• مجھے یاد کرنے کا شکریہ سمیع خان!

    آپ بلوچستان میں ہر ایک کو ان کے موبائل فون سے ماہانہ 100,000 کمانے میں مدد کریں!

    Thank you for remembering me Sami Khan !

    May you help everyone in Baluchistan to earn 100,000 a month from their mobile phones !
    مجھے یاد کرنے کا شکریہ سمیع خان! آپ بلوچستان میں ہر ایک کو ان کے موبائل فون سے ماہانہ 100,000 کمانے میں مدد کریں! Thank you for remembering me Sami Khan ! May you help everyone in Baluchistan to earn 100,000 a month from their mobile phones !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • ‎السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ‎آپ جو کام کررہے ہیں قابل تعریف ہے۔
    ‎میں ایک مدرسہ کا ساتویں درجہ کا طالب علم ہوں آپ لوگوں سن کر ہی میرا سوچنے کا زاویہ تبدیل ہوا اور الحمدللہ ماہانہ
    ‎1000 سے 1500 ڈالر کمارہا ہوں۔
    ‎جس کیلئے میں آپ سب کا شکر گزار ہوں۔

    اگر کوئی اور سیکھنا چاہتا ہے تو برائے مہربانی مجھے ان باکس کریں۔

    AL Saeed
    ‎السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎آپ جو کام کررہے ہیں قابل تعریف ہے۔ ‎میں ایک مدرسہ کا ساتویں درجہ کا طالب علم ہوں آپ لوگوں سن کر ہی میرا سوچنے کا زاویہ تبدیل ہوا اور الحمدللہ ماہانہ ‎1000 سے 1500 ڈالر کمارہا ہوں۔ ‎جس کیلئے میں آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ اگر کوئی اور سیکھنا چاہتا ہے تو برائے مہربانی مجھے ان باکس کریں۔ AL Saeed
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • Thank you Google for making our life so much better
    Thank you Google for making our life so much better
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • Come learn from Shahid Iqbal Samo
    Come learn from Shahid Iqbal Samo
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • پھٹے پرانے جوتوں کے ساتھ وہ پلاسٹک کی گیند سے کھیل رہا تھا. مجھے بہت دکھ ہوا. میں نے بازار سے نیا جوتا خریدا اور اسے دیتے ہوئے کہا "برخوردار لو، یہ جوتا پہن لو". لڑکے نے فوراً جوتے نکالے اور پہن لئے.

    اس کا چہرہ مسرت سے دمک اٹھا تھا. وہ میری طرف پلٹا اور میرا ہاتھ تھام کر پوچھا "آپ خدا ہیں؟"

    میں نے گھبرا کر ہاتھ چھڑایا اور کانوں کو ہاتھ لگا کر کہا "نہیں بیٹا، نہیں. میں خدا نہیں"

    لڑکا پھر مسکرایا اور کہا "تو پھر ضرور اللہ کے دوست ہونگے، کیونکہ میں نے کل رات صرف اللہ سے کہا تھا کہ مجھے نئے جوتے دے دیں."

    اب میں مسکرا دیا اور اسکے ماتھے کو شفقت سے پیا ر کرکے اپنے گھر کی طرف چل پڑا. اب میں بھی جان چکا تھا کہ اللہ کا دوست ہونا کوئی مشکل کام نہیں.

    Via Major Ejaz Bashir
    پھٹے پرانے جوتوں کے ساتھ وہ پلاسٹک کی گیند سے کھیل رہا تھا. مجھے بہت دکھ ہوا. میں نے بازار سے نیا جوتا خریدا اور اسے دیتے ہوئے کہا "برخوردار لو، یہ جوتا پہن لو". لڑکے نے فوراً جوتے نکالے اور پہن لئے. اس کا چہرہ مسرت سے دمک اٹھا تھا. وہ میری طرف پلٹا اور میرا ہاتھ تھام کر پوچھا "آپ خدا ہیں؟" میں نے گھبرا کر ہاتھ چھڑایا اور کانوں کو ہاتھ لگا کر کہا "نہیں بیٹا، نہیں. میں خدا نہیں" لڑکا پھر مسکرایا اور کہا "تو پھر ضرور اللہ کے دوست ہونگے، کیونکہ میں نے کل رات صرف اللہ سے کہا تھا کہ مجھے نئے جوتے دے دیں." اب میں مسکرا دیا اور اسکے ماتھے کو شفقت سے پیا ر کرکے اپنے گھر کی طرف چل پڑا. اب میں بھی جان چکا تھا کہ اللہ کا دوست ہونا کوئی مشکل کام نہیں. Via Major Ejaz Bashir
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا........
    *یہ سمندر چور ہے.....!*

    کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا تو خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پر لکھ دیا.......
    *سخاوت کیلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے.....!*

    ایک غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اس کا آخری غوطہ ثابت ہوا کنارے پر بیٹھی غمزدہ ماں نے ریت پر ٹپکتے آنسوں سے لکھ دیا.......
    *یہ سمندر قاتل ہے........!*

    ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی کا تحفہ دیا تو اس نے خوشی سے لکھ دیا........
    *یہ سمندر بڑا کریم اور سخی ہے........!*

    پھر ایک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب لکھا ہوا مٹا دیا
    *لوگوں کی باتوں پر کان مت دھرو ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے*
    خطاؤں اور غلطيوں کو مٹا دو تاکہ دوستی اور بھائی چارگی چلتی رہے.......

