• Last month I met Shan Salman Ibrahim Butt who told me he has a company now worth over 7 million dollars after meeting Sunny Ali who he found via my interviews !

    There are thousands of young man who are extremely appreciative of his videos and work and he has truly become a peer for them, I am very proud of him !

    I don’t know who this person is who messaged me or what I did to FORCE him or her to go to learn from Sunny !

    However i do suggest everyone who has been defrauded by anyone in my network to go to police, or court !

    I also suggest everyone to go to court and police against your school, college and university who after spending 22 years of your life didn’t even teach you how to communicate nor earn a living for themselves !

    I am sharing number so anyone who wants to guide her can call her out of the blue like she has to me and guide her how to contact the Uk justice system !
    Last month I met Shan Salman Ibrahim Butt who told me he has a company now worth over 7 million dollars after meeting Sunny Ali who he found via my interviews ! There are thousands of young man who are extremely appreciative of his videos and work and he has truly become a peer for them, I am very proud of him ! I don’t know who this person is who messaged me or what I did to FORCE him or her to go to learn from Sunny ! However i do suggest everyone who has been defrauded by anyone in my network to go to police, or court ! I also suggest everyone to go to court and police against your school, college and university who after spending 22 years of your life didn’t even teach you how to communicate nor earn a living for themselves ! I am sharing number so anyone who wants to guide her can call her out of the blue like she has to me and guide her how to contact the Uk justice system !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Business cards arrived of Manahil Forestwali student of Rehan School Korangi Campus and shadow minister of forest, Insan Party youth wing !

    You can meet her, take her cards at Teknofest Karachi on Saturday
    Business cards arrived of Manahil Forestwali student of Rehan School Korangi Campus and shadow minister of forest, Insan Party youth wing ! You can meet her, take her cards at Teknofest Karachi on Saturday
    0 Commentarios 0 Acciones 12 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Dear fellow Pakistanis,
    I know that many of us are frustrated with the current state of affairs in our country. We complain about the government, the economy, and the lack of opportunities. But I want to remind you of a quote by Abraham Lincoln that has always inspired me: "The best way to predict the future is to create it."
    Lincoln was a man who faced many failures and setbacks in his life, but he never gave up on his dreams. He believed in the power of persistence and hard work, and he knew that the only way to achieve his goals was to take action and create his own future.
    So, my fellow Pakistanis, let us not be discouraged by the challenges we face. Instead, let us take inspiration from Lincolns words and work together to build a better future for ourselves and our country. Let us create opportunities where there are none, let us innovate and find new solutions to old problems, and let us never give up on our dreams.
    Remember, the future is not something that happens to us. It is something that we create. Let us create a future that we can all be proud of.

    Sincerely,

    Rehan Allahwala
    Dear fellow Pakistanis, I know that many of us are frustrated with the current state of affairs in our country. We complain about the government, the economy, and the lack of opportunities. But I want to remind you of a quote by Abraham Lincoln that has always inspired me: "The best way to predict the future is to create it." Lincoln was a man who faced many failures and setbacks in his life, but he never gave up on his dreams. He believed in the power of persistence and hard work, and he knew that the only way to achieve his goals was to take action and create his own future. So, my fellow Pakistanis, let us not be discouraged by the challenges we face. Instead, let us take inspiration from Lincoln's words and work together to build a better future for ourselves and our country. Let us create opportunities where there are none, let us innovate and find new solutions to old problems, and let us never give up on our dreams. Remember, the future is not something that happens to us. It is something that we create. Let us create a future that we can all be proud of. Sincerely, Rehan Allahwala
    0 Commentarios 0 Acciones 78 Views
  • Do you have a problem, and want a solution for your problem. So come an join Daily meet up of Rehan Allahwala from 06:00 to 07:00 PM.
    Where you can discuss your problems online and get a best solution for the problem.

    Link: rehan.com/meetup

    #letsconnect #letstalk #LetsGrowTogether #RehanAllahwala #meet #meetup

    Meetup will be in group Students of Rehan Allahwala
    Do you have a problem, and want a solution for your problem. So come an join Daily meet up of Rehan Allahwala from 06:00 to 07:00 PM. Where you can discuss your problems online and get a best solution for the problem. Link: rehan.com/meetup #letsconnect #letstalk #LetsGrowTogether #RehanAllahwala #meet #meetup Meetup will be in group Students of Rehan Allahwala
    0 Commentarios 0 Acciones 2293 Views
  • automobile disruption incoming
    automobile disruption incoming
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • سنگاپور کی مثال

    سنگا پور1965 تک ملائیشیا کا انتہائی پس ماندہ علاقہ ہوتا تھا‘ زمین دلدلی‘ ویران اور بنجر تھی‘ لوگ سست‘ بے کار اور نالائق تھے‘ یہ صرف تین کام کرتے تھے‘ بحری جہازوں سے سامان اتارتے تھے‘ چوری چکاری کرتے تھے ‘ بحری جہازوں سے چوہے نکال کر کھاتے تھے اور بس‘ ملائیشیا ان سے تنگ تھا لہٰذا بڑا مشہور واقعہ ہے‘ تونکو عبدالرحمن کے دورمیں سنگا پور نے آزادی مانگی اور پارلیمنٹ کے کل 126 ارکان نے سنگاپور کے حق میں ووٹ دے دیے۔

    بل کے خلاف ایک بھی ووٹ نہیں تھا‘ پارلیمنٹ کا کہنا تھا‘ ہم نے ان بے کار لوگوں اور دلدلی زمین کو اپنے پاس رکھ کر کیا کرنا ہے اور یوں سنگا پور آزاد ہو گیا‘ یہ قدرت کی طرف سے سنگا پور کے لیے پہلا تحفہ تھا‘ دوسرا تحفہ اللہ تعالیٰ نے اسے لی کو آن یو کی شکل میں دیا۔

    لی کو آن سنگا پور کے وزیراعظم بنے اور اس شخص نے ان دلدلی زمینوں کا مقدر بدل کر رکھ دیا اور بیس سال بعد 42 بائی 23 کلو میٹر کی یہ اسٹیٹ دنیا کی کام یاب اور تیزی سے ترقی کرتی ریاست بن چکی تھی‘ اس میں امن بھی تھا‘ خوش حالی بھی‘ روزگار بھی‘ سرمایہ بھی اور مستقبل بھی‘ سنگا پور دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے اقوام عالم کو بتایا‘ ملکوں کے لیے وسائل نہیں قوت ارادی ضروری ہوتی ہے۔
    ملکوں کو آبادی‘ ہنر مندی‘ رقبہ اور تیل بھی درکار نہیں ہوتا‘ ان میں بس آگے بڑھنے کا ارادہ ہونا چاہیے‘ لی کو آن یو ایک پوری یونیورسٹی تھے‘ اس شخص نے دو دہائیوں میں پوری قوم بدل کر رکھ دی‘ کیسے؟ انھوں نے پانچ اہم کام کیے‘ وزیراعظم لی نے سب سے پہلے ملک میں امن قائم کر دیا‘ مذہب کو ذاتی مسئلہ بنا دیا‘ آپ مسلمان ہیں یا سکھ‘ عیسائی‘ بودھ یا ہندو کسی کو کوئی غرض نہیں‘ مسجد کے ساتھ چرچ‘ مندر اور ٹمپل بنا دیا گیا اور یہ اعلان کر دیا گیا کوئی شخص‘ کسی شخص کے مذہب کے بارے میں سوال نہیں اٹھائے گا اور ایک مذہب کا پیروکار دوسرے مذہب کی عبادت گاہ میں جا سکے گا اور اس پر کوئی اعتراض کرے گا اور نہ تبلیغ‘ قانون کی نظر میں سب کو برابر کر دیا۔

    ملک میں کوئی کلاس کلچر نہیں تھا‘ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں تھی‘ سب برابر تھے اور ہیں‘ ملک میں ہر قسم کے احتجاج پر بھی پابندی لگا دی اور سڑکیں‘ گلیاں اور بازار ہر قیمت پرکھلے رہیں گے اور کوئی شخص کسی کے لیے سیکیورٹی رسک نہیں بنے گا‘ دو‘ لی کو آن یو نے چن چن کر اہل اور ایمان دار لوگ اہم عہدوں پر تعینات کر دیے اور انھیں کام کرنے کا بھرپور موقع دیا‘ لوگ آج بھی تیس تیس سال سے اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔

    ایمان داری کا یہ عالم تھا لی کوآن یو کے ڈیڑھ درجن منسٹر اور بیوروکریٹس کرپشن کے الزام کے بعد خودکشی کر گئے‘ حکومت اہل لوگوں کو دوسرے ملکوں سے بھی بھرتی کر لیتی تھی‘ مجھے سابق صدر ممنون حسین نے ایک بار بتایا‘ میں 1999 میں گورنر سندھ تھا‘ لی کو آن یو دورے پر آئے‘ میں نے انھیں کھانے پر بلایا‘ دعوت کے دوران میں نے ان سے کہا‘ ہم کراچی پورٹ کو بھی سنگا پور پورٹ کی طرح ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔

    آپ ہمیں کوئی ٹپ دیں‘ میری بات سن کر لی کو آن یو دیر تک ہنستے رہے اور پھر بولے‘ آپ کیپٹن سعید سے رابطہ کریں‘ یہ پاکستانی بھی ہیں اور کراچی کے شہری بھی ہیں‘ ہم نے ان کی مدد سے سنگاپور پورٹ ڈویلپ کی تھی‘ ممنون حسین یہ سن کر شرمندہ ہو گئے اور یہ دیر تک لی کو آن یو کی طرف دیکھتے رہے‘ تین‘ لی کو آن یو نے اپنا ملک پوری دنیا کے بزنس مینوں کے لیے کھول دیا‘ کوئی کہیں سے بھی آ سکتا تھا اور ملک میں کام کر سکتا تھا بس ایک شرط تھی‘ اس کے پاس پیسہ اور تجربہ ہونا چاہیے۔

    مثلاًبھارت کے ایک مسلمان مشتاق احمد نے 1971میں سنگاپور میں المصطفیٰ اسٹور بنایا‘ یہ اب ایک طویل کمپلیکس بن چکا ہے‘ مشتاق احمد نیک نیت بزنس مین ہے‘ منافع کم اور کوالٹی زیادہ پر یقین رکھتا ہے لہٰذا یہ اب تک کھرب پتی بن چکا ہے اور کسی نے آج تک اسے تنگ نہیں کیا اور یہ یہاں اکیلا نہیں ہے‘ ایسی سیکڑوں مثالیں موجود ہیں اور ہر شخص نے مشتاق احمدکی طرح ترقی بھی کی اور یہ دوسروں کے لیے روشن مثال بھی بنا‘ چار‘ لی کو آن یو نے تعلیم اور ہنر پر خصوصی توجہ دی‘ سنگا پور کے تعلیمی ادارے محض تعلیمی ادارے نہیں ہیں۔

    یہ ہنر مند اور اہلیت کی لیبارٹریاں ہیں لہٰذا یہاں جہاں ایک طرف 96فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں وہاں یہ ہنر مند بھی ہیں‘ یہ خود بھی کما رہے ہیں اور ملک کو بھی کما کر دے رہے ہیں‘ لی کو آن یو نے پوری قوم کو تہذیب بھی سکھا دی‘ اس کا آغاز شخصی صفائی سے کیا گیا‘ لوگوں کو ٹوائلٹ استعمال کرنے کا طریقہ سکھایا گیا‘ ملک میں مسلم شاور اور ٹوائلٹ پیپر لازمی قرار دے دیا‘ ہاتھوں کی صفائی کو قانون بنا دیا۔

    تھوکنے پر پابندی لگا دی‘ سنگاپور دنیا کا واحد ملک ہے جس میں آج بھی آپ اگر کسی سڑک یا عوامی جگہ پر تھوکتے‘ پان کی پیک گراتے یا ناک صاف کرتے پکڑے جائیں تو آپ سیدھے جیل جائیں گے لہٰذا آپ کو پورے ملک میں کوئی شخص گلا صاف کرتا یا تھو تھوکرتا دکھائی نہیں دے گا‘ آپ یہ جان کر بھی حیران ہوں گے اس پابندی کے بعد اب سنگا پور کے لوگوں میں تھوکنے کی خواہش ہی ختم ہو گئی ہے۔

    مزید لی کو آن یوکا خیال تھا سگریٹ‘ پان اور چیونگم گند پھیلاتے ہیں لہٰذا اس نے ان پر بھی پابندی لگا دی‘ سنگاپور میں سگریٹ بہت مہنگا ہے اور پینے کے لیے جگہیں بھی مختص ہیں اگرکوئی شخص ان کے علاوہ کسی جگہ ہاتھ میں ڈبی یا سگریٹ پکڑ کر کھڑا ہو تو اسے پولیس پکڑ لیتی ہے‘ چیونگم پر آج بھی پابندی ہے‘ آپ ملک میں چیونگم لا بھی نہیں سکتے اور پانچ ‘لی کو آن یو نے پورے ملک میں انفرااسٹرکچر بچھا دیا‘ سنگا پور میں ہائی ویز‘ میٹروز اور پل اس وقت بنے جب مشرق میں ان کا تصوربھی نہیں تھا‘ پورے ملک میں پینے کا صاف پانی حکومت سپلائی کرتی ہے‘ آپ کسی بھی ٹونٹی کا پانی پی سکتے ہیں۔

    Written by: Javed Chaudhry
    Artwork: Wajahat Malik
    سنگاپور کی مثال سنگا پور1965 تک ملائیشیا کا انتہائی پس ماندہ علاقہ ہوتا تھا‘ زمین دلدلی‘ ویران اور بنجر تھی‘ لوگ سست‘ بے کار اور نالائق تھے‘ یہ صرف تین کام کرتے تھے‘ بحری جہازوں سے سامان اتارتے تھے‘ چوری چکاری کرتے تھے ‘ بحری جہازوں سے چوہے نکال کر کھاتے تھے اور بس‘ ملائیشیا ان سے تنگ تھا لہٰذا بڑا مشہور واقعہ ہے‘ تونکو عبدالرحمن کے دورمیں سنگا پور نے آزادی مانگی اور پارلیمنٹ کے کل 126 ارکان نے سنگاپور کے حق میں ووٹ دے دیے۔ بل کے خلاف ایک بھی ووٹ نہیں تھا‘ پارلیمنٹ کا کہنا تھا‘ ہم نے ان بے کار لوگوں اور دلدلی زمین کو اپنے پاس رکھ کر کیا کرنا ہے اور یوں سنگا پور آزاد ہو گیا‘ یہ قدرت کی طرف سے سنگا پور کے لیے پہلا تحفہ تھا‘ دوسرا تحفہ اللہ تعالیٰ نے اسے لی کو آن یو کی شکل میں دیا۔ لی کو آن سنگا پور کے وزیراعظم بنے اور اس شخص نے ان دلدلی زمینوں کا مقدر بدل کر رکھ دیا اور بیس سال بعد 42 بائی 23 کلو میٹر کی یہ اسٹیٹ دنیا کی کام یاب اور تیزی سے ترقی کرتی ریاست بن چکی تھی‘ اس میں امن بھی تھا‘ خوش حالی بھی‘ روزگار بھی‘ سرمایہ بھی اور مستقبل بھی‘ سنگا پور دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے اقوام عالم کو بتایا‘ ملکوں کے لیے وسائل نہیں قوت ارادی ضروری ہوتی ہے۔ ملکوں کو آبادی‘ ہنر مندی‘ رقبہ اور تیل بھی درکار نہیں ہوتا‘ ان میں بس آگے بڑھنے کا ارادہ ہونا چاہیے‘ لی کو آن یو ایک پوری یونیورسٹی تھے‘ اس شخص نے دو دہائیوں میں پوری قوم بدل کر رکھ دی‘ کیسے؟ انھوں نے پانچ اہم کام کیے‘ وزیراعظم لی نے سب سے پہلے ملک میں امن قائم کر دیا‘ مذہب کو ذاتی مسئلہ بنا دیا‘ آپ مسلمان ہیں یا سکھ‘ عیسائی‘ بودھ یا ہندو کسی کو کوئی غرض نہیں‘ مسجد کے ساتھ چرچ‘ مندر اور ٹمپل بنا دیا گیا اور یہ اعلان کر دیا گیا کوئی شخص‘ کسی شخص کے مذہب کے بارے میں سوال نہیں اٹھائے گا اور ایک مذہب کا پیروکار دوسرے مذہب کی عبادت گاہ میں جا سکے گا اور اس پر کوئی اعتراض کرے گا اور نہ تبلیغ‘ قانون کی نظر میں سب کو برابر کر دیا۔ ملک میں کوئی کلاس کلچر نہیں تھا‘ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں تھی‘ سب برابر تھے اور ہیں‘ ملک میں ہر قسم کے احتجاج پر بھی پابندی لگا دی اور سڑکیں‘ گلیاں اور بازار ہر قیمت پرکھلے رہیں گے اور کوئی شخص کسی کے لیے سیکیورٹی رسک نہیں بنے گا‘ دو‘ لی کو آن یو نے چن چن کر اہل اور ایمان دار لوگ اہم عہدوں پر تعینات کر دیے اور انھیں کام کرنے کا بھرپور موقع دیا‘ لوگ آج بھی تیس تیس سال سے اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔ ایمان داری کا یہ عالم تھا لی کوآن یو کے ڈیڑھ درجن منسٹر اور بیوروکریٹس کرپشن کے الزام کے بعد خودکشی کر گئے‘ حکومت اہل لوگوں کو دوسرے ملکوں سے بھی بھرتی کر لیتی تھی‘ مجھے سابق صدر ممنون حسین نے ایک بار بتایا‘ میں 1999 میں گورنر سندھ تھا‘ لی کو آن یو دورے پر آئے‘ میں نے انھیں کھانے پر بلایا‘ دعوت کے دوران میں نے ان سے کہا‘ ہم کراچی پورٹ کو بھی سنگا پور پورٹ کی طرح ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ ہمیں کوئی ٹپ دیں‘ میری بات سن کر لی کو آن یو دیر تک ہنستے رہے اور پھر بولے‘ آپ کیپٹن سعید سے رابطہ کریں‘ یہ پاکستانی بھی ہیں اور کراچی کے شہری بھی ہیں‘ ہم نے ان کی مدد سے سنگاپور پورٹ ڈویلپ کی تھی‘ ممنون حسین یہ سن کر شرمندہ ہو گئے اور یہ دیر تک لی کو آن یو کی طرف دیکھتے رہے‘ تین‘ لی کو آن یو نے اپنا ملک پوری دنیا کے بزنس مینوں کے لیے کھول دیا‘ کوئی کہیں سے بھی آ سکتا تھا اور ملک میں کام کر سکتا تھا بس ایک شرط تھی‘ اس کے پاس پیسہ اور تجربہ ہونا چاہیے۔ مثلاًبھارت کے ایک مسلمان مشتاق احمد نے 1971میں سنگاپور میں المصطفیٰ اسٹور بنایا‘ یہ اب ایک طویل کمپلیکس بن چکا ہے‘ مشتاق احمد نیک نیت بزنس مین ہے‘ منافع کم اور کوالٹی زیادہ پر یقین رکھتا ہے لہٰذا یہ اب تک کھرب پتی بن چکا ہے اور کسی نے آج تک اسے تنگ نہیں کیا اور یہ یہاں اکیلا نہیں ہے‘ ایسی سیکڑوں مثالیں موجود ہیں اور ہر شخص نے مشتاق احمدکی طرح ترقی بھی کی اور یہ دوسروں کے لیے روشن مثال بھی بنا‘ چار‘ لی کو آن یو نے تعلیم اور ہنر پر خصوصی توجہ دی‘ سنگا پور کے تعلیمی ادارے محض تعلیمی ادارے نہیں ہیں۔ یہ ہنر مند اور اہلیت کی لیبارٹریاں ہیں لہٰذا یہاں جہاں ایک طرف 96فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں وہاں یہ ہنر مند بھی ہیں‘ یہ خود بھی کما رہے ہیں اور ملک کو بھی کما کر دے رہے ہیں‘ لی کو آن یو نے پوری قوم کو تہذیب بھی سکھا دی‘ اس کا آغاز شخصی صفائی سے کیا گیا‘ لوگوں کو ٹوائلٹ استعمال کرنے کا طریقہ سکھایا گیا‘ ملک میں مسلم شاور اور ٹوائلٹ پیپر لازمی قرار دے دیا‘ ہاتھوں کی صفائی کو قانون بنا دیا۔ تھوکنے پر پابندی لگا دی‘ سنگاپور دنیا کا واحد ملک ہے جس میں آج بھی آپ اگر کسی سڑک یا عوامی جگہ پر تھوکتے‘ پان کی پیک گراتے یا ناک صاف کرتے پکڑے جائیں تو آپ سیدھے جیل جائیں گے لہٰذا آپ کو پورے ملک میں کوئی شخص گلا صاف کرتا یا تھو تھوکرتا دکھائی نہیں دے گا‘ آپ یہ جان کر بھی حیران ہوں گے اس پابندی کے بعد اب سنگا پور کے لوگوں میں تھوکنے کی خواہش ہی ختم ہو گئی ہے۔ مزید لی کو آن یوکا خیال تھا سگریٹ‘ پان اور چیونگم گند پھیلاتے ہیں لہٰذا اس نے ان پر بھی پابندی لگا دی‘ سنگاپور میں سگریٹ بہت مہنگا ہے اور پینے کے لیے جگہیں بھی مختص ہیں اگرکوئی شخص ان کے علاوہ کسی جگہ ہاتھ میں ڈبی یا سگریٹ پکڑ کر کھڑا ہو تو اسے پولیس پکڑ لیتی ہے‘ چیونگم پر آج بھی پابندی ہے‘ آپ ملک میں چیونگم لا بھی نہیں سکتے اور پانچ ‘لی کو آن یو نے پورے ملک میں انفرااسٹرکچر بچھا دیا‘ سنگا پور میں ہائی ویز‘ میٹروز اور پل اس وقت بنے جب مشرق میں ان کا تصوربھی نہیں تھا‘ پورے ملک میں پینے کا صاف پانی حکومت سپلائی کرتی ہے‘ آپ کسی بھی ٹونٹی کا پانی پی سکتے ہیں۔ Written by: Javed Chaudhry Artwork: Wajahat Malik
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Market yourself, your product, your city, your country, your truth !

    Show it off ! Don’t hide it
    Market yourself, your product, your city, your country, your truth ! Show it off ! Don’t hide it
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • ریحان اللہ والا ایک جادوگر ۔۔۔۔

    ریحان اللہ والا سے میرا ڈیجیٹل تعارف غالبا 2015 کے اواخر یا 16 کے اوائل میں ہوا تھا جب میں نے اپنے گلشن معمار میں قائم ادارے مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول کا نظام اہتمام سنبھالا تھا۔۔۔۔۔

    یہ وہ دور تھا جب میں آئی ٹی کے نام کی صرف abbreviation جانتا تھا اور باوجود کئی کمپیوٹر کورسز کرنے کے کسی ایک کورس سے بھی کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھارہا تھا ۔۔۔۔۔

    ریحان اللہ والا کو شروع شروع میں جب سننا شروع یا تو ان کی باتیں کسی پاگل کی بڑ محسوس ہوئیں، لگا کہ کہ یہ بندہ کسی اور ہی دنیا کی مخلوق ہے غلطی سے ہمارے سیارے پر آگیا ہے اور جو باتیں وہ کررہا ہے وہ عملی باتیں نہیں ہیں جادوئی دنیا میں تو یہ سب ہوسکتا ہے لیکن حقیقی دنیا کے اصول کچھ الگ ہیں۔۔۔۔

    مگرچند سال سنتے رہنے کے بعد احساس ہوا کہ ۔۔۔۔ نہیں یار کیا ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ چلو ایک دفعہ آئی ٹی کی دنیا میں اتر کر دیکھ لینا چاہئیے کیا منجن ہے یہ ۔۔۔جہاں زندگی کے 24,25 سال ضائع کردیے ہیں وہاں ایک آدھ سال اور سہی ۔۔۔۔

    2016 میں گرافک ڈیزائننگ کا کام سیکھا اور شروع کیا الحمدللہ پہلے ہی سال ہزاروں روپوں کے پراجیکٹس بنالئے، پھر کمپیوٹر ٹائپنگ کے میدان میں اترے وہاں سے بھی ہزاروں روپے بنالئے۔۔۔ پھر کانٹینٹ رائٹنگ شروع کی ۔۔۔ جو کہ تاحال جاری ہے۔۔ جس کے بقیہ پراجیکٹس اب میرے طلباء سنبھالتے ہیں ۔۔

    2017 میں ڈیجیٹل اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے میدان میں آیا اور الحمدللہ اس سے بھی ہزاروں روپے بنائے اور اسی کام کے ذریعے سوشل میڈیا پر میری مختصر سی پہچان بنی۔۔۔۔ لیکن چونکہ صرف ایک سال کیلئے ہی سوچا تھا تو اللہ تعالی نے ایک سال کے عرصے میں ہی مجھے اتنا کچھ عطا فرمایا جو گزشتہ 24 سالوں میں حاصل نہیں کرسکا تھا۔۔۔ 2017 میری زندگی کا اہم موڑ واقع ہوا۔۔۔ اور پھر میں نے زندگی بھر کیلئے اسی فیلڈ کا انتخاب کرلیا

    2017 سے 2018 میں الحمدللہ میں نے اپنے شعبے یعنی تعلیم کے میدان میں وہ مقام بنایا جو سالوں لگا کر لوگ نہیں بنا پاتے ۔۔۔ اللہ تعالی نے وہ عزت اور مقام عطا فرمایا کہ شاید چند کے علاوہ الحمدللہ کراچی کے ہر بڑے اسلامک اسکول کے مالک، پرنسپل یا ایڈمن مجھے نام سے جانتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی نے مختلف تعلیمی بورڈز کا ممبر بننے کا شرف بھی عطا فرمایا اور اسی نیٹ ورکنگ کی بدولت پاکستان بھر میں 1500 سے زائید تعلیمی اداروں کا ورچوئل اور فزیکل وزٹ بھی کروایا۔۔۔۔

    اگر میں غلط نہیں ہوں تو کراچی کا پہلا ایجوکیشنل ایونٹس گروپ بھی میں نے قائم کیا جس میں 100 سے زائد تعلیمی اداروں کے سربراہان بنفس نفیس تاحال گزشتہ پانچ سالوں سے شامل ہیں ۔۔۔

    2018 میں ریحان اللہ والا سے میری پہلی ملاقات کراچی میں منعقدہ ایک بہت بڑے عالمی ایونٹ میں اس وقت ہوئی جب میں وہاں ایک پراجیکٹ کو ہیڈ کررہا تھا اس وقت میں نے اپنا مذکورہ بالا تعارف کروایا تو خوش ہوکر انہوں نے اپنے آئی فون سے ایک سیلفی کلک کی اور مجھے میسنجر بھی بھیج دی اس کے بعد ملاقاتوں کا یہ سلسلہ چلتا رہا

    2021 میں ایک شہر کو ڈیجیٹل لٹریٹ کرنے کے منصوبے میں بھی ریحان اللہ والا کے ساتھ جانے کا موقع ملا پھر 2022 میں وہ خود ہمارے ادارے کے وزٹ پر تشریف لائے جس کے بعد مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول کو پاکستان بھر میں غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی ۔۔۔

    ریحان اللہ والا کے وژن کو سمجھنے میں مجھے 2 سال لگے اور پھر اس کے وژن پر کام کرتے ہوئے وہ سب حاصل کرنے میں جس کا میں صرف خواب ہی دیکھ سکتا تھا اس میں مجھے 4 سال لگے۔۔۔

    ایک شخص جس نے مسلسل بغیر ہمت ہارے مجھے موٹیویشن دی اور یہ یقین دلایا کہ میں کرسکتا ہوں ۔۔۔۔ میری ہر کال اور میسج کا سب سے پہلے رپلائی کیا ۔۔۔۔ میری ایک دعوت پر میرے ادارے کے وزٹ پر آئے اور ہماری پوری ٹیم کو ہمت حوصلہ اور موٹیویشن دے کر چلے گئے۔۔۔۔

    ایک آدمی کی ہمت لگن، مستقل مزاجی، اپنے کام سے واقفیت، جذبہ، خلوص اور پاگل پن نے میرے جیسے کئی لوگوں کی دنیا آئی ٹی فیلڈ میں بدلی ہیں۔۔۔۔۔

    اور الحمدللہ اب میں کئی سو لوگوں کی زندگیاں اسی پیشن اور ڈیڈیکیشن کے ساتھ بدلنے کی کوشش کررہا ہوں ۔۔۔۔۔

    مجھے امید ہے ریحان اللہ والا اب ایک شخص نہیں رہا اس نے اپنے جیسے کئی والے اور والیاں بنادیے ہیں جو ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بدل رہے ہیں ۔۔۔۔ وہ ایک جادوگر ہے جس کے پاس جادو کی چھڑی نہیں ہے لیکن اس کے پاس مستقل مزاجی ہے، ہمت ہے، جہد مسلسل کی طاقت ہے، گالی سن کر برداشت کرنے کا حوصلہ ہے، طنز سہہ کر پی جانے کا گر جانتا ہے، پتھر کھاکر پھول پیش کرتا ہے، منع کرنے باوجود لگا رہتا ہے، لوگ اس کے راستے میں رکاوٹ ڈالتے ہیں وہ سب کیلئے راستے بناتا رہتا ہے ۔۔۔۔

