آپ اپنے ہم خیال تیس انویسٹرز اکٹھا کریں۔جو مختلف شہروں میں وہاں کے لوکل رجحان کے مطابق (جیسے پختونخواہ میں سکیورٹی گارڈ ٹریننگ) اور ہیوی کنسٹرکشن مشینری آپریٹر ٹریننگ ،سیلز ٹریننگ،آئ ٹی میں ٹیکنیکل دو تین ماہ کے سرٹیفکیٹ کورس کرائیں اور کم از کم تین لاکھ لوگ تیار کریں اور ان کو باہر کے ویزہ دلوائیں ۔پھر ان کو کہیں کہ ہر بندہ کم از کم تین مزید آدمیوں کو ٹریننگ دلوا کے باہر ایڈجسٹ کرائے تین چار سال کے لیئے۔۔وہ لوگ اپنے اپنے علاقوں میں ووکیشنل اور کمپیوٹر سافٹ ویئر وغیرہ کے شارٹ کورسز کے ادارے کھولیں اور ان کو اندرون ملک بیرون ملک ایڈجسٹ کریں تاکہ یہ ملک کچھ چل سکے۔۔۔۔
By Ehtisham Aziz

0 Commentaires
0 Parts
35 Vue