• I think it’s about time you file an fir against me and get arrest warrants against me for misguiding and doing fraud to the nation !

    This who want proofs of my frauds to file your own fir please contact mr Muhammad Atif Yaqub

    https://www.facebook.com/atifojlah
    I think it’s about time you file an fir against me and get arrest warrants against me for misguiding and doing fraud to the nation ! This who want proofs of my frauds to file your own fir please contact mr Muhammad Atif Yaqub https://www.facebook.com/atifojlah
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Time to learn how to code with python and chatgpt to create solutions on the web around us !
    Time to learn how to code with python and chatgpt to create solutions on the web around us !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Beauty !
    Beauty !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • ریحان انکوبیٹر -- ظفرجی

    آج کل ہم ہر اس اشتہار کا پیچھا کرتے ہیں جس میں لکھا ہوتا ہے کہ گھر بیٹھے ماہانہ ایک لاکھ کمائیے-

    فی الحال یہی تجربہ رہا کہ یا تو ایسے اشتہارات جعلی ہوتے ہیں یا پھر ان کے پیچھے کوئی پونزی اسکیم ہوتی ہے- لیکن جب ہم نے Rehan Allahwala جیسی معتبر شخصیّت کو بھی یہی منجن بیچتے دیکھا تو حیرت کا شدید جھٹکا لگا-

    ریحان بھائی کا تعلق جمیعت پنجابی سوداگرانِ دہلی سے ہے- کراچی والے جانتے ہیں کہ یہ کمیونٹی بزنس میں کس اعلی مقام پر فائز ہے اور کتنی منظم اور تعلیم یافتہ ہے-

    ریحان اللّه والا کمپیوٹر کی فیلڈ میں تب سے ہیں جب 64kb ریم والا کموڈور کمپیوٹر ابھی نیا نیا پاکستان میں متعارف ہوا تھا- تب اسے امراء ہی خرید سکتے تھے- اس زمانے میں ان صاحب نے نہ صرف اپنے گھر میں ایک کمپیوٹر لیب بنائی بلکہ کمپیوٹر ہارڈ وئیرز بھی مارکیٹ میں متعارف کرائے-

    کراچی میں پہلا ای میل سسٹم بھی آپ نے بنایا اور پہلا کمپیوٹر سیکھنے کا اسکول بھی-

    یوں ان کی ساری زندگی لوگوں کو کمپیوٹر کا علم بانٹتے گزری ہے-

    ریحان انکوبیٹر" کا نام سن کر پہلے پہل تو یہی ذہن میں آیا کہ شاید دیسی اور اصیل نسل کے چوزوں کا کوئی نیا بزنس ریحان بھائی نے شروع کیا ہے لیکن آج اس ادارے کی وزٹ کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں چوزے نہیں، دماغ گروم کیے جاتے ہیں-

    ریحان انکوبیٹر اگرچہ برلبِ سڑک واقع ہے لیکن گوگل رہنما نے پوری بلوچ کالونی کی سیر کروا دی- ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، کھلے مین ہول اور جا جا کچرے کے ڈھیر دکھلانے کے بعد آخر سینٹر کے پچھواڑے میں جا اتارا- وہاں کھڑے لوگوں نے بتایا کہ دروازہ دوسری جانب ہے-

    ڈیجیٹل ارننگ سینٹر کے پرشکوہ ایڈمن آفس میں داخل ہوتے ہی ٹھنڈی ہوا نے استقبال کیا- جو کچھ بلوچ کالونی میں دیکھا تھا خواب ہوا- دیواروں پہ اعلی قسم کے طغرے ، دیدہ زیب فرنیچر اور چلّڈ ائیر کنڈیشنڈ ماحول کو دیکھتے ہی پہلا خیال یہی دل میں آیا کہ بھیّا یہاں بہت روپیّہ دینا پڑے گا-

    استقبالیہ پہ تعارف کرایا کہ ہم ریحان اللّه والا کے فرینڈِ خاص ہیں اور آپ کا سینٹر وزٹ کرنا چاہتے ہیں-

    انہوں نے خوش دلی سے مرحبا کہا پھر یہاں کی ایڈمن مونس اطہر کی جانب بھیج دیا- اب ہم ایک خوش پوش اور وضح دار خاتون کے روبرو تھے-

    یہاں ایک بار پھر اپنا تعارف کرایا تو ایڈمن ملتمس ہوئیں اور ہمیں ساتھ لے کر پورے سینٹر کی وزٹ کرائی اور ایک ایک چیز کا تعارف کرایا-

