0 Comments
0 Shares
53 Views
Directory
Discover new people, create new connections and make new friends
- Please log in to like, share and comment!
- پیارے اللہ! ڈاکٹر رضوی کی صحت پر رحم فرما۔
انہیں جلد اور کامل شفا عطا کر، ان کی تکلیفیں دور فرما،
اور انہیں لمبی، صحت مند اور برکت والی زندگی عطا کر۔
یا اللہ! ان کی خدمات کا صلہ انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر کی صورت میں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین!پیارے اللہ! ڈاکٹر رضوی کی صحت پر رحم فرما۔ انہیں جلد اور کامل شفا عطا کر، ان کی تکلیفیں دور فرما، اور انہیں لمبی، صحت مند اور برکت والی زندگی عطا کر۔ یا اللہ! ان کی خدمات کا صلہ انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر کی صورت میں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین!0 Comments 0 Shares 70 Views - Come join Mufti Ihsan Hussaini in Hala MansooraCome join Mufti Ihsan Hussaini in Hala Mansoora0 Comments 0 Shares 56 Views
- Thank you for the wonderful insights and interest in Rehan School Future City and Rehan School Korangi Campus today Raghib HussainThank you for the wonderful insights and interest in Rehan School Future City and Rehan School Korangi Campus today Raghib Hussain0 Comments 0 Shares 55 Views
-
-
- @zareens is the most popular desi restaurant of Silicon Valley ! The likes of Mark Zuckerberg have eaten here !
I am here 2nd time in 3 days@zareens is the most popular desi restaurant of Silicon Valley ! The likes of Mark Zuckerberg have eaten here ! I am here 2nd time in 3 days 🙂0 Comments 0 Shares 27 Views - I am happy to make my first game with help of ai, trying to complete coding book 1
I am doing it so that I can say that I have done it, and I can take out the PONY from My head that I can not do it, I encourage all my team to do it, so I have to do it also !!
Here is the link to play the game
https://claude.site/artifacts/4222a701-47b7-4b49-88cd-9aab2b5614cfI am happy to make my first game with help of ai, trying to complete coding book 1 I am doing it so that I can say that I have done it, and I can take out the PONY from My head that I can not do it, I encourage all my team to do it, so I have to do it also !! Here is the link to play the game https://claude.site/artifacts/4222a701-47b7-4b49-88cd-9aab2b5614cf0 Comments 0 Shares 34 Views - نیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ #جہانگیر_خان شامل
دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، باکسر محمد علی اور بھارت کے ٹنڈولکر شامل ہیں۔
آسٹریلوی اخبار نے دنیا کی تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، یہ فہرست اسپورٹس صحافیوں کی آرا پر بنائی گئی ہے۔
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کی اس فہرست میں 25ویں نمبر پر ہیں، اخبار نے انہیں اپنے دور کا ناقابل تسخیر کھلاڑی قرار دیا ہے۔
جہانگیر خان لگاتار 10 برٹش اوپن اور 6 ورلڈ ٹائٹل جیت چکے ہیں، وہ 5 سال تک 555 میچوں میں ناقابلِ شکست رہے۔
آسٹریلوی اخبار کی فہرست میں لیجنڈ باکسر محمد علی کا نمبر 5واں ہے جبکہ واحد بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر 37ویں نمبر پر ہیں۔
آسٹریلوی صحافیوں کی مرتب کردہ فہرست میں باسکٹ بال اسٹار مائیکل جارڈن کا پہلا نمبر، یوسین بولٹ دوسرے، سرینا ولیمز تیسرے، ڈان بریڈمین چوتھے نمبر پر ہیں۔
فہرست میں لیونل میسی، راجر فیڈرر، ٹائیگر ووڈز، سیمون بائیلز اور مائکل فیلپس بھی شامل ہیں
The amazing Jahangir Khanنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ #جہانگیر_خان شامل دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، باکسر محمد علی اور بھارت کے ٹنڈولکر شامل ہیں۔ آسٹریلوی اخبار نے دنیا کی تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، یہ فہرست اسپورٹس صحافیوں کی آرا پر بنائی گئی ہے۔ پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کی اس فہرست میں 25ویں نمبر پر ہیں، اخبار نے انہیں اپنے دور کا ناقابل تسخیر کھلاڑی قرار دیا ہے۔ جہانگیر خان لگاتار 10 برٹش اوپن اور 6 ورلڈ ٹائٹل جیت چکے ہیں، وہ 5 سال تک 555 میچوں میں ناقابلِ شکست رہے۔ آسٹریلوی اخبار کی فہرست میں لیجنڈ باکسر محمد علی کا نمبر 5واں ہے جبکہ واحد بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر 37ویں نمبر پر ہیں۔ آسٹریلوی صحافیوں کی مرتب کردہ فہرست میں باسکٹ بال اسٹار مائیکل جارڈن کا پہلا نمبر، یوسین بولٹ دوسرے، سرینا ولیمز تیسرے، ڈان بریڈمین چوتھے نمبر پر ہیں۔ فہرست میں لیونل میسی، راجر فیڈرر، ٹائیگر ووڈز، سیمون بائیلز اور مائکل فیلپس بھی شامل ہیں The amazing Jahangir Khan0 Comments 0 Shares 59 Views - Microsoft just released its open source model Phi-4.
It’s free and you can use it without internetMicrosoft just released its open source model Phi-4. It’s free and you can use it without internet 👇0 Comments 0 Shares 51 Views