• 0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • Congratulations Pravin Patel Spiritualwala
    Congratulations Pravin Patel Spiritualwala
    0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • ایک نوجوان 16 سال کا 1993 میں کراچی ہالیڈے ان میں ملا سوچا تھا اسے سمجھاوں گی اپنے والد کے کاروبار میں دلچسپی لے مگر وہ 2 گھنٹے کی ملاقات نے مجھے اسکے والد کو سمجھانے پر آمادہ کر دیا بڑے خواب دیکھتی آنکھیں کوئی اور ہی کہانی کہہ رہی تھیں پھر وقت گزرتا گیا Facebook کا دور آگیا
    ریحان کے کام نظر آنے لگے
    اگر یہ کہوں ایک امیر والدین کی اولاد جس کے گھر میں 13
    گاڑیان کھڑی ہوتی تھیں وہ وطن سے غربت ختم کرنے کا سوچتا تھا تو یہ اللّه رحمان کی عطا تھی جو اسے اس کام پر لگا چکی تھی تو غلط نہیں ہو گا جیو اور کامیاب رہو

    Thank you Riffat Haq
    ایک نوجوان 16 سال کا 1993 میں کراچی ہالیڈے ان میں ملا سوچا تھا اسے سمجھاوں گی اپنے والد کے کاروبار میں دلچسپی لے مگر وہ 2 گھنٹے کی ملاقات نے مجھے اسکے والد کو سمجھانے پر آمادہ کر دیا بڑے خواب دیکھتی آنکھیں کوئی اور ہی کہانی کہہ رہی تھیں پھر وقت گزرتا گیا Facebook کا دور آگیا ریحان کے کام نظر آنے لگے اگر یہ کہوں ایک امیر والدین کی اولاد جس کے گھر میں 13 گاڑیان کھڑی ہوتی تھیں وہ وطن سے غربت ختم کرنے کا سوچتا تھا تو یہ اللّه رحمان کی عطا تھی جو اسے اس کام پر لگا چکی تھی تو غلط نہیں ہو گا جیو اور کامیاب رہو Thank you Riffat Haq
    0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • الحمدللہ!

    رہان اسکول محمودآباد، گجر چوک برانچ کھل گئی ہے۔

    مقام: محمودآباد، گجر چوک
    رابطہ نمبر:

    0314-7092867

    اپنے بچوں کو اے آئی اور مستقبل کی مہارتوں پر مبنی تعلیم دلانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

    نوٹ: یہ تصویر صرف اے آئی کے ذریعے تیار کردہ ایک نمائشی (Reference) تصویر ہے۔ اصل کیمپس کی تصویر نہیں ہے۔
    الحمدللہ! رہان اسکول محمودآباد، گجر چوک برانچ کھل گئی ہے۔ 📍 مقام: محمودآباد، گجر چوک 📞 رابطہ نمبر: 0314-7092867 اپنے بچوں کو اے آئی اور مستقبل کی مہارتوں پر مبنی تعلیم دلانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔ نوٹ: یہ تصویر صرف اے آئی کے ذریعے تیار کردہ ایک نمائشی (Reference) تصویر ہے۔ اصل کیمپس کی تصویر نہیں ہے۔
    0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • اہم اطلاع

    ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس، بارہ کہو کے فاؤنڈیشن لیول کے طالب علم علی احمد آج دوپہر 12:00 بجے چھٹی کے بعد معمول کے مطابق اسکول سے روانہ ہوئے، لیکن افسوس کے ساتھ وہ تاحال اپنے گھر نہیں پہنچ سکے۔

    دوپہر 2:00 بجے ان کے والدین اسکول آئے، جنہیں سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دکھائی گئی، جس سے واضح ہوا کہ علی احمد مقررہ وقت پر اسکول سے روانہ ہوئے تھے۔

    شام 5:00 بجے ان کے والد ایک پولیس افسر کے ہمراہ دوبارہ اسکول آئے۔ انہیں بھی تمام ریکارڈنگ اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پولیس نے ضروری معلومات اور رابطہ نمبرز حاصل کر لیے ہیں، جبکہ ہم مسلسل اہلِ خانہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہر گھنٹے بعد صورتحال معلوم کر رہے ہیں۔

    میری تمام دوستوں، بارہ کہو اور اسلام آباد کے رہائشیوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کسی نے علی احمد کو دیکھا ہو، یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس کی پرنسپل آسیما ایجوکیشن والی سے رابطہ کریں۔

    +92 301 3445767
    Asma Shaheen EducationWali

    براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، خصوصاً بارہ کہو، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر۔ ایک شیئر اور ایک فون کال کسی خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔

    ہم سب سے درخواست ہے کہ علی احمد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے ہیرے کو اپنی حفاظت میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
    ⚠️ اہم اطلاع ⚠️ ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس، بارہ کہو کے فاؤنڈیشن لیول کے طالب علم علی احمد آج دوپہر 12:00 بجے چھٹی کے بعد معمول کے مطابق اسکول سے روانہ ہوئے، لیکن افسوس کے ساتھ وہ تاحال اپنے گھر نہیں پہنچ سکے۔ دوپہر 2:00 بجے ان کے والدین اسکول آئے، جنہیں سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دکھائی گئی، جس سے واضح ہوا کہ علی احمد مقررہ وقت پر اسکول سے روانہ ہوئے تھے۔ شام 5:00 بجے ان کے والد ایک پولیس افسر کے ہمراہ دوبارہ اسکول آئے۔ انہیں بھی تمام ریکارڈنگ اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پولیس نے ضروری معلومات اور رابطہ نمبرز حاصل کر لیے ہیں، جبکہ ہم مسلسل اہلِ خانہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہر گھنٹے بعد صورتحال معلوم کر رہے ہیں۔ 🙏 میری تمام دوستوں، بارہ کہو اور اسلام آباد کے رہائشیوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کسی نے علی احمد کو دیکھا ہو، یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس کی پرنسپل آسیما ایجوکیشن والی سے رابطہ کریں۔ 📞 +92 301 3445767 Asma Shaheen EducationWali براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، خصوصاً بارہ کہو، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر۔ ایک شیئر اور ایک فون کال کسی خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔ 🤲 ہم سب سے درخواست ہے کہ علی احمد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے ہیرے کو اپنی حفاظت میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
    0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • Pakistans premium Ai powered school for students 9 to 14 years of age !

    Address:
    Next to aik Minara Masjid
    Behind Naheed Super Marker
    Shaheed E millat road
    Karachi

    0323 2145559
    Pakistans premium Ai powered school for students 9 to 14 years of age ! Address: Next to aik Minara Masjid Behind Naheed Super Marker Shaheed E millat road Karachi 0323 2145559
    0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 13 Просмотры