• Just Start

    This week, two extraordinary things happened.

    For the first time in history, Elon Musk crossed the one-trillion-dollar mark in wealth.

    And in Barcelona, one of the towers of the Sagrada Família was officially inaugurated — exactly one hundred years after its architect, Antoni Gaudí, died.

    At first glance, these two events have nothing in common.

    But I believe they share one powerful lesson.

    Both started with gigantic dreams.

    Both took a very long time.

    And neither would have happened if someone had waited until everything was certain.

    Many years ago, I visited the Sagrada Família for the first time. Like millions of visitors, I was amazed by its beauty. But only recently did I realize that perhaps the greatest lesson hidden inside this extraordinary building has nothing to do with architecture.

    Construction began in 1882.

    Antoni Gaudí devoted his life to the project.

    Then, one hundred years ago, in 1926, he died.

    He never saw his masterpiece completed.

    And yet, one hundred years after his death, people are still building it.

    Today, after 144 years, parts of the complex are still under construction. Generation after generation has continued the work that one man began.

    Imagine if Gaudí had spent his life worrying:

    “Where will the money come from?”

    “How will it happen?”

    “Who will do it?”

    Imagine if he had waited until he had every answer.

    The world would have lost one of its greatest wonders.

    I think many of us make the same mistake.

    We spend too much time worrying about how and too little time simply beginning.

    In today’s world, starting is already fifty percent of the work.

    Start the project.

    Start the company.

    Start the school.

    Start the website.

    Start the forum.

    Start the WhatsApp group.

    Build a team.

    Assign responsibilities.

    Take the first step.

    Slowly, people will join you.

    Ideas will improve.

    Resources will appear.

    And together, others will help turn your dream into reality.

    Many dreams do not fail because they are impossible.

    They fail because they are never started.

    And what if you fail?

    If you never begin, you have already failed.

    Perhaps the greatest obstacle in our lives is not lack of money, lack of talent, or lack of opportunity.

    Perhaps the greatest obstacle is waiting.

    Dream so big that it may take decades.

    Dream so big that it may take centuries.

    Dream so big that you may never personally see the finished result.

    That is okay.

    Antoni Gaudí died one hundred years ago.

    His dream did not.

    And perhaps that is the true definition of a great dream.

    So stop worrying so much about how.

    Just start.

    Because the greatest failure is not failing after trying.

    It is never trying at all.
    Just Start This week, two extraordinary things happened. For the first time in history, Elon Musk crossed the one-trillion-dollar mark in wealth. And in Barcelona, one of the towers of the Sagrada Família was officially inaugurated — exactly one hundred years after its architect, Antoni Gaudí, died. At first glance, these two events have nothing in common. But I believe they share one powerful lesson. Both started with gigantic dreams. Both took a very long time. And neither would have happened if someone had waited until everything was certain. Many years ago, I visited the Sagrada Família for the first time. Like millions of visitors, I was amazed by its beauty. But only recently did I realize that perhaps the greatest lesson hidden inside this extraordinary building has nothing to do with architecture. Construction began in 1882. Antoni Gaudí devoted his life to the project. Then, one hundred years ago, in 1926, he died. He never saw his masterpiece completed. And yet, one hundred years after his death, people are still building it. Today, after 144 years, parts of the complex are still under construction. Generation after generation has continued the work that one man began. Imagine if Gaudí had spent his life worrying: “Where will the money come from?” “How will it happen?” “Who will do it?” Imagine if he had waited until he had every answer. The world would have lost one of its greatest wonders. I think many of us make the same mistake. We spend too much time worrying about how and too little time simply beginning. In today’s world, starting is already fifty percent of the work. Start the project. Start the company. Start the school. Start the website. Start the forum. Start the WhatsApp group. Build a team. Assign responsibilities. Take the first step. Slowly, people will join you. Ideas will improve. Resources will appear. And together, others will help turn your dream into reality. Many dreams do not fail because they are impossible. They fail because they are never started. And what if you fail? If you never begin, you have already failed. Perhaps the greatest obstacle in our lives is not lack of money, lack of talent, or lack of opportunity. Perhaps the greatest obstacle is waiting. Dream so big that it may take decades. Dream so big that it may take centuries. Dream so big that you may never personally see the finished result. That is okay. Antoni Gaudí died one hundred years ago. His dream did not. And perhaps that is the true definition of a great dream. So stop worrying so much about how. Just start. Because the greatest failure is not failing after trying. It is never trying at all.
    0 Comments 0 Shares 12 Views
  • کچھ خواب انسان اپنے لیے دیکھتا ہے…

