• بھائی آپ سے لیب ٹاپ لینے کیلئے ایک ایگریمنٹ کیا تھا کہ آپ کے فرنینڈو کو اپنا فرنیڈ بنانا گا میں ایسا کرتا گیا آپ کو ایک سچائی بتاو لیب ٹاپ کی کوئی اوقات نہیں اتنے اچھے اچھے دوست ملے جو کروڑ پتی ہیں اور بزنس مین ہیں اور ان لوگوں نے مجھے ایسے ایسے مشہورے دیئے اور کاروباری حلقوں سے ملویا جو میرے لیے فخر کی بات ہے میں ایک عام سا درزی تھا آج میں نے اپنا بوتیک بنا لیا ہے اور اب میری اگلی منزل پوری دنیا میں اپنا اپنے کپڑے سپلائی کرنا ہے اور میں اسیا کر سکتا ہو ں میں آپ کا شکر گزار ہوں ، آپ کہ وجہ سے قاسم علی شاہ ، اشرف چوہدری ، احسان دانش ، اورجو مجھے آپ کا دوست انگلش پڑتا ہے اس کا نام نہیں بتاو گا ، کیونکہ میں ھاف ایم اے تھا

    Sarwar Adil

    #500mutual
    بھائی آپ سے لیب ٹاپ لینے کیلئے ایک ایگریمنٹ کیا تھا کہ آپ کے فرنینڈو کو اپنا فرنیڈ بنانا گا میں ایسا کرتا گیا آپ کو ایک سچائی بتاو لیب ٹاپ کی کوئی اوقات نہیں اتنے اچھے اچھے دوست ملے جو کروڑ پتی ہیں اور بزنس مین ہیں اور ان لوگوں نے مجھے ایسے ایسے مشہورے دیئے اور کاروباری حلقوں سے ملویا جو میرے لیے فخر کی بات ہے میں ایک عام سا درزی تھا آج میں نے اپنا بوتیک بنا لیا ہے اور اب میری اگلی منزل پوری دنیا میں اپنا اپنے کپڑے سپلائی کرنا ہے اور میں اسیا کر سکتا ہو ں میں آپ کا شکر گزار ہوں ، آپ کہ وجہ سے قاسم علی شاہ ، اشرف چوہدری ، احسان دانش ، اورجو مجھے آپ کا دوست انگلش پڑتا ہے اس کا نام نہیں بتاو گا ، کیونکہ میں ھاف ایم اے تھا Sarwar Adil #500mutual
    0 التعليقات 0 المشاركات 37 مشاهدة
  • You have tried your way , now try my way !
    You have tried your way , now try my way !
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • The world is about to change right in front of our eyes again !

    This is my first VR based Facebook live via Sacha Tueni. !!!!!

    Amazing
    The world is about to change right in front of our eyes again ! This is my first VR based Facebook live via Sacha Tueni. !!!!! Amazing
    0 التعليقات 0 المشاركات 9 مشاهدة
  • Insan ka gareeb paida hona uske ghalti nahi ha lakin uska gareeb marna us ke apni ghalti ha .. agr insan ma kuch krny ka shoq ho to kuch parhy bagair b insan agy bhar sakta ha .. Pakistan ma bht ache se acha sxhool b apko confidence r zuban pa aboor ni dila sakta q k schooling system he corrupt ha islye apko practical hona parta ha .. aj ka door suhenra door ha , taqreeban opporunities equal han sab k pas phele zamany ma jb badshah r nawab ak chez istemal krta tha to shayad he pury mulk ma koi banda hota jo wo use krta ya us jaisi koi chez use krta .. aj har insan chahye ameer ho ya gareeb k pas internet equal ha hr insan ko facebook pa baraber jaga mili hwe ha chahye wo hukmran ho ya mehkoom .. ma jo phone use krta hn wo dunya k ameer tareen log b use krty han . Jo computer ma use krta hn ya jis tak meri rasae ha wohe computer mery mulk k ameer tareen tabqa use krta ha .. aj kal bht asani ha . Ghulami ka door katham hu chuka ha dunya badal chuki ha
    Ap himat kren r seekhny ke lagan paida kren koi b kam mushkil ni mehnat thori c mushkil ha ...

