• Thanks Asad Ullah
    Thanks Asad Ullah
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • Mobile for 1000 rupees a month !

    My dream is to allow every Pakistani to own a smart phone, laptop and solar system !

    For this we have started One Laptop Per Pakistani - OLPP !

    Today Imran Leadershipwala got smart phone for 1000 rupees per month

    I hope one day millions of people can get these via our project and from others such projects like Akhuwat foundation
    Mobile for 1000 rupees a month ! My dream is to allow every Pakistani to own a smart phone, laptop and solar system ! For this we have started One Laptop Per Pakistani - OLPP ! Today Imran Leadershipwala got smart phone for 1000 rupees per month I hope one day millions of people can get these via our project and from others such projects like Akhuwat foundation
    0 التعليقات 0 المشاركات 266 مشاهدة
  • Los Angles, California ! The city of lights
    Los Angles, California ! The city of lights
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • Happy birthday to our future Prime Minister Bilawal Bhutto Zardari
    Many you help Pakistan live long and prosper !
    Happy birthday to our future Prime Minister Bilawal Bhutto Zardari Many you help Pakistan 🇵🇰 live long and prosper !
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • Support #ZeroWasteFriday worh Imran Lodhi
    Support #ZeroWasteFriday worh Imran Lodhi
    0 التعليقات 0 المشاركات 8 مشاهدة
  • ایک امام مسجد تھے- 10 ہزار آمدن تھی- پانچ بچے تھے- ان کے نامساعد حالات کی خبر فیس بک پہ عام ہوئی- بیرون ملک بیٹھے کچھ دردمندوں نے مدد کی حامی بھری- ہم سہولت کار بنے- نقد مدد کی بجائے ان کے علاقے میں ہی ایک چلتی دوکان بمعہ سامان لینے کا پروگرام بنا- رقم پاکستان آ چکی مگر امام صاحب نہ مانے اور یہ بار اٹھانے سے انکار کر دیا- مجبوراً رقم واپس بھیجنا پڑی-

    وجہ وجہ وجہ ؟؟
    کمفرٹ زون .... !!

    ایک لڑکا کسی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کرتا تھا- کڑی دھوپ میں سریا باندھتا تھا- 20 ہزار تنخواہ تھی اور ایک وقت کی روٹی ملتی تھی- وہ صبح بھوکے پیٹ کام شروع کرتا اور دن بارہ بجے کھانا کھاتا- رات کو 20 لڑکے ایک کمرے میں سوتے- ایک پنکھا اور ایک واش روم تھا-

    اس کا درد محسوس کیا- اچھی جگہ نوکری تلاش کی- 20 ہزار تنخواہ ، تین وقت کا کھانا، سونے کےلیے کمرہ، اٹیچ واش روم ، سونے کےلیے چارپائی اور کپڑوں کےلیے الماری دی- لڑکا صرف ایک رات وہاں رہا ، اور اگلی صبح واپس اسی ٹھیکیدار کے پاس چلا گیا-

    وجہ وجہ وجہ ؟
    کمفرٹ زون ....

    Sikandar Hayat Baba

    کی اس اکیڈمی میں جدید ترین کمپیوٹرز مہیا ہیں-بجلی اور انٹرنیٹ موجود ہے- 24 گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول ہے- اس کے باجود ہر بیج سے پانچ چھ لڑکے بھاگ جاتے ہیں ...
    وجہ وجہ وجہ ؟
    کمفرٹ زون ...

    تو میرے بھائیو دوستو بزرگو !!

    کسی پاکستانی کو کمفرٹ زون سے نکال کر ارننگ زون میں لانے کےلیے ہزار میگاٹن فورس درکار ہوتی ہے- یہ نیوٹن کا آخری قانون ہے- یہ فورس صرف بابا نے ہی نہیں آپ نے بھی لگانی ہے- خود کو بدلنا ہے-

    کمپیوٹر اور موبائل جو آج تک آپکےلیے سورس آف انٹرٹینمنٹ تھے اب سورس آف ارننگ بننے چلے ہیں- اس کےلیے آپ کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہو گا-

    بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- جس طرح تبلیغ کا بھاگا کبھی نہیں سدھر سکتا اسی طرح بابا کی درس گاہ سے بھاگا ہوا بھی کبھی نہیں سدھر سکتا- آپ کو دال روٹی کھانی ہو گی- فرش پہ سونا ہو گا- کمرے کی صفائی خود کرنا ہو گی- بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- ایک بڑے مقصد کےلیے یہ سب برداشت کرنا ہو گا-

    یہاں سے تب تک آپ واپسی کا سامان نہ باندھیں جب تک کمانا نہ شروع کر دیں- جو رقم آپ نے فیس کی مد میں جمع کرائی ہے کم از کم وہ کما کر آپ نے واپس جانا ہے- ایسا بلاشبہ ممکن ہے اور آپ سے پہلے بیج کے کئی لڑکے اب تک اس سے زیادہ کما چکے ہیں-

    ویب ڈیویلپمنٹ کمائی کے لحاظ سے اس وقت دنیا کی سب سے ٹاپ کی فیلڈ ہے- اگر آپ اس میں تجربہ کار ہو جاتے ہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ گاہک آپ کے پاس نہ آئیں- میں یہ ہنر نہیں جانتا اور اب تک میرے پاس کئی آ چکے ہیں- ہر بار کوئی نہ کوئی بہانا کر کے گاہک کو ٹالنا پڑتا ہے کیوں کہ میں یہ نہیں بتانا چاہتا کہ مجھے ویب ڈیویلپمنٹ نہیں آتی-

