0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
6 Views
Κατάλογος
Ανακάλυψε νέους ανθρώπους, δημιούργησε νέες συνδέσεις και κάνε καινούργιους φίλους
- Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
-
-
-
- Join Salman AbidJoin Salman Abid0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 6 Views
- Learn from Muhammad Usama شرکت کے خواہشمند احباب اس نمبر پر رابطہ کریں 03336363979 #میر_اسامہ0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 6 Views
- Love is muteLove is mute 🤫0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 6 Views
- السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ۔
ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اس کا سمجھنا ہر کسی کو ضروری اور لازمی ہوگیا ہے۔
مشین (موباٸل ) سب کے پاس موجود ہے
لیکن اس کو سمجھ کے سیکھ کے پیسہ نہیں کمانا آتا۔
مشین کے اندر بےشمار فواٸد ہیں
جس سے ہم لاعلم ہیں۔
میری تمام علما ٕ کرام و طلبا ٕ کرام سے درخواست ہے
کہ نیٹ کے ذریعہ آپس میں روابط قاٸم کریں
ایک دوسرے سے ویڈیو کال پہ بات کریں
جو بھی اسکلز کسی کو بھی آتی ہوں
وہ ایک دوسرے کو شیٸر کریں سکھاٸیں سمجھاٸیں اور اس کو جاٸز طریقہ سے استعمال کرکے فاٸدہ اٹھاٸیں
اپنے اندر سیکھنے اور سکھانے کا جزبہ پیدا کریں اور قدم آگے بڑھاٸیں ۔
ہمارے اکثر بھاٸیوں کو کمپیوٹر تو دور کی بات ہے موباٸل چلانا نہیں آتا StreamYard کیا ہے Canva کیا ہے Freelancing کیا ہے بالکل بھی نہیں پتہ !
میری سب سے درخواست ہے کہ موباٸل پہ فضول وقت ضاٸع مت کریں اس کو ٹھیک طریقہ سے استعمال کریں سیکھیں اور اس سے پیسہ کماٸیں ۔۔۔
واٹس گروپ علماء کرام کی مشاورت کیلئے موجود کے
لنکhttps://chat.whatsapp.com/KySR6OZmxMeAHJLwRk9Voi
آٸیں عہد کرتے ہیں ہم اس مشین کو سیکھیں گے سمجھیں گے اس سے فاٸدہ اٹھاٸیں گے اور سب کو فاٸدہ پہنچاٸیں گے۔
والسلام :
Molana hafiz Sufiyan Nasir
03103707004السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ۔ ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اس کا سمجھنا ہر کسی کو ضروری اور لازمی ہوگیا ہے۔ مشین (موباٸل ) سب کے پاس موجود ہے لیکن اس کو سمجھ کے سیکھ کے پیسہ نہیں کمانا آتا۔ مشین کے اندر بےشمار فواٸد ہیں جس سے ہم لاعلم ہیں۔ میری تمام علما ٕ کرام و طلبا ٕ کرام سے درخواست ہے کہ نیٹ کے ذریعہ آپس میں روابط قاٸم کریں ایک دوسرے سے ویڈیو کال پہ بات کریں جو بھی اسکلز کسی کو بھی آتی ہوں وہ ایک دوسرے کو شیٸر کریں سکھاٸیں سمجھاٸیں اور اس کو جاٸز طریقہ سے استعمال کرکے فاٸدہ اٹھاٸیں اپنے اندر سیکھنے اور سکھانے کا جزبہ پیدا کریں اور قدم آگے بڑھاٸیں ۔ ہمارے اکثر بھاٸیوں کو کمپیوٹر تو دور کی بات ہے موباٸل چلانا نہیں آتا StreamYard کیا ہے Canva کیا ہے Freelancing کیا ہے بالکل بھی نہیں پتہ ! میری سب سے درخواست ہے کہ موباٸل پہ فضول وقت ضاٸع مت کریں اس کو ٹھیک طریقہ سے استعمال کریں سیکھیں اور اس سے پیسہ کماٸیں ۔۔۔ واٹس گروپ علماء کرام کی مشاورت کیلئے موجود کے لنکhttps://chat.whatsapp.com/KySR6OZmxMeAHJLwRk9Voi آٸیں عہد کرتے ہیں ہم اس مشین کو سیکھیں گے سمجھیں گے اس سے فاٸدہ اٹھاٸیں گے اور سب کو فاٸدہ پہنچاٸیں گے۔ والسلام : Molana hafiz Sufiyan Nasir 031037070040 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 23 Views -
-