Paki Paki
Αναζήτηση αποτελεσμάτων
Δες όλα τα αποτελέσματα
  • Γίνε Μέλος
    Σύνδεση
    Εγγραφή
    Dark

Κατάλογος

Ανακάλυψε νέους ανθρώπους, δημιούργησε νέες συνδέσεις και κάνε καινούργιους φίλους

  • Χρήστες
  • Δημοσιεύσεις
  • Σελίδες
  • Ομάδες
  • Events
  • Marketplace
  • Προσφορές
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-17 09:58:49
    اسلام علیکم۔
    کیسے ہیں آپ سب امید ہے سب ٹھیک ہونگے اللّٰہ تعالیٰ ہم۔سب کو اپنے حال میں خوش رکھے آج بڑی مشکل سے ٹائم نکال کر کچھ لکھنا چاہا وہ یہ کہ جناب ریحان اللّٰہ والا حقیقت میں ایک فروڈ ہے اور لوگ اس کے باتوں میں آکر ریحان اللّٰہ والا کے دوستوں کو اپنا دوست بنا لیتے ہیں سب سے پہلے میں اپنے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں تقریباً تمام فیس بک کے دوست مجھے جانتے ہونگے پھر بھی بتاتا چلوں جناب میرا نام پیارا عمرانی بلوچ ہے لوگ مجھے عمرانی بلوچ کے نام سے جانتے ہیں اور میرا تعلق بلوچستان ضلع جعفرآباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے ایسے گاؤں سے جہاں تعلمی نظام بلکل نہیں لوگوں کو اُردو بولنا نہیں آتا لیکن جب سے فیس بک آیا تب سے میں نے سوشل ورک اپنے گاؤں سے کرنا شروع کیا تقریباً چھ سال پہلے ایک فروڈ نے میرے ساتھ رابطہ کیا اس فراموڈ کا نام ریحان اللّٰہ والا تھا جب مجھے اس فروڈنے کہا کے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہوں تو مجھے اچھا لگا لیکن اس وقت مجھے اردو بولنا کم آرہا تھا خیر فروڈ ریحان اللّٰہ والا کے بات کرنے سے میری ہمت افزائی ہوئی میں نے 500 فرینڈ بنا لیئے تو اس ریحان اللّٰہ نام کے فروڈ شخص نے مجھے موبائل گفٹ کیا واہ یار میں تو ہراں پریشان ہوگیا کہ یہ کیسا فروڈ شخص ہے جس نے مجھے بغیر مطلب کے مجھے موبائل دیا خیر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس کے کہنے پہ میں نے لوگوں کے انٹرویوز لینے شروع کیئے تو اردو کے ساتھ ساتھ مجھے انگلش بولنا بھی آگیا کیوں کے کافی انٹرویوز میں نے انگلش میں لئیے اس فروڈ سے میرے رابطہ زیادہ ہوگے تو میں کسی فیس بک فرینڈ کے ذریعے اسلام آباد چلاگیا الحمداللہ وہاں سے میں نے بہت کچھ سیکھا لیکن سب سے بڑی بات اس فروڈ کے کہنے پہ میں نے 2018 کے الیکشن میں ایم این اے NA261 سے آزاد امیدوار کے سیٹ پہ الیکشن لڑا اور 7 پولنگ اسٹیشن میں نے جیتے الحمداللہ یہ ریحان اللّٰہ والا فروڈمیرے خیال سے میرے لئیے تو بہت اچھے انسان ثابت ہوئے کیوں کہ جب چھ سال پہلے میرے ساتھ ان کا رابطہ ہوا تب میرے پاس کچھ نہیں تھا لیکن اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے آج میرے پاس سب کچھ ہے اور ہر ماہ تقریباً 15 فیملیز میں راشن دیتا ہوں اور باہر ممالک میں میرے گرافس کا نوکری بھی ہے تو جناب ایک چھوٹے سے گاؤں کے بندے کو اس فروڈ نے کیا سے کیا بنا دیا آپ سے گزارش ہے اس فروڈ کے باتوں میں آکر کچھ کرنے کی کوشش کریں نہ کہ۔انگلیا اٹھاے آپ کی مہربانی ہوگی۔

    Umrani Baloch
    اسلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ سب امید ہے سب ٹھیک ہونگے اللّٰہ تعالیٰ ہم۔سب کو اپنے حال میں خوش رکھے آج بڑی مشکل سے ٹائم نکال کر کچھ لکھنا چاہا وہ یہ کہ جناب ریحان اللّٰہ والا حقیقت میں ایک فروڈ ہے اور لوگ اس کے باتوں میں آکر ریحان اللّٰہ والا کے دوستوں کو اپنا دوست بنا لیتے ہیں سب سے پہلے میں اپنے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں تقریباً تمام فیس بک کے دوست مجھے جانتے ہونگے پھر بھی بتاتا چلوں جناب میرا نام پیارا عمرانی بلوچ ہے لوگ مجھے عمرانی بلوچ کے نام سے جانتے ہیں اور میرا تعلق بلوچستان ضلع جعفرآباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے ایسے گاؤں سے جہاں تعلمی نظام بلکل نہیں لوگوں کو اُردو بولنا نہیں آتا لیکن جب سے فیس بک آیا تب سے میں نے سوشل ورک اپنے گاؤں سے کرنا شروع کیا تقریباً چھ سال پہلے ایک فروڈ نے میرے ساتھ رابطہ کیا اس فراموڈ کا نام ریحان اللّٰہ والا تھا جب مجھے اس فروڈنے کہا کے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہوں تو مجھے اچھا لگا لیکن اس وقت مجھے اردو بولنا کم آرہا تھا خیر فروڈ ریحان اللّٰہ والا کے بات کرنے سے میری ہمت افزائی ہوئی میں نے 500 فرینڈ بنا لیئے تو اس ریحان اللّٰہ نام کے فروڈ شخص نے مجھے موبائل گفٹ کیا واہ یار میں تو ہراں پریشان ہوگیا کہ یہ کیسا فروڈ شخص ہے جس نے مجھے بغیر مطلب کے مجھے موبائل دیا خیر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس کے کہنے پہ میں نے لوگوں کے انٹرویوز لینے شروع کیئے تو اردو کے ساتھ ساتھ مجھے انگلش بولنا بھی آگیا کیوں کے کافی انٹرویوز میں نے انگلش میں لئیے اس فروڈ سے میرے رابطہ زیادہ ہوگے تو میں کسی فیس بک فرینڈ کے ذریعے اسلام آباد چلاگیا الحمداللہ وہاں سے میں نے بہت کچھ سیکھا لیکن سب سے بڑی بات اس فروڈ کے کہنے پہ میں نے 2018 کے الیکشن میں ایم این اے NA261 سے آزاد امیدوار کے سیٹ پہ الیکشن لڑا اور 7 پولنگ اسٹیشن میں نے جیتے الحمداللہ یہ ریحان اللّٰہ والا فروڈمیرے خیال سے میرے لئیے تو بہت اچھے انسان ثابت ہوئے کیوں کہ جب چھ سال پہلے میرے ساتھ ان کا رابطہ ہوا تب میرے پاس کچھ نہیں تھا لیکن اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے آج میرے پاس سب کچھ ہے اور ہر ماہ تقریباً 15 فیملیز میں راشن دیتا ہوں اور باہر ممالک میں میرے گرافس کا نوکری بھی ہے تو جناب ایک چھوٹے سے گاؤں کے بندے کو اس فروڈ نے کیا سے کیا بنا دیا آپ سے گزارش ہے اس فروڈ کے باتوں میں آکر کچھ کرنے کی کوشش کریں نہ کہ۔انگلیا اٹھاے آپ کی مہربانی ہوگی۔ Umrani Baloch
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 74 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-17 08:36:01
    #loneliness #solitude #rightpath #heart #mirror #shamstabrizi
    #loneliness #solitude #rightpath #heart #mirror #shamstabrizi
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1449 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 22:59:32
    Meet Moomin Farooq Lone from Kupwara Help Center

    He wants to use the power of internet to empower Kashmir and help make 100,000 rupee earning for everyone !

    Can you connect woth him and see how you can collaborators his team across the border and teach them Ecommerce, coding and other good stuff ?
    Meet Moomin Farooq Lone from Kupwara Help Center He wants to use the power of internet to empower Kashmir and help make 100,000 rupee earning for everyone ! Can you connect woth him and see how you can collaborators his team across the border and teach them Ecommerce, coding and other good stuff ?
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 22 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 20:14:35
    A boys reaction staring at a TV screen for the first time, 1948.
    A boy's reaction staring at a TV screen for the first time, 1948.
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 18:33:04
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 18:33:04
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 18:33:04
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 17:08:58
    کوئ یہاں ہے جس کے ساتھ میں نے فراڈ کیا ہو ؟

    اگر ایک وڈیو بنا دیں تو، بڑی محربانی ہو گی !
    کوئ یہاں ہے جس کے ساتھ میں نے فراڈ کیا ہو ؟ اگر ایک وڈیو بنا دیں تو، بڑی محربانی ہو گی !
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 16:17:47
    Amazing solar products now available in Pakistan ! Order and help people in need !
    Amazing solar products now available in Pakistan ! Order and help people in need !
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Rehan Allahwala
    πρόσθεσε μια φωτογραφία
    2021-04-16 13:25:03
    Zain Laravelwala is here to guide to how to code in Laravel and earn 50,000 rupees a month from computer coding in laravel software programming language

    His number is 03084044366 - ask him questions so he can make you videos and teach you.
    Zain Laravelwala is here to guide to how to code in Laravel and earn 50,000 rupees a month from computer coding in laravel software programming language His number is 03084044366 - ask him questions so he can make you videos and teach you.
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 93 Views
    Παρακαλούμε συνδέσου στην Κοινότητά μας για να δηλώσεις τι σου αρέσει, να σχολιάσεις και να μοιραστείς με τους φίλους σου!
  • Δείχνουμε (45841-45850 από 132693)
  • «
  • Προηγούμενο
  • 4583
  • 4584
  • 4585
  • 4586
  • 4587
  • Επόμενο
  • »
Greek
English اردو French Spanish Portuguese Deutsch Turkish Dutch Italiano Russian Romaian Portuguese (Brazil) Greek Arabic
Σχετικά Ιδιωτικότητα Founder’s Message Membership & Charges Επικοινώνησε μαζί μας Κατάλογος