• Just had a transformative with Sikandar Baba, an inspiring individual who runs a residential institute teaching freelancing. His comprehensive program not only equips you with the skills to earn over 100,000 rupees a month, but for a mere 10,000 rupees, you also receive food , accommodation , and computer access !

    I am deeply impressed with his mission and his dedication to empowering individuals to achieve financial independence . I strongly urge anyone interested in freelancing to join his program, visit his institute, and consider replicating his successful model in your own areas.

    By doing so, we can cultivate a community of successful freelancers and expand opportunities for all. Lets change lives together!

    His whatspp is +92 301 3350636

    #Freelancing #SkillDevelopment #FinancialIndependence #Empowerment"
    Just had a transformative 📞 with Sikandar Baba, an inspiring individual who runs a residential institute teaching freelancing. His comprehensive program not only equips you with the skills to earn over 100,000 rupees a month, but for a mere 10,000 rupees, you also receive food 🍽️, accommodation 🏠, and computer access 💻! I am deeply impressed with his mission and his dedication to empowering individuals to achieve financial independence 💸. I strongly urge anyone interested in freelancing to join his program, visit his institute, and consider replicating his successful model in your own areas. By doing so, we can cultivate a community of successful freelancers and expand opportunities for all. Let's change lives together! His whatspp is +92 301 3350636 👥 #Freelancing #SkillDevelopment #FinancialIndependence #Empowerment"
    0 Commenti 0 condivisioni 975 Views
  • کیا آپ بلند و بالا دعوؤں سے تنگ ہیں ،اور واقعی کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے معاشی حالات کو بدل دے ،تو یہ خبر آپ ہی کے لئے ہے ،

    نہایت محدود سیٹیں
    یکم اگست دوہزار تیئس سے اکتیس اکتوبر دوہزار تیئس تک تین ماہ کے لئے آپ میرے ہاں کراچی آکر پڑھ سکتے ہیں ،

    ایک ماہ کی صرف دس ہزار روپے فیس کے حساب سے تین ماہ کے تیس ہزار روپے ادا کیجئے اور آپ کی رہائش ،کھانا پینا ، سیکھنے اور پریکٹس کے لئے کمپیوٹر، ان لمیٹڈ انٹرنیٹ ، حتی کے آپ کے کپڑے بھی دھلے دھلائے دینا سب اکیڈمی کی جانب سے آپ کا کورس ختم ہونے تک مکمل فری ہوگا

    یکم اگست دوہزار تیئس سے کورس کا آغاز ہوگا ،

    وڈیو ایڈیٹنگ ایڈوانس کورس
    اس کورس میں آپ بہت ہی ہائی لیول کے گیجٹس ، کیمروں اور لینسز کا استعمال کرتے ہوئے وڈیو گرافی سکھنگے اور وڈیو ایڈیٹنگ ایڈوانس لیول بھی ،اس کورس کو کرنے کے بعد آپ ہر طرح کی وڈیوز بناسکتے ہیں اور انہیں بخوبی ایڈٹ کرسکتے ہیں
    اس کورس میں آپ نہ صرف وڈیو ایڈیٹنگ سیکھنگے بلکہ ایڈیٹنگ سے پہلے کا مرحلہ وڈیو میکنگ بھی سیکھنگے ،وہ بھی تقریبا ایک کروڑ روپے کے انڈسٹری لیول گیجٹس کے ساتھ ،آپ کو سونی ایف ایکس سکس ،ایف ایکس تھری ،اور اے سیون تھری کے ساتھ ساتھ نایکن اور کینن کے پروفیشنل ڈی ایس ایل آر پر فوٹوگرافی اور وڈیو گرافی سکھائی جائیگی ، یوٹیوب ، ولاگ اور ڈاکومنٹریز کا شوق رکھنے والوں اور انہیں چیزوں کو اپنا پروفیشن بنانے والوں کے لئے یہ کورس ایک نعمت ہے اور ہمارا دعوی ہے کہ اس لیول پر پورے پاکستان میں یہ کورس کسی بھی اکیڈمی کے نصاب کا حصہ نہیں

    مکمل پیکج
    • تین ماہ کی ریہائش : اکیڈمی کی جانب سے
    • صبح کا ناشتہ اور دو وقت کا کھانا : اکیڈمی کی جانب سے
    • چوبیس گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول اور اساتذہ کی دستیابی
    • پڑھنے اور پریکٹس کے لئے اکیڈمی کی جانب سے آئی سیون سکس جنریشن کمپیوٹر
    • چوبیس گھنٹے بجلی کی یقینی فراہمی
    • اکیڈمی کی ہی جانب سے چوبیس گھنٹے پچاس ایم بی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈ انٹرنیٹ کنکشن
    • پورا مہینہ دھلے دھلائے استری کئے ہوئے کپڑوں کی فراہمی یعنی آپ اس فکر سے آزاد
    ویسے اس کورس کی فیس ان تمام تر سہولیات کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے لیکن جامعتہ الفنون اکیڈمی کا مقصد تعلیم کا کاروبار کرنا نہیں بلکہ مستحق افراد تک جدید علوم کی ترویج ہے لہٰذا آپ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے اکیڈمی ادا کرے گی اور آپ صرف تیس ہزار روپے فیس ادا کرکے ان ناقابل یقین خدمات اور فوائد کے ساتھ اس کورس میں ایڈمیشن حاصل کرسکتے ہیں
    ایڈمیشن کی شرائط
    عمر کم از کم اٹھارہ سال
    تعلیم کم از کم مڈل (آٹھویں تک )
    شناختی کارڈ بنا ہوا ہو
    سیٹیں محدود ہیں لہٰذا ایڈمیشن پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ہونگے ، ایڈمیشن کے لئے آپ مجھے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کرسکتے ہیں
    00923013350636
    جامعۃ الفنون
    پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی
    سکندر حیات بابا

    ہنر مند زندگی حوالے سے کچھ عمومی سوالات اور ان کے جوابات

    سوال
    سر اکیڈمی کہاں ہیں ہمیں پڑھنے کے لئے کس شہر آنا ہوگا

    جواب
    جامعتہ الفنون
    پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی
    سکندر حیات بابا
    03013350636

    سوال
    سر ایڈمیشن کب تک جاری رہینگے؟
    جواب
    سیٹیں مکمل ہونے تک
    سوال
    کیا ہم ایڈمیشن کے لئے فیس بعد میں جمع کرواسکتے ہیں؟ یا کیا ہم آدھی فیس یا پھر ہر مہینے کے حساب سے فیس ادا کرسکتے ہیں
    جواب
    نہیں، اس ایڈوانس فیس کا مقصد ہی یقینی ایڈمیشنز کنفرم کرنا ہیں ایک بار فیس جمع ہوجانے کے بعد اگر آپ ایڈمیشن کینسل کرتے ہیں یا کسی بھی وجہ سے کورس درمیان میں چھوڑدیتے ہیں تو بھی آپ کی فیس واپس نہیں کی جائگی
    سوال
    کیا ہم آن لائن اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں
    جواب
    نہیں! آپ آن لائن اس کورس کا حصہ نہیں بن سکتے
    سوال
    سر میں فیس ادا نہیں کرسکتا اور اس کورس میں شامل ہونے کا خواہش مند ہوں تو کیا میں اس میں شامل ہوسکتا ہوں ؟
    جواب
    اس کورس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ،اور یہ خصوصی طور پر ایسے افراد کے لئے کیا جارہا ہے جو مستحق ہیں یا سٹوڈنٹس ہیں اور ان کے معاشی حالات اچھے نہیں ،یہی وجہ ہے کہ ہر سٹوڈنٹ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے فیس اکیڈمی اپنے وسائل سے ادا کر رہی ہے ،ہم نے چونکہ اس نظام کو چلانا ہے اور ان تین ماہ میں بہت سارے سٹوڈنٹس کے لئے دو وقت کھانا اور ناشتہ وغیرہ یقینی بنانا ہے تو یہ آج کل کے معاشی حالات میں آسان نہیں ،پھر اساتذہ کی تنخواہوں کے علاوہ بجلی کے بل اور دیگر بہت سے اخراجات ہیں ،حتی کے کراچی شہر میں ہمیں پانی بھی خرید کر استعمال کرنا ہوتا ہے جو کہ نہانے دھونے کے لئے الگ اور پینے کے لئے فلٹرز پانی الگ سے خریدنا پڑتا ہے ،تو ان سب باتوں کے تناظر میں چاہتے ہوئے بھی ہم تین ماہ کے لئے صرف تیس ہزار روپے فیس سے کچھ بھی کم نہیں کرسکتے، ہم آپ کے پڑھنے کے جذبے کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم جلد آپ کے لئے کچھ کرسکیں، لیکن فلحالہمارے لئے یہ ممکن نہیں
    سوال
    اگر ہم کراچی کے ریہائشی ہوں تو کیا ہم اپنے کسی فارغ وقت صبح شام میں آکر کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں
    جواب
    جی نہیں، اس خصوصی کورس کے لئے فل ٹائم حاضری ضروری ہے لہذا یہ سوال کرنا بھی عبث ہے کہ کلاس ٹائمنگ کیا ہوگی ، نماز ، آرام ، کھانے پینے اور کھیل کود کے وقفوں کے ساتھ مکمل دن کلاس اور پریکٹس جاری رہے گی

    مزید معلومات اور ایڈمیشنز کے لئے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کیجئے
    +923013350636

    Via Sikandar Hayat Baba
    کیا آپ بلند و بالا دعوؤں سے تنگ ہیں ،اور واقعی کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے معاشی حالات کو بدل دے ،تو یہ خبر آپ ہی کے لئے ہے ، نہایت محدود سیٹیں یکم اگست دوہزار تیئس سے اکتیس اکتوبر دوہزار تیئس تک تین ماہ کے لئے آپ میرے ہاں کراچی آکر پڑھ سکتے ہیں ، ایک ماہ کی صرف دس ہزار روپے فیس کے حساب سے تین ماہ کے تیس ہزار روپے ادا کیجئے اور آپ کی رہائش ،کھانا پینا ، سیکھنے اور پریکٹس کے لئے کمپیوٹر، ان لمیٹڈ انٹرنیٹ ، حتی کے آپ کے کپڑے بھی دھلے دھلائے دینا سب اکیڈمی کی جانب سے آپ کا کورس ختم ہونے تک مکمل فری ہوگا یکم اگست دوہزار تیئس سے کورس کا آغاز ہوگا ، وڈیو ایڈیٹنگ ایڈوانس کورس اس کورس میں آپ بہت ہی ہائی لیول کے گیجٹس ، کیمروں اور لینسز کا استعمال کرتے ہوئے وڈیو گرافی سکھنگے اور وڈیو ایڈیٹنگ ایڈوانس لیول بھی ،اس کورس کو کرنے کے بعد آپ ہر طرح کی وڈیوز بناسکتے ہیں اور انہیں بخوبی ایڈٹ کرسکتے ہیں اس کورس میں آپ نہ صرف وڈیو ایڈیٹنگ سیکھنگے بلکہ ایڈیٹنگ سے پہلے کا مرحلہ وڈیو میکنگ بھی سیکھنگے ،وہ بھی تقریبا ایک کروڑ روپے کے انڈسٹری لیول گیجٹس کے ساتھ ،آپ کو سونی ایف ایکس سکس ،ایف ایکس تھری ،اور اے سیون تھری کے ساتھ ساتھ نایکن اور کینن کے پروفیشنل ڈی ایس ایل آر پر فوٹوگرافی اور وڈیو گرافی سکھائی جائیگی ، یوٹیوب ، ولاگ اور ڈاکومنٹریز کا شوق رکھنے والوں اور انہیں چیزوں کو اپنا پروفیشن بنانے والوں کے لئے یہ کورس ایک نعمت ہے اور ہمارا دعوی ہے کہ اس لیول پر پورے پاکستان میں یہ کورس کسی بھی اکیڈمی کے نصاب کا حصہ نہیں مکمل پیکج • تین ماہ کی ریہائش : اکیڈمی کی جانب سے • صبح کا ناشتہ اور دو وقت کا کھانا : اکیڈمی کی جانب سے • چوبیس گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول اور اساتذہ کی دستیابی • پڑھنے اور پریکٹس کے لئے اکیڈمی کی جانب سے آئی سیون سکس جنریشن کمپیوٹر • چوبیس گھنٹے بجلی کی یقینی فراہمی • اکیڈمی کی ہی جانب سے چوبیس گھنٹے پچاس ایم بی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈ انٹرنیٹ کنکشن • پورا مہینہ دھلے دھلائے استری کئے ہوئے کپڑوں کی فراہمی یعنی آپ اس فکر سے آزاد ویسے اس کورس کی فیس ان تمام تر سہولیات کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے لیکن جامعتہ الفنون اکیڈمی کا مقصد تعلیم کا کاروبار کرنا نہیں بلکہ مستحق افراد تک جدید علوم کی ترویج ہے لہٰذا آپ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے اکیڈمی ادا کرے گی اور آپ صرف تیس ہزار روپے فیس ادا کرکے ان ناقابل یقین خدمات اور فوائد کے ساتھ اس کورس میں ایڈمیشن حاصل کرسکتے ہیں ایڈمیشن کی شرائط عمر کم از کم اٹھارہ سال تعلیم کم از کم مڈل (آٹھویں تک ) شناختی کارڈ بنا ہوا ہو سیٹیں محدود ہیں لہٰذا ایڈمیشن پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ہونگے ، ایڈمیشن کے لئے آپ مجھے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کرسکتے ہیں 00923013350636 جامعۃ الفنون پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی سکندر حیات بابا ہنر مند زندگی حوالے سے کچھ عمومی سوالات اور ان کے جوابات سوال سر اکیڈمی کہاں ہیں ہمیں پڑھنے کے لئے کس شہر آنا ہوگا جواب جامعتہ الفنون پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی سکندر حیات بابا 03013350636 سوال سر ایڈمیشن کب تک جاری رہینگے؟ جواب سیٹیں مکمل ہونے تک سوال کیا ہم ایڈمیشن کے لئے فیس بعد میں جمع کرواسکتے ہیں؟ یا کیا ہم آدھی فیس یا پھر ہر مہینے کے حساب سے فیس ادا کرسکتے ہیں جواب نہیں، اس ایڈوانس فیس کا مقصد ہی یقینی ایڈمیشنز کنفرم کرنا ہیں ایک بار فیس جمع ہوجانے کے بعد اگر آپ ایڈمیشن کینسل کرتے ہیں یا کسی بھی وجہ سے کورس درمیان میں چھوڑدیتے ہیں تو بھی آپ کی فیس واپس نہیں کی جائگی سوال کیا ہم آن لائن اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں جواب نہیں! آپ آن لائن اس کورس کا حصہ نہیں بن سکتے سوال سر میں فیس ادا نہیں کرسکتا اور اس کورس میں شامل ہونے کا خواہش مند ہوں تو کیا میں اس میں شامل ہوسکتا ہوں ؟ جواب اس کورس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ،اور یہ خصوصی طور پر ایسے افراد کے لئے کیا جارہا ہے جو مستحق ہیں یا سٹوڈنٹس ہیں اور ان کے معاشی حالات اچھے نہیں ،یہی وجہ ہے کہ ہر سٹوڈنٹ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے فیس اکیڈمی اپنے وسائل سے ادا کر رہی ہے ،ہم نے چونکہ اس نظام کو چلانا ہے اور ان تین ماہ میں بہت سارے سٹوڈنٹس کے لئے دو وقت کھانا اور ناشتہ وغیرہ یقینی بنانا ہے تو یہ آج کل کے معاشی حالات میں آسان نہیں ،پھر اساتذہ کی تنخواہوں کے علاوہ بجلی کے بل اور دیگر بہت سے اخراجات ہیں ،حتی کے کراچی شہر میں ہمیں پانی بھی خرید کر استعمال کرنا ہوتا ہے جو کہ نہانے دھونے کے لئے الگ اور پینے کے لئے فلٹرز پانی الگ سے خریدنا پڑتا ہے ،تو ان سب باتوں کے تناظر میں چاہتے ہوئے بھی ہم تین ماہ کے لئے صرف تیس ہزار روپے فیس سے کچھ بھی کم نہیں کرسکتے، ہم آپ کے پڑھنے کے جذبے کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم جلد آپ کے لئے کچھ کرسکیں، لیکن فلحالہمارے لئے یہ ممکن نہیں سوال اگر ہم کراچی کے ریہائشی ہوں تو کیا ہم اپنے کسی فارغ وقت صبح شام میں آکر کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں جواب جی نہیں، اس خصوصی کورس کے لئے فل ٹائم حاضری ضروری ہے لہذا یہ سوال کرنا بھی عبث ہے کہ کلاس ٹائمنگ کیا ہوگی ، نماز ، آرام ، کھانے پینے اور کھیل کود کے وقفوں کے ساتھ مکمل دن کلاس اور پریکٹس جاری رہے گی مزید معلومات اور ایڈمیشنز کے لئے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کیجئے +923013350636 Via Sikandar Hayat Baba 👴
    0 Commenti 0 condivisioni 146 Views
  • One of the step you create 100 million online jobs !

    Thank you Saad Allahwala for visiting for Rehan Jobs
    One of the step you create 100 million online jobs ! Thank you Saad Allahwala for visiting for Rehan Jobs
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • Let’s make solar for everyone ! Thank you Naeem Qureshi for doing this !
    Let’s make solar for everyone ! Thank you Naeem Qureshi for doing this !
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • Coke take laptop form us for 1000 rupee a only !

    Call Ghaus Laptopwala 0313 0449997
    Coke take laptop form us for 1000 rupee a only ! Call Ghaus Laptopwala 0313 0449997
    0 Commenti 0 condivisioni 3 Views
  • The most beautiful AI-generated QR codes you have ever seen. Redditors are trying to use Stable Diffusion and ControlNets to add invisible QRs into food images. Theyre not working reliably yet.
    The most beautiful AI-generated QR codes you have ever seen. Redditors are trying to use Stable Diffusion and ControlNets to add invisible QRs into food images. They're not working reliably yet.
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • People raise children and manage farms, even though these may be the hardest tasks in the world to accomplish! They do so because they are accustomed to it.

    They can also help build community if they share their knowledge and experiences on social media channels like Facebook, TikTok, and YouTube!

    The goodness they wish to instill in their children and farms can spread all around the planet!
    People raise children and manage farms, even though these may be the hardest tasks in the world to accomplish! They do so because they are accustomed to it. They can also help build community if they share their knowledge and experiences on social media channels like Facebook, TikTok, and YouTube! The goodness they wish to instill in their children and farms can spread all around the planet!
    0 Commenti 0 condivisioni 25 Views
  • All my manjan is free on YouTube and rehantraining.com
    All my manjan is free on YouTube and rehantraining.com
    0 Commenti 0 condivisioni 2 Views
  • 20 years late ! Coding will be over in 2 years time ! And we will be still learning it !
    20 years late ! Coding will be over in 2 years time ! And we will be still learning it !
    0 Commenti 0 condivisioni 17 Views