    اللہ تعالی آپ سب کو ہنرمند بنائے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے- امین
    (کل نئے طلباء کو یہ لیکچر دیا گیا)

    Via Zafar Iqbal Muhammad
    ایک امام مسجد تھے- 10 ہزار آمدن تھی- پانچ بچے تھے- ان کے نامساعد حالات کی خبر فیس بک پہ عام ہوئی- بیرون ملک بیٹھے کچھ دردمندوں نے مدد کی حامی بھری- ہم سہولت کار بنے- نقد مدد کی بجائے ان کے علاقے میں ہی ایک چلتی دوکان بمعہ سامان لینے کا پروگرام بنا- رقم پاکستان آ چکی مگر امام صاحب نہ مانے اور یہ بار اٹھانے سے انکار کر دیا- مجبوراً رقم واپس بھیجنا پڑی- وجہ وجہ وجہ ؟؟ کمفرٹ زون .... !! ایک لڑکا کسی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کرتا تھا- کڑی دھوپ میں سریا باندھتا تھا- 20 ہزار تنخواہ تھی اور ایک وقت کی روٹی ملتی تھی- وہ صبح بھوکے پیٹ کام شروع کرتا اور دن بارہ بجے کھانا کھاتا- رات کو 20 لڑکے ایک کمرے میں سوتے- ایک پنکھا اور ایک واش روم تھا- اس کا درد محسوس کیا- اچھی جگہ نوکری تلاش کی- 20 ہزار تنخواہ ، تین وقت کا کھانا، سونے کےلیے کمرہ، اٹیچ واش روم ، سونے کےلیے چارپائی اور کپڑوں کےلیے الماری دی- لڑکا صرف ایک رات وہاں رہا ، اور اگلی صبح واپس اسی ٹھیکیدار کے پاس چلا گیا- وجہ وجہ وجہ ؟ کمفرٹ زون .... Sikandar Hayat Baba کی اس اکیڈمی میں جدید ترین کمپیوٹرز مہیا ہیں-بجلی اور انٹرنیٹ موجود ہے- 24 گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول ہے- اس کے باجود ہر بیج سے پانچ چھ لڑکے بھاگ جاتے ہیں ... وجہ وجہ وجہ ؟ کمفرٹ زون ... تو میرے بھائیو دوستو بزرگو !! کسی پاکستانی کو کمفرٹ زون سے نکال کر ارننگ زون میں لانے کےلیے ہزار میگاٹن فورس درکار ہوتی ہے- یہ نیوٹن کا آخری قانون ہے- یہ فورس صرف بابا نے ہی نہیں آپ نے بھی لگانی ہے- خود کو بدلنا ہے- کمپیوٹر اور موبائل جو آج تک آپکےلیے سورس آف انٹرٹینمنٹ تھے اب سورس آف ارننگ بننے چلے ہیں- اس کےلیے آپ کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہو گا- بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- جس طرح تبلیغ کا بھاگا کبھی نہیں سدھر سکتا اسی طرح بابا کی درس گاہ سے بھاگا ہوا بھی کبھی نہیں سدھر سکتا- آپ کو دال روٹی کھانی ہو گی- فرش پہ سونا ہو گا- کمرے کی صفائی خود کرنا ہو گی- بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- ایک بڑے مقصد کےلیے یہ سب برداشت کرنا ہو گا- یہاں سے تب تک آپ واپسی کا سامان نہ باندھیں جب تک کمانا نہ شروع کر دیں- جو رقم آپ نے فیس کی مد میں جمع کرائی ہے کم از کم وہ کما کر آپ نے واپس جانا ہے- ایسا بلاشبہ ممکن ہے اور آپ سے پہلے بیج کے کئی لڑکے اب تک اس سے زیادہ کما چکے ہیں- ویب ڈیویلپمنٹ کمائی کے لحاظ سے اس وقت دنیا کی سب سے ٹاپ کی فیلڈ ہے- اگر آپ اس میں تجربہ کار ہو جاتے ہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ گاہک آپ کے پاس نہ آئیں- میں یہ ہنر نہیں جانتا اور اب تک میرے پاس کئی آ چکے ہیں- ہر بار کوئی نہ کوئی بہانا کر کے گاہک کو ٹالنا پڑتا ہے کیوں کہ میں یہ نہیں بتانا چاہتا کہ مجھے ویب ڈیویلپمنٹ نہیں آتی- اللہ تعالی آپ سب کو ہنرمند بنائے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے- امین (کل نئے طلباء کو یہ لیکچر دیا گیا) Via Zafar Iqbal Muhammad
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • Hello uncle Rayhan !
    Hello uncle Rayhan !
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • The amazing Saad Hamid with founder of google Sergey Brin
    The amazing Saad Hamid with founder of google Sergey Brin
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • #education

    To see what Rehan Allahwala and Rehan School Korangi Campus is doing to fix this visit our page and watch our video

    https://youtu.be/nX1ZLv-7tJo
    #education To see what Rehan Allahwala and Rehan School Korangi Campus is doing to fix this visit our page and watch our video https://youtu.be/nX1ZLv-7tJo
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • #education

    For those who want to educate their kids in modern way join Rehan School Korangi Campus and watch what we are doing
    #education For those who want to educate their kids in modern way join Rehan School Korangi Campus and watch what we are doing
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة