• Street Iftar today with thanks to young men who organized it !
    Street Iftar today with thanks to young men who organized it !
    0 Commentarios 0 Acciones 67 Views
  • I will be there today if you want to join !
    I will be there today if you want to join !
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • I will be there today if you want to join !
    I will be there today if you want to join !
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • 0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • We need to make this in Pakistan ! so we can #addvalue to our crop of rice

    The machines to make the noodles start at $500 to $2500 and I am sure once it is in Fasion, local makers can also make

    https://www.alibaba.com/product-detail/Cheap-price-Straight-rice-vermicelli-making_60677389443.html?spm=a2700.7724838.2017115.71.718815c3RLkWXp
    We need to make this in Pakistan ! so we can #addvalue to our crop of rice The machines to make the noodles start at $500 to $2500 and I am sure once it is in Fasion, local makers can also make https://www.alibaba.com/product-detail/Cheap-price-Straight-rice-vermicelli-making_60677389443.html?spm=a2700.7724838.2017115.71.718815c3RLkWXp
    0 Commentarios 0 Acciones 290 Views
  • POSH L540 needed price for 20 pcs in Karachi !
    POSH L540 needed price for 20 pcs in Karachi !
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • اسلام وعلیکم ریحان بھائی جان۔
    میں نے آپکی زرعی انقلابی ویڈیوز دیکھی ہیں لیکن میں بھی ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور زراعت کے ساتھ ہی پلے بڑھے اور جوان ہوئے ہیں لیکن ایسی کوئی بھی فصل نہیں ہے جو فی ایکڑ فی مہینہ 2 لاکھ یا 1 لاکھ روپے بھی دے۔ہم نے ہمیشہ کپاس کاشت کی ریٹ نہیں ملا نقصان اٹھائے، گندم صرف اپنا خرچہ نکالتی ہے محنت اور وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ہم نے تھک ہار کر آموں کا باغ لگایا اور کچھ زمین پر فالسوں کا باغ۔
    اب جا کر کچھ سکون نصیب ہوا ہے اور اچھا فائدہ ہو جاتا ہے۔
    اس میں بھی اگر گورنمنٹ 2،3 عرب ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے کر کے ایکسپورٹ کرے تو کوئی مشکل نہیں پاکستان کا کسان آسودہ زندگی گزار سکے اور وہ بھی کار رکھ سکے، زندگی کا سٹینڈرڈ اچھا گزار سکے۔
    دبئی میں لہسن ٹماٹر سے لے پیاز آلو اور تمام فروٹ سبزیاں صرف انڈیا سے آئی ہوئی ہیں باقی چیزیں باقی دنیا سے لیکن پاکستان سے کیوں نہیں؟؟؟؟
    یقین کریں اگر ایسا ہو جائے تو ہماری ہر فصل کا ریٹ 200 فیصد تک بڑھ جائے گا اور پاکستان کے بہت ہی محنتی اور قابل کسان رات دن ایک کر دیں گے انشاء اللہ۔
    جب معاوضہ ہی نہیں ملتا تو صرف مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
    آموں کیلئے ملتان ائیر پورٹ کو سپیشل ڈرائی پورٹ کا درجہ ملنا تھا تاکہ کہ بہت ہی تیزی سے آموں کو ایکسپورٹ کیا جا سکے لیکن کچھ نہ ہوا۔
    اسکے علاوہ آموں کیلئے پلپ مشین کروڑوں کی امپورٹ کی تھیں جن میں سے ایک یوسف رضا گیلانی صاحب نے اپنے کھاتے میں ڈالی تھی لیکن پتہ نہیں اسکا کیا بنا ابھی تک تو کوئی پلپ کا پتہ نہ چلا۔
    یقین کریں دنیا میں آموں کی شدید ترین مٹھاس صرف ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یار خان، خان گڑھ، شجاع آباد وغیرہ کے بلٹ سے زیادہ کہیں نہیں۔
    موسمی چونسہ اس کی زبردست مثال ہے اور باقی ورائیٹیاں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔
    یہ قدرتی طور پر زمین کی کوالٹی کی وجہ سے ہے اور کسی کا کوئی کمال نہیں ہے۔
    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ فی مہینہ فی ایکڑ ابھی کوئی فصل نہیں آئی جو 1 لاکھ دے۔
    شکریہ

    Malik Azhar Hussain Joiya from Dubai
    اسلام وعلیکم ریحان بھائی جان۔ میں نے آپکی زرعی انقلابی ویڈیوز دیکھی ہیں لیکن میں بھی ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور زراعت کے ساتھ ہی پلے بڑھے اور جوان ہوئے ہیں لیکن ایسی کوئی بھی فصل نہیں ہے جو فی ایکڑ فی مہینہ 2 لاکھ یا 1 لاکھ روپے بھی دے۔ہم نے ہمیشہ کپاس کاشت کی ریٹ نہیں ملا نقصان اٹھائے، گندم صرف اپنا خرچہ نکالتی ہے محنت اور وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ہم نے تھک ہار کر آموں کا باغ لگایا اور کچھ زمین پر فالسوں کا باغ۔ اب جا کر کچھ سکون نصیب ہوا ہے اور اچھا فائدہ ہو جاتا ہے۔ اس میں بھی اگر گورنمنٹ 2،3 عرب ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے کر کے ایکسپورٹ کرے تو کوئی مشکل نہیں پاکستان کا کسان آسودہ زندگی گزار سکے اور وہ بھی کار رکھ سکے، زندگی کا سٹینڈرڈ اچھا گزار سکے۔ دبئی میں لہسن ٹماٹر سے لے پیاز آلو اور تمام فروٹ سبزیاں صرف انڈیا سے آئی ہوئی ہیں باقی چیزیں باقی دنیا سے لیکن پاکستان سے کیوں نہیں؟؟؟؟ یقین کریں اگر ایسا ہو جائے تو ہماری ہر فصل کا ریٹ 200 فیصد تک بڑھ جائے گا اور پاکستان کے بہت ہی محنتی اور قابل کسان رات دن ایک کر دیں گے انشاء اللہ۔ جب معاوضہ ہی نہیں ملتا تو صرف مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ آموں کیلئے ملتان ائیر پورٹ کو سپیشل ڈرائی پورٹ کا درجہ ملنا تھا تاکہ کہ بہت ہی تیزی سے آموں کو ایکسپورٹ کیا جا سکے لیکن کچھ نہ ہوا۔ اسکے علاوہ آموں کیلئے پلپ مشین کروڑوں کی امپورٹ کی تھیں جن میں سے ایک یوسف رضا گیلانی صاحب نے اپنے کھاتے میں ڈالی تھی لیکن پتہ نہیں اسکا کیا بنا ابھی تک تو کوئی پلپ کا پتہ نہ چلا۔ یقین کریں دنیا میں آموں کی شدید ترین مٹھاس صرف ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یار خان، خان گڑھ، شجاع آباد وغیرہ کے بلٹ سے زیادہ کہیں نہیں۔ موسمی چونسہ اس کی زبردست مثال ہے اور باقی ورائیٹیاں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ یہ قدرتی طور پر زمین کی کوالٹی کی وجہ سے ہے اور کسی کا کوئی کمال نہیں ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ فی مہینہ فی ایکڑ ابھی کوئی فصل نہیں آئی جو 1 لاکھ دے۔ شکریہ Malik Azhar Hussain Joiya from Dubai
    0 Commentarios 0 Acciones 55 Views
  • I will watch this movie !

    Will you watch this movie ?

    Yes or no !
    I will watch this movie ! Will you watch this movie ? Yes or no !
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • السلام وعلیکم !
    جمعةالوداع مبارک
    اللہ سے اپکی
    سر بلندی اور دنیا و اخرت میں کامیابی کے لیے دست بہ دعا ھوں.

    الله پاک آپ‎ ‎کو ہمیشہ خوش رکهے. اور‎ ‎اپنے‎ ‎خزانۂ غیب سے‎ ‎آپ‎ ‎کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ‎ ‎کے حق میں بہتر ھو،‏‎ ‎اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، آمین‎...
    ربِ ذوالجلال آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے..
    آمین ثم آمین !
    صدیق علی خان

    ‏
    السلام وعلیکم ! جمعةالوداع مبارک اللہ سے اپکی سر بلندی اور دنیا و اخرت میں کامیابی کے لیے دست بہ دعا ھوں. الله پاک آپ‎ ‎کو ہمیشہ خوش رکهے. اور‎ ‎اپنے‎ ‎خزانۂ غیب سے‎ ‎آپ‎ ‎کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ‎ ‎کے حق میں بہتر ھو،‏‎ ‎اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، آمین‎... 'ربِ ذوالجلال' آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے.. آمین ثم آمین ! صدیق علی خان 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ‏
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views
  • Pangolin

    https://en.m.wikipedia.org/wiki/Indian_pangolin

    Where can I see them in Sindh ? I would like to help them & so not all are sold out
    Pangolin https://en.m.wikipedia.org/wiki/Indian_pangolin Where can I see them in Sindh ? I would like to help them & so not all are sold out
    0 Commentarios 0 Acciones 7 Views