    ریحان انکوبیٹر تین منزلہ عمارت میں قائم ہے- گراؤنڈ فلور ایڈمن آفس کے طور پہ استعمال ہوتا ہے جس کے ساتھ ایک پینٹری بطور چائے خانہ اور پراٹھا خانہ بنی ہے- ایک بڑا سا ڈائننگ ٹیبل بھی یہاں لگا ہے- خاص بات یہ ہے کہ کوکنگ رینج، پلیٹ اور دیگر سامان اعلی کوالٹی کا ہے-

    پہلی منزل پہ دو اسٹوڈیوز ہیں جہاں پوڈ کاسٹ کی تربیت دی جاتی ہے اور مختلف انٹرویوز بھی کاسٹ ہوتے ہیں- دونوں اسٹوڈیوز جدید ترین ریکارڈنگ سسٹم، فلیش لائٹس ٹرائی پوڈز اور دیگر آلات سے لیس ہیں-

    دوسری منزل پہ ایک بڑا کلاس روم ہے جہاں 22 طلباء بیٹھ سکتے ہیں- سامنے وائٹ بورڈ اور ایک بڑا ایل سی ڈی نصب ہے- طلباء اپنا اپنا لیپ ٹاپ لے کر یہاں بیٹھتے اور ڈیجیٹل تعلیم حاصل کرتے ہیں-

    ہفتے بھر میں یہاں تین کلاسز ہوتی ہیں- ہر کلاس دو گھنٹے کی ہے- صبح 10 سے 12، سپہر 3 سے 5 اور شام 5 سے 7- کل 6 ماہ کا کورس ہے اور 20 ہزار ماہانہ فیس ہے-

    کانوں کو ہاتھ مت لگائیے کیونکہ پہلے آنے والے 20 طلباء کےلیے فیس صرف 5 ہزار ہے اور چند باتیں مزید سماعت فرمائیے-

    پہلے یہ تو سن لیں کہ یہاں پر سکھایا کیا جاتا ہے؟

    صرف ... یوٹیوب ؟؟

    جی ہاں یہاں پر صرف یوٹیوب سکھائی جاتی ہے- چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ویڈیو سکرپٹ تیار کرنا، کانوا کی مدد سے ہائی کوالٹی ویڈیوز بنانا ، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پہ ویڈیو اپلوڈ کرنا، فری اسٹاک ویڈیوز اور میوزک ڈانلوڈ کرنا، ویڈیو ایڈیٹنگ اور پوسٹ پروڈکشن اسکلز وغیرہ وغیرہ وغیرہ-

    یقیناً آپ کو یہ سب سن کر آگ لگ گئی ہو گی کیونکہ یہ سارے اسکلز نہ صرف یوٹیوب خود سکھلا رہا ہے بلکہ آنلائن اس سے کہیں سستے کورسز دستیاب ہیں-

    بے شک آپ آنلائن بھی یہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں لیکن اس کے بعد آپ چینل بنا کر ایک ایک بندے کی منّت سماجت بھی تو کر رہے ہوتے ہیں کہ بھیّا خدارا ہماری ویڈیو لائک کر دو ، ہمارا چینل سبسکرائب کر دو اور لوگ آپ سے دور بھاگ رہے ہوتے ہیں-

    ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم 7 روزہ تروایح کے عادی ہیں- ہم سیکھنے کا آسان ذریعہ تلاش کرتے ہیں- سستے استاد پکڑتے ہیں اور پھر اپنی پراڈکٹ لے کر گلی گلی صدا لگاتے ہیں ... مال لے لو بھئی مال لے لو ....

    ریحان انکوبیٹر کی ایک خاص بات جو اسے عام لرننگ اداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہاں کا بہترین پڑھا لکھّا اور اعلی تربیّت یافتہ اسٹاف ہے-

    6 ماہ کا یوٹیوب تربیّتی کورس کرنے کے بعد آپ کو معلوم ہو گا کہ چینل بنانے سے پہلے آپ کو کن کن ہارڈوئیرز کی ضرورت ہو گی- کون کون سے سافٹ وئیرز درکار ہوں گے، کانٹینٹ کس قسم کا چلے گا اور کس لیول کا کام آج کل کے ناظرین دیکھنا پسند کرتے ہیں-

    ریحان انکوبیٹر سے یوٹیوب کورس کرنے کے بعد آپ کو اپنا چینل اٹھا کر گلی گلی پھرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی بلکہ لوگ آپ کا چینل دیکھنے کےلیے امڈ پڑیں گے اور یوں آپ ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانا شروع کر دیں گے-
    رابطہ کیجیے:
    +92 310 2886044

    Thank you for your kind words Zafar Iqbal Muhammad

    Thank you to Mufti Mohsin Khushali Wala, Moonis Ather and Taimoor Hassan for your amazing work !
    ریحان انکوبیٹر -- ظفرجی آج کل ہم ہر اس اشتہار کا پیچھا کرتے ہیں جس میں لکھا ہوتا ہے کہ گھر بیٹھے ماہانہ ایک لاکھ کمائیے- فی الحال یہی تجربہ رہا کہ یا تو ایسے اشتہارات جعلی ہوتے ہیں یا پھر ان کے پیچھے کوئی پونزی اسکیم ہوتی ہے- لیکن جب ہم نے Rehan Allahwala جیسی معتبر شخصیّت کو بھی یہی منجن بیچتے دیکھا تو حیرت کا شدید جھٹکا لگا- ریحان بھائی کا تعلق جمیعت پنجابی سوداگرانِ دہلی سے ہے- کراچی والے جانتے ہیں کہ یہ کمیونٹی بزنس میں کس اعلی مقام پر فائز ہے اور کتنی منظم اور تعلیم یافتہ ہے- ریحان اللّه والا کمپیوٹر کی فیلڈ میں تب سے ہیں جب 64kb ریم والا کموڈور کمپیوٹر ابھی نیا نیا پاکستان میں متعارف ہوا تھا- تب اسے امراء ہی خرید سکتے تھے- اس زمانے میں ان صاحب نے نہ صرف اپنے گھر میں ایک کمپیوٹر لیب بنائی بلکہ کمپیوٹر ہارڈ وئیرز بھی مارکیٹ میں متعارف کرائے- کراچی میں پہلا ای میل سسٹم بھی آپ نے بنایا اور پہلا کمپیوٹر سیکھنے کا اسکول بھی- یوں ان کی ساری زندگی لوگوں کو کمپیوٹر کا علم بانٹتے گزری ہے- ریحان انکوبیٹر" کا نام سن کر پہلے پہل تو یہی ذہن میں آیا کہ شاید دیسی اور اصیل نسل کے چوزوں کا کوئی نیا بزنس ریحان بھائی نے شروع کیا ہے لیکن آج اس ادارے کی وزٹ کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں چوزے نہیں، دماغ گروم کیے جاتے ہیں- ریحان انکوبیٹر اگرچہ برلبِ سڑک واقع ہے لیکن گوگل رہنما نے پوری بلوچ کالونی کی سیر کروا دی- ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، کھلے مین ہول اور جا جا کچرے کے ڈھیر دکھلانے کے بعد آخر سینٹر کے پچھواڑے میں جا اتارا- وہاں کھڑے لوگوں نے بتایا کہ دروازہ دوسری جانب ہے- ڈیجیٹل ارننگ سینٹر کے پرشکوہ ایڈمن آفس میں داخل ہوتے ہی ٹھنڈی ہوا نے استقبال کیا- جو کچھ بلوچ کالونی میں دیکھا تھا خواب ہوا- دیواروں پہ اعلی قسم کے طغرے ، دیدہ زیب فرنیچر اور چلّڈ ائیر کنڈیشنڈ ماحول کو دیکھتے ہی پہلا خیال یہی دل میں آیا کہ بھیّا یہاں بہت روپیّہ دینا پڑے گا- استقبالیہ پہ تعارف کرایا کہ ہم ریحان اللّه والا کے فرینڈِ خاص ہیں اور آپ کا سینٹر وزٹ کرنا چاہتے ہیں- انہوں نے خوش دلی سے مرحبا کہا پھر یہاں کی ایڈمن مونس اطہر کی جانب بھیج دیا- اب ہم ایک خوش پوش اور وضح دار خاتون کے روبرو تھے- یہاں ایک بار پھر اپنا تعارف کرایا تو ایڈمن ملتمس ہوئیں اور ہمیں ساتھ لے کر پورے سینٹر کی وزٹ کرائی اور ایک ایک چیز کا تعارف کرایا- ریحان انکوبیٹر تین منزلہ عمارت میں قائم ہے- گراؤنڈ فلور ایڈمن آفس کے طور پہ استعمال ہوتا ہے جس کے ساتھ ایک پینٹری بطور چائے خانہ اور پراٹھا خانہ بنی ہے- ایک بڑا سا ڈائننگ ٹیبل بھی یہاں لگا ہے- خاص بات یہ ہے کہ کوکنگ رینج، پلیٹ اور دیگر سامان اعلی کوالٹی کا ہے- پہلی منزل پہ دو اسٹوڈیوز ہیں جہاں پوڈ کاسٹ کی تربیت دی جاتی ہے اور مختلف انٹرویوز بھی کاسٹ ہوتے ہیں- دونوں اسٹوڈیوز جدید ترین ریکارڈنگ سسٹم، فلیش لائٹس ٹرائی پوڈز اور دیگر آلات سے لیس ہیں- دوسری منزل پہ ایک بڑا کلاس روم ہے جہاں 22 طلباء بیٹھ سکتے ہیں- سامنے وائٹ بورڈ اور ایک بڑا ایل سی ڈی نصب ہے- طلباء اپنا اپنا لیپ ٹاپ لے کر یہاں بیٹھتے اور ڈیجیٹل تعلیم حاصل کرتے ہیں- ہفتے بھر میں یہاں تین کلاسز ہوتی ہیں- ہر کلاس دو گھنٹے کی ہے- صبح 10 سے 12، سپہر 3 سے 5 اور شام 5 سے 7- کل 6 ماہ کا کورس ہے اور 20 ہزار ماہانہ فیس ہے- کانوں کو ہاتھ مت لگائیے کیونکہ پہلے آنے والے 20 طلباء کےلیے فیس صرف 5 ہزار ہے اور چند باتیں مزید سماعت فرمائیے- پہلے یہ تو سن لیں کہ یہاں پر سکھایا کیا جاتا ہے؟ صرف ... یوٹیوب ؟؟ جی ہاں یہاں پر صرف یوٹیوب سکھائی جاتی ہے- چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے ویڈیو سکرپٹ تیار کرنا، کانوا کی مدد سے ہائی کوالٹی ویڈیوز بنانا ، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پہ ویڈیو اپلوڈ کرنا، فری اسٹاک ویڈیوز اور میوزک ڈانلوڈ کرنا، ویڈیو ایڈیٹنگ اور پوسٹ پروڈکشن اسکلز وغیرہ وغیرہ وغیرہ- یقیناً آپ کو یہ سب سن کر آگ لگ گئی ہو گی کیونکہ یہ سارے اسکلز نہ صرف یوٹیوب خود سکھلا رہا ہے بلکہ آنلائن اس سے کہیں سستے کورسز دستیاب ہیں- بے شک آپ آنلائن بھی یہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں لیکن اس کے بعد آپ چینل بنا کر ایک ایک بندے کی منّت سماجت بھی تو کر رہے ہوتے ہیں کہ بھیّا خدارا ہماری ویڈیو لائک کر دو ، ہمارا چینل سبسکرائب کر دو اور لوگ آپ سے دور بھاگ رہے ہوتے ہیں- ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم 7 روزہ تروایح کے عادی ہیں- ہم سیکھنے کا آسان ذریعہ تلاش کرتے ہیں- سستے استاد پکڑتے ہیں اور پھر اپنی پراڈکٹ لے کر گلی گلی صدا لگاتے ہیں ... مال لے لو بھئی مال لے لو .... ریحان انکوبیٹر کی ایک خاص بات جو اسے عام لرننگ اداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہاں کا بہترین پڑھا لکھّا اور اعلی تربیّت یافتہ اسٹاف ہے- 6 ماہ کا یوٹیوب تربیّتی کورس کرنے کے بعد آپ کو معلوم ہو گا کہ چینل بنانے سے پہلے آپ کو کن کن ہارڈوئیرز کی ضرورت ہو گی- کون کون سے سافٹ وئیرز درکار ہوں گے، کانٹینٹ کس قسم کا چلے گا اور کس لیول کا کام آج کل کے ناظرین دیکھنا پسند کرتے ہیں- ریحان انکوبیٹر سے یوٹیوب کورس کرنے کے بعد آپ کو اپنا چینل اٹھا کر گلی گلی پھرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی بلکہ لوگ آپ کا چینل دیکھنے کےلیے امڈ پڑیں گے اور یوں آپ ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانا شروع کر دیں گے- رابطہ کیجیے: +92 310 2886044 Thank you for your kind words Zafar Iqbal Muhammad Thank you to Mufti Mohsin Khushali Wala, Moonis Ather and Taimoor Hassan for your amazing work !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Learn to earn from mobile !

    Asaan.org
    Learn to earn from mobile ! Asaan.org
    0 Commentarios 0 Acciones 12 Views
  • The biggest mountains to climb are the ones inside us which our culture has created for us !

    For everything else there is chairlift !
    The biggest mountains to climb are the ones inside us which our culture has created for us ! For everything else there is chairlift !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Millions of years old caves !
    Millions of years old caves !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Remember yesterday
    Dream of tomorrow
    Live today !
    Remember yesterday Dream of tomorrow Live today !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Manoj Teja Maheshwary receiving his 1000 rupee a month laptop which bee will pay for on his behalf !
    Manoj Teja Maheshwary receiving his 1000 rupee a month laptop which bee will pay for on his behalf !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views