• 0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • 0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • وویک آنند!
    وہ ہمیشہ کوڈنگ سیکھنا چاہتا تھا اور جب اس نے یونیورسٹی میں پڑھنا شروع کیا تو اسے ویب ڈویلپمنٹ کا شوق پایا۔

    اس نے W3Schools کو دریافت کیا اور HTML، CSS، JavaScript اور Node.js سیکھا!
    اس کے بعد اس نے کئی ریئل ٹائم پروجیکٹس کیے اور یوٹیوب پر اپنا تجربہ بھی شیئر کیا۔

    وویک اب پاکستان میں ایک سٹارٹ اپ کے لیے سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کر رہا ہے!

    ہم اس کی استقامت اور ترقی سے متاثر ہیں!

    اگر آپ اپنی کہانی ہمارے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے تبصرے کے سیکشن میں یا میسج میں بھیج سکتے ہیں!

    Meet Vivek Anand !
    He always wanted to learn coding and found his passion for web development when he started studying at a university.

    He discovered W3Schools and learned HTML,CSS, JavaScript and Node.js!
    He then did several real time projects and also shared his experience on YouTube.

    Vivek is now working as a Software Engineer for a startup in Pakistan!

    We are impressed by his perseverance and progress!

    If YOU want to share your story with us, you can send it to us in the comments section or in a message!

    His YouTube https://youtube.com/playlist?list=PLf-kTzgXA1gzqI25lbYuJRnOEER5ARJ07
    وویک آنند! 👋 وہ ہمیشہ کوڈنگ سیکھنا چاہتا تھا اور جب اس نے یونیورسٹی میں پڑھنا شروع کیا تو اسے ویب ڈویلپمنٹ کا شوق پایا۔ اس نے W3Schools کو دریافت کیا اور HTML، CSS، JavaScript اور Node.js سیکھا! 🤩 اس کے بعد اس نے کئی ریئل ٹائم پروجیکٹس کیے اور یوٹیوب پر اپنا تجربہ بھی شیئر کیا۔ وویک اب پاکستان میں ایک سٹارٹ اپ کے لیے سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کر رہا ہے! 🙌🙌 ہم اس کی استقامت اور ترقی سے متاثر ہیں! 🤛 اگر آپ اپنی کہانی ہمارے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے تبصرے کے سیکشن میں یا میسج میں بھیج سکتے ہیں! Meet Vivek Anand ! 👋 He always wanted to learn coding and found his passion for web development when he started studying at a university. He discovered W3Schools and learned HTML,CSS, JavaScript and Node.js! 🤩 He then did several real time projects and also shared his experience on YouTube. Vivek is now working as a Software Engineer for a startup in Pakistan! 🙌🙌 We are impressed by his perseverance and progress! 🤛 If YOU want to share your story with us, you can send it to us in the comments section or in a message! His YouTube https://youtube.com/playlist?list=PLf-kTzgXA1gzqI25lbYuJRnOEER5ARJ07
    0 Kommentare 0 Anteile 421 Ansichten
  • JOB ALERT!!

    We are looking for 6 Video Editors trainees for our Karachi office.

    The details can be found on the link below.
    https://www.linkedin.com/jobs/view/2877790651/

    Contact Shahryar Qureshi

    #JobsinKarachi #videoediting
    JOB ALERT!! We are looking for 6 Video Editors trainees for our Karachi office. The details can be found on the link below. https://www.linkedin.com/jobs/view/2877790651/ Contact Shahryar Qureshi #JobsinKarachi #videoediting
    0 Kommentare 0 Anteile 1402 Ansichten
  • السلام علیکم ۔
    میں خضر ولی چشتی ہوں۔
    آج سے 31برس قبل میں نے چشتی گھرانے میں آنکھ کھولی۔
    میں پیدائشی طور پر۔معزوری کا شکار تھا۔ مگر میرے والدین نے مجھ سے محبت میں کوئی فرق نہ کیا۔
    میں نے ۔۔۔۔گورنمنٹ ہائی سکول فیروز پور چشتیاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔۔۔اپنی معذوری کو بھول کر ہمت اور حوصلہ سے پڑھنے آگے بڑھنے کی ٹھان لی۔۔۔bzu 2015 یونیورسٹی سے ۔۔۔۔ایم ایس سی جغرافیائی کی ڈگری حاصل کی ۔۔۔

