• To order the seeds click

    https://www.daraz.pk/products/moringa-seeds-i227783270-s1448084564.html
    To order the seeds click https://www.daraz.pk/products/moringa-seeds-i227783270-s1448084564.html
    0 التعليقات 0 المشاركات 12 مشاهدة 0
  • Power of networks, meeting people, knowing people, connecting people in building economies by Taimur Ajmal
    Power of networks, meeting people, knowing people, connecting people in building economies by Taimur Ajmal
    0 التعليقات 0 المشاركات 12 مشاهدة 0
  • Facebook Video
    Facebook Video
    0 التعليقات 0 المشاركات 12 مشاهدة 0
  • What do you think of this ?
    What do you think of this ?
    0 التعليقات 0 المشاركات 12 مشاهدة 0
  • اس طرح سے پاکستان بدلا جائے گا! آواز کے ذریعہ گوگل اور یوٹیوب کا استعمال کرتے ہوئے

    this is how pakistan will change ! using google and YouTube via voice

    YouTube zindabad!
    اس طرح سے پاکستان بدلا جائے گا! آواز کے ذریعہ گوگل اور یوٹیوب کا استعمال کرتے ہوئے this is how pakistan will change ! using google and YouTube via voice YouTube zindabad!
    0 التعليقات 0 المشاركات 24 مشاهدة 0
  • What is this room worth to you ? Why aren’t more people going into hotel industry ?
    What is this room worth to you ? Why aren’t more people going into hotel industry ?
    0 التعليقات 0 المشاركات 19 مشاهدة 0
  • How to join abs get invite for Clubhouse Pakistan
    How to join abs get invite for Clubhouse Pakistan 🇵🇰
    0 التعليقات 0 المشاركات 12 مشاهدة 0
  • کسان بھائیو ! اپنی محنت سے اگائی گی فصل کو خود پروسیس کریں اور اپنے برانڈڈ نام سے خود فروخت کرے ۔ اگر آپ دھوپ میں کھڑے ہو کر اگا سکتے ہیں تو چھاؤں میں ببیٹھ کر اسے فروخت کیوں نہیں کر سکتے ؟
    اس کو ویلیو ایڈیشن کہا جاتا ہے . ہمیں اپنے کسانوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے کہ کیسے کچھ نتیجہ خیز اور منافع بخش حاصل کیا جا سکتا ہے
    آج کل مارکیٹ میں ٹماٹر بہت سستے ہیں۔ اور کسانوں کو اتنی محنت اور پیسہ لگا کر تیار کیے گئے ٹماٹر کی کوئی قیمت نہیں مل پا رہی ایسے حالات میں کسان مایوس ہو جاتا ہے ۔ آئیے ہم آپ کو ویلیو ایڈیشن اور اپنی مصنوعات بنا کر مارکیٹ کرنے کا ہنر بتائیں ۔
    زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن
    ایگری ٹورازم پاکستان اور پامیکو ٹیکنالوجیز فیصل آباد کی طرف سے 28 مئی کو لائلپور فارمرز مال نزد گٹ والہ شیخوپورہ روڈ فیصل آباد میں ٹماٹر اور آم کی ویلیو ایڈیشن ٹیکنالوجیز کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے
    ورکشاپ میں پھلوں اور سبزیوں کی ویلیو ایڈیشن ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جائیں گی۔
    کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور نئی زرعی انڈسٹری ڈویلپمنٹ کے متعلق تمام معلومات فراہم کی جائیں گی۔
    پھلوں اور سبزیوں سے جوس اور پلپ نکالنے اور پروڈکٹ ڈویلپمنٹ کی ٹریننگ دی جائے گی
    پھلوں اور سبزیوں کو خشک کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی۔ خشک آم کی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے اور پاکستان کے پاس بہترین آم کی ورائٹیز پیدا ہوتی ہیں۔ آم کو خشک کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی۔ ٹماٹر کی مصنوعات بنانے کی ٹریننگ ہو گی ۔پامیکو ٹیکنالوجیز کی طرف سے زرعی ماہرین، کسانوں اور زرعی انڈسٹری کے معزز مہمانوں سے بھر پور شرکت کی درخواست ہے۔
    برائے رابطہ و معلومات
    03216615711
    03216613813
    03156615711

    Mr Tariq Tanveer

    We seek a minister of tomato for Insan Party who can help / teach converting this precious fruit to gold like dried tomato, paste, ketchup, powder and other prosecute for our hard working farmers !

    Anyone interested?
    کسان بھائیو ! اپنی محنت سے اگائی گی فصل کو خود پروسیس کریں اور اپنے برانڈڈ نام سے خود فروخت کرے ۔ اگر آپ دھوپ میں کھڑے ہو کر اگا سکتے ہیں تو چھاؤں میں ببیٹھ کر اسے فروخت کیوں نہیں کر سکتے ؟ اس کو ویلیو ایڈیشن کہا جاتا ہے . ہمیں اپنے کسانوں کو تعلیم دینے کی ضرورت ہے کہ کیسے کچھ نتیجہ خیز اور منافع بخش حاصل کیا جا سکتا ہے آج کل مارکیٹ میں ٹماٹر بہت سستے ہیں۔ اور کسانوں کو اتنی محنت اور پیسہ لگا کر تیار کیے گئے ٹماٹر کی کوئی قیمت نہیں مل پا رہی ایسے حالات میں کسان مایوس ہو جاتا ہے ۔ آئیے ہم آپ کو ویلیو ایڈیشن اور اپنی مصنوعات بنا کر مارکیٹ کرنے کا ہنر بتائیں ۔ زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن ایگری ٹورازم پاکستان اور پامیکو ٹیکنالوجیز فیصل آباد کی طرف سے 28 مئی کو لائلپور فارمرز مال نزد گٹ والہ شیخوپورہ روڈ فیصل آباد میں ٹماٹر اور آم کی ویلیو ایڈیشن ٹیکنالوجیز کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ورکشاپ میں پھلوں اور سبزیوں کی ویلیو ایڈیشن ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جائیں گی۔ کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور نئی زرعی انڈسٹری ڈویلپمنٹ کے متعلق تمام معلومات فراہم کی جائیں گی۔ پھلوں اور سبزیوں سے جوس اور پلپ نکالنے اور پروڈکٹ ڈویلپمنٹ کی ٹریننگ دی جائے گی پھلوں اور سبزیوں کو خشک کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی۔ خشک آم کی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے اور پاکستان کے پاس بہترین آم کی ورائٹیز پیدا ہوتی ہیں۔ آم کو خشک کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی۔ ٹماٹر کی مصنوعات بنانے کی ٹریننگ ہو گی ۔پامیکو ٹیکنالوجیز کی طرف سے زرعی ماہرین، کسانوں اور زرعی انڈسٹری کے معزز مہمانوں سے بھر پور شرکت کی درخواست ہے۔ برائے رابطہ و معلومات 03216615711 03216613813 03156615711 Mr Tariq Tanveer We seek a minister of tomato for Insan Party who can help / teach converting this precious fruit to gold like dried tomato, paste, ketchup, powder and other prosecute for our hard working farmers ! Anyone interested?
    0 التعليقات 0 المشاركات 91 مشاهدة 0
  • Meet Ramzan Brohi from Jungshahi, Sindh, Pakistan graduate of Digital Jungshahi project
    Meet Ramzan Brohi from Jungshahi, Sindh, Pakistan graduate of Digital Jungshahi project
    0 التعليقات 0 المشاركات 42 مشاهدة 0
  • Farooq Qaiser Aka Uncle Sargam ki yaad main !

    May he be blessed

    https://youtu.be/E2Hui3VS5BQ
    Farooq Qaiser Aka Uncle Sargam ki yaad main ! May he be blessed https://youtu.be/E2Hui3VS5BQ
    0 التعليقات 0 المشاركات 42 مشاهدة 0