• پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نوید سید دنیا کے وہ پہلے سائنسدان ہیں، جو دماغ کے خلیات کو ایک سلیکون چپ کے ساتھ منسلک کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

    ڈاکٹر نوید سید کی اِس کامیابی پر اُنہیں دنیا بھر کے سائنسدانوں نے داد و تحسین سے نوازا ہے

    یہ ایجاد انسانی دماغ کو کمپیوٹر کے ساتھ ضم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ دنیا بھر کے سائنسدان ایک عرصہ دراز سے ایسے افراد کو صحت مند زندگی کی جانب لانے کیلئے برین سلیکون چپ ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جو ذہنی طور پر معذور ہوتے ہیں یا اُنہیں دماغ کا کوئی عارضہ لاحق ہوتا ہے۔

    برین سلیکون چپ جیسی ایجاد سے مستقبل میں اِس بات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں کہ نہ صرف ذہنی طور پر مفلوج افراد عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر سکیں گے بلکہ عام لوگوں کی ذہنی صلاحیت کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا۔

    امریکا میں بھی ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد امریکی فوجیوں کو کم وقت میں بہتر فیصلہ لینے کی صلاحیت حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے۔

    چین بھی بالکل ایسی ہی ایک ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی چپ کو انسانی دماغ میں نصب کیا جائے گا اور انسان کے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا، مذکورہ ممالک کی برین سلیکون چپ ٹیکنالوجی پر جاری تحقیقات سے ڈاکٹر نوید سید کی ایجاد کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔

    ڈاکٹر نوید سید کے مطابق مستقبل میں یہ ٹیکنالوجی نظر کو بغیر سرجری کے بہتر بنانے اور کھوئی ہوئی یاداشت کو واپس لانے کے لیے بھی استعمال کی جا سکے گی۔

    (دانش احمد)

    The great Naweed Syed
    پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر نوید سید دنیا کے وہ پہلے سائنسدان ہیں، جو دماغ کے خلیات کو ایک سلیکون چپ کے ساتھ منسلک کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر نوید سید کی اِس کامیابی پر اُنہیں دنیا بھر کے سائنسدانوں نے داد و تحسین سے نوازا ہے یہ ایجاد انسانی دماغ کو کمپیوٹر کے ساتھ ضم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ دنیا بھر کے سائنسدان ایک عرصہ دراز سے ایسے افراد کو صحت مند زندگی کی جانب لانے کیلئے برین سلیکون چپ ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جو ذہنی طور پر معذور ہوتے ہیں یا اُنہیں دماغ کا کوئی عارضہ لاحق ہوتا ہے۔ برین سلیکون چپ جیسی ایجاد سے مستقبل میں اِس بات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں کہ نہ صرف ذہنی طور پر مفلوج افراد عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر سکیں گے بلکہ عام لوگوں کی ذہنی صلاحیت کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا۔ امریکا میں بھی ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد امریکی فوجیوں کو کم وقت میں بہتر فیصلہ لینے کی صلاحیت حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے۔ چین بھی بالکل ایسی ہی ایک ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی چپ کو انسانی دماغ میں نصب کیا جائے گا اور انسان کے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے گا، مذکورہ ممالک کی برین سلیکون چپ ٹیکنالوجی پر جاری تحقیقات سے ڈاکٹر نوید سید کی ایجاد کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر نوید سید کے مطابق مستقبل میں یہ ٹیکنالوجی نظر کو بغیر سرجری کے بہتر بنانے اور کھوئی ہوئی یاداشت کو واپس لانے کے لیے بھی استعمال کی جا سکے گی۔ (دانش احمد) The great Naweed Syed
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 388 Views
  • 0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • Did you learn ChatGPT ?

    Made by #chatgpt via Manahil Remotejobwali
    Did you learn ChatGPT ? Made by #chatgpt via Manahil Remotejobwali
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • Great design Usman Upworkwala
    Great design Usman Upworkwala
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 48 Views
  • Beautiful stalls by Liaqat pur
    Beautiful stalls by Liaqat pur
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • It’s so amazing to see students of Rehan School Korangi Campus Madiha Rehman Peacewali and others make amazing photos and learn prompt engineering using #chatgpt
    It’s so amazing to see students of Rehan School Korangi Campus Madiha Rehman Peacewali and others make amazing photos and learn prompt engineering using #chatgpt
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • Model my mother Munawwar Ikhlas Allahwala

    Zabardast! 🏻 Cola NEXT. #MadeInPakistan

    We encourage you to become model for your nearest #madeinpakistan products !
    Model my mother Munawwar Ikhlas Allahwala Zabardast! 👌🏻 Cola NEXT. #MadeInPakistan We encourage you to become model for your nearest #madeinpakistan products !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 132 Views
  • #poverty
    #poverty
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • #iqbal
    #iqbal
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
  • BE HONEST
    BE THANKFUL
    NEVER GIVE UP
    STAY LOVELY
    DREAM BIG
    ANYTHING IS POSSIBLE
    BE HUMBLE
    BE HAPPY
    WORK HARD
    BE BOLD
    BE YOU...
    BE HONEST BE THANKFUL NEVER GIVE UP STAY LOVELY DREAM BIG ANYTHING IS POSSIBLE BE HUMBLE BE HAPPY WORK HARD BE BOLD BE YOU...
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views