• The map of conciousness by David Hawkings
    The map of conciousness by David Hawkings
    0 Commentarii 0 Distribuiri 14 Views
  • Human vibration of frequency understanding
    Human vibration of frequency understanding
    0 Commentarii 0 Distribuiri 53 Views
  • *_4 December - The day I call it the turning point of my life because i met you at #Cpc21! THANK YOU Sir_*.

    I will always truly respect you by heart and soul. Maybe I could never express it but this so much respect will always keep it my heart and you may never know that How much respect i have for you. I have only respect, respect, respect and lots of prayers for you. No matter if many people cant understand your advices and ideas but I truly admire them and this Pakistani youth will realize it later k ap kis derjy ke gehri baat or nasihat kia krty thy inhy. Many people realize the worth of each and every word and they admire you a lot. Your selfless efforts for the other people makes a *_Bht Azeem Insan_* for all of us. The other thing I get very inspired from you is your courage to dream big enough to end poverty from the whole Pakistan and World and make every Pakistani reach enough to at least earn their bread and butter respectfully. Last thing I love the most about you is your humbleness and so much down to earth personality. Maybe I may not get a chance to stay in your supervision *_but all I know is that you will always remain one of my Bestest Teachers_*, i just cant express in words what I truly mean. Maybe words are not enough or I dont have words. Ap hmesha Duaon ma Zinda rahain gy or logon k dilon ma InshaAllah hmesha Amar rahain gy.

    I cant thank you enough for the trust and respect you gave to me. I just literally dont have words.

    Thank you,
    Muhammad Athar
    *_4 December - The day I call it the turning point of my life because i met you at #Cpc21! THANK YOU Sir❣️_*. I will always truly respect you by heart and soul. Maybe I could never express it but this so much respect will always keep it my heart and you may never know that How much respect i have for you. I have only respect, respect, respect and lots of prayers for you. No matter if many people can't understand your advices and ideas but I truly admire them and this Pakistani youth will realize it later k ap kis derjy ke gehri baat or nasihat kia krty thy inhy. Many people realize the worth of each and every word and they admire you a lot. Your selfless efforts for the other people makes a *_Bht Azeem Insan_* for all of us. The other thing I get very inspired from you is your courage to dream big enough to end poverty from the whole Pakistan and World and make every Pakistani reach enough to at least earn their bread and butter respectfully. Last thing I love the most about you is your humbleness and so much down to earth personality. Maybe I may not get a chance to stay in your supervision *_but all I know is that you will always remain one of my Bestest Teachers_*, i just can't express in words what I truly mean. Maybe words are not enough or I don't have words. Ap hmesha Duaon ma Zinda rahain gy or logon k dilon ma InshaAllah hmesha Amar rahain gy. I can't thank you enough for the trust and respect you gave to me. I just literally don't have words. Thank you, Muhammad Athar ❤️
    0 Commentarii 0 Distribuiri 5 Views
  • اسلام و علیکم...!!
    میرا نام گل شیر ارننگ والا ہے
    میں انلائن ٹیچر ہوں
    کینوا + فائیور کی مدد سے 50 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانا سیکھاتا ہوں
    میرا مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ کرنا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ہر پاکستانی کم از کم ایک لاکھ ماہانہ ضرور کمائیں...
    اور میں دس ہزار ٹیچرز اور ٹرینرز بنانا چاہتا ہوں تاکہ وہ بھی پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہونے میں میرے محسن سر ریحان صاحب اور میرا ساتھ دیں ...تاکہ ہر پاکستانی انٹرنیٹ کی طاقت کو استعمال کرنا سیکھیں اور اسکی مدد سے اپنے لیے روزگار بنا سکے...
    شکریہ

    آپ اپنے بارے میں مختصر سا تعارف کروائیں...

    Gull Shair Qayyum
    اسلام و علیکم...!! میرا نام گل شیر ارننگ والا ہے میں انلائن ٹیچر ہوں کینوا + فائیور کی مدد سے 50 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانا سیکھاتا ہوں میرا مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ کرنا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ہر پاکستانی کم از کم ایک لاکھ ماہانہ ضرور کمائیں... اور میں دس ہزار ٹیچرز اور ٹرینرز بنانا چاہتا ہوں تاکہ وہ بھی پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہونے میں میرے محسن سر ریحان صاحب اور میرا ساتھ دیں ...تاکہ ہر پاکستانی انٹرنیٹ کی طاقت کو استعمال کرنا سیکھیں اور اسکی مدد سے اپنے لیے روزگار بنا سکے... شکریہ آپ اپنے بارے میں مختصر سا تعارف کروائیں... Gull Shair Qayyum
    0 Commentarii 0 Distribuiri 93 Views
  • Via Swaroop Rawal
    Via Swaroop Rawal
    0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views
  • Social Media Incubator video studios are now ready for you to come and record your shows !

    Here is the full tour !

    Join YouTuber class by Tariq Niazi on https://www.facebook.com/rehanallahwala/videos/669052598046078

    https://chat.whatsapp.com/BoYhvzvJ30v9YGwNUiMjHj
    Social Media Incubator video studios are now ready for you to come and record your shows ! Here is the full tour ! Join YouTuber class by Tariq Niazi on https://www.facebook.com/rehanallahwala/videos/669052598046078 https://chat.whatsapp.com/BoYhvzvJ30v9YGwNUiMjHj
    0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views
  • Changes are inevitable and not always controllable. What can be controlled is how you manage react to and work through the change process.

    -Kelly A. Morgan
    Changes are inevitable and not always controllable. What can be controlled is how you manage react to and work through the change process. -Kelly A. Morgan
    0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views
  • آج مورخہ 3دسمبر 2022 مجھے اپنے منٹور سر ریحان اللہ والا سے جڑے پورا ایک سال مکمل ہوگیا۔
    ٹھیک آج کی دن 3 دسمبر 2021 کو سر ریحان اللہ کا مسنجر موصول ہوا۔جس میں لکھا تھا کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے اور مجھ سے وہ سب سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں۔میں ایک استاد ہوں اور میرا تربیت کرنے کا انداز بھی مختلف ہے
    آپ کو بتاتا چلوں تب معاشی حالات ایسے تھے مقروض ہو چکا تھا ۔بہت پریشان حال تھا صبح سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور شام کو پاپ کارن سیل کرتا تھا۔گوگل اور یوٹیوب سے بہت تعلق تھا لیکن سمجھ نہیں آ رہا تھا جاوں کدھر۔اچانک کرم ہوا ۔۔نصیب جاگے فیس بک سکرول کرتے ہوئے کرتے سر منور عباداللہ کی فیس بک پروفائیل میرے سامنے سے گزری اور ان کہ ساتھ ایک انتہائی سادہ مزاج لیکن درد دل رکھنے والا انسان محو گفتگو دیکھا تو دل کو ایک سکوں سا محسوس ہوا کہ بندہ تو بڑا کام کا لگتا ہے جلدی سے فالو کرنا شروع کر دیا۔بتاتا چلوں کہ میری عادت میں ہر ایرے گیرے کو وابستہ نہیں ہوتا پہلے اسے دیکھتا ہوں پھر جب اسے فالو کرنا شروع کر دوں پھر دل سے کرتا ہوں اور اسکی ہر بات اور تربیت کو ماننے کی کوشش کرتا ہوں۔
    پھر انکی تربیت کا آغاز ہوا سر ریحان بہت سافٹ انسان ہیں اتنے حساس انسان ہیں کہ آپ اندازہ نہیں لگا سکتے۔ ایک بیٹے اور اولاد کی طرح میری تربیت کی کہ اگر لکھنے بیٹھوں تو تحریر بہت لمبی ہو جاَئے گی فیصلہ کیا ہے ایک مکمل وڈیو سریز بناوں جس میں بتاوں کہ وہ کون ہیں اور کیا ہیں اور ان کو فالو کرکے میں کیسے 15 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانے تک پہنچ گیا تاکہ آپ بھی ان کہ علم سے فائدہ اٹھا سکیں ۔شکریہ میرے محسن میری زندگی میں آنے کا میں اس احسان کا بدلہ تو نہیں دے سکتا لیکن آپ سے وعدہ ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو پاکستان سے غربت کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کو ایک لاکھ استادضرور دے کر جاوں گا یہ آپ سے وعدہ ہے کیونکہ میں جانتا ہوں غربت بہت موزی مرض ہے۔

    Ameer Popcornwala
    آج مورخہ 3دسمبر 2022 مجھے اپنے منٹور سر ریحان اللہ والا سے جڑے پورا ایک سال مکمل ہوگیا۔ ٹھیک آج کی دن 3 دسمبر 2021 کو سر ریحان اللہ کا مسنجر موصول ہوا۔جس میں لکھا تھا کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے اور مجھ سے وہ سب سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں۔میں ایک استاد ہوں اور میرا تربیت کرنے کا انداز بھی مختلف ہے آپ کو بتاتا چلوں تب معاشی حالات ایسے تھے مقروض ہو چکا تھا ۔بہت پریشان حال تھا صبح سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور شام کو پاپ کارن سیل کرتا تھا۔گوگل اور یوٹیوب سے بہت تعلق تھا لیکن سمجھ نہیں آ رہا تھا جاوں کدھر۔اچانک کرم ہوا ۔۔نصیب جاگے فیس بک سکرول کرتے ہوئے کرتے سر منور عباداللہ کی فیس بک پروفائیل میرے سامنے سے گزری اور ان کہ ساتھ ایک انتہائی سادہ مزاج لیکن درد دل رکھنے والا انسان محو گفتگو دیکھا تو دل کو ایک سکوں سا محسوس ہوا کہ بندہ تو بڑا کام کا لگتا ہے جلدی سے فالو کرنا شروع کر دیا۔بتاتا چلوں کہ میری عادت میں ہر ایرے گیرے کو وابستہ نہیں ہوتا پہلے اسے دیکھتا ہوں پھر جب اسے فالو کرنا شروع کر دوں پھر دل سے کرتا ہوں اور اسکی ہر بات اور تربیت کو ماننے کی کوشش کرتا ہوں۔ پھر انکی تربیت کا آغاز ہوا سر ریحان بہت سافٹ انسان ہیں اتنے حساس انسان ہیں کہ آپ اندازہ نہیں لگا سکتے۔ ایک بیٹے اور اولاد کی طرح میری تربیت کی کہ اگر لکھنے بیٹھوں تو تحریر بہت لمبی ہو جاَئے گی فیصلہ کیا ہے ایک مکمل وڈیو سریز بناوں جس میں بتاوں کہ وہ کون ہیں اور کیا ہیں اور ان کو فالو کرکے میں کیسے 15 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانے تک پہنچ گیا تاکہ آپ بھی ان کہ علم سے فائدہ اٹھا سکیں ۔شکریہ میرے محسن میری زندگی میں آنے کا میں اس احسان کا بدلہ تو نہیں دے سکتا لیکن آپ سے وعدہ ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو پاکستان سے غربت کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کو ایک لاکھ استادضرور دے کر جاوں گا یہ آپ سے وعدہ ہے کیونکہ میں جانتا ہوں غربت بہت موزی مرض ہے۔ Ameer Popcornwala
    0 Commentarii 0 Distribuiri 4 Views