    Kaab Ul Ahbar
    Insan ka gareeb paida hona uske ghalti nahi ha lakin uska gareeb marna us ke apni ghalti ha .. agr insan ma kuch krny ka shoq ho to kuch parhy bagair b insan agy bhar sakta ha .. Pakistan ma bht ache se acha sxhool b apko confidence r zuban pa aboor ni dila sakta q k schooling system he corrupt ha islye apko practical hona parta ha .. aj ka door suhenra door ha , taqreeban opporunities equal han sab k pas phele zamany ma jb badshah r nawab ak chez istemal krta tha to shayad he pury mulk ma koi banda hota jo wo use krta ya us jaisi koi chez use krta .. aj har insan chahye ameer ho ya gareeb k pas internet equal ha hr insan ko facebook pa baraber jaga mili hwe ha chahye wo hukmran ho ya mehkoom .. ma jo phone use krta hn wo dunya k ameer tareen log b use krty han . Jo computer ma use krta hn ya jis tak meri rasae ha wohe computer mery mulk k ameer tareen tabqa use krta ha .. aj kal bht asani ha . Ghulami ka door katham hu chuka ha dunya badal chuki ha Ap himat kren r seekhny ke lagan paida kren koi b kam mushkil ni mehnat thori c mushkil ha ... Kaab Ul Ahbar
    0 التعليقات 0 المشاركات 26 مشاهدة
  • Its extremely easy to change the world around us, the problem is, it requires us to change.
    It's extremely easy to change the world around us, the problem is, it requires us to change.
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • سر میں آپ کے کام کو سہراتی ہوں .. آپ کا یہ لالچ بھی ٹھیک.. کہ ایڈ کریں اور بات کریں تو موبائل یا لیپ ٹاپ حاصل کریں .. لیکن
    میری رائے یہ ہے کہ ہر انسان سوشل میڈیا پہ کامیاب نہیں ہوتا .. بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کے پاس کوئی نالج نہیں ہے کوئی ایسا کام نہیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں کوئی اچھی طرح بولی جانے والی زبان کی صلاحیت نہیں جس میں اہم سروکار انگلش ہے .ہم جیسے غریب صلاحیتوں اور غریب خدوخال کے لوگ جنہوں نے ارمانوں میں اپنی زندگی گزاری اور بچے بھی گزار رہے ایسے خاندان کے لوگوں اس لئیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ انکے والدین پڑھے لکھے نہیں ہوتے انکے والدین نے کبھی بچوں کے ساتھ انگلش کے الفاظ استعمال نہیں کئیے انھوں نے کبھی بچوں کو سہولیات نہیں فراہم کیں .. اسے لوگ آگے تو بڑھنا چاہتے ہیں محنت کرنا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کر پاتے ... ایسی فیملی کے بچوں کو کوئی سکول ٹیچر بھی سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ وہ غریب ہے انکے والدین الف ، ب تک نہیں جسنتے وہ اپنے بچوں کی کارکردگی پوچھنے بھی سکول نہیں جاتے اسکے اساتذہ اسکی سکل کو بھی نہیں بڑھاتے ... وہ انھیں اندھیرے میں ہی رکھتے ہیں .. بچے رٹا بازی پہ پاس تو ہوجاتے ہیں لیکن کچھ فیل ہو ہوکر پاس ہوتے ہیں . ایسے بہت سے لوگہیں سر فیس بک پہ جو لاچ میں فیس بک کے دوست تو بنا لیں گے لیکن ان میں اتنی صلاحیت نہیں کہ بات کریں.. وہ کچھ لوگوں سے بات تو کرتے ہیں لیکن زیادہ بات نہیں کر پاتے صرف اپنے نالج کی وجہ سے اپنے سکل skill کی وجہ سے انٹرسٹ نہیں لے پاتے ... وہ خود کو انکے سامنے بہت کم دماغ والا سمجھتے ہیں ... اسیے لوگ اوروں سے کچھ سیکھتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہ آنے پہ بات کرنا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں .. ایسی ہی کچھ لڑکیاں بھی ہیں جن میں آپ مجھے بھی شامل کرلیں .. یہ دنیا بہت تیز روی کی دوڑ میں گم ہو گئ ہے کہ سر لالچ تو اچھے سے اچھا انسان بھی کر لیتا ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں لالچ میں تو میں بھی لوگوں کو ایڈ کر لوں .. لیکن کوئی فائدہ نہیں .. کچھ لوگ پرمانینٹ .. نیٹ استعمال کرتے ہیں ..کچھ لوگ چند دن آتے ہیں استعمال کرتے ہیں .. اور پھر غائب ...کچھ لڑکیوں کو موبائل کے زیادہ استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی .. لڑکوں کو کوئی روک ٹوک نہں ہوتی لیکن سوشک میڈیا کے غلط استعمال نے اس قدر عورت کو پابند کر دیا کہ وہ موبائل ور نیٹ زیادہ استعمال نہیں کر پاتی.. ان میں مجھے بھی شامل کریں.. کہ اگر 5 منٹ سے زیادہ موبائل استعمال کیا تو ہزار سوال .. عزت افزائی شروع ... ٹی وی شو نے ایسی کہانییاں دیکھا دیکھا کہ والدین کا دماغ مفلوج کر دیا ہے کہ اب زیادہ تر خاندان کے لوگ بچوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں .. وہ یہ سوچنے سے مفلوج ہو چکے ہوتے ہیں کہ انکی اولاد اگر پہلے کبھی شکایت کا موقع نہیں دیا تو اب بھی دھوکہ نہیں دے گی..
    شکریہ سر ریحان اللہ والا...!!

