• Ask ChatGPT to tell you about a person before you meet him or her
    Ask ChatGPT to tell you about a person before you meet him or her
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Do you want good quality gurr delivered to your door ?

    I trust Ameer Popcornwala for quality and have tried this gurr from them !

    You can order also from

    https://www.daraz.pk/shop/syed-ameer-traders
    Do you want good quality gurr delivered to your door ? I trust Ameer Popcornwala for quality and have tried this gurr from them ! You can order also from https://www.daraz.pk/shop/syed-ameer-traders
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • کھجور سے پچاس لاکھ فی ایکڑ کمایا جا سکتا ہے۔ تفصیل درج زیل ہے۔
    کھجور کے ٹشوکلچر پودے زمین میں جب لگتے ہیں تو انکی عمر دو سال ہوچکی ہوتی ہے۔ زمین میں ٹرانسفر کرنے کے تین سال بعد یہ پھل دینا شروع کردیتے ہیں لیکن منافع بخش پھل پانچ سال بعد ہی شروع ہوتا ہے۔ لیکن یہ پودے اس دوران اتنے بچے دے دیتے ہیں کہ پودوں کا خرچ اور باغ کےاخراجات نکال کر بھی دوگنا آمدن ان پانچ سالوں میں مل جاتی ہے۔
    اصل چیز انکی اقسام ہیں۔ کھجور کی جو اقسام سب سے زیادہ قیمت دیتی ہیں وہ عجوہ، عنبر، مبروم خلاص اور مجہول ہیں۔ یہ سب کچھوریں تیار حالت میں 1000 روپے فی کلو سے اوپر ہی بکتی ہیں۔
    پہلے اسکی آمدن پر نظر ڈالتے ہیں پھر دوسری چیزوں کی طرف آتے ہیں۔
    ایک ایکڑ میں 110 پودے لگتے ہیں۔
    ایک درخت پر کانٹ چھانٹ کے بعد جو پھل لینا ہے وہ 100 کلو گرام فی درخت ہے۔۔
    ایک کلو گرام خام کچھور کی کم از کم قیمت 500 روپے فی کلو ہے۔ اس حساب سے ایک درخت سے 50000 روپے آمدن ہو حاتی ہے۔ 110 درخت سے ایک ایکڑ سے 5500000 آمدن مل جاتی ہے۔
    کھجور میں ہر طرح کی انٹر کراپنگ یوتی ہے۔ باغ کے اخراحات زمین نکالتی رہتی ہے۔
    اگر فارم پر کھجور کو خشک کرنے کی مشین لگالی حائیں تو یہ منافع بڑھ جاتا ہے۔
    کھجور کو پھل کے دوران بارشوں سے بچانا ہوتا ہے ورنہ فصل خراب یو حاتی ہے۔ اسکے لیئے جدید طریقہ اپنائے حاتے ہیں۔
    ایک ایکڑ پر امپورٹڈد ترقی دادہ اقسام لگانے کے اخراجات تقریبن بیس لاکھ ہیں لیکن جب پہلا ایکڑ بچے دینا شروع کردے تو اگلے اخراجات بہت زیادہ کم یوجاتے ہیں۔
    Via Abdul Rehman Ghazi
    کھجور سے پچاس لاکھ فی ایکڑ کمایا جا سکتا ہے۔ تفصیل درج زیل ہے۔ کھجور کے ٹشوکلچر پودے زمین میں جب لگتے ہیں تو انکی عمر دو سال ہوچکی ہوتی ہے۔ زمین میں ٹرانسفر کرنے کے تین سال بعد یہ پھل دینا شروع کردیتے ہیں لیکن منافع بخش پھل پانچ سال بعد ہی شروع ہوتا ہے۔ لیکن یہ پودے اس دوران اتنے بچے دے دیتے ہیں کہ پودوں کا خرچ اور باغ کےاخراجات نکال کر بھی دوگنا آمدن ان پانچ سالوں میں مل جاتی ہے۔ اصل چیز انکی اقسام ہیں۔ کھجور کی جو اقسام سب سے زیادہ قیمت دیتی ہیں وہ عجوہ، عنبر، مبروم خلاص اور مجہول ہیں۔ یہ سب کچھوریں تیار حالت میں 1000 روپے فی کلو سے اوپر ہی بکتی ہیں۔ پہلے اسکی آمدن پر نظر ڈالتے ہیں پھر دوسری چیزوں کی طرف آتے ہیں۔ ایک ایکڑ میں 110 پودے لگتے ہیں۔ ایک درخت پر کانٹ چھانٹ کے بعد جو پھل لینا ہے وہ 100 کلو گرام فی درخت ہے۔۔ ایک کلو گرام خام کچھور کی کم از کم قیمت 500 روپے فی کلو ہے۔ اس حساب سے ایک درخت سے 50000 روپے آمدن ہو حاتی ہے۔ 110 درخت سے ایک ایکڑ سے 5500000 آمدن مل جاتی ہے۔ کھجور میں ہر طرح کی انٹر کراپنگ یوتی ہے۔ باغ کے اخراحات زمین نکالتی رہتی ہے۔ اگر فارم پر کھجور کو خشک کرنے کی مشین لگالی حائیں تو یہ منافع بڑھ جاتا ہے۔ کھجور کو پھل کے دوران بارشوں سے بچانا ہوتا ہے ورنہ فصل خراب یو حاتی ہے۔ اسکے لیئے جدید طریقہ اپنائے حاتے ہیں۔ ایک ایکڑ پر امپورٹڈد ترقی دادہ اقسام لگانے کے اخراجات تقریبن بیس لاکھ ہیں لیکن جب پہلا ایکڑ بچے دینا شروع کردے تو اگلے اخراجات بہت زیادہ کم یوجاتے ہیں۔ Via Abdul Rehman Ghazi
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • “PEOPLES LIVES ARE A DIRECT REFLECTION OF THE EXPECTATIONS OF THEIR PEER GROUP”. - Tony Robbins.
    “PEOPLE'S LIVES ARE A DIRECT REFLECTION OF THE EXPECTATIONS OF THEIR PEER GROUP”. - Tony Robbins.
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • We all pray to the same one god !
    We all pray to the same one god !
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • I strongly recommend all to visit Chand Bagh School next Sunday

    Contact Shams Ul Haq when you come
    I strongly recommend all to visit Chand Bagh School 🏫 next Sunday Contact Shams Ul Haq when you come
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • Give before you ask !
    Give before you ask !
    0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views
  • 0 Reacties 0 aandelen 13 Views