0 Yorumlar
0 hisse senetleri
5 Views
Rehber
Yeni insanlarla keşfedin, yeni bağlantılar oluşturmak ve yeni arkadaşlar edinmek
- Please log in to like, share and comment!
-
-
- Elon just released his ai ! Signup AI: https://grok.x.aiElon just released his ai ! Signup AI: https://grok.x.ai0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
-
- Lovely words by Muhammad Tasleem RazaLovely words by Muhammad Tasleem Raza0 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views
-
-
- جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گذشتہ روز قطر پہنچے ۔اسلم غوری
مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری
اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہےمولانا فضل الرحمن کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں اظہار خیال
امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے ۔اسماعیل ہانیہ
انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں ۔اسماعیل ہانیہ
امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے میدان میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے ۔اسماعیل ہانیہ
کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔خالد مشعل
ترقی یافتہ ممالک کے دعویداروں کے ہاتھ معصوم بچون اور خواتین کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
فلسطینی صرف اپنی زمین ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے فرض ادا کرتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
وقت آگیاہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو ۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا کردار ادا کررہے ہیں ۔خالد مشعل ،اسماعیل ہانیہ
مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ۔اسلم غوری
ملاقات میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشدمحمودسومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شریک تھے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
https://urdu.geo.tv/latest/346008-?fbclid=IwAR2j_eSeGIW1wDspihagsjTBZJmbhh7k2q74COOF_mOTn5fKssJUEu_ePpkجے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گذشتہ روز قطر پہنچے ۔اسلم غوری مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہےمولانا فضل الرحمن کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں اظہار خیال امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے ۔اسماعیل ہانیہ انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں ۔اسماعیل ہانیہ امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے میدان میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے ۔اسماعیل ہانیہ کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔خالد مشعل ترقی یافتہ ممالک کے دعویداروں کے ہاتھ معصوم بچون اور خواتین کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطینی صرف اپنی زمین ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے فرض ادا کرتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان وقت آگیاہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو ۔ مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا کردار ادا کررہے ہیں ۔خالد مشعل ،اسماعیل ہانیہ مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ۔اسلم غوری ملاقات میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشدمحمودسومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شریک تھے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان https://urdu.geo.tv/latest/346008-?fbclid=IwAR2j_eSeGIW1wDspihagsjTBZJmbhh7k2q74COOF_mOTn5fKssJUEu_ePpk0 Yorumlar 0 hisse senetleri 67 Views - Learn English in 120 hours from
imran +92 321 6400437Learn English in 120 hours from imran +92 321 64004370 Yorumlar 0 hisse senetleri 5 Views