    مجھے پھول بہت اچھے لگتے۔ میں اکثر پھولوں میں گھومتا۔تتلی پکڑتا۔۔۔
    مجھے بچپن سے قدرتی ماحول درختوں سے بہت لگاؤ ہے۔۔
    کلاس میں سبق پڑھا درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
    اپنی معذوری کے باوجود درخت خود لگایا۔
    درخت لگانا اپنی زندگی کا نصب بنا لیا ۔
    کسی بھی ملک کی ترقی خوشحالی اور عمدہ آب و ہوا کے لئے 25% حصوں پر درخت لگانا ضروری ہے جب کہ ہمارے ملک کے 4% سے بھی کم حصے پر درخت لگے ہوہے ہیں۔
    جن کی وجہ سے آلودگی اور خطرناک قسم کی بیماریاں جنم لے رہی ہے۔۔
    میں نے سوچا کہ مجھے کچھ ایسا کرنا چاہیے کہ میرا ملک زیادہ سے زیادہ گرین ہو اس مقصد کیلئے میں نے مختلف حصوں پر کام کرنا شرو ع کر دیا۔
    1۔ سرکاری اداروں میں خوب پلانٹیشن کی ۔۔ گورنمنٹ ہائی اسکول فیروز پور اور بہت سےسرکاری اسکول مکمل طور پر گرین بنا دے
    2۔ کسانوں کو شعور دیا کہ ہر کسان اپنے کم از کم ہر ایکڑ میں ایک درخت ضرور لگاۓ
    3۔ لوکل درختوں کو پروموٹ کیا کیوں کہ مقامی ماحول میں انکی گروتھ اچھی ہے۔
    4۔ فری نرسری کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ لوگوں کو مفت پودے دستیاب ہوں
    5۔ طالب علموں کے ہاتھ سے درخت لگواۓ اور انکا خیال کروایا تاکہ انکے دلوں میں درختوں کی قدر پیدا ہو
    6۔ پھل دار درخت لگاۓ ۔
    اسکے علاوہ میری دیہات میں یہ کوشش رہی کہ ہر گھر سر سبز ہو ۔اس مقصد کے لئے ہر گھر ایک شجر کو پروموٹ کیا۔
    اَلْحَمْدُلِلّٰه اب تک 90000 درخت لگا چکا ہوں۔میری معذوری میری طاقت ہے۔ اور میں نے اسی معذوری کو طاقت بنا کر اپنے ملک کو سر سبز و شاداب بنانے کا ارادہ کیا ہے۔
    میں خضر ولی چشتی آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ جس سکول میں پڑھتے ہیں اپنے نام سے ایک درخت لگایں اور میری اس خوبصورت سر سبز تحریک کا حصہ بن جایں ۔
    آئیے مل کر اپنے وطن پاکستان کو سر سبز و شاداب بنایں تاکہ ماحول کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔۔

    درخت ہیں تو ہم ہیں

    Khizar Wali Chishti
    السلام علیکم ۔ میں خضر ولی چشتی ہوں۔ آج سے 31برس قبل میں نے چشتی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ میں پیدائشی طور پر۔معزوری کا شکار تھا۔ مگر میرے والدین نے مجھ سے محبت میں کوئی فرق نہ کیا۔ میں نے ۔۔۔۔گورنمنٹ ہائی سکول فیروز پور چشتیاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔۔۔اپنی معذوری کو بھول کر ہمت اور حوصلہ سے پڑھنے آگے بڑھنے کی ٹھان لی۔۔۔bzu 2015 یونیورسٹی سے ۔۔۔۔ایم ایس سی جغرافیائی کی ڈگری حاصل کی ۔۔۔ مجھے پھول بہت اچھے لگتے۔ میں اکثر پھولوں میں گھومتا۔تتلی پکڑتا۔۔۔ مجھے بچپن سے قدرتی ماحول درختوں سے بہت لگاؤ ہے۔۔ کلاس میں سبق پڑھا درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ اپنی معذوری کے باوجود درخت خود لگایا۔ درخت لگانا اپنی زندگی کا نصب بنا لیا ۔ کسی بھی ملک کی ترقی خوشحالی اور عمدہ آب و ہوا کے لئے 25% حصوں پر درخت لگانا ضروری ہے جب کہ ہمارے ملک کے 4% سے بھی کم حصے پر درخت لگے ہوہے ہیں۔ جن کی وجہ سے آلودگی اور خطرناک قسم کی بیماریاں جنم لے رہی ہے۔۔ میں نے سوچا کہ مجھے کچھ ایسا کرنا چاہیے کہ میرا ملک زیادہ سے زیادہ گرین ہو اس مقصد کیلئے میں نے مختلف حصوں پر کام کرنا شرو ع کر دیا۔ 1۔ سرکاری اداروں میں خوب پلانٹیشن کی ۔۔ گورنمنٹ ہائی اسکول فیروز پور اور بہت سےسرکاری اسکول مکمل طور پر گرین بنا دے 2۔ کسانوں کو شعور دیا کہ ہر کسان اپنے کم از کم ہر ایکڑ میں ایک درخت ضرور لگاۓ 3۔ لوکل درختوں کو پروموٹ کیا کیوں کہ مقامی ماحول میں انکی گروتھ اچھی ہے۔ 4۔ فری نرسری کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ لوگوں کو مفت پودے دستیاب ہوں 5۔ طالب علموں کے ہاتھ سے درخت لگواۓ اور انکا خیال کروایا تاکہ انکے دلوں میں درختوں کی قدر پیدا ہو 6۔ پھل دار درخت لگاۓ ۔ اسکے علاوہ میری دیہات میں یہ کوشش رہی کہ ہر گھر سر سبز ہو ۔اس مقصد کے لئے ہر گھر ایک شجر کو پروموٹ کیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰه اب تک 90000 درخت لگا چکا ہوں۔میری معذوری میری طاقت ہے۔ اور میں نے اسی معذوری کو طاقت بنا کر اپنے ملک کو سر سبز و شاداب بنانے کا ارادہ کیا ہے۔ میں خضر ولی چشتی آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ جس سکول میں پڑھتے ہیں اپنے نام سے ایک درخت لگایں اور میری اس خوبصورت سر سبز تحریک کا حصہ بن جایں ۔ آئیے مل کر اپنے وطن پاکستان کو سر سبز و شاداب بنایں تاکہ ماحول کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔۔ درخت ہیں تو ہم ہیں Khizar Wali Chishti
    0 Kommentare 0 Anteile 34 Ansichten
  • 2000 years old university and worship place
    Ashoka and all came here too

    via Fazli Hanan
    2000 years old university and worship place Ashoka and all came here too via Fazli Hanan
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Honored to meet Syed Asim Zafar Zaidi sahib who has been working on Honey Bee farms and raising the crop & yield of Pakistan with help of the amazing honey bee !

    It’s an excellent business to be in and he provides training also for it, do connect with him if you are a farmer or an eco enterprenuer!

    If you want to eat the best pure honey in Pakistan, he’s the man to know !

    His number is +92 333 2264322
    Honored to meet Syed Asim Zafar Zaidi sahib who has been working on Honey Bee farms and raising the crop & yield of Pakistan with help of the amazing honey bee ! It’s an excellent business to be in and he provides training also for it, do connect with him if you are a farmer or an eco enterprenuer! If you want to eat the best pure honey in Pakistan, he’s the man to know ! His number is +92 333 2264322
    0 Kommentare 0 Anteile 40 Ansichten
  • Nominate the ones whom you want everyone to know

    https://forms.zohopublic.com/HBLPSL/form/HBLPSLHamarayHeroes/formperma/63EZLCoQAzuy1aQr0COc-hXXn3SdYC3Oin8XF9SbnhM
    Nominate the ones whom you want everyone to know https://forms.zohopublic.com/HBLPSL/form/HBLPSLHamarayHeroes/formperma/63EZLCoQAzuy1aQr0COc-hXXn3SdYC3Oin8XF9SbnhM
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Take a day trip in Train to Jungshahi, Sindh, Pakistan with Rizwan Brohi in his venture Jungshahi Tours

    Only 70 mins from Cantt station one way !

    You will for sure have fun !
    Take a day trip in Train 🚂 to Jungshahi, Sindh, Pakistan with Rizwan Brohi in his venture Jungshahi Tours Only 70 mins from Cantt station one way ! You will for sure have fun !
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten