• Naeem has done multiple exits via Amazon and I am very happy he is finally willing to teach this !

    He has made many billions using his focus, and is a true rags to ririches story !

    Join Muhammad Naeem Sikandar $1,000 to $3,000 per month Fastest Ecommerce Money Making Machine & Underground Amazon Private Label Secrets.

    WhatsApp group Link: https://chat.whatsapp.com/CX5dIldusxHJMjv6n7wjoa
    Naeem has done multiple exits via Amazon and I am very happy he is finally willing to teach this ! He has made many billions using his focus, and is a true rags to ririches story ! Join Muhammad Naeem Sikandar $1,000 to $3,000 per month Fastest Ecommerce Money Making Machine & Underground Amazon Private Label Secrets. WhatsApp group Link: https://chat.whatsapp.com/CX5dIldusxHJMjv6n7wjoa
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • ریحان بھائی میں آپ کے خواب سے متفق ہوں۔ سارے ملک سے غربت دور کرنے کی بجائے اگر ہر کنبہ کے چند افراد میں خود انحصاری کی خواہش بیدار کر کے ان کو عملی کام پر لگا دیا جائے تو یہ آپ کے خواب کی طرف ایک قدم ہو گا۔
    ہمیں نظام پر بات کرنا ہو گی۔ انو ویشن پر کام کرنا ہو گا۔
    میری خواہش ہے کہ ایک دن آپ کے ساتھ گزاروں اور ان پالیسی معاملات پر کوئی ڈاکومنٹ بنا کر ارباب اختیار کے حوالے کیا جائے۔ امریکہ میں کیسے ایک سولہ سالہ بچہ خود مختاری کی طرف مائل نظر آتا ہے اور اور اٹھارہ سال کی عمر میں خود انحصار ہو جاتا ہے؟ پاکستان میں غربت نہیں یے، کلچرل مسائل زیادہ ہیں۔ یہ کمنٹ بے ربط لگے گا۔ مگر پلان کے بغیر اس خواب کی تکمیل مشکل نظر آتی ہے، پلان میں زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا، کسی پریزینٹیشن کے لئے تو ٹھیک ہے مگر عملی طور پر شدید نا کام ہو گا۔ I want to write a book on it.

    Via M Imran Sajid
    ریحان بھائی میں آپ کے خواب سے متفق ہوں۔ سارے ملک سے غربت دور کرنے کی بجائے اگر ہر کنبہ کے چند افراد میں خود انحصاری کی خواہش بیدار کر کے ان کو عملی کام پر لگا دیا جائے تو یہ آپ کے خواب کی طرف ایک قدم ہو گا۔ ہمیں نظام پر بات کرنا ہو گی۔ انو ویشن پر کام کرنا ہو گا۔ میری خواہش ہے کہ ایک دن آپ کے ساتھ گزاروں اور ان پالیسی معاملات پر کوئی ڈاکومنٹ بنا کر ارباب اختیار کے حوالے کیا جائے۔ امریکہ میں کیسے ایک سولہ سالہ بچہ خود مختاری کی طرف مائل نظر آتا ہے اور اور اٹھارہ سال کی عمر میں خود انحصار ہو جاتا ہے؟ پاکستان میں غربت نہیں یے، کلچرل مسائل زیادہ ہیں۔ یہ کمنٹ بے ربط لگے گا۔ مگر پلان کے بغیر اس خواب کی تکمیل مشکل نظر آتی ہے، پلان میں زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا، کسی پریزینٹیشن کے لئے تو ٹھیک ہے مگر عملی طور پر شدید نا کام ہو گا۔ I want to write a book on it. Via M Imran Sajid
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • Ghazanfar Hashmi, a Ph.D. in Public Policy, is a highly esteemed expert in public and cultural diplomacy. He holds multiple degrees from the USA and is a renowned writer. A multilingual savant, Mr. Hashmi possesses expertise in Public Policy, Diplomacy, Literature, and Mass Communication, among others. He serves as the president of the International Academy of Letters USA, a think tank dedicated to fostering cultural and public diplomacy through dialogue. His efforts in promoting these fields through collaborations with notable think tanks and research organizations have gained widespread recognition in the USA.

    Additionally, Mr. Hashmi is a celebrated writer, poet, anchorperson, and author of five books. His latest work, “A Nation Imprisoned in Myths,” discussing American Exceptionalism, has been highly acclaimed by media, intellectuals, think tanks, and academic circles. He is also affiliated with Pakistans leading media network and hosts a current affairs talk show, ‘Dialogue,’ in the USA. His insights and expertise make him a sought-after guest speaker at global forums, conferences, and seminars.
    Ghazanfar Hashmi, a Ph.D. in Public Policy, is a highly esteemed expert in public and cultural diplomacy. He holds multiple degrees from the USA and is a renowned writer. A multilingual savant, Mr. Hashmi possesses expertise in Public Policy, Diplomacy, Literature, and Mass Communication, among others. He serves as the president of the International Academy of Letters USA, a think tank dedicated to fostering cultural and public diplomacy through dialogue. His efforts in promoting these fields through collaborations with notable think tanks and research organizations have gained widespread recognition in the USA. Additionally, Mr. Hashmi is a celebrated writer, poet, anchorperson, and author of five books. His latest work, “A Nation Imprisoned in Myths,” discussing American Exceptionalism, has been highly acclaimed by media, intellectuals, think tanks, and academic circles. He is also affiliated with Pakistan's leading media network and hosts a current affairs talk show, ‘Dialogue,’ in the USA. His insights and expertise make him a sought-after guest speaker at global forums, conferences, and seminars. 🌍📚🎤📺🎙️📖
    0 Commenti 0 condivisioni 156 Views
  • کراچی کے ایک منفرد ٹیک اسکول ریحان اسکول کا تفصیلی دورہ

    کورنگی سو کوارٹرز جیسے کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں ایک ایسا اسکول جو چھٹی جماعت سے بچوں کو آئی ٹی کے ذریعے earning یعنی کمانے کا ہنر بھی سکھاتا ہے اور انڈر میٹرک بچے اس ہنر کے ذریعے اتنا کماتے ہیں کہ اس سے نہ صرف اپنے تعلیمی اخراجات نکال لیتے ہیں بلکہ گھر کا بھی کسی قدر بوجھ ہلکا کرلیتے ہیں۔

    یہ اسکول ملک کے قابل فخر سپوت، بین الاقوامی شہرت یافتہ آئی ٹی ایکسپرٹ جناب Rehan Allahwala صاحب کی سوچ، وژن، مشن، لگن اور فن کی مجددانہ مہارتوں کا آئینہ دار اور محنت و اخلاص کا نمونہ ہے۔

    رئیس الجامعہ مولانا ڈاکٹر قاسم محمود ایڈووکیٹ حفظہ اللہ نے نہ صرف ریحان فاؤنڈیشن سے منسلک اس اسکول کا دورہ کیا بلکہ اسی فاؤنڈیشن اور تحریک سے وابستہ Social Media Incubator نامی ٹیک ادارے کا بھی وزٹ کیا اور دونوں جگہ ریحان اللہ والا کا اخلاص اور محنت قدم قدم پہ محسوس کی۔

    یہ ادارے اور جناب ریحان اللہ والا قوم کی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں۔ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن کا دور ہے، جو اس دور کے تقاضوں کو سمجھ کر عمل کرے گا وہی ترقی کرے گا۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں اس سطح کا شعور تاحال ڈیویلپ نہیں ہو سکا ہے کہ ہم آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کے تمام تقاضوں سے کماحقہ عہدہ برآ ہوسکیں، اس لئے ہمارے مسائل بھی بہت زیادہ ہیں۔ ریحان اللہ والا کی تحریک یہی ہے کہ دین سے لیکر سماج کے ہر شعبے تک ویسٹ کی طرح ڈیجیٹلائزیشن کے تقاضوں کو سب سمجھ لیں اور اس کی روشنی میں اپنے عمل کی صفیں ترتیب دے دیں۔ بلاشبہ اس وے پہ کام کرکے نہ صرف آج دین کی بہترین خدمت بجا لائی جا سکتی ہے بلکہ ہم اپنے ملک کو معاشی طور پر بھی خود ترقی و استحکام دے سکتے ہیں۔

    ہماری دعا ہے کہ رب تعالیٰ ان حضرات کی مساعی و جہود کو قبول فرمائے اور زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق دے اور مزید ایسے لوگوں کو ہمت اور رہنمائی عطا کرے کہ وہ بھی اس میدان میں مزید چراغ روشن کرسکیں۔ آمین

    Via Inayat Shamsi
    کراچی کے ایک منفرد ٹیک اسکول ریحان اسکول کا تفصیلی دورہ کورنگی سو کوارٹرز جیسے کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں ایک ایسا اسکول جو چھٹی جماعت سے بچوں کو آئی ٹی کے ذریعے earning یعنی کمانے کا ہنر بھی سکھاتا ہے اور انڈر میٹرک بچے اس ہنر کے ذریعے اتنا کماتے ہیں کہ اس سے نہ صرف اپنے تعلیمی اخراجات نکال لیتے ہیں بلکہ گھر کا بھی کسی قدر بوجھ ہلکا کرلیتے ہیں۔ یہ اسکول ملک کے قابل فخر سپوت، بین الاقوامی شہرت یافتہ آئی ٹی ایکسپرٹ جناب Rehan Allahwala صاحب کی سوچ، وژن، مشن، لگن اور فن کی مجددانہ مہارتوں کا آئینہ دار اور محنت و اخلاص کا نمونہ ہے۔ رئیس الجامعہ مولانا ڈاکٹر قاسم محمود ایڈووکیٹ حفظہ اللہ نے نہ صرف ریحان فاؤنڈیشن سے منسلک اس اسکول کا دورہ کیا بلکہ اسی فاؤنڈیشن اور تحریک سے وابستہ Social Media Incubator نامی ٹیک ادارے کا بھی وزٹ کیا اور دونوں جگہ ریحان اللہ والا کا اخلاص اور محنت قدم قدم پہ محسوس کی۔ یہ ادارے اور جناب ریحان اللہ والا قوم کی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں۔ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن کا دور ہے، جو اس دور کے تقاضوں کو سمجھ کر عمل کرے گا وہی ترقی کرے گا۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں اس سطح کا شعور تاحال ڈیویلپ نہیں ہو سکا ہے کہ ہم آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کے تمام تقاضوں سے کماحقہ عہدہ برآ ہوسکیں، اس لئے ہمارے مسائل بھی بہت زیادہ ہیں۔ ریحان اللہ والا کی تحریک یہی ہے کہ دین سے لیکر سماج کے ہر شعبے تک ویسٹ کی طرح ڈیجیٹلائزیشن کے تقاضوں کو سب سمجھ لیں اور اس کی روشنی میں اپنے عمل کی صفیں ترتیب دے دیں۔ بلاشبہ اس وے پہ کام کرکے نہ صرف آج دین کی بہترین خدمت بجا لائی جا سکتی ہے بلکہ ہم اپنے ملک کو معاشی طور پر بھی خود ترقی و استحکام دے سکتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ رب تعالیٰ ان حضرات کی مساعی و جہود کو قبول فرمائے اور زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق دے اور مزید ایسے لوگوں کو ہمت اور رہنمائی عطا کرے کہ وہ بھی اس میدان میں مزید چراغ روشن کرسکیں۔ آمین Via Inayat Shamsi
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views