• Thank you for such kind words Lillian Reekie Parenting Strategist about Rehan School system !
    Thank you for such kind words Lillian Reekie Parenting Strategist about Rehan School system !
    0 Reacties 0 aandelen 104 Views
  • Congratulations Dr Sajid Tarar and Dr Jasdip Singh
    Congratulations Dr Sajid Tarar and Dr Jasdip Singh
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • گزشتہ ہفتے خانیوال سے 14 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں قائم ریحان سکول کا وزٹ کیا۔ خوشگوار حیرت ہوئی کہ ایک دور دراز گاؤں میں اتنا اچھا سیٹ اپ قائم کیا گیا ہے۔ اس سکول کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ بچوں کے بیگ میں کتابوں اور کاپیوں کا کوئی بوجھ نہیں تھا۔ بچے اپنا اپنا لیپ ٹاپ اٹھائے سکول پہنچ رہے تھے۔ بچوں کی سہولت کے لیے سکول کو مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کیا گیا ہے اس طرح وہ دن بھر پرسکون ماحول میں بجلی کی مسلسل فراہمی کا فائدہ بھی اٹھاتے ہیں۔ پورا دن وہاں گزارا تو چھٹی کے وقت تمام بچوں سے ملاقات بھی ہوئی اور گپ شپ بھی۔ خوشی ہوئی کہ بچے لیپ ٹاپ اور موبائل کا مثبت استعمال کر رہے ہیں۔ بچوں نے اپنے اپنے موبائل سے سیلفیاں بھی بنائیں۔
    ریحان سکول وزٹ کرنے کے بعد یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ یہ جدید سسٹم ایک نسل کو جینے کا نیا انداز دے گا اور معاشرے میں ایک خوشگوار تبدیلی کا باعث بنے گا۔

    Ijaz Ahmed Fikri
    Islamabad
    گزشتہ ہفتے خانیوال سے 14 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں قائم ریحان سکول کا وزٹ کیا۔ خوشگوار حیرت ہوئی کہ ایک دور دراز گاؤں میں اتنا اچھا سیٹ اپ قائم کیا گیا ہے۔ اس سکول کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ بچوں کے بیگ میں کتابوں اور کاپیوں کا کوئی بوجھ نہیں تھا۔ بچے اپنا اپنا لیپ ٹاپ اٹھائے سکول پہنچ رہے تھے۔ بچوں کی سہولت کے لیے سکول کو مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کیا گیا ہے اس طرح وہ دن بھر پرسکون ماحول میں بجلی کی مسلسل فراہمی کا فائدہ بھی اٹھاتے ہیں۔ پورا دن وہاں گزارا تو چھٹی کے وقت تمام بچوں سے ملاقات بھی ہوئی اور گپ شپ بھی۔ خوشی ہوئی کہ بچے لیپ ٹاپ اور موبائل کا مثبت استعمال کر رہے ہیں۔ بچوں نے اپنے اپنے موبائل سے سیلفیاں بھی بنائیں۔ ریحان سکول وزٹ کرنے کے بعد یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ یہ جدید سسٹم ایک نسل کو جینے کا نیا انداز دے گا اور معاشرے میں ایک خوشگوار تبدیلی کا باعث بنے گا۔ Ijaz Ahmed Fikri Islamabad
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Thank you Mr Ned !
    Thank you Mr Ned !
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views