• اگر پاکستان ایک ترقی یافتہ قوم بننا چاہتا ہے، تو ہمیں اگلے پانچ سالوں کے لئے ایک ڈیجیٹل ایمرجنسی کو فعال کرنا ہوگا اور پورے ملک کو ہر روز AI کا استعمال کرنے کے لئے تربیت دینی ہوگی، تاکہ وہ اپنی روزانہ کی فیصلہ سازی اور تعلیم کے لئے اس کا استعمال کریں۔ - ریحان اللہ والا

    If Pakistan wants to emerge as a developed nation, we need to empower a Digital Emergency for the next 5 years and get the entire nation to learn to use AI every day for their daily decision-making and education! - Rehan Allahwala
    اگر پاکستان ایک ترقی یافتہ قوم بننا چاہتا ہے، تو ہمیں اگلے پانچ سالوں کے لئے ایک ڈیجیٹل ایمرجنسی کو فعال کرنا ہوگا اور پورے ملک کو ہر روز AI 🤖 کا استعمال کرنے کے لئے تربیت دینی ہوگی، تاکہ وہ اپنی روزانہ کی فیصلہ سازی اور تعلیم کے لئے اس کا استعمال کریں۔ - ریحان اللہ والا If Pakistan wants to emerge as a developed nation, we need to empower a Digital Emergency for the next 5 years and get the entire nation to learn to use AI 🤖 every day for their daily decision-making and education! - Rehan Allahwala
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں بھی تلاش کرسکتے ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اپنی تجوید کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے, آپ اپنی زندگی میں پیش کسی بھی مسئلہ کو ایک الفاظ میں بیان کریں اور اس ایپلیکیشن کے ذریعہ با آسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل حاصل کرسکتے ہیں, محترم زاہد چھیپا کا ایک اور قابل ستائش کارنامہ یہ بھی ہے کہ زاہد صاحب نے اس ایپلیکیشن میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے جید علماءکرام کی تفاسیر کو شامل کیا ہے جو مختلف زبانوں میں پڑھی اور سنی جاسکتی ہے, آپ قرآن پاک کی تلاوت اس ایپلیکیشن کے سامنے بلند آواز میں کریں جہاں آپ تجوید میں غلطی کرینگے یہ ایپلیکیشن لال رنگ سے اس آیت کو دکھائے گی اور آپ کو دوبارہ درست پڑھنے کو کہہ گی, زاہد چھیپا نے یہ کام اپنی زندگی کے 11 برس لگا کر مکمل کیا ہے, زاہد چھیپا جیسے نوجوان ہماری قوم کیلئیے فخر کا باعث ہیں, ﷲ پاک اس عظیم کام سر انجام دینے پر زاہد صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے

    Connect with Zahid Hussain Chihpa
    تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں بھی تلاش کرسکتے ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اپنی تجوید کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے, آپ اپنی زندگی میں پیش کسی بھی مسئلہ کو ایک الفاظ میں بیان کریں اور اس ایپلیکیشن کے ذریعہ با آسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل حاصل کرسکتے ہیں, محترم زاہد چھیپا کا ایک اور قابل ستائش کارنامہ یہ بھی ہے کہ زاہد صاحب نے اس ایپلیکیشن میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے جید علماءکرام کی تفاسیر کو شامل کیا ہے جو مختلف زبانوں میں پڑھی اور سنی جاسکتی ہے, آپ قرآن پاک کی تلاوت اس ایپلیکیشن کے سامنے بلند آواز میں کریں جہاں آپ تجوید میں غلطی کرینگے یہ ایپلیکیشن لال رنگ سے اس آیت کو دکھائے گی اور آپ کو دوبارہ درست پڑھنے کو کہہ گی, زاہد چھیپا نے یہ کام اپنی زندگی کے 11 برس لگا کر مکمل کیا ہے, زاہد چھیپا جیسے نوجوان ہماری قوم کیلئیے فخر کا باعث ہیں, ﷲ پاک اس عظیم کام سر انجام دینے پر زاہد صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے Connect with Zahid Hussain Chihpa
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views