0 التعليقات
0 المشاركات
7 مشاهدة
الدليل
إكتشاف أشخاص جدد وإنشاء اتصالات جديدة وصداقات جديدة
- الرجاء تسجيل الدخول , للأعجاب والمشاركة والتعليق على هذا!
-
-
-
- David J. Malan made cs50 course at Harvard University & teaches it for free ! You can join his group CS50 to learn !
Thank you for sharing my video on your network !David J. Malan made cs50 course at Harvard University & teaches it for free ! You can join his group CS50 to learn ! Thank you for sharing my video on your network !0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة - Be mindfulBe mindful0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
- Are you a female ?
Do you want Vision, path, life learning, decision making ?
Meet @aiman https://www.facebook.com/aiman.zahid.7121
she can guide you ! Inbox her hour questions !
Join the group https://www.facebook.com/groups/426225985624909/Are you a female ? Do you want Vision, path, life learning, decision making ? Meet @aiman https://www.facebook.com/aiman.zahid.7121 she can guide you ! Inbox her hour questions ! Join the group https://www.facebook.com/groups/426225985624909/0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة - Via @arsalan Connected PakistanVia @arsalan Connected Pakistan 🇵🇰0 التعليقات 0 المشاركات 41 مشاهدة
- .پرندوں کی زندگی میں انسان کیلیئے 6 سبق ہیں۔
1۔ یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔
2۔ یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں، ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔
3۔ پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اکیلے اور بغیر کسی راہنما کے سفر بھی نہیں کرتے۔
4۔ تمہیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتا نظر نہیں آئے گا۔ کیونکہ یہ حریٖص نہیں ہوتے۔
5۔ اور سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے۔ جس کی گواہی پیارے نبی ﷺنے بھی دی۔ فرمایا "جنت میں ایک ایسا گروہ داخل ہو گا جسکے دل پرندوں جیسے ہوں گے (یعنی صبر اور توکل کرنے والے)" ۔
6۔ آخری بات یہ کہ پکھیرو مسقل ایک جگہ یا مقام کے قیدی ہو کر نہیں رہتے۔ کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔
Via Major Ejaz Bashir.پرندوں کی زندگی میں انسان کیلیئے 6 سبق ہیں۔ 1۔ یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ 2۔ یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں، ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔ 3۔ پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اکیلے اور بغیر کسی راہنما کے سفر بھی نہیں کرتے۔ 4۔ تمہیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتا نظر نہیں آئے گا۔ کیونکہ یہ حریٖص نہیں ہوتے۔ 5۔ اور سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے۔ جس کی گواہی پیارے نبی ﷺنے بھی دی۔ فرمایا "جنت میں ایک ایسا گروہ داخل ہو گا جسکے دل پرندوں جیسے ہوں گے (یعنی صبر اور توکل کرنے والے)" ۔ 6۔ آخری بات یہ کہ پکھیرو مسقل ایک جگہ یا مقام کے قیدی ہو کر نہیں رہتے۔ کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔ Via Major Ejaz Bashir0 التعليقات 0 المشاركات 99 مشاهدة - Rehan Allahwala May 1974 when I was 11 months old !
Want to share yours in comment ?Rehan Allahwala May 1974 when I was 11 months old ! Want to share yours in comment ?0 التعليقات 0 المشاركات 42 مشاهدة