• مولانا عبدالقدوس محمدی
    دینی مدارس کے سب سے بڑے نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان اور مرکزی میڈیا سنٹر کے انچارج ہیں۔آپ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں واقع محمدی مسجد کے خطیب ہیں.اسلام اباد میں آپ کے زیر انتظام سات مساجد،بچوں کے چار مدارس اور اور بچیوں کے تین مدارس خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان مدارس میں دینی و عصری علوم کا ایک منفرد نظام و نصاب رائج ہے-
    دینی مدارس کے فضلاء اور طلبہ آپ نے کی ہم نصابی سرگرمیوں،مقابلوں اور مختلف ہنر اور مہارتیں سکھانے کے لیے مدارس فاؤنڈیشن کے نام سے ادارہ بنا رکھا ہے جس کے زیر اہتمام گزشتہ 15 برسوں سے مدارس میڈیا ورکشاپ کے نام سے شعبان میں اپنی نوعیت کا منفرد کورس ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے دینی مدارس کے منتخب اور باصلاحیت فضلاء شریک ہوتے ہیں-مولاناجہانگیرصاحب کے اشتراک سے ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام کے انعقاد کے ساتھ ساتھ وقتا فوقتاً مختلف پروگرام اور کورسز کرواتے رہتے ہیں.آپ مختلف قومی اخبارات کے لیے گزشتہ بیس برس سے کالم بھی لکھ رہے ہیں اور ٹی وی ٹاک شوز میں بھی شریک ہوتے ہیں.آپ سے استفادہ کے لیے یورپ،خلیج اور دنیا کے دیگر خطوں میں کئ کانفرنسز اور پروگراموں میں مدعو کیا گیا.آپ کے تلامذہ کی تعداد ہزاروں میں ہے جو دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں-

    Add Abdul Quddus
    WhatsApp +92 300 9569780
    مولانا عبدالقدوس محمدی دینی مدارس کے سب سے بڑے نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان اور مرکزی میڈیا سنٹر کے انچارج ہیں۔آپ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں واقع محمدی مسجد کے خطیب ہیں.اسلام اباد میں آپ کے زیر انتظام سات مساجد،بچوں کے چار مدارس اور اور بچیوں کے تین مدارس خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان مدارس میں دینی و عصری علوم کا ایک منفرد نظام و نصاب رائج ہے- دینی مدارس کے فضلاء اور طلبہ آپ نے کی ہم نصابی سرگرمیوں،مقابلوں اور مختلف ہنر اور مہارتیں سکھانے کے لیے مدارس فاؤنڈیشن کے نام سے ادارہ بنا رکھا ہے جس کے زیر اہتمام گزشتہ 15 برسوں سے مدارس میڈیا ورکشاپ کے نام سے شعبان میں اپنی نوعیت کا منفرد کورس ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے دینی مدارس کے منتخب اور باصلاحیت فضلاء شریک ہوتے ہیں-مولاناجہانگیرصاحب کے اشتراک سے ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام کے انعقاد کے ساتھ ساتھ وقتا فوقتاً مختلف پروگرام اور کورسز کرواتے رہتے ہیں.آپ مختلف قومی اخبارات کے لیے گزشتہ بیس برس سے کالم بھی لکھ رہے ہیں اور ٹی وی ٹاک شوز میں بھی شریک ہوتے ہیں.آپ سے استفادہ کے لیے یورپ،خلیج اور دنیا کے دیگر خطوں میں کئ کانفرنسز اور پروگراموں میں مدعو کیا گیا.آپ کے تلامذہ کی تعداد ہزاروں میں ہے جو دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں- Add Abdul Quddus WhatsApp +92 300 9569780
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 69 Visualizações
  • Want to earn $1000 or 200,000 a month from eBay ? The mother company of PayPal ?

    Meet Qasim Sana Ramay ! Add him ! Join his group and learn to earn !

    Tip! if you want to make your own eBay for Pakistan like Alibaba made Taobao 淘宝 and work 12 hours a day for 5 years you will end up making 50 million plus dollar for sure chances are 90%
    Want to earn $1000 or 200,000 a month from eBay ? The mother company of PayPal ? Meet Qasim Sana Ramay ! Add him ! Join his group and learn to earn ! Tip! if you want to make your own eBay for Pakistan like Alibaba made Taobao 淘宝 and work 12 hours a day for 5 years you will end up making 50 million plus dollar for sure chances are 90%
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 596 Visualizações
  • Aik Din banay Ga Khud mukhtar, ameer, Khush mizaj, aur Patient Pakistan !

    Where all people will open door for others, smile at strangers other without a reason, give salam to all strangers, Have a nice house, transportation and beautiful family meals !
    Aik Din banay Ga Khud mukhtar, ameer, Khush mizaj, aur Patient Pakistan ! Where all people will open door for others, smile 😊 at strangers other without a reason, give salam to all strangers, Have a nice house, transportation and beautiful family meals !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • Islamabad !
    Islamabad !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações
  • 0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações