• Inbox from Mohammad Zahoor Mughal
    Sharing with his permission ! Breaks my heart and keeps me wanting to do what I do !

    اسلام علیکم بھائی صاحب
    میرا نام محمد ظہور ہے میں ایبٹ آباد پاکستان کا رہنے والا ہوں
    میری پرائمری تعلیم ھے 31 پلس میری ایج ھے میں اپنے والدین کی پہلی الاد ہوں ہم ساتھ بہین بھائی ہیں میرے علاوہ میرا ایک سب سے چھوٹا بھائی ہے جو ابھی چھٹی کلاس کا سٹوڈنٹ ہے اور میری 5 بہینیں ہیں چھوٹے بھائی کے علاوہ ہم سب کی شادی ہو چکی ھے مجھے پڑھنے کا بہت شوق تھا لیکن میرے والد ایک مزدور ہیں اور وہ میری تعلیم کے دوران بیمار رہتے تھے جب میں چوتھی کلاس میں تھا تو ان کی صحت بہت خراب تھی وہ کام پر نہیں جا پاتے تھے اور ہمارے پاس ایک وقت کے لئے کھانا ہوتا تو دوسرے وقت کے لئے نہیں ہوتا کبھی کبار تو ہمیں دو دو دن کے فاکے کرنے پڑتے اس وقت مجھ سے اپنی چھوٹی بہینوں حالت دیکھی نہ گئی اور والدہ کے مشورے سے مجھے ناچاہتے ہوئے بھی سکول چھوڑنا پڑا اور میں مزدوری کرنے لگا خیر اسی طرح سال گزر گیا جب پانچوی کلاس کے امتیان کا وقت ہوا تو میرے سکول کے استاد نے کہا تمارہ سکول سے نام خارج نہیں کیا اگر تم چاؤ تو امتیان دے سکتے ہو میں نے کہا میرے پاس سکول کے کپڑے تک نہیں ہیں اور نہ ہی میں نے کچھ پڑھا میں کیسے امتیان دے سکتا ہوں خیر استاد نے کہا مجھے یقین ھے تم پاس ہو جاؤ گے رہی بات کپڑوں کی کوئی بھی کالے کپڑے پہین کے آ جانا میں نے کہا ٹھیک میں کل آ جاؤں گا میں نے یہ ساری باتے گھر آ کر بتائی میری والدہ نے کہا ٹھیک اگر تم جانا چاہتے ہو جاؤ امتیان دے دو لیکن مسلہ تب بنا جب داخلہ فیس کے لئے ہمارے پاس 30 روپے نہیں تھے جو استاد جی نے مانگے تھے ہم سب پرشان ہو گے اب کیا ہو گا تب میری والدہ اور میں میرے تائے کے گھر گے اور وہاں ان سے 30 روپے ادھار لئے اور امتیان دے دیا خیر مختصر یہ کے میں پاس ھو گیا اور پھر سے گاؤں میں مزدوری کرنے لگا کچھ وقت گزرنے کے بعد ہمارے گاؤں کا ایک دھوبھی ٹھیکدار ہے جس کا آرمی میں کپڑے دھونے اور استری کرنے کا ٹھیکہ تھا میں اس کے ساتھ چلا گیا اور لگ بگ 10 سے 12 سال میں نے دھوبھی کا کام کیا مختلف جگو پر جس میں سے 4 سال میں نے پی سی ہوٹل میں بھی ایزے لانڈری مین کام کیا ھے اس کے بعد مجھے موقعہ ملا میں سعودی عرب چلا گیا ایک کیٹرنگ کمپنی میں ایزے لانڈری مین لیکن بدقسمتی سے میں 18 ماہ بعد گھر آیا چھٹی ایا تو کرونا کا شور شروع ھو گیا اور میں واپس نہیں جا سکا وہاں سے میں نے جو پیسے کمائے تھے ان سے میں نے یہاں گاؤں میں گھر بنا لیا اور اب میں پھر سے گاؤں میں مزدوری کرتا ہوں ایک چھوٹی کرش مشین کے ساتھ
    میں شادی شدہ ہوں میرے دو بیٹے ہیں ایک 3سری کلاس میں ہے اور دوسرا ابھی 5سال کا ہوا ہے اسے بھی اب داخل کروانا ہے اور ایک چھوٹا بھائی ہے جو چھٹی جماعت میں پڑھتا ھے میں چاہتا ہوں کے میرا تو جیسے تیسے وقت گزر گیا لیکن میں اتنے پیسے کما لوں کے میں اپنے بچوں چھوٹے بھائی کو اچھی تعلیم دلوا سکوں اس لئے میری کوشش ہے کہ میں کسی بائر ملک میں جا کے یا کسی اور طریقے سے اچھے پیسے کما لوں معذرت کے میں نے آپ کا بہت ٹائم لیا اینڈ بہت شکریہ آپ نے مجھے وقت دیا
    بھائی اگر ہو سکے تو مجھے بائر کسی ملک میں اچھی سیلری پر جاب دلوا دو بہت شکریہ
