• Incase you would like to travel 4893 ticket
    Incase you would like to travel 4893 ticket
    0 Comments 0 Shares 26 Views
  • Thank you covid 19 ! May you show people more the power of digitalization and may there be a more stronger lockdown so more and more people can understand and use the power of internet , smart phones and computers to grow themselves !

    Amen
    Thank you covid 19 ! May you show people more the power of digitalization and may there be a more stronger lockdown so more and more people can understand and use the power of internet , smart phones and computers to grow themselves ! Amen
    0 Comments 0 Shares 23 Views
  • Who do you hate ?
    Who do you hate ?
    0 Comments 0 Shares 26 Views
  • What do you see ?
    What do you see ?
    0 Comments 0 Shares 27 Views
  • آج رات گلستان جوہر سے گزر ہؤا تو یہ عجب منظر دیکھا کہ ایک نجی کمپنی کا رائیڈر جا رہا ہے اور اسکے پیچھے ایک کمسن بچہ ہاتھ میں فون لئے اسکو کچھ سمجھا رہا ہے میں نے جب بائیک روک کر پوچھا یہ بچا کون ہے تو اس رائیڈر نے بتایا کہ یہ میرا بیٹا چوں کہ مجھے سمارٹ فون استعمال کرنا نہیں آتا تو یہ روز میرے ساتھ آتا ہے اور میری اسی طرح مدد کرتا ہے یہ سن کرمجھے بہت خوشی ہوئ کہ اس کم عمری میں ہی یہ بچہ اپنے باپ کا بازو بنا ہوا ہے خدا سے دعا ہے کے اس بچے کا مستقبل روشن ہو اور اسکی محنت ایک دن رنگ لائے۔
    بیٹا تمہارے اس جذبہ کو کراچی والوں کا سلام۔

    Via Mohsin Rizvee
    آج رات گلستان جوہر سے گزر ہؤا تو یہ عجب منظر دیکھا کہ ایک نجی کمپنی کا رائیڈر جا رہا ہے اور اسکے پیچھے ایک کمسن بچہ ہاتھ میں فون لئے اسکو کچھ سمجھا رہا ہے میں نے جب بائیک روک کر پوچھا یہ بچا کون ہے تو اس رائیڈر نے بتایا کہ یہ میرا بیٹا چوں کہ مجھے سمارٹ فون استعمال کرنا نہیں آتا تو یہ روز میرے ساتھ آتا ہے اور میری اسی طرح مدد کرتا ہے یہ سن کرمجھے بہت خوشی ہوئ کہ اس کم عمری میں ہی یہ بچہ اپنے باپ کا بازو بنا ہوا ہے خدا سے دعا ہے کے اس بچے کا مستقبل روشن ہو اور اسکی محنت ایک دن رنگ لائے۔ بیٹا تمہارے اس جذبہ کو کراچی والوں کا سلام۔ Via Mohsin Rizvee
    0 Comments 0 Shares 27 Views
  • Assalam u alaikum Fraudia sir I hope u will be fine .
    Sir I text you before 1 month and I completed ur 5o mutual friends and intro vedios but while doing so I found my self what I actually want to do ..I did VA course from EC

    But it was hard to do practice but when I increased connection I found a teacher of my field ..
    In short ..credit goes to u ..u encourage me thn it make me confident to move on while stay at my comfort zone ..

    Kisi ko paisy day k madad krna to bht sy musalmaan karty hen but ksii ka hath pakar k apny paon pay chalna koi koi dikhaa sakta h ...sir u r great and doing ur best

    May God bless u

    Horain Gondal
    Assalam u alaikum Fraudia sir I hope u will be fine . Sir I text you before 1 month and I completed ur 5o mutual friends and intro vedios but while doing so I found my self what I actually want to do ..I did VA course from EC But it was hard to do practice but when I increased connection I found a teacher of my field .. In short ..credit goes to u ..u encourage me thn it make me confident to move on while stay at my comfort zone .. Kisi ko paisy day k madad krna to bht sy musalmaan karty hen but ksii ka hath pakar k apny paon pay chalna koi koi dikhaa sakta h ...sir u r great and doing ur best May God bless u Horain Gondal
    0 Comments 0 Shares 22 Views
  • Need 20 PCs to give away !

    Who can tell me wholesale price , payment via credit card !
    Need 20 PCs to give away ! Who can tell me wholesale price , payment via credit card !
    0 Comments 0 Shares 26 Views
  • Forwarding as received ! Anyone has source news ?
    Forwarding as received ! Anyone has source news ?
    0 Comments 0 Shares 26 Views
  • رمضان المبارک اور نرنجن سنگھ کی دوکان ۔
    مادہ پرستی کے اس دورمیں ضلع خیبر میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا تاجر نرنجن سنگھ ہر سال ماہ رمضان میں منافع ترک کر دیتا ھے، اسکاکہنا ہے کہ سال کے 11مہینے پیسے مگر رمضان اللہ کی رضاکمانے کا موقع ہے ،
    نرنجن کی دکان میں سستا ترین سامان فروخت ہوتے دیکھ کر گاہک حیران ہوتے ہیں ، اور قطار میں کھڑے ہوکر اشیا خوردونوش خریدتے ھے، اور اسکے اس کام کی وجہ سے جمرود بازار کے دکاندار پریشان ہیں،
    رمضان میں منافع ترک کرنے کی وجہ سے دکان کا کرایہ اور مزدوروں کی تنخواہیں نرنجن سنگھ اپنی جیب سے ادا کرتا ھے، جس پر خریدار نرنجن سنگھ کی خدا ترسی کے معترف جبکہ دیگر تاجر پریشان ہیں۔
    گراں فروشی ، زخیرہ اندازی میں ملوث تاجروں کے لیے نرنجن سنگھ ایک قابل تقلید مثال ہے اور اس سکھ کا انصاف ھمارے مسلمان کے لئے عبرت ھے،جس پر عمل کر کے ایک خوشحال معاشرے کی تشکیل ممکن بنائی جا سکتی ہے۔
    اللہ پاک، رنجن سنگھ کو ایمان کی دولت سے نوازے۔ امین

    کیا آپ اپنے سٹوڈنٹس کو میرا یہ پیغام پہنچا سکتے ہیں کہ رمضان میں اپنے علاقوں میں Not for Profit فوڈ سٹالز لگائیں جہاں وہ ڈائریکٹ منڈیوں اور فیکٹریوں سے اشیاء خرید کر اپنے گلی محلے کے لوگوں کو بغیر کسی منافع کے مناسب قیمت پہ معیاری اشیاء بیچیں۔ اس سے باقی کے تاجروں میں بھی شعور پیدا ہوگا اور انہیں احساس ہوگا کہ رمضان پیسے کمانے کا نہیں بلکہ احساس کا مہینہ ہے اور بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا۔
    رمضان المبارک اور نرنجن سنگھ کی دوکان ۔ مادہ پرستی کے اس دورمیں ضلع خیبر میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا تاجر نرنجن سنگھ ہر سال ماہ رمضان میں منافع ترک کر دیتا ھے، اسکاکہنا ہے کہ سال کے 11مہینے پیسے مگر رمضان اللہ کی رضاکمانے کا موقع ہے ، نرنجن کی دکان میں سستا ترین سامان فروخت ہوتے دیکھ کر گاہک حیران ہوتے ہیں ، اور قطار میں کھڑے ہوکر اشیا خوردونوش خریدتے ھے، اور اسکے اس کام کی وجہ سے جمرود بازار کے دکاندار پریشان ہیں، رمضان میں منافع ترک کرنے کی وجہ سے دکان کا کرایہ اور مزدوروں کی تنخواہیں نرنجن سنگھ اپنی جیب سے ادا کرتا ھے، جس پر خریدار نرنجن سنگھ کی خدا ترسی کے معترف جبکہ دیگر تاجر پریشان ہیں۔ گراں فروشی ، زخیرہ اندازی میں ملوث تاجروں کے لیے نرنجن سنگھ ایک قابل تقلید مثال ہے اور اس سکھ کا انصاف ھمارے مسلمان کے لئے عبرت ھے،جس پر عمل کر کے ایک خوشحال معاشرے کی تشکیل ممکن بنائی جا سکتی ہے۔ اللہ پاک، رنجن سنگھ کو ایمان کی دولت سے نوازے۔ امین کیا آپ اپنے سٹوڈنٹس کو میرا یہ پیغام پہنچا سکتے ہیں کہ رمضان میں اپنے علاقوں میں Not for Profit فوڈ سٹالز لگائیں جہاں وہ ڈائریکٹ منڈیوں اور فیکٹریوں سے اشیاء خرید کر اپنے گلی محلے کے لوگوں کو بغیر کسی منافع کے مناسب قیمت پہ معیاری اشیاء بیچیں۔ اس سے باقی کے تاجروں میں بھی شعور پیدا ہوگا اور انہیں احساس ہوگا کہ رمضان پیسے کمانے کا نہیں بلکہ احساس کا مہینہ ہے اور بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا۔
    0 Comments 0 Shares 26 Views
  • 0 Comments 0 Shares 26 Views