Paki Paki
Αναζήτηση αποτελεσμάτων
Δες όλα τα αποτελέσματα
  • Γίνε Μέλος
    Σύνδεση
    Εγγραφή
    Dark

Κατάλογος

Ανακάλυψε νέους ανθρώπους, δημιούργησε νέες συνδέσεις και κάνε καινούργιους φίλους

  • Χρήστες
  • Δημοσιεύσεις
  • Σελίδες
  • Ομάδες
  • Events
  • Marketplace
  • Προσφορές
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-06 06:27:59
    Make in Pakistan

    Congratulations to Ahtsham Khan for making this yummy Peanut Butter in Pakistan

    You can inbox him if you want to sell it in your area !

    His number 03338678998

    #madeinpakistan #makeinpakistan
    Make in Pakistan 🇵🇰 Congratulations to Ahtsham Khan for making this yummy Peanut Butter in Pakistan 🇵🇰 You can inbox him if you want to sell it in your area ! His number 03338678998 #madeinpakistan #makeinpakistan
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1535 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-06 06:17:08
    جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
    سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔
    جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
    لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا
    ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

    میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا،
    نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ،
    نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔

    Via Afzal Gwadarwala
    جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔ سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟ لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔ میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ Via Afzal Gwadarwala
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 51 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-06 05:54:36
    Are you happy with your SELF ?

    You and yourself are not the same ! Both you and yourself need to be worked on to become a better you and yourself !

    I am very honored to getting to know Muhammad Basheer Juma former Managing Partner at EY one of the top 4 management consulting firm on the planet who has dedicated his life to making a better version of you !

    Add him, ask him your questions so he can make videos to make you a better you !

    کیا آپ اپنے اپ سے خوش ہیں؟

    آپ اور آپ کا اپنا آپ ایک نہیں ہیں!

    آپ اور اپنا اپ دونوں کو ایک بہتر بننے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے!

    مجھے کرہ ارض کی چوٹی کی 4 مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم میں سے ایک EY میں محمد بشیر جمعہ کے سابق مینیجنگ پارٹنر کو جانّے اعزاز حاصل ہوا ہے جن نے اپنی زندگی کو بہتر ورژن بنانے کے لیے وقف کر رکھی ہے!

    ان سے کنیکٹ کریں، ان سے اپنے سوالات پوچھیں تاکہ وہ آپ کو بہتر بنانے کے لیے ویڈیوز بنا سکے!

    YouTube: https://youtube.com/@basheerjuma
    Are you happy with your SELF ? You and yourself are not the same ! Both you and yourself need to be worked on to become a better you and yourself ! I am very honored to getting to know Muhammad Basheer Juma former Managing Partner at EY one of the top 4 management consulting firm on the planet 🌎 who has dedicated his life to making a better version of you ! Add him, ask him your questions so he can make videos to make you a better you ! کیا آپ اپنے اپ سے خوش ہیں؟ آپ اور آپ کا اپنا آپ ایک نہیں ہیں! آپ اور اپنا اپ دونوں کو ایک بہتر بننے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے! مجھے کرہ ارض کی چوٹی کی 4 مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم میں سے ایک EY میں محمد بشیر جمعہ کے سابق مینیجنگ پارٹنر کو جانّے اعزاز حاصل ہوا ہے 🌎 جن نے اپنی زندگی کو بہتر ورژن بنانے کے لیے وقف کر رکھی ہے! ان سے کنیکٹ کریں، ان سے اپنے سوالات پوچھیں تاکہ وہ آپ کو بہتر بنانے کے لیے ویڈیوز بنا سکے! YouTube: https://youtube.com/@basheerjuma
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 46 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 21:36:44
    خوشحال پاکستان پارٹنرز پروگرام

    خوشحال پاکستان متحرک اور آرزو مند نوجوانوں کو برسرِ روز کرنے کے لیے "خوشحال پاکستان پارٹنرز پروگرام" کے نام سے ایک پروگرام شروع کررہا ہے.اس پروگرام کا آغاز صحت بخش، غذائیت سے بھرپور اشیاء کی تیاری اور تقسیم کے نظام سے کیا جا رہا ہے. انشاءاللہ.

    پہلے مرحلہ پر درجن بھر پر شوق نوجوانوں کی شامل کیا جائے گا جو تھوڑا سرمایہ رکھتے ہوں. کام کے متعلق تمام مشینری کی فراہمی ، ضروری تربیت اور مارکیٹنگ خوشحال پاکستان کے ذمہ ہوگی.

    دلچسپی رکھنے والے خواتین وحضرات مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں. براہ کرم اپنا تعارف واٹس ایپ کیجئے اور جوابی کال کا انتظار کیجیے. اس پروگرام کے متعلق دیگر تمام تفصیلات اسی نمبر سے دستیاب ہوں گی.

    واٹس ایپ برائے رابطہ 03218423929


    ٹیم خوشحال پاکستان

    Via Ibn e Fazil
    خوشحال پاکستان پارٹنرز پروگرام خوشحال پاکستان متحرک اور آرزو مند نوجوانوں کو برسرِ روز کرنے کے لیے "خوشحال پاکستان پارٹنرز پروگرام" کے نام سے ایک پروگرام شروع کررہا ہے.اس پروگرام کا آغاز صحت بخش، غذائیت سے بھرپور اشیاء کی تیاری اور تقسیم کے نظام سے کیا جا رہا ہے. انشاءاللہ. پہلے مرحلہ پر درجن بھر پر شوق نوجوانوں کی شامل کیا جائے گا جو تھوڑا سرمایہ رکھتے ہوں. کام کے متعلق تمام مشینری کی فراہمی ، ضروری تربیت اور مارکیٹنگ خوشحال پاکستان کے ذمہ ہوگی. دلچسپی رکھنے والے خواتین وحضرات مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں. براہ کرم اپنا تعارف واٹس ایپ کیجئے اور جوابی کال کا انتظار کیجیے. اس پروگرام کے متعلق دیگر تمام تفصیلات اسی نمبر سے دستیاب ہوں گی. واٹس ایپ برائے رابطہ 03218423929 ٹیم خوشحال پاکستان Via Ibn e Fazil
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 569 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 50 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 50 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 52 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 45 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 50 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2022-12-05 18:46:21
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 52 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Δείχνουμε (33751-33760 από 129708)
  • «
  • Προηγούμενο
  • 3374
  • 3375
  • 3376
  • 3377
  • 3378
  • Επόμενο
  • »
Greek
English اردو French Spanish Portuguese Deutsch Turkish Dutch Italiano Russian Romaian Portuguese (Brazil) Greek Arabic
Σχετικά Ιδιωτικότητα Founder’s Message Membership & Charges Επικοινώνησε μαζί μας Κατάλογος