• 0 Commentarii 0 Distribuiri 50 Views
  • What beautiful place is this ?
    What beautiful place is this ?
    0 Commentarii 0 Distribuiri 88 Views
  • اپنا نام لکھ کر پوسٹ کو اپنے وال پیپر پر پوسٹ کریں.

    میں.................. جنگشاہی کا باشندہ ہوں میں چاہتا ہوں کہ جنگشاہی شہر اور جنگشاہی کا ھر گاؤں ترقی کرے. جنگشاہی کی ترقی کی شروعات ہوچکی ہے. یہاں پر ایک ڈجیٹل لٹریسی اسکول ریحان فاؤنڈیشن کے طرف سے قائم ہوچکا ہے.. جس کا مقصد یہ ہے کہ جنگشاہی کو پاکستان کا پہلا ڈجیٹل لٹریسی سٹی بنانا ہے جس لیے ضروری ہے کہ جنگشاہی کا بندہ ڈجیٹل لٹریسی اسکول جوائن کرے اپنے فون کا مثبت استعمال سیکھنے کے لیے جنگشاہی ڈجیٹل لٹریسی کورس کرے وہ بھی فری میں.... کاروباری حضرات شاگرد گرز یہ ھر جنگشاہی کا باشندہ آگے شک کی عینک اتار کر آئے..
    جنگشاہی کوہستان 7 بٹا 4 کو مکمل ڈجیٹل لٹریٹ بنانے کی کوشش کریں اپنا مثبت کردار ادا کریں... جنگشاہی شہر کو خوبصورت بنانے کا کا شروع کیا گیا ہے... ھر دکاندار اپنے دکان کا کچرا دکان کے سامنے نا پھینکے کچرا کنڈی کا بندوبست کرے، شہر میں رہنے والے افراد بھی یہ طریقہ اپنائے... لوگوں کو اس پے آمادہ کرنے کے لیے پیش امام جامع مسجد صاحب جمع نماز کے واعظ میں رہائشیوں کو پابند کرے کہ وہ گندگی کو نا پھلائے...
    ھر دکاندار اپنے دکانوں کے اوپر دکاں کے نام کا سائں بورڈ آویزاں کرے.. سارے دکاندار مل کر شہر کے انٹری راستے پیٹرول پمپ پر کم از کم پہلے مرحلے میں بیس دکانوں کے نام لکھیں اس کے لیے Riaz Allahwala ریاض بروہی سے رابطہ کریں. جو ولیج سبز علی بروہی کا رہائشی ہے ایک زبردست پینٹر اور خطاط ہے.....
    جنگشاہی شہر میں بینک کے قیام کے لیے کاروباری حضرات اھم کردار ادا کردار ادا کر سکتے ہیں.. اس سلسلے میں وہ Rana Iqbal Hansmukh سے رابطہ کریں وہ ان کو مزید مفید معلومات فراہم کرے گا.
    جنگشاہی شہر کو وائی فائی کی سہولت مہیا کر کے دینی ہے اس کے علاوہ مائیکرو فنانس لوں دلوانے کے لیے اور شجر کاری مہم کو تیز کرنے کے لیے.... Rizwan Brohi اور Hakim Brohi سے 03122035015 اور 03333484037 پر رابطہ کریں....
    جن جن کو ریحان فاؤنڈیشن اور ڈجیٹل لٹریسی اسکول کے طرف سے بک لیٹ ملیں ہیں وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں ان اچھی معلومات حاصل ہوگی....
    اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو.

    Via Samad Jokhio
    اپنا نام لکھ کر پوسٹ کو اپنے وال پیپر پر پوسٹ کریں. میں.................. جنگشاہی کا باشندہ ہوں میں چاہتا ہوں کہ جنگشاہی شہر اور جنگشاہی کا ھر گاؤں ترقی کرے. جنگشاہی کی ترقی کی شروعات ہوچکی ہے. یہاں پر ایک ڈجیٹل لٹریسی اسکول ریحان فاؤنڈیشن کے طرف سے قائم ہوچکا ہے.. جس کا مقصد یہ ہے کہ جنگشاہی کو پاکستان کا پہلا ڈجیٹل لٹریسی سٹی بنانا ہے جس لیے ضروری ہے کہ جنگشاہی کا بندہ ڈجیٹل لٹریسی اسکول جوائن کرے اپنے فون کا مثبت استعمال سیکھنے کے لیے جنگشاہی ڈجیٹل لٹریسی کورس کرے وہ بھی فری میں.... کاروباری حضرات شاگرد گرز یہ ھر جنگشاہی کا باشندہ آگے شک کی عینک اتار کر آئے.. جنگشاہی کوہستان 7 بٹا 4 کو مکمل ڈجیٹل لٹریٹ بنانے کی کوشش کریں اپنا مثبت کردار ادا کریں... جنگشاہی شہر کو خوبصورت بنانے کا کا شروع کیا گیا ہے... ھر دکاندار اپنے دکان کا کچرا دکان کے سامنے نا پھینکے کچرا کنڈی کا بندوبست کرے، شہر میں رہنے والے افراد بھی یہ طریقہ اپنائے... لوگوں کو اس پے آمادہ کرنے کے لیے پیش امام جامع مسجد صاحب جمع نماز کے واعظ میں رہائشیوں کو پابند کرے کہ وہ گندگی کو نا پھلائے... ھر دکاندار اپنے دکانوں کے اوپر دکاں کے نام کا سائں بورڈ آویزاں کرے.. سارے دکاندار مل کر شہر کے انٹری راستے پیٹرول پمپ پر کم از کم پہلے مرحلے میں بیس دکانوں کے نام لکھیں اس کے لیے Riaz Allahwala ریاض بروہی سے رابطہ کریں. جو ولیج سبز علی بروہی کا رہائشی ہے ایک زبردست پینٹر اور خطاط ہے..... جنگشاہی شہر میں بینک کے قیام کے لیے کاروباری حضرات اھم کردار ادا کردار ادا کر سکتے ہیں.. اس سلسلے میں وہ Rana Iqbal Hansmukh سے رابطہ کریں وہ ان کو مزید مفید معلومات فراہم کرے گا. جنگشاہی شہر کو وائی فائی کی سہولت مہیا کر کے دینی ہے اس کے علاوہ مائیکرو فنانس لوں دلوانے کے لیے اور شجر کاری مہم کو تیز کرنے کے لیے.... Rizwan Brohi اور Hakim Brohi سے 03122035015 اور 03333484037 پر رابطہ کریں.... جن جن کو ریحان فاؤنڈیشن اور ڈجیٹل لٹریسی اسکول کے طرف سے بک لیٹ ملیں ہیں وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں ان اچھی معلومات حاصل ہوگی.... اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو. Via Samad Jokhio
    0 Commentarii 0 Distribuiri 161 Views
  • Join us today at Insan Party Conferences of Insan Party
    Join us today at Insan Party Conferences of Insan Party
    0 Commentarii 0 Distribuiri 99 Views
  • In local shah Latif Train to Karachi from Digital Jungshahi
    In local shah Latif Train 🚊 to Karachi from Digital Jungshahi
    0 Commentarii 0 Distribuiri 121 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 89 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 94 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 105 Views
  • 0 Commentarii 0 Distribuiri 107 Views
  • This is Adnan Abbasi , and I am a computer professional with an Accounting background in ERP SAP (FI + SAP Basis). As far as IT concerned, I was part of the SAP implementation team in Pakistan for Oxford University Press during the year 2003 and did play a crucial role in transferring legacy data into new SAP implement and was done in a record time of six (6) month (at that time, it was a milestone very few implementations achieved) in collaboration with Seimens + PWC as local partners and OUP UK as the main client. After a few years, Ive switched to the Accounting side from 2004 till Sep 2020. Recently, came back from UAE and now planning to start as a freelancer. This what my story is (Sorry for the lengthiness ahead). Currently, learning WordPress, Linux, DevOps, Graphic Design(few aspects) and trying to engage a team of copywriters to engage the base of Freelance Marketplace.

    Message him for guidance
    This is Adnan Abbasi , and I am a computer professional with an Accounting background in ERP SAP (FI + SAP Basis). As far as IT concerned, I was part of the SAP implementation team in Pakistan for Oxford University Press during the year 2003 and did play a crucial role in transferring legacy data into new SAP implement and was done in a record time of six (6) month (at that time, it was a milestone very few implementations achieved) in collaboration with Seimens + PWC as local partners and OUP UK as the main client. After a few years, I've switched to the Accounting side from 2004 till Sep 2020. Recently, came back from UAE and now planning to start as a freelancer. This what my story is (Sorry for the lengthiness ahead). Currently, learning WordPress, Linux, DevOps, Graphic Design(few aspects) and trying to engage a team of copywriters to engage the base of Freelance Marketplace. Message him for guidance
    0 Commentarii 0 Distribuiri 381 Views