• 0 Kommentare 0 Anteile 101 Ansichten
  • Hear an amazing offer !
    Hear an amazing offer !
    0 Kommentare 0 Anteile 111 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 103 Ansichten
  • The family keeps growing !

    Thank you all for joining and being part of Rehan School Family with desire to empower 1 million people & earn jannath with it, to solve one problem faced by 1 million human beings for good, to earn million dollars for your family and be in top 50 humans in your nitch in your life !
    The family keeps growing ! Thank you all for joining and being part of Rehan School Family with desire to empower 1 million people & earn jannath with it, to solve one problem faced by 1 million human beings for good, to earn million dollars for your family and be in top 50 humans in your nitch in your life !
    0 Kommentare 0 Anteile 158 Ansichten
  • Lunch today with team #didx !
    Lunch today with team #didx !
    0 Kommentare 0 Anteile 102 Ansichten
  • میں تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ G&sea کے ان طلباء کے لیے اپنے دروازے کھولیں تاکہ انہیں پاکستان میں جگہ دی جا سکے!

    میں کمپنیوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ وہاں سے عملہ بھرتی کریں تاکہ وہ یہاں آ کر کام کر سکیں اور ہمیں بھی کچھ سکھا سکیں!

    رابطہ کریں حمید فاروق سے، جو مصر میں اس کوالکھدمت پاکستان کی جانب سے مربوط کر رہے ہیں۔

    https://lnkd.in/decZuiqa
    میں تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ G&sea کے ان طلباء کے لیے اپنے دروازے کھولیں تاکہ انہیں پاکستان میں جگہ دی جا سکے! میں کمپنیوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ وہاں سے عملہ بھرتی کریں تاکہ وہ یہاں آ کر کام کر سکیں اور ہمیں بھی کچھ سکھا سکیں! رابطہ کریں حمید فاروق سے، جو مصر میں اس کوالکھدمت پاکستان 🇵🇰 کی جانب سے مربوط کر رہے ہیں۔ https://lnkd.in/decZuiqa
    0 Kommentare 0 Anteile 116 Ansichten
  • آج امریکہ کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے بوکا چیکا ، ٹیکساس میں عالمی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہو چکا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے 300 ٹن وزنی اور 25 منزلہ عمارت کے برابر ایک راکٹ کو کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس بحفاظت اتار لیا ہے۔ یہ کوئی چھوٹا کارنامہ نہیں ہے۔ اس کی اہمیت محدود نہیں بلکہ اس ایک کامیابی کے بعد سائنس اور معاشی ترقی کی رفتار اور سمت ڈرامائی طور پر بدل جائے گی، کیونکہ اب خلا میں انسان کا آنا جانا تقریباً اتنا ہی آسان اور سستا ہو جائے گا جتنا کہ آج ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک کا سفر۔

    خلاء کی لامحدود وسعتیں اور وسائل اب انسان کے لیے کھل چکے ہیں۔ زمین پر جن معدنیات اور وسائل کو محدود سمجھا جاتا تھا، وہ اب بے معنی ہو جائیں گے، اور انسان واقعی ستاروں پر کمند ڈالنے کے قریب ہے۔ اس نئی دنیا میں ہمارا مقام کہاں ہو گا، اس کا فیصلہ اب ہم نہیں بلکہ وہ کریں گے جو اس ٹیکنالوجی اور سوچ کے مالک ہوں گے۔ کمزور اور نااہل انسانوں کے لیے شاید نو آبادیاتی دور کی طرح ایک اور دور غلامی کا آغاز ہونے والا ہے۔

    یہ سب کچھ فوراً نہیں ہو گا، لیکن یہ ہونے والا ہے اور اب اسے روکا نہیں جا سکتا۔
    آج امریکہ کے ایک چھوٹے سے ساحلی قصبے بوکا چیکا ، ٹیکساس میں عالمی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہو چکا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے 300 ٹن وزنی اور 25 منزلہ عمارت کے برابر ایک راکٹ کو کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس بحفاظت اتار لیا ہے۔ یہ کوئی چھوٹا کارنامہ نہیں ہے۔ اس کی اہمیت محدود نہیں بلکہ اس ایک کامیابی کے بعد سائنس اور معاشی ترقی کی رفتار اور سمت ڈرامائی طور پر بدل جائے گی، کیونکہ اب خلا میں انسان کا آنا جانا تقریباً اتنا ہی آسان اور سستا ہو جائے گا جتنا کہ آج ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک کا سفر۔ خلاء کی لامحدود وسعتیں اور وسائل اب انسان کے لیے کھل چکے ہیں۔ زمین پر جن معدنیات اور وسائل کو محدود سمجھا جاتا تھا، وہ اب بے معنی ہو جائیں گے، اور انسان واقعی ستاروں پر کمند ڈالنے کے قریب ہے۔ اس نئی دنیا میں ہمارا مقام کہاں ہو گا، اس کا فیصلہ اب ہم نہیں بلکہ وہ کریں گے جو اس ٹیکنالوجی اور سوچ کے مالک ہوں گے۔ کمزور اور نااہل انسانوں کے لیے شاید نو آبادیاتی دور کی طرح ایک اور دور غلامی کا آغاز ہونے والا ہے۔ یہ سب کچھ فوراً نہیں ہو گا، لیکن یہ ہونے والا ہے اور اب اسے روکا نہیں جا سکتا۔
    0 Kommentare 0 Anteile 110 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 90 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 79 Ansichten
  • Think you Saylani Welfare International Trust for introduction session of Rehan School - Ai system and books in your schools !

    Thank you Rahat CounsellingWali for training session
    Think you Saylani Welfare International Trust for introduction session of Rehan School - Ai system and books in your schools ! Thank you Rahat CounsellingWali for training session
    0 Kommentare 0 Anteile 97 Ansichten