• آج کل ناریل کی چھال کو لوگ کچرا سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن ناریل کی چھال
    سے دنیا "کوکوپیٹ" بنا کر سیل کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں اسکو کچرے میں پھینکا جا رہا ہے ۔
    "کوکو پیٹ بنانا انتہائی آسان ہے اسکی کئی اقسام کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں
    ناریل کی چھال کو باریک پیس کر پوڈر بنایا جاتا ہے پوڈر بنانے کے بعد اسکو چھان کر ہلکا سا گیلا یعنی بس موائسٹ کیا جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ایک کلو "کوکوپیٹ " کی قیمت 150 روپے تک ہے ایک انسان کچرا جمع کر کے اگر 10 کلو کوکو پیٹ تیار کر لے تو ایک دن میں پندرہ سو اور مہینہ کہ 45000 تک کما سکتا ہے۔ ۔
    ناریل کی چھال ناریل پانی بیچنے والوں کہ کیے درد سر ہوتا ہے آپ انکے درد سر سے پیسے کمائے وہ بھی خوشی خوشی مان جائیں گے۔
    کوکو پیٹ بنانے کہ لیے جو مشین پنسار کے پاس ہوتی ہے اسے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ۔مشین بیس ہزار روپے تک آرام سے مل جائے گی۔ ۔
    اب بات آئی کہ کوکو پیٹ کو کہاں اور کیسے سیل کیا جائے کوکوپیٹ پودوں کے بیج بونے کہ لیے استعمال ہوتی ہے اور کوئی بھی گارڈننگ شاپ والا آپسے یہ خوشی خوشی لے لیگا بشرطیکہ کہ کوالٹی کا خیال رکھا جائے۔ اور سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔ اسکے علاؤہ یہ انٹرنیٹ پر بھی فروخت کی جاسکتی آرام سے۔۔
    اگر آپ اس پر ایک وڈیو بنا سکیں تو مجھے خوشی ہوگی
    آج کل ناریل کی چھال کو لوگ کچرا سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن ناریل کی چھال سے دنیا "کوکوپیٹ" بنا کر سیل کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں اسکو کچرے میں پھینکا جا رہا ہے ۔ "کوکو پیٹ بنانا انتہائی آسان ہے اسکی کئی اقسام کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں ناریل کی چھال کو باریک پیس کر پوڈر بنایا جاتا ہے پوڈر بنانے کے بعد اسکو چھان کر ہلکا سا گیلا یعنی بس موائسٹ کیا جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ایک کلو "کوکوپیٹ " کی قیمت 150 روپے تک ہے ایک انسان کچرا جمع کر کے اگر 10 کلو کوکو پیٹ تیار کر لے تو ایک دن میں پندرہ سو اور مہینہ کہ 45000 تک کما سکتا ہے۔ ۔ ناریل کی چھال ناریل پانی بیچنے والوں کہ کیے درد سر ہوتا ہے آپ انکے درد سر سے پیسے کمائے وہ بھی خوشی خوشی مان جائیں گے۔ کوکو پیٹ بنانے کہ لیے جو مشین پنسار کے پاس ہوتی ہے اسے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ۔مشین بیس ہزار روپے تک آرام سے مل جائے گی۔ ۔ اب بات آئی کہ کوکو پیٹ کو کہاں اور کیسے سیل کیا جائے کوکوپیٹ پودوں کے بیج بونے کہ لیے استعمال ہوتی ہے اور کوئی بھی گارڈننگ شاپ والا آپسے یہ خوشی خوشی لے لیگا بشرطیکہ کہ کوالٹی کا خیال رکھا جائے۔ اور سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔ اسکے علاؤہ یہ انٹرنیٹ پر بھی فروخت کی جاسکتی آرام سے۔۔ اگر آپ اس پر ایک وڈیو بنا سکیں تو مجھے خوشی ہوگی
    0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • The first step of loving is to listen !
    The first step of loving is to listen !
    0 Комментарии 0 Поделились 28 Просмотры
  • Love your enemy !
    Love your enemy !
    0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • A verse from Bible ! What does it mean ? #Bible
    A verse from Bible ! What does it mean ? #Bible
    0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • The Middle East Breakfast at National Prayer Breakfast

    It’s a wonderful experience to be here ! Register for next year and start one in your area !
    The Middle East Breakfast at National Prayer Breakfast It’s a wonderful experience to be here ! Register for next year and start one in your area !
    0 Комментарии 0 Поделились 28 Просмотры
  • Beautiful song
    Beautiful song
    0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • Muhammad Arif (Arif Muntwo ) is simply a genius with Photoshop !

    So proud of your art brother !

    This is a photo of me when I was 2 and when I was 45 ! Both sitting next to each other !
    Muhammad Arif (Arif Muntwo ) is simply a genius with Photoshop ! So proud of your art brother ! This is a photo of me when I was 2 and when I was 45 ! Both sitting next to each other !
    0 Комментарии 0 Поделились 224 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • National Bank of Pakistan Washington Branch ! Makes me feel proud
    National Bank of Pakistan Washington Branch ! Makes me feel proud 🙂
    0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры
  • 0 Комментарии 0 Поделились 27 Просмотры