• نوجوانان وطن!
    آپ تمام اس وطن عزیز کے سنہرے مستقبل کے امین ، گزرنے والی اور آنے والی نسل کی امید اور وارث ہیں آپ کی لازوال محبت ، آپ کے اندر کچھ کر گزرنے کا جنون مجھ جیسے ایک “ دنیا دار مرشد “ کو بھی اس بات پہ مجبور کر دیتا ہے کہ میں اپنے مستقبل کے معماروں کی قدم بوسی کے لیئے سب کچھ چھوڑ کر آپ کی خدمت میں حآضر ہو جاؤں
    الحمداللہ ابھی آۓ دو دن ہی گزرے ہیں کہ کہ اسلام آباد سےپشاور کے بیک ٹو بیک دو چکر لگ چکے ہیں
    ایک دن گھر کی حالت کو سدھارنے پہ لگ گیا
    ابھی بھی جیٹ لاگ کے اثرات موجود ہیں
    آپ ہزاروں دوستوں کے میسج ، فون کالز اور مجھ سے ملنے کی تڑپ اس بات کی عکاس ہیں کہ وطن عزیز کا ہر نوجوان
    کچھ کر چکا ہے اور اس کی بے چین روح اسے اوجِ ثریا تک پہچانے کے لیئے بے چین ہے اور مزید آگے بڑھنے کا متلاشی ہے
    یا دوسرے وہ جو کچھ کر گزرنے کو بے تاب ہیں اور انہیں رستے کی نشان دہی کے لیئے میری اعانت کی ضرورت ہے
    کچھ با امید نوجوان میری محبت میں سرشار
    صرف مجھ سے ملنے کی چاہت لیئے ہوۓ مجھے میسج کر رہے ہیں ، کا لیں کر رہے ہیں کہ ابھی ملنا ہے
    آج ہی ملنا ہے
    مجھے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں یا مجھے ملنے میرے شہر آ جائیں
    میرے ساتھ کھانا کھائیں ناشتہ کریں
    میرے گھر آ کے رہیں
    تو ایسے ہزاروں پیغامات اور براہ راست فون کالز اس بات کی عکاس ہیں میرے وطن کا نوجوان اس غیر یقینی معاشی دم استحکام جیسی صورٹحال میں بھی
    حالات کو شکست دینے اور انہیں اپنے حق میں موڑنے کے لیئے پر عزم بھی ہے اور بے خطر کامیابی کے عزم کو لیئے ہوۓ ہر چیلنج سے نمٹنے کو تیار ہے
    مجھے آپ تمام دوستوں پہ فخر ہے اور آپ کی اس جہد مسلسل میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لیئے آپ سب میری طاقت ہیں
    Love you all
    WhatsApp No +17163194007
    Phone Number 03414305444

    Call Murshad Masud Qazi
    نوجوانان وطن! آپ تمام اس وطن عزیز کے سنہرے مستقبل کے امین ، گزرنے والی اور آنے والی نسل کی امید اور وارث ہیں آپ کی لازوال محبت ، آپ کے اندر کچھ کر گزرنے کا جنون مجھ جیسے ایک “ دنیا دار مرشد “ کو بھی اس بات پہ مجبور کر دیتا ہے کہ میں اپنے مستقبل کے معماروں کی قدم بوسی کے لیئے سب کچھ چھوڑ کر آپ کی خدمت میں حآضر ہو جاؤں الحمداللہ ابھی آۓ دو دن ہی گزرے ہیں کہ کہ اسلام آباد سےپشاور کے بیک ٹو بیک دو چکر لگ چکے ہیں ایک دن گھر کی حالت کو سدھارنے پہ لگ گیا ابھی بھی جیٹ لاگ کے اثرات موجود ہیں آپ ہزاروں دوستوں کے میسج ، فون کالز اور مجھ سے ملنے کی تڑپ اس بات کی عکاس ہیں کہ وطن عزیز کا ہر نوجوان کچھ کر چکا ہے اور اس کی بے چین روح اسے اوجِ ثریا تک پہچانے کے لیئے بے چین ہے اور مزید آگے بڑھنے کا متلاشی ہے یا دوسرے وہ جو کچھ کر گزرنے کو بے تاب ہیں اور انہیں رستے کی نشان دہی کے لیئے میری اعانت کی ضرورت ہے کچھ با امید نوجوان میری محبت میں سرشار صرف مجھ سے ملنے کی چاہت لیئے ہوۓ مجھے میسج کر رہے ہیں ، کا لیں کر رہے ہیں کہ ابھی ملنا ہے آج ہی ملنا ہے مجھے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں یا مجھے ملنے میرے شہر آ جائیں میرے ساتھ کھانا کھائیں ناشتہ کریں میرے گھر آ کے رہیں تو ایسے ہزاروں پیغامات اور براہ راست فون کالز اس بات کی عکاس ہیں میرے وطن کا نوجوان اس غیر یقینی معاشی دم استحکام جیسی صورٹحال میں بھی حالات کو شکست دینے اور انہیں اپنے حق میں موڑنے کے لیئے پر عزم بھی ہے اور بے خطر کامیابی کے عزم کو لیئے ہوۓ ہر چیلنج سے نمٹنے کو تیار ہے مجھے آپ تمام دوستوں پہ فخر ہے اور آپ کی اس جہد مسلسل میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لیئے آپ سب میری طاقت ہیں Love you all WhatsApp No +17163194007 Phone Number 03414305444 Call Murshad Masud Qazi
    0 Commentarios 0 Acciones 21 Views
  • کوئی عروج دے نہ زوال دے
    مجھے صرف اتنا کمال دے،
    مجھے اپنی رہ میں ڈال دے
    کہ زمانہ میری مثال دے

    تیری رحمتوں کا نزول ہو
    مجھے محنتوں کا صلہ ملے،
    مجھے مال وزر کی ہوس نہیں
    مجھے بس تو رزق حلال دے،

    میرے ذہن میں تیری فکر ہو
    میری سانس میں تیرا ذ کر ہو،
    تیرا خوف میری نجات ہو
    سبھی خوف دل سے نکل دے،

    تیری بارگاہ میں اے خدا
    میری روز و شب ہے یہی دعا،
    تو رحیم ہے تو کریم ہے
    مجھے مشکلوں سے نکال دے،

    آمین۔

    Via GullShair Earningwala
    کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے، مجھے اپنی رہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے، مجھے مال وزر کی ہوس نہیں مجھے بس تو رزق حلال دے، میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذ کر ہو، تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکل دے، تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعا، تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے، آمین۔ Via GullShair Earningwala
    0 Commentarios 0 Acciones 91 Views
  • Want a job and training ?
    Want a job and training ?
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Via Khuram Shahzad Cheema
    Via Khuram Shahzad Cheema
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Earn 100,000 rupee a month with eBay !

    Trianing by Qasim Sana Ramay!
    Earn 100,000 rupee a month with eBay ! Trianing by Qasim Sana Ramay!
    0 Commentarios 0 Acciones 93 Views
  • Learn YouTube basic level 1 from Social Media Incubator

    You can join for free this one to watch without participating

    Join the group https://chat.whatsapp.com/G0DaWm0SxZCK2kYEiXHXvn for daily zoom class link

    Facebook Social Media Incubator By Rehan Allahwala

    For admission: inbox Taimoor Hassan
    Learn YouTube basic level 1 from Social Media Incubator You can join for free this one to watch without participating Join the group https://chat.whatsapp.com/G0DaWm0SxZCK2kYEiXHXvn for daily zoom class link Facebook Social Media Incubator By Rehan Allahwala For admission: inbox Taimoor Hassan
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Who wants to drink this in Karachi ?

    Come join Rana Zahid Turkeywala for a cup !
    Who wants to drink this in Karachi ? Come join Rana Zahid Turkeywala for a cup !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • What do your u see ?
    What do your u see ?
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • No gender equality here even
    No gender equality here even 😞
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • Want to learn to earn 100,000 rupee a month through freelancing ?

    Meet AMsaima Ghori she can teach you how !

    Whatspp her for a workshop via zoom or invite her to your school

    +92 302 2035905
    Want to learn to earn 100,000 rupee a month through freelancing ? Meet AMsaima Ghori she can teach you how ! Whatspp her for a workshop via zoom or invite her to your school +92 302 2035905
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views