    Post Credit: Abdur Rahman Khan
    ریحان اللہ والا ایک جادوگر ۔۔۔۔ ریحان اللہ والا سے میرا ڈیجیٹل تعارف غالبا 2015 کے اواخر یا 16 کے اوائل میں ہوا تھا جب میں نے اپنے گلشن معمار میں قائم ادارے مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول کا نظام اہتمام سنبھالا تھا۔۔۔۔۔ یہ وہ دور تھا جب میں آئی ٹی کے نام کی صرف abbreviation جانتا تھا اور باوجود کئی کمپیوٹر کورسز کرنے کے کسی ایک کورس سے بھی کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھارہا تھا ۔۔۔۔۔ ریحان اللہ والا کو شروع شروع میں جب سننا شروع یا تو ان کی باتیں کسی پاگل کی بڑ محسوس ہوئیں، لگا کہ کہ یہ بندہ کسی اور ہی دنیا کی مخلوق ہے غلطی سے ہمارے سیارے پر آگیا ہے اور جو باتیں وہ کررہا ہے وہ عملی باتیں نہیں ہیں جادوئی دنیا میں تو یہ سب ہوسکتا ہے لیکن حقیقی دنیا کے اصول کچھ الگ ہیں۔۔۔۔ مگرچند سال سنتے رہنے کے بعد احساس ہوا کہ ۔۔۔۔ نہیں یار کیا ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ چلو ایک دفعہ آئی ٹی کی دنیا میں اتر کر دیکھ لینا چاہئیے کیا منجن ہے یہ ۔۔۔جہاں زندگی کے 24,25 سال ضائع کردیے ہیں وہاں ایک آدھ سال اور سہی ۔۔۔۔ 2016 میں گرافک ڈیزائننگ کا کام سیکھا اور شروع کیا الحمدللہ پہلے ہی سال ہزاروں روپوں کے پراجیکٹس بنالئے، پھر کمپیوٹر ٹائپنگ کے میدان میں اترے وہاں سے بھی ہزاروں روپے بنالئے۔۔۔ پھر کانٹینٹ رائٹنگ شروع کی ۔۔۔ جو کہ تاحال جاری ہے۔۔ جس کے بقیہ پراجیکٹس اب میرے طلباء سنبھالتے ہیں ۔۔ 2017 میں ڈیجیٹل اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے میدان میں آیا اور الحمدللہ اس سے بھی ہزاروں روپے بنائے اور اسی کام کے ذریعے سوشل میڈیا پر میری مختصر سی پہچان بنی۔۔۔۔ لیکن چونکہ صرف ایک سال کیلئے ہی سوچا تھا تو اللہ تعالی نے ایک سال کے عرصے میں ہی مجھے اتنا کچھ عطا فرمایا جو گزشتہ 24 سالوں میں حاصل نہیں کرسکا تھا۔۔۔ 2017 میری زندگی کا اہم موڑ واقع ہوا۔۔۔ اور پھر میں نے زندگی بھر کیلئے اسی فیلڈ کا انتخاب کرلیا 2017 سے 2018 میں الحمدللہ میں نے اپنے شعبے یعنی تعلیم کے میدان میں وہ مقام بنایا جو سالوں لگا کر لوگ نہیں بنا پاتے ۔۔۔ اللہ تعالی نے وہ عزت اور مقام عطا فرمایا کہ شاید چند کے علاوہ الحمدللہ کراچی کے ہر بڑے اسلامک اسکول کے مالک، پرنسپل یا ایڈمن مجھے نام سے جانتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی نے مختلف تعلیمی بورڈز کا ممبر بننے کا شرف بھی عطا فرمایا اور اسی نیٹ ورکنگ کی بدولت پاکستان بھر میں 1500 سے زائید تعلیمی اداروں کا ورچوئل اور فزیکل وزٹ بھی کروایا۔۔۔۔ اگر میں غلط نہیں ہوں تو کراچی کا پہلا ایجوکیشنل ایونٹس گروپ بھی میں نے قائم کیا جس میں 100 سے زائد تعلیمی اداروں کے سربراہان بنفس نفیس تاحال گزشتہ پانچ سالوں سے شامل ہیں ۔۔۔ 2018 میں ریحان اللہ والا سے میری پہلی ملاقات کراچی میں منعقدہ ایک بہت بڑے عالمی ایونٹ میں اس وقت ہوئی جب میں وہاں ایک پراجیکٹ کو ہیڈ کررہا تھا اس وقت میں نے اپنا مذکورہ بالا تعارف کروایا تو خوش ہوکر انہوں نے اپنے آئی فون سے ایک سیلفی کلک کی اور مجھے میسنجر بھی بھیج دی اس کے بعد ملاقاتوں کا یہ سلسلہ چلتا رہا 2021 میں ایک شہر کو ڈیجیٹل لٹریٹ کرنے کے منصوبے میں بھی ریحان اللہ والا کے ساتھ جانے کا موقع ملا پھر 2022 میں وہ خود ہمارے ادارے کے وزٹ پر تشریف لائے جس کے بعد مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول کو پاکستان بھر میں غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی ۔۔۔ ریحان اللہ والا کے وژن کو سمجھنے میں مجھے 2 سال لگے اور پھر اس کے وژن پر کام کرتے ہوئے وہ سب حاصل کرنے میں جس کا میں صرف خواب ہی دیکھ سکتا تھا اس میں مجھے 4 سال لگے۔۔۔ ایک شخص جس نے مسلسل بغیر ہمت ہارے مجھے موٹیویشن دی اور یہ یقین دلایا کہ میں کرسکتا ہوں ۔۔۔۔ میری ہر کال اور میسج کا سب سے پہلے رپلائی کیا ۔۔۔۔ میری ایک دعوت پر میرے ادارے کے وزٹ پر آئے اور ہماری پوری ٹیم کو ہمت حوصلہ اور موٹیویشن دے کر چلے گئے۔۔۔۔ ایک آدمی کی ہمت لگن، مستقل مزاجی، اپنے کام سے واقفیت، جذبہ، خلوص اور پاگل پن نے میرے جیسے کئی لوگوں کی دنیا آئی ٹی فیلڈ میں بدلی ہیں۔۔۔۔۔ اور الحمدللہ اب میں کئی سو لوگوں کی زندگیاں اسی پیشن اور ڈیڈیکیشن کے ساتھ بدلنے کی کوشش کررہا ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے امید ہے ریحان اللہ والا اب ایک شخص نہیں رہا اس نے اپنے جیسے کئی والے اور والیاں بنادیے ہیں جو ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بدل رہے ہیں ۔۔۔۔ وہ ایک جادوگر ہے جس کے پاس جادو کی چھڑی نہیں ہے لیکن اس کے پاس مستقل مزاجی ہے، ہمت ہے، جہد مسلسل کی طاقت ہے، گالی سن کر برداشت کرنے کا حوصلہ ہے، طنز سہہ کر پی جانے کا گر جانتا ہے، پتھر کھاکر پھول پیش کرتا ہے، منع کرنے باوجود لگا رہتا ہے، لوگ اس کے راستے میں رکاوٹ ڈالتے ہیں وہ سب کیلئے راستے بناتا رہتا ہے ۔۔۔۔ Post Credit: Abdur Rahman Khan
    0 Commentarios 0 Acciones 339 Views