• کراچی میں ایجوکیشن لیجنڈز ایوارڈز کی تقریب
    تعلیم کی خدمات میں نمایاں کام کرنے والوں کو ایوارڈز دیے گئے
    نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین تقریب کی مہمان خصوصی تھیں
    کراچی: 13جنوری(پ ر) پاکستان میں شعبہ تعلیم میں غیرمعمولی خدمات سر انجام دینے والوں کو ایوارڈز دینے کےلیے آرٹس کونسل آف پاکستان میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ درس وتدریس اور شعبہ تعلیم سے جڑی شخصیات کو ایوارڈز دینے کی تقریب کا اہتمام فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان نے کیا تھا۔ نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین نے نامزد شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کیے۔ ماہرین تعلیم پر مشتمل پینل نے پچاس سے زائد شخصیات کا ایوارڈز کےلیے منتخب کیا تھا۔ جن میں جامعات کے وائس چانسلرز، بورڈ آف ہائیرسیکنڈری ایجوکیشن کے سابق چیئرمین، دہائیوں تک شعبہ تعلیم میں غیر معمولی خدمات سر انجام دینے والی شخصیات، مشینری اسکولز کی شہرت یافتہ پرنسپلز کے علاوہ غزالی فاونڈیشن کے ایوارڈیافتہ سی ای او میاں عامر محمود، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین بشیر فاروقی، اسلام 360 کے سی ای او زاہد چھیپا، ریحان اللہ والا، پرفیسر ندیم احمد فراز، خوش بخت شجاعت، سید اختر میر، دار ارقم اسکولز پاکستان کے پروفیسر عرفان احمد اور دیگر شامل تھے۔ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ماہر تعلیم سید خالد رضا کا ایوارڈ ان کی اہلیہ نے وصول کیا۔
    نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین نے مختصر خطاب میں فیڈریشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر شعبے میں نمایاں کام کرنے والوں کو اس طرح سراہنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا آج کی اس تقریب سے یہ پیغام ملتاہے کہ ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے تعلیم کے شعبے میں اچھا کام کرنے والے اور پھر ان لوگوں کے کام کی ستائش کرنے والے موجود ہیں۔ انہوں نے فیڈریشن کے چیئرمیین علیم قریشی اور پوری ٹیم کو شاندار ایونٹ کے انعقادم پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رجسٹریشن پرائیویٹ اسکولز سندھ رفیعہ ملاح تقریب میں گیسٹ آف آنر تھیں۔ انہوں نے ماہرین تعلیم کو ایوارڈز دینے کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے فیڈریشن کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے چیئرمین علیم قریشی نے کہا کہ تعلیم کے شعبے پر حکومت کی ہمیشہ کم توجہ رہی ہے اس لیے انہوں نے سوچا کہ اس شعبے میں کام کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف اسی طرح کیا جاسکتاہے کہ سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے ایوارڈز دیے جائیں۔
    کراچی میں ایجوکیشن لیجنڈز ایوارڈز کی تقریب تعلیم کی خدمات میں نمایاں کام کرنے والوں کو ایوارڈز دیے گئے نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین تقریب کی مہمان خصوصی تھیں کراچی: 13جنوری(پ ر) پاکستان میں شعبہ تعلیم میں غیرمعمولی خدمات سر انجام دینے والوں کو ایوارڈز دینے کےلیے آرٹس کونسل آف پاکستان میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ درس وتدریس اور شعبہ تعلیم سے جڑی شخصیات کو ایوارڈز دینے کی تقریب کا اہتمام فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان نے کیا تھا۔ نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین نے نامزد شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کیے۔ ماہرین تعلیم پر مشتمل پینل نے پچاس سے زائد شخصیات کا ایوارڈز کےلیے منتخب کیا تھا۔ جن میں جامعات کے وائس چانسلرز، بورڈ آف ہائیرسیکنڈری ایجوکیشن کے سابق چیئرمین، دہائیوں تک شعبہ تعلیم میں غیر معمولی خدمات سر انجام دینے والی شخصیات، مشینری اسکولز کی شہرت یافتہ پرنسپلز کے علاوہ غزالی فاونڈیشن کے ایوارڈیافتہ سی ای او میاں عامر محمود، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین بشیر فاروقی، اسلام 360 کے سی ای او زاہد چھیپا، ریحان اللہ والا، پرفیسر ندیم احمد فراز، خوش بخت شجاعت، سید اختر میر، دار ارقم اسکولز پاکستان کے پروفیسر عرفان احمد اور دیگر شامل تھے۔ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ماہر تعلیم سید خالد رضا کا ایوارڈ ان کی اہلیہ نے وصول کیا۔ نگراں وزیرتعلیم سندھ رعنا حسین نے مختصر خطاب میں فیڈریشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر شعبے میں نمایاں کام کرنے والوں کو اس طرح سراہنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا آج کی اس تقریب سے یہ پیغام ملتاہے کہ ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے تعلیم کے شعبے میں اچھا کام کرنے والے اور پھر ان لوگوں کے کام کی ستائش کرنے والے موجود ہیں۔ انہوں نے فیڈریشن کے چیئرمیین علیم قریشی اور پوری ٹیم کو شاندار ایونٹ کے انعقادم پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رجسٹریشن پرائیویٹ اسکولز سندھ رفیعہ ملاح تقریب میں گیسٹ آف آنر تھیں۔ انہوں نے ماہرین تعلیم کو ایوارڈز دینے کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے فیڈریشن کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے چیئرمین علیم قریشی نے کہا کہ تعلیم کے شعبے پر حکومت کی ہمیشہ کم توجہ رہی ہے اس لیے انہوں نے سوچا کہ اس شعبے میں کام کرنے والوں کی خدمات کا اعتراف اسی طرح کیا جاسکتاہے کہ سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے ایوارڈز دیے جائیں۔
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • The amazing Aleem Qureshi Educationist who organized the educational legend awards !

    I hope to see international award receivers in next years to come and this award become a global award
    The amazing Aleem Qureshi Educationist who organized the educational legend awards ! I hope to see international award receivers in next years to come and this award become a global award 🥉
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • Thank you Aleem Qureshi Educationist for the honor and education legend award !
    Thank you Aleem Qureshi Educationist for the honor and education legend award !
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • Lovely to meet Safi Ahmad Zakai running school on pattern of Rehan School Korangi Campus
    Lovely to meet Safi Ahmad Zakai running school on pattern of Rehan School Korangi Campus
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • Your work ! Your place !
    Your work ! Your place !
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • Join the Einstein of Pakistan - Zeeshan-ul-hassan Usmani

    https://www.youtube.com/@zusmani78
    Join the Einstein of Pakistan 🇵🇰- Zeeshan-ul-hassan Usmani https://www.youtube.com/@zusmani78
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • A man on mission to empower 10,000 social media agencies of Pakistan - Mumtaz Gohar Wattoo
    A man on mission to empower 10,000 social media agencies of Pakistan 🇵🇰 - Mumtaz Gohar Wattoo
    0 Reacties 0 aandelen 65 Views
  • Thank you for spending the time, love and guidance for me brother Asif Hameed
    Thank you for spending the time, love and guidance for me brother Asif Hameed
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views
  • Gulsana Mansha is starting her new podcast on education and future of work -

    If you are running a school or remote job comlany please inbox her for setting up time to be on her show called Khidmat Walay

    Her number is +92 320 9442355
    Her whatspp community https://chat.whatsapp.com/ElEOEXFRRvJAIkNGzppBrJ
    Gulsana Mansha is starting her new podcast on education and future of work - If you are running a school or remote job comlany please inbox her for setting up time to be on her show called Khidmat Walay Her number is +92 320 9442355 Her whatspp community https://chat.whatsapp.com/ElEOEXFRRvJAIkNGzppBrJ
    0 Reacties 0 aandelen 8 Views