• Video editor can earn 25000 to 50,000 a month easily !

    Contact Zarmina Gilani
    Video editor can earn 25000 to 50,000 a month easily ! Contact Zarmina Gilani
    0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • چھوٹے کسان کو بڑا بنائیں۔
    پاکستانی ایگری کلچر میں چھوٹے کسان کا حال بلکل ہوٹل ہے کام کرنے والے چھوٹے جیسا ہی ہے،اسے حصے میں محنت ہی ہے اور صرف محنت۔اسی سے مجھے ایک بات یاد آئی ویسے تو کافی لمبی داستان مگر میں اسکو مختصر کر کے بیان کرتا ہوں،میں ایک بار ایک پراجیکٹ جو کہ کسان کی فلاح وبہبود کے لیے تھا میں کام کر رہا تھا اور مجھے ایک گاؤں میں بہت لمبا عرصہ گزارنے کا موقع ملا،یوں تو میں بھی دیہاتی ہی ہوں،مگر یہ ایک پنجاب کے گاؤں کا واقعہ،واقعہ نہیں میری لرنینگ تھی،وہاں پے نیسلے نے اپنا ملک کولیکشن سنٹر بنایا اور کسانوں سے دودھ لینا شروع کیا،پہلے پہل تو قیمت بھی بہت اچھی اور پیسے بھی نقد یوں وہاں کا کسان جس نے گائے بھینس پال رکھی تھی بہت خوش ہوا،مگر دھیرے دھیرے بات "فیٹ" پے پہنچی اور پھر ایڈوانس پیسے قصہ مختصر میں نے وہاں کسان کو جس کی اپنی گائے،بھینسیں تھیں کو دودھ خرید کر چائے بناتے دیکھا،اپنے بچوں کو دودھ پلانا تو بہت دور کی بات ۔
    مگر اس بات کا اس فورم سے کیا تعلق۔
    بس یہی حال اس کسان کے ساتھ بھی ہے جو کھاد،بیج،سپرے کے لیے ایڈوانس لیتا ہے اور فصل کی مالک کوئی کمپنی ہوتی ہے۔
    کھجور ایک واحد ایسا درخت ہے جسے صرف پانی چاہیے اور وہ بھی جو باقی فصل کو لگ رہا اور کسان نے کھجور نالوں کے کناروں پے لگائی ہو تو۔۔۔۔50 پودے کسان کی زندگی بدل سکتے،میرے پاس ایسے کسانوں کی لسٹ موجود جو یہ کرنا چاہتے ہیں۔
    اس کے لیے ضروری ہے کہ حسب توفیق کسان کو کھجور کا پودا عطیہ کریں۔
    نوٹ:اس پروگرام کو کیسے شفاف بنایا جا سکتا تاکہ لوگ اعتبار کریں۔
    1- پورا ڈیٹا شیئر کیا جائے جسکو کھجور دینی ہیں۔
    2-اڈیٹ ٹیم بنائی جائے۔
    3-ایڈیٹ رپورٹ تیار کی جائیں
    مزید رائے کا منتظر۔
    فی پودا:1200 روپے۔
    محمد آصف
    03437982271
    Asif Hoat
    چھوٹے کسان کو بڑا بنائیں۔ پاکستانی ایگری کلچر میں چھوٹے کسان کا حال بلکل ہوٹل ہے کام کرنے والے چھوٹے جیسا ہی ہے،اسے حصے میں محنت ہی ہے اور صرف محنت۔اسی سے مجھے ایک بات یاد آئی ویسے تو کافی لمبی داستان مگر میں اسکو مختصر کر کے بیان کرتا ہوں،میں ایک بار ایک پراجیکٹ جو کہ کسان کی فلاح وبہبود کے لیے تھا میں کام کر رہا تھا اور مجھے ایک گاؤں میں بہت لمبا عرصہ گزارنے کا موقع ملا،یوں تو میں بھی دیہاتی ہی ہوں،مگر یہ ایک پنجاب کے گاؤں کا واقعہ،واقعہ نہیں میری لرنینگ تھی،وہاں پے نیسلے نے اپنا ملک کولیکشن سنٹر بنایا اور کسانوں سے دودھ لینا شروع کیا،پہلے پہل تو قیمت بھی بہت اچھی اور پیسے بھی نقد یوں وہاں کا کسان جس نے گائے بھینس پال رکھی تھی بہت خوش ہوا،مگر دھیرے دھیرے بات "فیٹ" پے پہنچی اور پھر ایڈوانس پیسے قصہ مختصر میں نے وہاں کسان کو جس کی اپنی گائے،بھینسیں تھیں کو دودھ خرید کر چائے بناتے دیکھا،اپنے بچوں کو دودھ پلانا تو بہت دور کی بات ۔ مگر اس بات کا اس فورم سے کیا تعلق۔ بس یہی حال اس کسان کے ساتھ بھی ہے جو کھاد،بیج،سپرے کے لیے ایڈوانس لیتا ہے اور فصل کی مالک کوئی کمپنی ہوتی ہے۔ کھجور ایک واحد ایسا درخت ہے جسے صرف پانی چاہیے اور وہ بھی جو باقی فصل کو لگ رہا اور کسان نے کھجور نالوں کے کناروں پے لگائی ہو تو۔۔۔۔50 پودے کسان کی زندگی بدل سکتے،میرے پاس ایسے کسانوں کی لسٹ موجود جو یہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ حسب توفیق کسان کو کھجور کا پودا عطیہ کریں۔ نوٹ:اس پروگرام کو کیسے شفاف بنایا جا سکتا تاکہ لوگ اعتبار کریں۔ 1- پورا ڈیٹا شیئر کیا جائے جسکو کھجور دینی ہیں۔ 2-اڈیٹ ٹیم بنائی جائے۔ 3-ایڈیٹ رپورٹ تیار کی جائیں مزید رائے کا منتظر۔ فی پودا:1200 روپے۔ محمد آصف 03437982271 Asif Hoat
    0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • ایک فرد، ایک پودا !
    ایک فرد، ایک پودا !
    0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • Hi this is Nijat Ali intro.

    Music Arranger. Composer.canductor.

    I was perform with Madam Noor jahan. Nustar fateh Ali Khan. Mahdi Hassan sab.

    I was work with Sachal orchestra.
    17 years of jazz music experience.
    I perform with ( Wynton Marseilles) 2012 to 2017.

    I perform jazz at Lincoln center of America 2013.

    I perform queen Elizabeth hall London 2012.

    I perform barbican center London 2014.

    Hum first Asian team hain Jo Abbey road studio London Mai one go 30 days recording session with London symphony orchestra musicians.

    Or hamari sab say popular item music hai.
    take five.

    Jo Dave Brubeck ki big hit composition hai.

    Or is composition pay Dave Brubeck k comments bi hain sachal studio mai
    Hi this is Nijat Ali intro. Music Arranger. Composer.canductor. I was perform with Madam Noor jahan. Nustar fateh Ali Khan. Mahdi Hassan sab. I was work with Sachal orchestra. 17 years of jazz music experience. I perform with ( Wynton Marseilles) 2012 to 2017. I perform jazz at Lincoln center of America 2013. I perform queen Elizabeth hall London 2012. I perform barbican center London 2014. Hum first Asian team hain Jo Abbey road studio London Mai one go 30 days recording session with London symphony orchestra musician's. Or hamari sab say popular item music hai. take five. Jo Dave Brubeck ki big hit composition hai. Or is composition pay Dave Brubeck k comments bi hain sachal studio mai
    0 Commentarii 0 Distribuiri 110 Views
  • Attention all Pakistan

    This is an amazing opportunity for the world to see that Pakistan is a safe place to be ! As Bill Gates is here so can others be !

    I request all of you to make one post on all your social media and request all media to make him your primary news till he leaves as that would be super fantastic for the Public Global Reputation of Pakistan !
    Attention all Pakistan 🇵🇰 This is an amazing opportunity for the world to see that Pakistan is a safe place to be ! As Bill Gates is here so can others be ! I request all of you to make one post on all your social media and request all media to make him your primary news till he leaves as that would be super fantastic for the Public Global Reputation of Pakistan 🇵🇰!
    0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • Welcome to Pakistan Bill Gates ! Would love to meet you while you are here and do a podcast with you !
    Welcome to Pakistan 🇵🇰 Bill Gates ! Would love to meet you while you are here and do a podcast with you !
    0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 6 Views