری ہے۔ 📲 ان سے بات کریں: 0344-2153970 (WhatsApp) ⚠️ ایک بات صاف: میں نے خود ان کے ساتھ بزنس نہیں کیا… 👉 اس لیے اگر آپ میں سے کوئی ان سے سیکھے، تو مجھے ضرور بتائیں: کیا واقعی 10 دن میں سیلز شروع ہو جاتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ اگر یہ سچ ہے… تو یہ پاکستان کے لاکھوں لوگوں کے لیے گیم چینجر ہو سکتا ہے 🚀 Azhar Hussain sahib is teaching how to earn in 10 days from day to day sales ! He told me he charges 10,000 a month for this , if you don’t know how to sell, I would recommend you to try him out WhatsApp him 03442153970 I have not done business with him , so please give me feedback also !
    0 Commenti 0 condivisioni 34 Views
  • WARNING: اگر آپ نے AI نہیں سیکھا… تو آپ کی جگہ کوئی اور لے لے گا!

    یہ motivation نہیں… **حقیقت ہے۔**

    آج دنیا دو حصوں میں تقسیم ہو رہی ہے:
    وہ لوگ جو AI use کر رہے ہیں
    وہ لوگ جو replace ہو رہے ہیں

    **آپ کون ہیں؟**

    اگر آپ نے ابھی تک **ChatGPT، Google Gemini اور Grok** نہیں سیکھا…
    تو سچ یہ ہے: **آپ already پیچھے ہیں۔**

    ---

    **اپنی آنکھیں کھولنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:**
    https://youtu.be/Tnq30XSubE0?si=AX9SaO8TI0nDujqC

    ---

    Next Step (یہ miss کیا تو پچھتاؤ گے):
    RehanTraining.com/AI
    *(اسی ہفتے launch — limited window)*

    ---

    LIVE Zoom Classes — 100% FREE (پورے پاکستان کے لیے)

    صرف 3 گھنٹے کی کلاس
    Certificate بھی ملے گا

    **شروع:** Eid کے فوراً بعد — *Inshallah*

    ---

    Class Schedule (ہر 3 گھنٹے بعد — روزانہ 6 دن):
    12 PM
    3 PM
    6 PM
    9 PM
    12 AM
    3 AM
    6 AM
    9 AM

    کوئی بہانہ نہیں!
    آپ کسی بھی وقت… کہیں سے بھی join کر سکتے ہیں۔

    ---

    Zoom Link:
    rehan.com/ai

    Automated Chatbot Support (24/7):
    0323 2145278
    *(اس نمبر پر message کریں اور فوراً guide حاصل کریں)*

    ---

    سمجھ نہیں آیا؟ کوئی مسئلہ نہیں:
    دوبارہ join کریں
    پھر join کریں
    پھر join کریں

    جب تک سمجھ نہ آئے… چھوڑنا نہیں!

    ---

    **آپ کہیں سے بھی join کر سکتے ہیں:**
    Mobile
    Laptop
    Chromebook
    iPad

    ---

    یہ صرف course نہیں… انقلاب ہے!

    آپ سیکھیں… پھر 10 لوگوں کو سکھائیں:
    مسجد میں
    اسکول میں
    کالج میں
    گھر میں
    FREE میں

    ---

    میرا خواب:
    ہر پاکستانی کہے…
    “میں AI use کرتا ہوں”

    ---

    **Schools, Madaris, Colleges کے لیے خاص پیغام:**
    اگر آپ نے ابھی join نہ کیا…
    تو آپ کے students پیچھے رہ جائیں گے۔

    ---

    Daily AI Updates کے لیے:

    WhatsApp Channel:
    [https://whatsapp.com/channel/0029VaEQbJEBVJl4n2J9Zw1m]

    Facebook Group:
    https://www.facebook.com/share/g/1CAneTAMHe/?mibextid=wwXIfr

    ---

    ACTION PLAN (ابھی کریں):

    WhatsApp channel follow کریں
    Facebook group join کریں
    Video دیکھیں
    Zoom class join کریں
    Tasks complete کریں → Certificate لیں
    پھر 10 لوگوں کو FREE سکھائیں

    ---

    آخری سچ:

    AI سیکھو گے → earn کرو گے
    AI ignore کرو گے → disappear ہو جاؤ گے
    🚨 WARNING: اگر آپ نے AI نہیں سیکھا… تو آپ کی جگہ کوئی اور لے لے گا! یہ motivation نہیں… **حقیقت ہے۔** 🌍 آج دنیا دو حصوں میں تقسیم ہو رہی ہے: 1️⃣ وہ لوگ جو AI use کر رہے ہیں 💰 2️⃣ وہ لوگ جو replace ہو رہے ہیں ❌ 👉 **آپ کون ہیں؟** اگر آپ نے ابھی تک **ChatGPT، Google Gemini اور Grok** نہیں سیکھا… تو سچ یہ ہے: **آپ already پیچھے ہیں۔** --- 🎥 **اپنی آنکھیں کھولنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:** 👉https://youtu.be/Tnq30XSubE0?si=AX9SaO8TI0nDujqC --- ⏳ Next Step (یہ miss کیا تو پچھتاؤ گے): 👉 RehanTraining.com/AI 📢 *(اسی ہفتے launch — limited window)* --- 💻 LIVE Zoom Classes — 100% FREE (پورے پاکستان کے لیے) ✔️ صرف 3 گھنٹے کی کلاس ✔️ Certificate بھی ملے گا 📅 **شروع:** Eid کے فوراً بعد — *Inshallah* --- ⏰ Class Schedule (ہر 3 گھنٹے بعد — روزانہ 6 دن): 🕛 12 PM 🕒 3 PM 🕕 6 PM 🕘 9 PM 🌙 12 AM 🕒 3 AM 🌅 6 AM 🕘 9 AM 👉 کوئی بہانہ نہیں! آپ کسی بھی وقت… کہیں سے بھی join کر سکتے ہیں۔ --- 📲 Zoom Link: 👉 rehan.com/ai 📲 Automated Chatbot Support (24/7): 👉 0323 2145278 *(اس نمبر پر message کریں اور فوراً guide حاصل کریں)* --- ❗ سمجھ نہیں آیا؟ کوئی مسئلہ نہیں: ➡️ دوبارہ join کریں ➡️ پھر join کریں ➡️ پھر join کریں 🔥 جب تک سمجھ نہ آئے… چھوڑنا نہیں! --- 📱 **آپ کہیں سے بھی join کر سکتے ہیں:** ✔️ Mobile ✔️ Laptop ✔️ Chromebook ✔️ iPad --- 🌍 یہ صرف course نہیں… انقلاب ہے! آپ سیکھیں… پھر 10 لوگوں کو سکھائیں: ➡️ مسجد میں ➡️ اسکول میں ➡️ کالج میں ➡️ گھر میں ➡️ FREE میں --- 📢 میرا خواب: ہر پاکستانی کہے… “میں AI use کرتا ہوں” --- 🏫 **Schools, Madaris, Colleges کے لیے خاص پیغام:** اگر آپ نے ابھی join نہ کیا… تو آپ کے students پیچھے رہ جائیں گے۔ --- 📢 Daily AI Updates کے لیے: 👉 WhatsApp Channel: [https://whatsapp.com/channel/0029VaEQbJEBVJl4n2J9Zw1m] 👉 Facebook Group: https://www.facebook.com/share/g/1CAneTAMHe/?mibextid=wwXIfr --- 🔥 ACTION PLAN (ابھی کریں): 1️⃣ WhatsApp channel follow کریں 2️⃣ Facebook group join کریں 3️⃣ Video دیکھیں 4️⃣ Zoom class join کریں 5️⃣ Tasks complete کریں → Certificate لیں 6️⃣ پھر 10 لوگوں کو FREE سکھائیں --- ⚠️ آخری سچ: ✅ AI سیکھو گے → earn کرو گے 💰 ❌ AI ignore کرو گے → disappear ہو جاؤ گے
    0 Commenti 0 condivisioni 49 Views
  • اخلاص ہسپتال – مالی درد کا ہسپتال

    آج مجھے ایک 29 سال کے نوجوان کا فون آیا۔

    اس پر قرض ہے۔
    وہ پریشان ہے۔
    وہ ڈپریشن میں ہے۔
    اسے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اپنی زندگی کیسے ٹھیک کرے۔

    میں نے کچھ لوگوں سے بات کی۔

    انہوں نے مشورے دیے۔

    لیکن میں نے ایک چیز واضح دیکھی:

    یہ سب وقتی حل تھے۔

    ادائیگی کو آگے بڑھا دو۔
    کسی طرح سنبھال لو۔
    تھوڑی دیر کے لیے مسئلہ کم کر دو۔

    لیکن اصل مسئلہ کوئی حل نہیں کر رہا۔

    ⸻

    اور تب میرے ذہن میں ایک سوال آیا:

    اگر اس کی ٹانگ ٹوٹ جاتی…
    وہ ہسپتال جاتا۔

    اگر وہ ذہنی مریض ہوتا…
    اس کے لیے ادارے موجود ہیں۔

    اگر وہ معذور ہوتا…
    اس کے لیے نظام موجود ہے۔

    اگر بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جائے…
    اس کے لیے انکیوبیٹر موجود ہے۔

    ⸻

    لیکن اگر کوئی انسان مالی طور پر ٹوٹ جائے؟

    وہ کہاں جائے؟

    ⸻

    آج ایک نوجوان کے پاس کچھ بھی نہیں ہو سکتا:

    نہ آمدنی
    نہ بچت
    نہ سمت
    نہ کوئی سہارا

    اور پھر بھی ہم اس سے کہتے ہیں:

    “خود ہی سنبھالو خود کو”

    ⸻

    سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اس لیے بنی تھیں کہ انسان کو زندگی کے لیے تیار کریں۔

    لیکن واضح ہے…

    کہ کچھ بہت بڑا missing ہے۔

    کیونکہ لوگ پڑھ لکھ کر بھی اپنی زندگی نہیں سنبھال پا رہے۔

    ⸻

    سچ بہت سادہ ہے:

    مالی پریشانی بھی ایک درد ہے۔

    لیکن ہم اسے درد مانتے ہی نہیں۔

    ہم اسے ignore کرتے ہیں۔
    ہم اس پر جج کرتے ہیں۔
    ہم انسان کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں۔

    ⸻

    ہم نے بڑے لوگوں کو بڑے مسائل حل کرتے دیکھا ہے۔

    عبدالستار ایدھی نے دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک بنایا۔
    امجد ثاقب نے مائیکروفنانس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی مدد کی۔
    عمران خان نے شوکت خانم بنا کر کینسر کا علاج ممکن بنایا۔
    ڈاکٹر باری نے انڈس ہسپتال بنا کر صحت کے شعبے میں انقلاب لایا۔

    سینکڑوں لوگوں نے جسم کے علاج کے لیے ہسپتال بنائے۔

    ⸻

    لیکن ایک بیماری آج بھی بغیر علاج کے ہے۔

    ⸻

    میں ایک انسان کو نہیں ٹھیک کرنا چاہتا۔

    میں نظام کو ٹھیک کرنا چاہتا ہوں۔

    ⸻

    اسی لیے میں کچھ نیا بنا رہا ہوں۔

    ⸻

    اخلاص ہسپتال

    یہ عام ہسپتال نہیں ہے۔

    یہ ایک نیا تصور ہے۔

    ⸻

    یہ ایک ہسپتال ہے…

    مالی صحت کے لیے

    ⸻

    ایک ایسی جگہ…

    جہاں ایک انسان آئے…
    چاہے چند سال لگ جائیں…
    اور اپنی زندگی دوبارہ بنا کر جائے۔

    ⸻

    یہاں:

    پہلے اسے سہارا ملے گا
    پھر اس کی سوچ بدلی جائے گی
    پھر اسے skills سکھائی جائیں گی
    پھر اسے کام دیا جائے گا
    پھر وہ خود کھڑا ہونا سیکھے گا

    اور آخر میں…

    وہ اپنی زندگی اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر گزارے گا۔

    عزت کے ساتھ
    اعتماد کے ساتھ
    اور بینک میں پیسے کے ساتھ

    ⸻

    کیونکہ حقیقت یہ ہے:

    جس کے پاس گھر نہیں
    آمدنی نہیں
    بچت نہیں
    صحت نہیں

    وہ ہر لحاظ سے مشکل میں ہے۔

    ⸻

    ہم نے جسم کے علاج کے لیے ہسپتال بنا لیے۔

    لیکن دنیا کی سب سے بڑی بیماری…

    غربت ہے

    کیونکہ یہ صرف پیسے نہیں چھینتی…

    یہ عزت، اعتماد اور امید بھی چھین لیتی ہے۔

    ⸻

    اسی لیے ہم یہ شروع کر رہے ہیں۔

    پہلے مرحلے میں ہم 50 لوگوں کے ساتھ کام کریں گے۔

    ہم سیکھیں گے
    ہم بہتر کریں گے

    ⸻

    اور پھر…

    ہم پوری دنیا کو کہیں گے:

    ایسے مزید اخلاص ہسپتال بناؤ

    ⸻

    کیونکہ جب کسی کو کینسر ہوتا ہے…

    اسے پتہ ہوتا ہے کہاں جانا ہے۔

    لیکن جب کوئی قرض، پریشانی اور بے سمتی میں ڈوب رہا ہو…

    وہ کہاں جائے؟

    ⸻

    اب جواب ہے:

    اخلاص ہسپتال آؤ

    اور اپنی زندگی دوبارہ بناؤ۔

    ⸻

    کون شامل ہو سکتا ہے؟

    یہ ہر کسی کے لیے نہیں ہے۔

    یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو واقعی اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں۔

    ⸻

    اگر آپ کی عمر 25 سے 45 سال کے درمیان ہے
    اور آپ اگلے چند سال اپنی زندگی کو ٹھیک کرنے کے لیے وقف کر سکتے ہیں…

    تو آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔

    ⸻

    اگر آپ:

    * مالی پریشانی کی وجہ سے ڈپریشن میں ہیں
    * قرض یا کنفیوژن میں پھنسے ہوئے ہیں
    * اپنی زندگی میں direction نہیں ہے
    * آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں

    تو یہ جگہ آپ کے لیے ہے۔

    ⸻

    ہم آپ کو دیں گے:

    * رہائش
    * کھانا
    * لیپ ٹاپ / کمپیوٹر
    * انٹرنیٹ
    * کام

    تاکہ آپ کو محسوس ہو کہ:

    آپ کچھ کرنے کے قابل ہیں

    ⸻

    ہم آپ کو سکھائیں گے:

    * کام کرنا
    * کمانا
    * اپنی زندگی سنبھالنا

    ⸻

    لیکن کچھ شرائط ہیں:

    * آپ سیکھنے کے قابل ہوں
    * آپ میں discipline ہو
    * آپ میں اپنی زندگی بدلنے کی شدید خواہش ہو

    ⸻

    یہ کوئی شارٹ کورس نہیں ہے۔

    یہ ایک سنجیدہ commitment ہے۔

    ⸻

    پہلے مرحلے میں صرف 20 لوگ شامل کیے جائیں گے۔

    ⸻

    آپ کو چاہیے ہوگا:

    * پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ

    ⸻

    پروسیس:

    1. واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
    2. اپلائی کریں
    3. انٹرویو دیں
    4. اگر منتخب ہوئے تو آپ کو بلایا جائے گا

    ⸻

    ہم یہ بھی دیکھیں گے:

    کیا ہم واقعی آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

    ⸻

    سچ یہ ہے:

    اس میں 4 سے 10 سال لگ سکتے ہیں۔

    مجھے exact راستہ ابھی نہیں معلوم۔

    لیکن مجھے ایک چیز کا یقین ہے:

    اگر ہم کوشش کریں گے تو یہ کام کرے گا
    اگر ہم کوشش نہیں کریں گے تو کبھی نہیں کرے گا

    ⸻

    اگر آپ تیار ہیں…

    اخلاص ہسپتال جوائن کریں

    اور اپنی زندگی دوبارہ بنائیں۔

    ⸻

    واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:

    https://chat.whatsapp.com/E2R0Yu73DQLCAAOWKox1uS?mode=gi_t
    اخلاص ہسپتال – مالی درد کا ہسپتال آج مجھے ایک 29 سال کے نوجوان کا فون آیا۔ اس پر قرض ہے۔ وہ پریشان ہے۔ وہ ڈپریشن میں ہے۔ اسے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اپنی زندگی کیسے ٹھیک کرے۔ میں نے کچھ لوگوں سے بات کی۔ انہوں نے مشورے دیے۔ لیکن میں نے ایک چیز واضح دیکھی: یہ سب وقتی حل تھے۔ ادائیگی کو آگے بڑھا دو۔ کسی طرح سنبھال لو۔ تھوڑی دیر کے لیے مسئلہ کم کر دو۔ لیکن اصل مسئلہ کوئی حل نہیں کر رہا۔ ⸻ اور تب میرے ذہن میں ایک سوال آیا: اگر اس کی ٹانگ ٹوٹ جاتی… وہ ہسپتال جاتا۔ اگر وہ ذہنی مریض ہوتا… اس کے لیے ادارے موجود ہیں۔ اگر وہ معذور ہوتا… اس کے لیے نظام موجود ہے۔ اگر بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جائے… اس کے لیے انکیوبیٹر موجود ہے۔ ⸻ لیکن اگر کوئی انسان مالی طور پر ٹوٹ جائے؟ وہ کہاں جائے؟ ⸻ آج ایک نوجوان کے پاس کچھ بھی نہیں ہو سکتا: نہ آمدنی نہ بچت نہ سمت نہ کوئی سہارا اور پھر بھی ہم اس سے کہتے ہیں: “خود ہی سنبھالو خود کو” ⸻ سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اس لیے بنی تھیں کہ انسان کو زندگی کے لیے تیار کریں۔ لیکن واضح ہے… کہ کچھ بہت بڑا missing ہے۔ کیونکہ لوگ پڑھ لکھ کر بھی اپنی زندگی نہیں سنبھال پا رہے۔ ⸻ سچ بہت سادہ ہے: مالی پریشانی بھی ایک درد ہے۔ لیکن ہم اسے درد مانتے ہی نہیں۔ ہم اسے ignore کرتے ہیں۔ ہم اس پر جج کرتے ہیں۔ ہم انسان کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں۔ ⸻ ہم نے بڑے لوگوں کو بڑے مسائل حل کرتے دیکھا ہے۔ عبدالستار ایدھی نے دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک بنایا۔ امجد ثاقب نے مائیکروفنانس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی مدد کی۔ عمران خان نے شوکت خانم بنا کر کینسر کا علاج ممکن بنایا۔ ڈاکٹر باری نے انڈس ہسپتال بنا کر صحت کے شعبے میں انقلاب لایا۔ سینکڑوں لوگوں نے جسم کے علاج کے لیے ہسپتال بنائے۔ ⸻ لیکن ایک بیماری آج بھی بغیر علاج کے ہے۔ ⸻ میں ایک انسان کو نہیں ٹھیک کرنا چاہتا۔ میں نظام کو ٹھیک کرنا چاہتا ہوں۔ ⸻ اسی لیے میں کچھ نیا بنا رہا ہوں۔ ⸻ اخلاص ہسپتال یہ عام ہسپتال نہیں ہے۔ یہ ایک نیا تصور ہے۔ ⸻ یہ ایک ہسپتال ہے… مالی صحت کے لیے ⸻ ایک ایسی جگہ… جہاں ایک انسان آئے… چاہے چند سال لگ جائیں… اور اپنی زندگی دوبارہ بنا کر جائے۔ ⸻ یہاں: پہلے اسے سہارا ملے گا پھر اس کی سوچ بدلی جائے گی پھر اسے skills سکھائی جائیں گی پھر اسے کام دیا جائے گا پھر وہ خود کھڑا ہونا سیکھے گا اور آخر میں… وہ اپنی زندگی اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر گزارے گا۔ عزت کے ساتھ اعتماد کے ساتھ اور بینک میں پیسے کے ساتھ ⸻ کیونکہ حقیقت یہ ہے: جس کے پاس گھر نہیں آمدنی نہیں بچت نہیں صحت نہیں وہ ہر لحاظ سے مشکل میں ہے۔ ⸻ ہم نے جسم کے علاج کے لیے ہسپتال بنا لیے۔ لیکن دنیا کی سب سے بڑی بیماری… غربت ہے کیونکہ یہ صرف پیسے نہیں چھینتی… یہ عزت، اعتماد اور امید بھی چھین لیتی ہے۔ ⸻ اسی لیے ہم یہ شروع کر رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ہم 50 لوگوں کے ساتھ کام کریں گے۔ ہم سیکھیں گے ہم بہتر کریں گے ⸻ اور پھر… ہم پوری دنیا کو کہیں گے: ایسے مزید اخلاص ہسپتال بناؤ ⸻ کیونکہ جب کسی کو کینسر ہوتا ہے… اسے پتہ ہوتا ہے کہاں جانا ہے۔ لیکن جب کوئی قرض، پریشانی اور بے سمتی میں ڈوب رہا ہو… وہ کہاں جائے؟ ⸻ اب جواب ہے: اخلاص ہسپتال آؤ اور اپنی زندگی دوبارہ بناؤ۔ ⸻ کون شامل ہو سکتا ہے؟ یہ ہر کسی کے لیے نہیں ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو واقعی اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں۔ ⸻ اگر آپ کی عمر 25 سے 45 سال کے درمیان ہے اور آپ اگلے چند سال اپنی زندگی کو ٹھیک کرنے کے لیے وقف کر سکتے ہیں… تو آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔ ⸻ اگر آپ: * مالی پریشانی کی وجہ سے ڈپریشن میں ہیں * قرض یا کنفیوژن میں پھنسے ہوئے ہیں * اپنی زندگی میں direction نہیں ہے * آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں تو یہ جگہ آپ کے لیے ہے۔ ⸻ ہم آپ کو دیں گے: * رہائش * کھانا * لیپ ٹاپ / کمپیوٹر * انٹرنیٹ * کام تاکہ آپ کو محسوس ہو کہ: آپ کچھ کرنے کے قابل ہیں ⸻ ہم آپ کو سکھائیں گے: * کام کرنا * کمانا * اپنی زندگی سنبھالنا ⸻ لیکن کچھ شرائط ہیں: * آپ سیکھنے کے قابل ہوں * آپ میں discipline ہو * آپ میں اپنی زندگی بدلنے کی شدید خواہش ہو ⸻ یہ کوئی شارٹ کورس نہیں ہے۔ یہ ایک سنجیدہ commitment ہے۔ ⸻ پہلے مرحلے میں صرف 20 لوگ شامل کیے جائیں گے۔ ⸻ آپ کو چاہیے ہوگا: * پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ ⸻ پروسیس: 1. واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 2. اپلائی کریں 3. انٹرویو دیں 4. اگر منتخب ہوئے تو آپ کو بلایا جائے گا ⸻ ہم یہ بھی دیکھیں گے: کیا ہم واقعی آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟ ⸻ سچ یہ ہے: اس میں 4 سے 10 سال لگ سکتے ہیں۔ مجھے exact راستہ ابھی نہیں معلوم۔ لیکن مجھے ایک چیز کا یقین ہے: اگر ہم کوشش کریں گے تو یہ کام کرے گا اگر ہم کوشش نہیں کریں گے تو کبھی نہیں کرے گا ⸻ اگر آپ تیار ہیں… اخلاص ہسپتال جوائن کریں اور اپنی زندگی دوبارہ بنائیں۔ ⸻ 📲 واٹس ایپ گروپ جوائن کریں: https://chat.whatsapp.com/E2R0Yu73DQLCAAOWKox1uS?mode=gi_t
    0 Commenti 0 condivisioni 331 Views
  • Ikhlas Hospital – A Hospital for Financial Pain

    Today, I received a call from a 29-year-old.

    He has a loan.
    He is stressed.
    He is depressed.
    He doesn’t know how to recover.

    I reached out to someone for help.

    They gave suggestions.

    But as I listened, I realized something very clearly:

    These were all temporary fixes.

    Delay the payment.
    Manage the situation.
    Handle the pressure.

    But no one was fixing the root problem.

    ⸻

    And that’s when a powerful question came to my mind:

    If this person had a broken leg…
    He would go to a hospital.

    If he had a mental illness…
    There are institutions for that.

    If he had a disability…
    There are systems to support him.

    If there was a premature baby…
    There are incubators to save life.

    ⸻

    But if someone is financially broken?

    Where do they go?

    ⸻

    A young person today can be completely lost.

    No income.
    No savings.
    No direction.
    No support system.

    And yet, society expects them to “figure it out.”

    ⸻

    Schools, colleges, and universities were meant to prepare people for life.

    But clearly, something is missing.

    Because so many people still come out unprepared to take care of themselves.

    ⸻

    The truth is simple:

    Financial distress is real pain.

    But we don’t treat it like pain.

    We ignore it.
    We judge it.
    We leave people alone with it.

    ⸻

    We have seen great people solve big problems.

    Abdul Sattar Edhi built one of the largest ambulance networks in the world.

    Amjad Saqib made microfinancing possible for millions in Pakistan.

    Imran Khan built Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre to treat cancer.

    Dr. Abdul Bari Khan built Indus Hospital and made an extraordinary contribution to healthcare.

    Hundreds of people have built hospitals to treat the body.

    ⸻

    But one problem still remains untreated.

    ⸻

    I don’t want to fix one person.

    I want to fix the system.

    ⸻

    So I am creating something new.

    ⸻

    Ikhlas Hospital.

    Not a traditional hospital.

    A new kind of hospital.

    ⸻

    A hospital for financial health.

    ⸻

    A place where a person can come in,
    stay for a few years if needed,
    and completely rebuild their life.

    ⸻

    A place where:

    They first get support.
    Then they get mindset training.
    Then they learn real, income-generating skills.
    Then they are guided into work.
    Then they build stability.

    And finally…

    They stand on their own feet again.

    With dignity.
    With confidence.
    With money in the bank.

    ⸻

    Because let’s be honest:

    A person with no house…
    No income…
    No savings…
    No health…

    Is struggling at the deepest level.

    ⸻

    We have hospitals for physical diseases.

    But one of the biggest diseases in the world is poverty.

    Because it takes away not just money—

    It takes away dignity, confidence, and hope.

    ⸻

    So I am starting this.

    We will begin with 50 people.

    We will work with them.
    We will learn.
    We will improve.

    ⸻

    And then…

    We will invite the world to build more Ikhlas Hospitals.

    ⸻

    Because when someone has cancer,
    they know where to go.

    But when someone is drowning in debt, stress, and confusion…

    Where do they go?

    ⸻

    Now we have an answer.

    You come to Ikhlas Hospital.

    And we help you rebuild your life.

    ⸻

    Who Can Join Ikhlas Hospital?

    This is not for everyone.

    This is for people who are ready to change their lives.

    ⸻

    If you are between 25 to 45 years old,
    and you are willing to surrender yourself for the next few years to rebuild your life…

    You can apply.

    ⸻

    If you are:

    * Depressed because of financial stress
    * Stuck in debt or confusion
    * Feeling lost with no direction
    * Feeling like you have no place to go

    Then this place is for you.

    ⸻

    At Ikhlas Hospital, we will provide you with:

    * Food
    * Accommodation
    * Laptop / computer
    * Internet
    * Structured work

    So that you start feeling capable again.

    ⸻

    We will:

    * Train you
    * Guide you
    * Help you build real earning skills
    * Put you into work

    Step by step…

    Until you are back on your feet.

    ⸻

    But there are conditions.

    You must:

    * Not be mentally unstable to the point where you cannot function
    * Be willing to learn
    * Be disciplined
    * Have a strong desire to change your life

    ⸻

    This is a serious commitment.

    This is not a short course.

    ⸻

    The first cohort will be 20 people only.

    ⸻

    To apply, you will need:

    * A character certificate from the police

    ⸻

    Process:

    1. Join the WhatsApp group
    2. Apply
    3. Attend an interview
    4. If selected, you will be invited to join

    ⸻

    We will also evaluate:

    Can we actually help you?

    Because this is not about filling seats.

    This is about real transformation.

    ⸻

    Let me be honest:

    This may take 4 to 10 years.

    I don’t know the exact path yet.

    But I believe one thing:

    If we try, it can work.
    If we don’t try, it will never work.

    ⸻

    If you are ready…

    Come join Ikhlas Hospital.

    And rebuild your life.

    Be the first 20 patient

    https://chat.whatsapp.com/E2R0Yu73DQLCAAOWKox1uS?mode=gi_t

    Call Soulat CanvaWali

    +92 323 2145557
    Ikhlas Hospital – A Hospital for Financial Pain Today, I received a call from a 29-year-old. He has a loan. He is stressed. He is depressed. He doesn’t know how to recover. I reached out to someone for help. They gave suggestions. But as I listened, I realized something very clearly: These were all temporary fixes. Delay the payment. Manage the situation. Handle the pressure. But no one was fixing the root problem. ⸻ And that’s when a powerful question came to my mind: If this person had a broken leg… He would go to a hospital. If he had a mental illness… There are institutions for that. If he had a disability… There are systems to support him. If there was a premature baby… There are incubators to save life. ⸻ But if someone is financially broken? Where do they go? ⸻ A young person today can be completely lost. No income. No savings. No direction. No support system. And yet, society expects them to “figure it out.” ⸻ Schools, colleges, and universities were meant to prepare people for life. But clearly, something is missing. Because so many people still come out unprepared to take care of themselves. ⸻ The truth is simple: Financial distress is real pain. But we don’t treat it like pain. We ignore it. We judge it. We leave people alone with it. ⸻ We have seen great people solve big problems. Abdul Sattar Edhi built one of the largest ambulance networks in the world. Amjad Saqib made microfinancing possible for millions in Pakistan. Imran Khan built Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre to treat cancer. Dr. Abdul Bari Khan built Indus Hospital and made an extraordinary contribution to healthcare. Hundreds of people have built hospitals to treat the body. ⸻ But one problem still remains untreated. ⸻ I don’t want to fix one person. I want to fix the system. ⸻ So I am creating something new. ⸻ Ikhlas Hospital. Not a traditional hospital. A new kind of hospital. ⸻ A hospital for financial health. ⸻ A place where a person can come in, stay for a few years if needed, and completely rebuild their life. ⸻ A place where: They first get support. Then they get mindset training. Then they learn real, income-generating skills. Then they are guided into work. Then they build stability. And finally… They stand on their own feet again. With dignity. With confidence. With money in the bank. ⸻ Because let’s be honest: A person with no house… No income… No savings… No health… Is struggling at the deepest level. ⸻ We have hospitals for physical diseases. But one of the biggest diseases in the world is poverty. Because it takes away not just money— It takes away dignity, confidence, and hope. ⸻ So I am starting this. We will begin with 50 people. We will work with them. We will learn. We will improve. ⸻ And then… We will invite the world to build more Ikhlas Hospitals. ⸻ Because when someone has cancer, they know where to go. But when someone is drowning in debt, stress, and confusion… Where do they go? ⸻ Now we have an answer. You come to Ikhlas Hospital. And we help you rebuild your life. ⸻ Who Can Join Ikhlas Hospital? This is not for everyone. This is for people who are ready to change their lives. ⸻ If you are between 25 to 45 years old, and you are willing to surrender yourself for the next few years to rebuild your life… You can apply. ⸻ If you are: * Depressed because of financial stress * Stuck in debt or confusion * Feeling lost with no direction * Feeling like you have no place to go Then this place is for you. ⸻ At Ikhlas Hospital, we will provide you with: * Food * Accommodation * Laptop / computer * Internet * Structured work So that you start feeling capable again. ⸻ We will: * Train you * Guide you * Help you build real earning skills * Put you into work Step by step… Until you are back on your feet. ⸻ But there are conditions. You must: * Not be mentally unstable to the point where you cannot function * Be willing to learn * Be disciplined * Have a strong desire to change your life ⸻ This is a serious commitment. This is not a short course. ⸻ The first cohort will be 20 people only. ⸻ To apply, you will need: * A character certificate from the police ⸻ Process: 1. Join the WhatsApp group 2. Apply 3. Attend an interview 4. If selected, you will be invited to join ⸻ We will also evaluate: Can we actually help you? Because this is not about filling seats. This is about real transformation. ⸻ Let me be honest: This may take 4 to 10 years. I don’t know the exact path yet. But I believe one thing: If we try, it can work. If we don’t try, it will never work. ⸻ If you are ready… Come join Ikhlas Hospital. And rebuild your life. Be the first 20 patient https://chat.whatsapp.com/E2R0Yu73DQLCAAOWKox1uS?mode=gi_t Call Soulat CanvaWali +92 323 2145557
    0 Commenti 0 condivisioni 51 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 34 Views
  • Moonis Ather Indiawali has competed her 3 years and 500 podcast episodes with Rehan Foundation ! Congratulations
    Moonis Ather Indiawali has competed her 3 years and 500 podcast episodes with Rehan Foundation ! Congratulations
    0 Commenti 0 condivisioni 37 Views