Paki Paki
نتائج البحث
عرض كل النتائج
  • انضم إلينا
    تسجيل الدخول
    التسجيل
    Dark

الدليل

إكتشاف أشخاص جدد وإنشاء اتصالات جديدة وصداقات جديدة

  • المستخدمون
  • المنشورات
  • الصفحات
  • المجموعات
  • المناسبات
  • سوق المنتجات
  • مفاوضاتي
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 18:42:21
    Beautiful garden of sister of Zia Khan
    Beautiful garden of sister of Zia Khan
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 18:30:13
    ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔
    بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔
    آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے.
    تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
    مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔
    بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
    مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔

    اول: کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔
    دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں۔
    اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
    ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔ آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے. تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے. مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔ بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا. مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔ اول: کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔ دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں۔ اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 18:02:40
    سب کو ہےسکھانا
    ماہانہ ایک لاکھ روپےکمانا
    پاکستان کو آگےہےبڑھانا
    اٹھ جاگ نہ کر اب بہانہ

    By Khuram Shahzad Cheema
    سب کو ہےسکھانا ماہانہ ایک لاکھ روپےکمانا پاکستان کو آگےہےبڑھانا اٹھ جاگ نہ کر اب بہانہ By Khuram Shahzad Cheema
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • Rehan Allahwala
    أضاف صورة
    2022-11-27 15:50:47
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
    الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
  • عرض (33951-33960 من 129712)
  • «
  • السابق
  • 3394
  • 3395
  • 3396
  • 3397
  • 3398
  • التالي
  • »
Arabic
English اردو French Spanish Portuguese Deutsch Turkish Dutch Italiano Russian Romaian Portuguese (Brazil) Greek Arabic
الخصوصية Founder’s Message Membership & Charges اتصل بنا الدليل