• Challenger computer skills
    Challenger computer skills
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 109 Visualizações
  • The pioneer Acadmey of Science Skardu
    The pioneer Acadmey of Science Skardu
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 186 Visualizações
  • Hello Skardu !
    Hello Skardu !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 175 Visualizações
  • سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے - اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔ سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔‏ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔‏ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔‏

    نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے
    سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے - اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔ سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔‏ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔‏ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔‏ نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 238 Visualizações
  • The chairman of Shangrilla Resort Skardu Arif Aslam Khan

    Doing amazing things for Skardu and Gilgit without people knowing it like the new Airsafari !
    The chairman of Shangrilla Resort Skardu Arif Aslam Khan Doing amazing things for Skardu and Gilgit without people knowing it like the new Airsafari !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 235 Visualizações
  • محنت اور قسمت ، ایک سایئکل کے دو پہیے !

    #wisdom
    محنت اور قسمت ، ایک سایئکل کے دو پہیے ! #wisdom
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 123 Visualizações
  • Zindabad !
    Zindabad !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 97 Visualizações
  • Shangrilla, Mehbooba and Muhabbat ki do Nishaanian!
    Shangrilla, Mehbooba and Muhabbat ki do Nishaanian!
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 101 Visualizações
  • Good morning Baltistan !
    Good morning Baltistan !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 103 Visualizações
  • Good morning Baltistan !
    Good morning Baltistan !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 112 Visualizações