    اور کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو انسان دوسروں کے لیے دیکھتا ہے۔

    آج میں آپ کے ساتھ اپنی والدہ، محترمہ منور اخلاص کا ایک خواب شیئر کر رہا ہوں۔

    وہ ایک ایسی جگہ بنانا چاہتی ہیں جس کا نام “گوشۂ سکون” ہو۔

    ایک ایسا گھر…

    جہاں وہ خواتین جن کا دنیا میں کوئی نہیں، انہیں محبت، عزت، کھانا، تحفظ اور اپنا پن ملے۔

    اور اسی کے ساتھ ایک ایسا خوبصورت اور باوقار رہائشی مرکز، جہاں وہ مائیں، بہنیں اور خواتین رہ سکیں جو اکیلی ہیں، جن کے بچے بیرونِ ملک ہیں یا جو زندگی کے کسی موڑ پر تنہا ہو گئی ہیں۔

    یہ کوئی اولڈ ہوم نہیں ہوگا۔

    یہ ایک خاندان ہوگا۔

    یہاں ایک چھوٹا کلینک ہوگا، فارمیسی ہوگی، صاف پانی کا انتظام ہوگا، چھوٹی دکانیں ہوں گی، اور سب سے بڑھ کر انسانوں کے درمیان محبت اور ایک دوسرے کا سہارا ہوگا۔

    ان شاء اللہ۔

    اگر اللہ نے چاہا تو ہم اس خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش شروع کر رہے ہیں۔

    اگر آپ اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو براہ کرم مجھے ان باکس میں لکھیں کہ آپ کس حیثیت سے شامل ہونا چاہتے ہیں۔

    مثلاً:

    زمین یا بلڈنگ کے سلسلے میں مدد
    فنڈ ریزنگ
    آرکیٹیکچر اور ڈیزائن
    ڈاکٹر یا میڈیکل سروسز
    قانونی معاملات
    میڈیا اور سوشل میڈیا
    رضاکارانہ خدمات
    ماہانہ اسپانسرشپ
    خواتین کی تربیت اور مینٹورنگ
    یا کسی اور صلاحیت میں

    اور اگر آپ صرف اس خواب کے گواہ بننا چاہتے ہیں، تو ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔

    شاید اللہ تعالیٰ ہمیں کسی ایسی خاتون کے لیے سکون کا ذریعہ بنا دے جس کے پاس آج کوئی نہیں۔

    کیونکہ کبھی کبھی ایک عمارت نہیں، ایک خاندان بنایا جاتا ہے۔



    — ریحان اللہ والا

    #گوشہ_سکون
    #GoshaESukoon
    #ServingHumanity
    #Pakistan
    #WomenWithDignity
    #منور_اخلاص

    https://chat.whatsapp.com/Gxi8YproBHR3ovOTp4QcPu?s=cl&p=i&ilr=2&amv=1
    کچھ خواب انسان اپنے لیے دیکھتا ہے… اور کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو انسان دوسروں کے لیے دیکھتا ہے۔ آج میں آپ کے ساتھ اپنی والدہ، محترمہ منور اخلاص کا ایک خواب شیئر کر رہا ہوں۔ وہ ایک ایسی جگہ بنانا چاہتی ہیں جس کا نام “گوشۂ سکون” ہو۔ ایک ایسا گھر… جہاں وہ خواتین جن کا دنیا میں کوئی نہیں، انہیں محبت، عزت، کھانا، تحفظ اور اپنا پن ملے۔ اور اسی کے ساتھ ایک ایسا خوبصورت اور باوقار رہائشی مرکز، جہاں وہ مائیں، بہنیں اور خواتین رہ سکیں جو اکیلی ہیں، جن کے بچے بیرونِ ملک ہیں یا جو زندگی کے کسی موڑ پر تنہا ہو گئی ہیں۔ یہ کوئی اولڈ ہوم نہیں ہوگا۔ یہ ایک خاندان ہوگا۔ یہاں ایک چھوٹا کلینک ہوگا، فارمیسی ہوگی، صاف پانی کا انتظام ہوگا، چھوٹی دکانیں ہوں گی، اور سب سے بڑھ کر انسانوں کے درمیان محبت اور ایک دوسرے کا سہارا ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ اگر اللہ نے چاہا تو ہم اس خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش شروع کر رہے ہیں۔ اگر آپ اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو براہ کرم مجھے ان باکس میں لکھیں کہ آپ کس حیثیت سے شامل ہونا چاہتے ہیں۔ مثلاً: ✅ زمین یا بلڈنگ کے سلسلے میں مدد ✅ فنڈ ریزنگ ✅ آرکیٹیکچر اور ڈیزائن ✅ ڈاکٹر یا میڈیکل سروسز ✅ قانونی معاملات ✅ میڈیا اور سوشل میڈیا ✅ رضاکارانہ خدمات ✅ ماہانہ اسپانسرشپ ✅ خواتین کی تربیت اور مینٹورنگ ✅ یا کسی اور صلاحیت میں اور اگر آپ صرف اس خواب کے گواہ بننا چاہتے ہیں، تو ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔ شاید اللہ تعالیٰ ہمیں کسی ایسی خاتون کے لیے سکون کا ذریعہ بنا دے جس کے پاس آج کوئی نہیں۔ کیونکہ کبھی کبھی ایک عمارت نہیں، ایک خاندان بنایا جاتا ہے۔ ❤️ — ریحان اللہ والا #گوشہ_سکون #GoshaESukoon #ServingHumanity #Pakistan #WomenWithDignity #منور_اخلاص https://chat.whatsapp.com/Gxi8YproBHR3ovOTp4QcPu?s=cl&p=i&ilr=2&amv=1
    0 Comments 0 Shares 125 Views
  • 0 Comments 0 Shares 12 Views
  • جناب ریحان اللہ والا

    ایک روز دیکھا کہ میری ایک پوسٹ ریحان اللہ والا صاحب نے شیئر کر دی۔ کچھ ہی دیر بعد فرینڈ ریکوئسٹ آئی اور میسنجر پر اپنا تعارفی پیغام بھی ارسال کیا۔

    فوراً اس کا اسکرین شاٹ محفوظ کیا اور کزنز کے گروپ میں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم تو "بھنڈی" کا نرخ بھی ہم سے نہیں پوچھتے، اور اتنا بڑا انسان ہم سے دوستی کا خواہاں ہے!

    ساتھ ہی ایک عاجزانہ سا جواب بھی حضرت کو ارسال کر دیا:
    "حضرت! آپ کی علمی و ادبی خدمات سے کون واقف نہیں؟ آپ کا نام ہی کافی ہے۔"

    جناب ریحان صاحب اپنے قاری کی بساط سے شاید کہیں زیادہ معیاری اور تحقیقی مواد تخلیق اور شیئر کرتے ہیں۔ سارا تو نہیں، مگر کچھ نہ کچھ ضرور پڑھتے رہتے ہیں۔ انہی تحریروں میں سے ایک یا دو سطری نثر پارے کاپی کرکے ہم کبھی کبھار ویڈیو بھی ریکارڈ کر لیتے ہیں ۔

    "والا"

    ریحان صاحب نے اپنے نام کے ساتھ "والا" کا لاحقہ کیوں اختیار کیا، اس کی ابتدا تو ایک تکنیکی ضرورت سے ہوئی، مگر اب ان کے "ریحانی" بھی اپنے ناموں کے ساتھ "والا" لگانے لگے ہیں۔ ایک اچھوتا تصور، ایک فکری تحریک کا آغاز!

    یہ تحریک کسی قسم کی مصنوعی حدود و قیود سے آزاد ہے۔ یہ صرف معاشی اور معاشرتی مسائل کی نشاندہی نہیں کرتی بلکہ ان کے حل بھی پیش کرتی ہے۔

    ہر "ریحانی" اپنے نام کے ساتھ کسی نہ کسی شوق، مہارت یا مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے اور عملی طور پر اس کے حل کی جستجو میں رہتا ہے۔

    ہر بڑے مفکر، فلسفی اور مربی کے پیروکار کسی نہ کسی صورت اس کے نام سے منسوب ہو جاتے ہیں۔ ریحان صاحب کے متبعین بھی "ریحانی" کہلائے جانے کے حقدار ہیں، کیونکہ "ریحان" خود اللہ سبحان و تعالیٰ کا عطا کردہ تحفہ، رحمت، خوشبو، رزق اور نعمت ہے، اور "ریحانی" گویا ان نعمتوں کو بانٹنے والے۔

    ہم بھی ریحان صاحب سے راہ چلتے متاثر نہیں ہوئے۔ جب کیمپس کی داغ بیل ڈالی تو بنیادی خیال یہی تھا کہ ہمارا تعلیمی نظام نوجوانوں کو زندگی کی عملی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں بنا رہا۔ ایم اے انگریزی کرنے والا حد درجہ ایم اے انگریزی تو کر لیتا ہے، مگر اکثر اوقات وہ ڈگری اسے دو وقت کی روٹی تک فراہم نہیں کر پاتی۔

    اسی سوچ کے تحت کیڈٹ کالج سے ملٹری اکیڈمی تک کا راستہ ایک نوجوان کو نسبتاً جلد سرکاری "اے ٹی ایم" دلوانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ دوسری طرف سرکاری کالجوں میں داخلے کی صورت میں والدین بھاری فیسوں کے بوجھ سے بھی بچ جاتے ہیں۔

    اور جو بچے اس راستے پر نہ جا سکیں، وہ مہارتوں (Skills) کی دنیا میں آگے بڑھیں۔

    ریحان صاحب نے ہماری اس فکر، یعنی "معاشی طور پر مستحکم، باکردار انسان"، کو ایک عملی شکل دے دی۔

    ڈبہ بننا بھی ضروری تھا۔

    سب پڑھے لکھے لوگ ہیں، سمجھ گئے ہوں گے۔ یا تو انجن بن کر ڈبوں کو اپنے ساتھ لگا لو، اور اگر انجن نہ بن سکو تو کم از کم ایک اچھا ڈبہ بن جاؤ۔

    خاندان کی تمام "ویلی" بچیوں کو اے آئی کی طرف راغب کیا، کیمپس میں اے آئی کا آغاز کروایا، اور اپنے نام کے ساتھ بھی "والا" لگا لیا، اگرچہ یہ "والا" وہ والا نہیں ہے۔

    (البتہ جو بچے تعلیمی میدان میں اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، انہیں اے آئی کے ممکنہ مضمرات سے بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں ۔)

    ہر روز ایک تحریر لکھنے کی کوشش بھی ریحان صاحب کی موٹیویشن کا نتیجہ ہے۔

    ایک اور فائدہ یہ ہوا کہ اب جب کسی "والا" کی فرینڈ ریکوئسٹ آتی ہے تو پروفائل چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی،
    بندہ "پاس" ہے۔

    اللہ سبحان و تعالیٰ اس تحریک کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ یہ تحریک میرے دیس کے باسیوں کے لیے دنیا بھر میں عزت، رفعت اور نیک نامی کا باعث بنے۔

    آمین ثم آمین۔

    خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں، اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سے راضی ہوں۔

    آمین ثم آمین۔

    Yasir Siddique Asan Wala
    جناب ریحان اللہ والا ایک روز دیکھا کہ میری ایک پوسٹ ریحان اللہ والا صاحب نے شیئر کر دی۔ کچھ ہی دیر بعد فرینڈ ریکوئسٹ آئی اور میسنجر پر اپنا تعارفی پیغام بھی ارسال کیا۔ فوراً اس کا اسکرین شاٹ محفوظ کیا اور کزنز کے گروپ میں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم تو "بھنڈی" کا نرخ بھی ہم سے نہیں پوچھتے، اور اتنا بڑا انسان ہم سے دوستی کا خواہاں ہے! ساتھ ہی ایک عاجزانہ سا جواب بھی حضرت کو ارسال کر دیا: "حضرت! آپ کی علمی و ادبی خدمات سے کون واقف نہیں؟ آپ کا نام ہی کافی ہے۔" جناب ریحان صاحب اپنے قاری کی بساط سے شاید کہیں زیادہ معیاری اور تحقیقی مواد تخلیق اور شیئر کرتے ہیں۔ سارا تو نہیں، مگر کچھ نہ کچھ ضرور پڑھتے رہتے ہیں۔ انہی تحریروں میں سے ایک یا دو سطری نثر پارے کاپی کرکے ہم کبھی کبھار ویڈیو بھی ریکارڈ کر لیتے ہیں ۔ "والا" ریحان صاحب نے اپنے نام کے ساتھ "والا" کا لاحقہ کیوں اختیار کیا، اس کی ابتدا تو ایک تکنیکی ضرورت سے ہوئی، مگر اب ان کے "ریحانی" بھی اپنے ناموں کے ساتھ "والا" لگانے لگے ہیں۔ ایک اچھوتا تصور، ایک فکری تحریک کا آغاز! یہ تحریک کسی قسم کی مصنوعی حدود و قیود سے آزاد ہے۔ یہ صرف معاشی اور معاشرتی مسائل کی نشاندہی نہیں کرتی بلکہ ان کے حل بھی پیش کرتی ہے۔ ہر "ریحانی" اپنے نام کے ساتھ کسی نہ کسی شوق، مہارت یا مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے اور عملی طور پر اس کے حل کی جستجو میں رہتا ہے۔ ہر بڑے مفکر، فلسفی اور مربی کے پیروکار کسی نہ کسی صورت اس کے نام سے منسوب ہو جاتے ہیں۔ ریحان صاحب کے متبعین بھی "ریحانی" کہلائے جانے کے حقدار ہیں، کیونکہ "ریحان" خود اللہ سبحان و تعالیٰ کا عطا کردہ تحفہ، رحمت، خوشبو، رزق اور نعمت ہے، اور "ریحانی" گویا ان نعمتوں کو بانٹنے والے۔ ہم بھی ریحان صاحب سے راہ چلتے متاثر نہیں ہوئے۔ جب کیمپس کی داغ بیل ڈالی تو بنیادی خیال یہی تھا کہ ہمارا تعلیمی نظام نوجوانوں کو زندگی کی عملی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں بنا رہا۔ ایم اے انگریزی کرنے والا حد درجہ ایم اے انگریزی تو کر لیتا ہے، مگر اکثر اوقات وہ ڈگری اسے دو وقت کی روٹی تک فراہم نہیں کر پاتی۔ اسی سوچ کے تحت کیڈٹ کالج سے ملٹری اکیڈمی تک کا راستہ ایک نوجوان کو نسبتاً جلد سرکاری "اے ٹی ایم" دلوانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ دوسری طرف سرکاری کالجوں میں داخلے کی صورت میں والدین بھاری فیسوں کے بوجھ سے بھی بچ جاتے ہیں۔ اور جو بچے اس راستے پر نہ جا سکیں، وہ مہارتوں (Skills) کی دنیا میں آگے بڑھیں۔ ریحان صاحب نے ہماری اس فکر، یعنی "معاشی طور پر مستحکم، باکردار انسان"، کو ایک عملی شکل دے دی۔ ڈبہ بننا بھی ضروری تھا۔ سب پڑھے لکھے لوگ ہیں، سمجھ گئے ہوں گے۔ یا تو انجن بن کر ڈبوں کو اپنے ساتھ لگا لو، اور اگر انجن نہ بن سکو تو کم از کم ایک اچھا ڈبہ بن جاؤ۔ خاندان کی تمام "ویلی" بچیوں کو اے آئی کی طرف راغب کیا، کیمپس میں اے آئی کا آغاز کروایا، اور اپنے نام کے ساتھ بھی "والا" لگا لیا، اگرچہ یہ "والا" وہ والا نہیں ہے۔ (البتہ جو بچے تعلیمی میدان میں اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، انہیں اے آئی کے ممکنہ مضمرات سے بھی آگاہ کرتے رہتے ہیں ۔) ہر روز ایک تحریر لکھنے کی کوشش بھی ریحان صاحب کی موٹیویشن کا نتیجہ ہے۔ ایک اور فائدہ یہ ہوا کہ اب جب کسی "والا" کی فرینڈ ریکوئسٹ آتی ہے تو پروفائل چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی، بندہ "پاس" ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ اس تحریک کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ یہ تحریک میرے دیس کے باسیوں کے لیے دنیا بھر میں عزت، رفعت اور نیک نامی کا باعث بنے۔ آمین ثم آمین۔ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں، اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سے راضی ہوں۔ آمین ثم آمین۔ Yasir Siddique Asan Wala
    0 Comments 0 Shares 54 Views
  • ریحان اللہ والا اور دارِ ارقم اسکول کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت (AI) پر مفت تعارفی سیشن۔

    جانیے کہ AI کس طرح تعلیم، کیریئر اور کاروبار کی دنیا کو بدل رہی ہے، اور آپ اپنے بچوں کو مستقبل کے لیے کیسے تیار کر سکتے ہیں۔

    نشستیں محدود ہیں۔ اپنی سیٹ محفوظ کرنے کے لیے ابھی کال کریں:

    0332-5526192
    Lubna Shaheen EducationWali
    🚀 ریحان اللہ والا اور دارِ ارقم اسکول کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت (AI) پر مفت تعارفی سیشن۔ جانیے کہ AI کس طرح تعلیم، کیریئر اور کاروبار کی دنیا کو بدل رہی ہے، اور آپ اپنے بچوں کو مستقبل کے لیے کیسے تیار کر سکتے ہیں۔ نشستیں محدود ہیں۔ اپنی سیٹ محفوظ کرنے کے لیے ابھی کال کریں: 📞 0332-5526192 Lubna Shaheen EducationWali
    0 Comments 0 Shares 12 Views
  • مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) پر مفت تعارفی سیشن

    دارِ ارقم اسکول اور ریحان اے آئی اسکول کے اشتراک سے

    کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (AI) کیا ہے اور یہ کس طرح ہمارے مستقبل کو تبدیل کر رہی ہے؟

    طلبہ، والدین، اساتذہ اور ہر وہ فرد جو AI کے بارے میں سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے، اس خصوصی اور معلوماتی تعارفی سیشن میں شرکت کے لیے مدعو ہے۔

    مقام:
    دارِ ارقم اسکول، رینج روڈ سینئر کیمپس

    دن:
    اتوار، 14 جون 2026

    وقت:
    شام 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک

    اس سیشن میں آپ سیکھیں گے:

    مصنوعی ذہانت (AI) کا تعارف

    تعلیم اور مستقبل کے کیریئرز میں AI کی اہمیت

    ریحان اے آئی اسکول کا تعارف

    طلبہ کے لیے نئے سیکھنے کے مواقع

    اے آئی ماہرین کے ساتھ سوال و جواب کا خصوصی سیشن

    یہ سیشن سب کے لیے کھلا ہے!

    طلبہ، والدین، اساتذہ اور پروفیشنلز سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

    اپنی نشست محفوظ کروانے کے لیے براہِ کرم صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے کے درمیان دارِ ارقم اسکول، رینج روڈ سینئر کیمپس میں رجسٹریشن کروائیں۔

    نشستیں محدود ہیں۔

    جلدی کریں اور آج ہی اپنی نشست کی تصدیق کروائیں۔

    رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے:

    0332-5526192
    Lubna Shaheen EducationWali

    آج کا تجسس، کل کی جدت بن سکتا ہے۔

    آئیے، مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اپنا پہلا قدم ہمارے ساتھ اٹھائیے اور مستقبل کی تیاری آج ہی سے شروع کیجیے۔
    🚀 مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) پر مفت تعارفی سیشن 🤖 🌟 دارِ ارقم اسکول اور ریحان اے آئی اسکول کے اشتراک سے 🌟 کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (AI) کیا ہے اور یہ کس طرح ہمارے مستقبل کو تبدیل کر رہی ہے؟ طلبہ، والدین، اساتذہ اور ہر وہ فرد جو AI کے بارے میں سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے، اس خصوصی اور معلوماتی تعارفی سیشن میں شرکت کے لیے مدعو ہے۔ 📍 مقام: دارِ ارقم اسکول، رینج روڈ سینئر کیمپس 📅 دن: اتوار، 14 جون 2026 ⏰ وقت: شام 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک اس سیشن میں آپ سیکھیں گے: ✅ مصنوعی ذہانت (AI) کا تعارف ✅ تعلیم اور مستقبل کے کیریئرز میں AI کی اہمیت ✅ ریحان اے آئی اسکول کا تعارف ✅ طلبہ کے لیے نئے سیکھنے کے مواقع ✅ اے آئی ماہرین کے ساتھ سوال و جواب کا خصوصی سیشن 🎉 یہ سیشن سب کے لیے کھلا ہے! طلبہ، والدین، اساتذہ اور پروفیشنلز سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ 📝 اپنی نشست محفوظ کروانے کے لیے براہِ کرم صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے کے درمیان دارِ ارقم اسکول، رینج روڈ سینئر کیمپس میں رجسٹریشن کروائیں۔ ⚠️ نشستیں محدود ہیں۔ 📢 جلدی کریں اور آج ہی اپنی نشست کی تصدیق کروائیں۔ 📞 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے: 0332-5526192 Lubna Shaheen EducationWali ✨ آج کا تجسس، کل کی جدت بن سکتا ہے۔ آئیے، مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اپنا پہلا قدم ہمارے ساتھ اٹھائیے اور مستقبل کی تیاری آج ہی سے شروع کیجیے۔
    0 Comments 0 Shares 22 Views
  • 0 Comments 0 Shares 12 Views
  • 0 Comments 0 Shares 12 Views
  • 0 Comments 0 Shares 12 Views
  • 0 Comments 0 Shares 12 Views