0 Commentarios
0 Acciones
60 Views
Directorio
Descubre nuevas personas, crear nuevas conexiones y hacer nuevos amigos
- Please log in to like, share and comment!
-
-
-
-
- Who do you know from this photo ? I am the one in the circle ! This is from Happy Home schoolWho do you know from this photo ? I am the one in the circle ! This is from Happy Home school0 Commentarios 0 Acciones 61 Views
- السلام علیکم
میں نے آپ کے پاس آکر آپ سے جو کہنا تھا وہ میں آپ کو لکھ کر ہی سینڈ کیے دیتا ہوں ۔۔۔آپ کا ٹائم قیمتی ہے اس لیے ۔۔۔۔میرے پاس کچھ تجاویز ہیں ۔۔۔۔ ایک یہ کہ آپ جس بڑے پیمانے پر اور اسپرٹ کے ساتھ یہ سب کررہے ہیں اگر آپ پچاس سو یا دوسو لوگوں کے گروپ کو انڈسٹریل ٹرینگ کرا کر اس گروپ کو بینک سے لون دلاکر اگر چھوٹی یا درمیانی انڈسٹری لگوادیں اور انکو انکوبیٹرز کے زریعے نگرانی کرواکر کامیاب کروادیں تو چھوٹی اور درمیانی اسنڈسٹریز کھمبیوں کی طرح اگ آئیں گی اور کافی اچھا کام ہوجائے گا ۔۔۔اس میں آپ کا مالی طور پر کچھ نہیں لگنا بس ان افراد کی ٹرینگ ہو انکا گروپ بنا کر انکو بینک سے لون دلوائیں اور انڈسٹری چالو کروائیں ۔۔۔عام اور غریب اور متوسط طبقے پر مشتمل یہ ٹیم خود ہی ان انڈسٹری کے چلانے والے ہونگے اور انکے مالک بھی ہونگے ۔۔۔یہ کیپیٹل ازم کی اسپرٹ کے خلاف بھی نہیں ہوگا ۔۔۔یہ کام شہروں سے باہر ریموٹ ایریا میں جہاں جگہ سستی ہو وہاں باآسانی ہوسکتا ہے ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ میری تجویز میں کوئی جھول ہو تو سے مزید بہتر بناکر دور کرسکتے ہیں ۔۔۔لون واپس کرکے وہ لوگ اس انڈسٹری کے مالک بن جائیں گے ۔۔۔۔
Via Shahazada Khurram Saleem
https://www.onlinehomeincome.in/small-scale-manufacturing-business-ideas.phpالسلام علیکم میں نے آپ کے پاس آکر آپ سے جو کہنا تھا وہ میں آپ کو لکھ کر ہی سینڈ کیے دیتا ہوں ۔۔۔آپ کا ٹائم قیمتی ہے اس لیے ۔۔۔۔میرے پاس کچھ تجاویز ہیں ۔۔۔۔ ایک یہ کہ آپ جس بڑے پیمانے پر اور اسپرٹ کے ساتھ یہ سب کررہے ہیں اگر آپ پچاس سو یا دوسو لوگوں کے گروپ کو انڈسٹریل ٹرینگ کرا کر اس گروپ کو بینک سے لون دلاکر اگر چھوٹی یا درمیانی انڈسٹری لگوادیں اور انکو انکوبیٹرز کے زریعے نگرانی کرواکر کامیاب کروادیں تو چھوٹی اور درمیانی اسنڈسٹریز کھمبیوں کی طرح اگ آئیں گی اور کافی اچھا کام ہوجائے گا ۔۔۔اس میں آپ کا مالی طور پر کچھ نہیں لگنا بس ان افراد کی ٹرینگ ہو انکا گروپ بنا کر انکو بینک سے لون دلوائیں اور انڈسٹری چالو کروائیں ۔۔۔عام اور غریب اور متوسط طبقے پر مشتمل یہ ٹیم خود ہی ان انڈسٹری کے چلانے والے ہونگے اور انکے مالک بھی ہونگے ۔۔۔یہ کیپیٹل ازم کی اسپرٹ کے خلاف بھی نہیں ہوگا ۔۔۔یہ کام شہروں سے باہر ریموٹ ایریا میں جہاں جگہ سستی ہو وہاں باآسانی ہوسکتا ہے ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ میری تجویز میں کوئی جھول ہو تو سے مزید بہتر بناکر دور کرسکتے ہیں ۔۔۔لون واپس کرکے وہ لوگ اس انڈسٹری کے مالک بن جائیں گے ۔۔۔۔ Via Shahazada Khurram Saleem https://www.onlinehomeincome.in/small-scale-manufacturing-business-ideas.php0 Commentarios 0 Acciones 62 Views - پاکستان کی ساحلی پٹی قریب پندرا سو کلو میٹر ہے اس پر ہر دس کلومیٹر کے بعد ایک چھوٹا شہر بسایا جاسکتا ہے اور سمندر انکو غزا بھی پرووائیڈ کردے گا ۔۔۔ائر ونڈ اور سولر کی مدد سے بجلی بنائیں سمندری پانی کو ہی میٹھا کرکے اور سمندر سے ہی مچھلی جھینگا سیپ الجی اور بیسیوں اقسام کی غزائیں حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔۔۔یہ ساحلی پٹی قریب ایک سے دو کڑور لوگوں کو سمنبھال سکتی ہے ۔۔۔بلوچستان پورا خالی پڑا ہے سندھ کی ساحلی پٹی بھی کافی حد تک خالی ہے ۔۔۔جبکہ کراچی میں سو گز جگہ کروڑوں کی ہے ۔۔۔یہ ساحلی پٹی کراچی اور دیگر شہروں کے غریب اور عام لوگوں کی باآسانی پرورش کرسکتی ہے اور اس کے لیے کسی خاص انفرا اسٹریکچر کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔۔روڈ بنا ہوا ہے کوسٹل ہائی وے ۔۔۔جب ایک چھوٹا صنعتی شہر بسے گا تو لازما وہاں کاروباری سرگرمی بھی شروع ہوگی اور چین سسٹم کے تحت کام سے کام نکتا چلاجائے گا ۔۔۔
Via Shahazada Khurram Saleemپاکستان کی ساحلی پٹی قریب پندرا سو کلو میٹر ہے اس پر ہر دس کلومیٹر کے بعد ایک چھوٹا شہر بسایا جاسکتا ہے اور سمندر انکو غزا بھی پرووائیڈ کردے گا ۔۔۔ائر ونڈ اور سولر کی مدد سے بجلی بنائیں سمندری پانی کو ہی میٹھا کرکے اور سمندر سے ہی مچھلی جھینگا سیپ الجی اور بیسیوں اقسام کی غزائیں حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔۔۔یہ ساحلی پٹی قریب ایک سے دو کڑور لوگوں کو سمنبھال سکتی ہے ۔۔۔بلوچستان پورا خالی پڑا ہے سندھ کی ساحلی پٹی بھی کافی حد تک خالی ہے ۔۔۔جبکہ کراچی میں سو گز جگہ کروڑوں کی ہے ۔۔۔یہ ساحلی پٹی کراچی اور دیگر شہروں کے غریب اور عام لوگوں کی باآسانی پرورش کرسکتی ہے اور اس کے لیے کسی خاص انفرا اسٹریکچر کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔۔روڈ بنا ہوا ہے کوسٹل ہائی وے ۔۔۔جب ایک چھوٹا صنعتی شہر بسے گا تو لازما وہاں کاروباری سرگرمی بھی شروع ہوگی اور چین سسٹم کے تحت کام سے کام نکتا چلاجائے گا ۔۔۔ Via Shahazada Khurram Saleem0 Commentarios 0 Acciones 68 Views - How many times did you break your heart yet ?How many times did you break your heart yet ?0 Commentarios 0 Acciones 61 Views
- ریاض پیرزادہ سے ملیں جو کہ پروفیسر ، کمپیوٹر انجینئر ، کوئلے کی کان کنی کے ماہر ہیں ، جنہوں نے اپنے گاؤں کو موہنجودڑو کے قریب واٹس ایپ کے ذریعے تبدیل کر دیا ہے ، اور اب اگلے پانچ سالوں میں اپنے گاؤں میں ہر ایک کے لیے بجلی اور قدرتی گیس کو مفت بنانے کے مشن پر ہیں۔ گائے کی کھاد اور دیگر نامیاتی فضلہ!
کیا آپ اس مشن کا حصہ بننا پسند کریں گے اور اپنے گاؤں کے لیے بھی ایسا ہی کریں گے؟ اسے ان باکس کریں اور اس سے رابطہ کریں!
Meet Riaz Pirzada who is a professor, a computer engineer, an expert in coal mining ⛏, who has transformed his village near Mohenjodaro using whatspp , and now on mission to make electricity and natural gas free in his village for everyone in next 5 years using the cow manure and other organic waste !
Would you like to be part of this mission and do the same for your village ? Inbox him and connect with him and interview himریاض پیرزادہ سے ملیں جو کہ پروفیسر ، کمپیوٹر انجینئر ، کوئلے کی کان کنی کے ماہر ہیں ، جنہوں نے اپنے گاؤں کو موہنجودڑو کے قریب واٹس ایپ کے ذریعے تبدیل کر دیا ہے ، اور اب اگلے پانچ سالوں میں اپنے گاؤں میں ہر ایک کے لیے بجلی اور قدرتی گیس کو مفت بنانے کے مشن پر ہیں۔ گائے کی کھاد اور دیگر نامیاتی فضلہ! کیا آپ اس مشن کا حصہ بننا پسند کریں گے اور اپنے گاؤں کے لیے بھی ایسا ہی کریں گے؟ اسے ان باکس کریں اور اس سے رابطہ کریں! Meet Riaz Pirzada who is a professor, a computer engineer, an expert in coal mining ⛏, who has transformed his village near Mohenjodaro using whatspp , and now on mission to make electricity and natural gas free in his village for everyone in next 5 years using the cow manure and other organic waste ! Would you like to be part of this mission and do the same for your village ? Inbox him and connect with him and interview him0 Commentarios 0 Acciones 63 Views