    Inbox from Mohammad Zahoor Mughal Sharing with his permission ! Breaks my heart ♥️ and keeps me wanting to do what I do ! اسلام علیکم بھائی صاحب میرا نام محمد ظہور ہے میں ایبٹ آباد پاکستان کا رہنے والا ہوں میری پرائمری تعلیم ھے 31 پلس میری ایج ھے میں اپنے والدین کی پہلی الاد ہوں ہم ساتھ بہین بھائی ہیں میرے علاوہ میرا ایک سب سے چھوٹا بھائی ہے جو ابھی چھٹی کلاس کا سٹوڈنٹ ہے اور میری 5 بہینیں ہیں چھوٹے بھائی کے علاوہ ہم سب کی شادی ہو چکی ھے مجھے پڑھنے کا بہت شوق تھا لیکن میرے والد ایک مزدور ہیں اور وہ میری تعلیم کے دوران بیمار رہتے تھے جب میں چوتھی کلاس میں تھا تو ان کی صحت بہت خراب تھی وہ کام پر نہیں جا پاتے تھے اور ہمارے پاس ایک وقت کے لئے کھانا ہوتا تو دوسرے وقت کے لئے نہیں ہوتا کبھی کبار تو ہمیں دو دو دن کے فاکے کرنے پڑتے اس وقت مجھ سے اپنی چھوٹی بہینوں حالت دیکھی نہ گئی اور والدہ کے مشورے سے مجھے ناچاہتے ہوئے بھی سکول چھوڑنا پڑا اور میں مزدوری کرنے لگا خیر اسی طرح سال گزر گیا جب پانچوی کلاس کے امتیان کا وقت ہوا تو میرے سکول کے استاد نے کہا تمارہ سکول سے نام خارج نہیں کیا اگر تم چاؤ تو امتیان دے سکتے ہو میں نے کہا میرے پاس سکول کے کپڑے تک نہیں ہیں اور نہ ہی میں نے کچھ پڑھا میں کیسے امتیان دے سکتا ہوں خیر استاد نے کہا مجھے یقین ھے تم پاس ہو جاؤ گے رہی بات کپڑوں کی کوئی بھی کالے کپڑے پہین کے آ جانا میں نے کہا ٹھیک میں کل آ جاؤں گا میں نے یہ ساری باتے گھر آ کر بتائی میری والدہ نے کہا ٹھیک اگر تم جانا چاہتے ہو جاؤ امتیان دے دو لیکن مسلہ تب بنا جب داخلہ فیس کے لئے ہمارے پاس 30 روپے نہیں تھے جو استاد جی نے مانگے تھے ہم سب پرشان ہو گے اب کیا ہو گا تب میری والدہ اور میں میرے تائے کے گھر گے اور وہاں ان سے 30 روپے ادھار لئے اور امتیان دے دیا خیر مختصر یہ کے میں پاس ھو گیا اور پھر سے گاؤں میں مزدوری کرنے لگا کچھ وقت گزرنے کے بعد ہمارے گاؤں کا ایک دھوبھی ٹھیکدار ہے جس کا آرمی میں کپڑے دھونے اور استری کرنے کا ٹھیکہ تھا میں اس کے ساتھ چلا گیا اور لگ بگ 10 سے 12 سال میں نے دھوبھی کا کام کیا مختلف جگو پر جس میں سے 4 سال میں نے پی سی ہوٹل میں بھی ایزے لانڈری مین کام کیا ھے اس کے بعد مجھے موقعہ ملا میں سعودی عرب چلا گیا ایک کیٹرنگ کمپنی میں ایزے لانڈری مین لیکن بدقسمتی سے میں 18 ماہ بعد گھر آیا چھٹی ایا تو کرونا کا شور شروع ھو گیا اور میں واپس نہیں جا سکا وہاں سے میں نے جو پیسے کمائے تھے ان سے میں نے یہاں گاؤں میں گھر بنا لیا اور اب میں پھر سے گاؤں میں مزدوری کرتا ہوں ایک چھوٹی کرش مشین کے ساتھ میں شادی شدہ ہوں میرے دو بیٹے ہیں ایک 3سری کلاس میں ہے اور دوسرا ابھی 5سال کا ہوا ہے اسے بھی اب داخل کروانا ہے اور ایک چھوٹا بھائی ہے جو چھٹی جماعت میں پڑھتا ھے میں چاہتا ہوں کے میرا تو جیسے تیسے وقت گزر گیا لیکن میں اتنے پیسے کما لوں کے میں اپنے بچوں چھوٹے بھائی کو اچھی تعلیم دلوا سکوں اس لئے میری کوشش ہے کہ میں کسی بائر ملک میں جا کے یا کسی اور طریقے سے اچھے پیسے کما لوں معذرت کے میں نے آپ کا بہت ٹائم لیا اینڈ بہت شکریہ آپ نے مجھے وقت دیا بھائی اگر ہو سکے تو مجھے بائر کسی ملک میں اچھی سیلری پر جاب دلوا دو بہت شکریہ
    0 Kommentare 0 Anteile 7 Ansichten
  • 𝗚𝗲𝘁 𝗖𝗮𝗻𝘃𝗮 & 𝗙𝗿𝗲𝗲𝗹𝗮𝗻𝗰𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗯𝘆 𝗦𝗵𝗮𝗷𝗲𝗲𝗹 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗟𝗪𝗦 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗥𝗘𝗘

    - Attend the classes Live via YouTube
    - Get Canva Pro for Free
    - Upwork Top Rated Plus Seller
    - Freelance Trainer

    Playlist Link: https://bit.ly/canva_with_shajeel
    Facebook Group Link: https://www.facebook.com/groups/canvawithlwsacademy

    Thank you Shajeel Afzal
    𝗚𝗲𝘁 𝗖𝗮𝗻𝘃𝗮 & 𝗙𝗿𝗲𝗲𝗹𝗮𝗻𝗰𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗯𝘆 𝗦𝗵𝗮𝗷𝗲𝗲𝗹 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗟𝗪𝗦 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗥𝗘𝗘 - Attend the classes Live via YouTube - Get Canva Pro for Free ✅ - Upwork Top Rated Plus Seller - Freelance Trainer Playlist Link: https://bit.ly/canva_with_shajeel Facebook Group Link: https://www.facebook.com/groups/canvawithlwsacademy Thank you Shajeel Afzal
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • میرا خواب ہے کہ ای ایس پی کا پاکستان ہر چھوٹے بڑے شہر میں کیمپس ہو، جہاں لوگ آنلائن کاروبار کی تعلیم حاصل کر سکیں۔
    کیا اِس کام میں آپ میرا ساتھ دیں گے؟
    اگر آپ کے شہر میں ای ایس پی کا کیمپس موجود نہیں، اور آپ چاہتے ہیں کہ ہو، تو مجھےای میل کریں۔

    Contact : Huzaifa Ali

    Huzaifa@ecomsuccess.pk
    میرا خواب ہے کہ ای ایس پی کا پاکستان ہر چھوٹے بڑے شہر میں کیمپس ہو، جہاں لوگ آنلائن کاروبار کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ کیا اِس کام میں آپ میرا ساتھ دیں گے؟ اگر آپ کے شہر میں ای ایس پی کا کیمپس موجود نہیں، اور آپ چاہتے ہیں کہ ہو، تو مجھےای میل کریں۔ Contact : Huzaifa Ali Huzaifa@ecomsuccess.pk
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Any body can help me to earn on line without investment I shall be very thank ful I am 70 year old having sourcing business since 1952 can operate computer any one can help please contact
    Tel /WhatsApp
    923002650517
    Suleman
    Any body can help me to earn on line without investment I shall be very thank ful I am 70 year old having sourcing business since 1952 can operate computer any one can help please contact Tel /WhatsApp 923002650517 Suleman
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • The creator of Ethereum , Vitalik Buterin with Anna Tutova
    The creator of Ethereum , Vitalik Buterin with Anna Tutova
    0 Kommentare 0 Anteile 63 Ansichten
  • What is the right answer ?
    What is the right answer ?
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Learn to earn 100,000 rupee a month
    5 classes a day Free with Din Muhammad Thari Project head of Digital Literacy School
    Daily physical classes in Mithi Branch in Thar

    Online classes on zoom and group Earn $500 a month from Canva + fiverr with Rehan Training

    Whatspp group https://chat.whatsapp.com/I3HJvR65Wj42E8PXWAt3rx

    Telegram Group: https://t.me/+LhlKbIFNAgc1ZDQ0

    Whatapp: 03441588975
    Learn to earn 100,000 rupee a month 5 classes a day Free with Din Muhammad Thari Project head of Digital Literacy School Daily physical classes in Mithi Branch in Thar Online classes on zoom and group Earn $500 a month from Canva + fiverr with Rehan Training Whatspp group https://chat.whatsapp.com/I3HJvR65Wj42E8PXWAt3rx Telegram Group: https://t.me/+LhlKbIFNAgc1ZDQ0 Whatapp: 03441588975
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Thank you Usman Bin Zaheer for arranging meetup with Imran Khan
    Thank you Usman Bin Zaheer for arranging meetup with Imran Khan
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Looking forward to present for Speakertunity! Jackie Lapin is one of the big PROs in the Speaking Industry and her organization is amazing. If youre available, I encourage you to join with her and Ernesto Verdugo for this 45-minute training.

    There will be NOTHING for sale. 100% applicable information:

    Heres the link to register: https://verdugo.vip/ytforspeakers
    Looking forward to present for Speakertunity! Jackie Lapin is one of the big PRO's in the Speaking Industry and her organization is amazing. If you're available, I encourage you to join with her and Ernesto Verdugo for this 45-minute training. There will be NOTHING for sale. 100% applicable information: Here's the link to register: https://verdugo.vip/ytforspeakers
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten