• Great to see IT minister of Pakistan using Facebook !

    Do add him so you can see IT updates via him !
    Great to see IT minister of Pakistan using Facebook ! Do add him so you can see IT updates via him !
    0 Commentarios 0 Acciones 53 Views
  • Great video by him

    https://youtu.be/-biOXiPAgpc
    Great video by him https://youtu.be/-biOXiPAgpc
    0 Commentarios 0 Acciones 43 Views
  • ” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا..
    اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
    جب وہ چھوٹا تھا.
    تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."

    ماں نے کھول کر پڑھا.
    اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.

    پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.

    ” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “
    اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.

    سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا.

    اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے

    پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.

    اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.

    ” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“

    اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.

    ” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
    پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “

    ماں نسلوں کو سنوار دیتی ھے

    Via Mohsin Rizvee
    ” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.. اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا. جب وہ چھوٹا تھا. تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ." ماں نے کھول کر پڑھا. اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے. پھر اس نے با آواز بلند پڑھا. ” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “ اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی. سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا. اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا. اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا. ” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“ اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا. ” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “ ماں نسلوں کو سنوار دیتی ھے Via Mohsin Rizvee
    0 Commentarios 0 Acciones 66 Views
  • Hello Istanbul !
    Hello Istanbul !
    0 Commentarios 0 Acciones 52 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 51 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 47 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 65 Views
  • At the restaurant of Czn Burak

    It’s no longer food, it’s an experience they sell !
    At the restaurant of Czn Burak It’s no longer food, it’s an experience they sell !
    0 Commentarios 0 Acciones 41 Views
  • When you love your work, it should show everywhere !

    Hüseyin Bayrakçı proud to be a barber !

    Connect with him make your shop look like his, franchise it, earn more, teach more, and let’s get rid of poverty from around us !
    When you love your work, it should show everywhere ! Hüseyin Bayrakçı proud to be a barber 💈 ! Connect with him make your shop look like his, franchise it, earn more, teach more, and let’s get rid of poverty from around us !
    0 Commentarios 0 Acciones 73 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 62 Views