    ✒ .جلال الدین رومی

    #rumi

    Via Ejaz Bashir
    ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا........ *یہ سمندر چور ہے.....!* کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا تو خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پر لکھ دیا....... *سخاوت کیلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے.....!* ایک غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اس کا آخری غوطہ ثابت ہوا کنارے پر بیٹھی غمزدہ ماں نے ریت پر ٹپکتے آنسوں سے لکھ دیا....... *یہ سمندر قاتل ہے........!* ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی کا تحفہ دیا تو اس نے خوشی سے لکھ دیا........ *یہ سمندر بڑا کریم اور سخی ہے........!* پھر ایک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب لکھا ہوا مٹا دیا *لوگوں کی باتوں پر کان مت دھرو ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے* خطاؤں اور غلطيوں کو مٹا دو تاکہ دوستی اور بھائی چارگی چلتی رہے....... ✒ .جلال الدین رومی #rumi Via Ejaz Bashir
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • ‏جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
    خیر مطلب؟
    خشک ہوتے پودے کو پانی،
    شجرکاری،
    ایک پلیٹ کھانا،
    کچھ پیسے صدقہ،
    اچھا مشورہ،
    دُکھ میں دلاسہ،
    پرندوں کو کھلانا،
    حشرات کی خوارک،
    اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔۔۔
    جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں۔

    Via Dr Major Ejaz Bashir
    ‏جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر مطلب؟ خشک ہوتے پودے کو پانی، شجرکاری، ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے صدقہ، اچھا مشورہ، دُکھ میں دلاسہ، پرندوں کو کھلانا، حشرات کی خوارک، اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔۔۔ جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں۔ Via Dr Major Ejaz Bashir
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • آواران بلوچستان سے نصیر بلوچ سے ملیں!
    وہ Fiverr پر مواد لکھنے سے ماہانہ 50,000 روپے کماتا ہے۔
    یہ جاننے کے لیے اسے ان باکس کریں کہ آپ اپنے موبائل فون سے ایسا کیسے کر سکتے ہیں!

    Meet Naseer Baloch from Awran Baluchistan!

    He earns 50,000 rupee a month from content writing on Fiverr

    Inbox him to learn how you can do the same from your mobile phone !

    His number is +92 332 3327183
    آواران بلوچستان سے نصیر بلوچ سے ملیں! وہ Fiverr پر مواد لکھنے سے ماہانہ 50,000 روپے کماتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے اسے ان باکس کریں کہ آپ اپنے موبائل فون سے ایسا کیسے کر سکتے ہیں! Meet Naseer Baloch from Awran Baluchistan! He earns 50,000 rupee a month from content writing on Fiverr Inbox him to learn how you can do the same from your mobile phone ! His number is +92 332 3327183
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • The master of Fiverr !

    Aitazaz Khan !

    Watch him and learn to earn 100,000 rupee plus a month

    Link https://youtube.com/@TechKor
    The master of Fiverr ! Aitazaz Khan ! Watch him and learn to earn 100,000 rupee plus a month Link https://youtube.com/@TechKor
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 8 Visualizações
  • اصلی نسلی اور عقلی کراچی والے غور سے اس تحریر کو ضرور پڑھیں

    ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
    جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول اور حالات کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
    بہت جلد مینڈک مر جائے گا۔۔۔
    یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
    "وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
    سوچیئے!
    میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
    مینڈک کو مارنے والی چیز وہ "بے غیرت انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
    یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
    مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
    لیکن،
    سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا اور برداشت کرتا رہا۔۔۔
    ہماری زندگیوں میں بھی ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب ہمیں خود کو حالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہےبہت سے غلط فیصلوں اور نا انصافیوں اور ظلم کوسہتے رہنا پڑتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کب آپ نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنا ہے اور کب حالات کو اپنے مطابق اور کب حالات ک ہی بدلنے کی کوشش کرنا ہے ۔۔۔۔
    اگر ہم دوسروں کو اپنی زندگیوں کے ساتھ جسمانی، جذباتی، مالی و معاشی روحانی اور دماغی طور پر کھیلنے کا موقع دیں گے تو وہ ایسا کرتے ہی رہیں گے
    اس لیے وقت اور توانائی رہتے "جمپ" کرنے کا فیصلہ کریں ۔۔۔۔اور ہر دفعہ کنوئیں کا مینڈک بننے سے پرہیز کریں ۔۔۔
    منقول از میری کہانی تماری زبانی
    اعظم جان بلوچ

    Via Azam Jan Baloch
    اصلی نسلی اور عقلی کراچی والے غور سے اس تحریر کو ضرور پڑھیں ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔ جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول اور حالات کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا بہت جلد مینڈک مر جائے گا۔۔۔ یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے "وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟" سوچیئے! میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ مینڈک کو مارنے والی چیز وہ "بے غیرت انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔ لیکن، سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا اور برداشت کرتا رہا۔۔۔ ہماری زندگیوں میں بھی ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب ہمیں خود کو حالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہےبہت سے غلط فیصلوں اور نا انصافیوں اور ظلم کوسہتے رہنا پڑتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کب آپ نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنا ہے اور کب حالات کو اپنے مطابق اور کب حالات ک ہی بدلنے کی کوشش کرنا ہے ۔۔۔۔ اگر ہم دوسروں کو اپنی زندگیوں کے ساتھ جسمانی، جذباتی، مالی و معاشی روحانی اور دماغی طور پر کھیلنے کا موقع دیں گے تو وہ ایسا کرتے ہی رہیں گے اس لیے وقت اور توانائی رہتے "جمپ" کرنے کا فیصلہ کریں ۔۔۔۔اور ہر دفعہ کنوئیں کا مینڈک بننے سے پرہیز کریں ۔۔۔ منقول از میری کہانی تماری زبانی اعظم جان بلوچ Via Azam Jan Baloch
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 102 Visualizações