0 Commentaires
0 Parts
10 Vue
Annuaire
Découvrez de nouvelles personnes, créer de nouvelles connexions et faire de nouveaux amis
- Connectez-vous pour aimer, partager et commenter!
-
- Via Chaya LopezVia Chaya Lopez0 Commentaires 0 Parts 10 Vue
-
- Make your phone go 6 inches far and watch thisMake your phone go 6 inches far and watch this0 Commentaires 0 Parts 10 Vue
- https://www.wired.com/story/rabbit-r1/0 Commentaires 0 Parts 10 Vue
- سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے
سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی
تمہارے خواب کمزور ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائیں گے
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا
سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا
(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا ترجمہ)سفر پر نکلو ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے سفر پر نکلو کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی تمہارے خواب کمزور ناتواں اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائیں گے یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ سفر پر نکلو کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا سفر پر نکلو کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا سفر پر نکلو ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا (اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا ترجمہ)0 Commentaires 0 Parts 10 Vue - Dream room !Dream room !0 Commentaires 0 Parts 10 Vue
-
- Podcast is a 22 billion dollar plus industry !
I am happy to see Sidra Iqbal starting her podcast series !
This will be great !
All of you who want to start should join Social Media Incubator By Rehan AllahwalaPodcast is a 22 billion dollar plus industry ! I am happy to see Sidra Iqbal starting her podcast series ! This will be great ! All of you who want to start should join Social Media Incubator By Rehan Allahwala0 Commentaires 0 Parts 10 Vue