    By Rabiya Khan
    Quetta
    سر میں آپ کے کام کو سہراتی ہوں .. آپ کا یہ لالچ بھی ٹھیک.. کہ ایڈ کریں اور بات کریں تو موبائل یا لیپ ٹاپ حاصل کریں .. لیکن میری رائے یہ ہے کہ ہر انسان سوشل میڈیا پہ کامیاب نہیں ہوتا .. بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کے پاس کوئی نالج نہیں ہے کوئی ایسا کام نہیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں کوئی اچھی طرح بولی جانے والی زبان کی صلاحیت نہیں جس میں اہم سروکار انگلش ہے .ہم جیسے غریب صلاحیتوں اور غریب خدوخال کے لوگ جنہوں نے ارمانوں میں اپنی زندگی گزاری اور بچے بھی گزار رہے ایسے خاندان کے لوگوں اس لئیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ انکے والدین پڑھے لکھے نہیں ہوتے انکے والدین نے کبھی بچوں کے ساتھ انگلش کے الفاظ استعمال نہیں کئیے انھوں نے کبھی بچوں کو سہولیات نہیں فراہم کیں .. اسے لوگ آگے تو بڑھنا چاہتے ہیں محنت کرنا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کر پاتے ... ایسی فیملی کے بچوں کو کوئی سکول ٹیچر بھی سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ وہ غریب ہے انکے والدین الف ، ب تک نہیں جسنتے وہ اپنے بچوں کی کارکردگی پوچھنے بھی سکول نہیں جاتے اسکے اساتذہ اسکی سکل کو بھی نہیں بڑھاتے ... وہ انھیں اندھیرے میں ہی رکھتے ہیں .. بچے رٹا بازی پہ پاس تو ہوجاتے ہیں لیکن کچھ فیل ہو ہوکر پاس ہوتے ہیں . ایسے بہت سے لوگہیں سر فیس بک پہ جو لاچ میں فیس بک کے دوست تو بنا لیں گے لیکن ان میں اتنی صلاحیت نہیں کہ بات کریں.. وہ کچھ لوگوں سے بات تو کرتے ہیں لیکن زیادہ بات نہیں کر پاتے صرف اپنے نالج کی وجہ سے اپنے سکل skill کی وجہ سے انٹرسٹ نہیں لے پاتے ... وہ خود کو انکے سامنے بہت کم دماغ والا سمجھتے ہیں ... اسیے لوگ اوروں سے کچھ سیکھتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہ آنے پہ بات کرنا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں .. ایسی ہی کچھ لڑکیاں بھی ہیں جن میں آپ مجھے بھی شامل کرلیں .. یہ دنیا بہت تیز روی کی دوڑ میں گم ہو گئ ہے کہ سر لالچ تو اچھے سے اچھا انسان بھی کر لیتا ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں لالچ میں تو میں بھی لوگوں کو ایڈ کر لوں .. لیکن کوئی فائدہ نہیں .. کچھ لوگ پرمانینٹ .. نیٹ استعمال کرتے ہیں ..کچھ لوگ چند دن آتے ہیں استعمال کرتے ہیں .. اور پھر غائب ...کچھ لڑکیوں کو موبائل کے زیادہ استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی .. لڑکوں کو کوئی روک ٹوک نہں ہوتی لیکن سوشک میڈیا کے غلط استعمال نے اس قدر عورت کو پابند کر دیا کہ وہ موبائل ور نیٹ زیادہ استعمال نہیں کر پاتی.. ان میں مجھے بھی شامل کریں.. کہ اگر 5 منٹ سے زیادہ موبائل استعمال کیا تو ہزار سوال .. عزت افزائی شروع ... ٹی وی شو نے ایسی کہانییاں دیکھا دیکھا کہ والدین کا دماغ مفلوج کر دیا ہے کہ اب زیادہ تر خاندان کے لوگ بچوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں .. وہ یہ سوچنے سے مفلوج ہو چکے ہوتے ہیں کہ انکی اولاد اگر پہلے کبھی شکایت کا موقع نہیں دیا تو اب بھی دھوکہ نہیں دے گی.. شکریہ سر ریحان اللہ والا...!! By Rabiya Khan Quetta
    0 التعليقات 0 المشاركات 7 مشاهدة
  • Pakistanis ! You are wasting billions of dollars of with of your time on this !

    Stop wasting, start making , by constructive work !
    Pakistanis ! You are wasting billions of dollars of with of your time on this ! Stop wasting, start making , by constructive work !
    0 التعليقات 0 المشاركات 32 مشاهدة
  • Want to learn more about america ? Meet the guru of video and live broadcasting ! Add my friend Leland Best
    Want to learn more about america ? Meet the guru of video and live broadcasting ! Add my friend Leland Best
    0 التعليقات 0 المشاركات 71 مشاهدة
  • Meet Masroor Ahmed Shaikh

    Chairman of Sindh Board of Technical Education

    What would your suggestion be to add to the list of sbte certifications / test list for future ?
    Meet Masroor Ahmed Shaikh Chairman of Sindh Board of Technical Education What would your suggestion be to add to the list of sbte certifications / test list for future ?
    0 التعليقات 0 المشاركات 11 مشاهدة
  • Who wants that one ?

    Apply. http://www.worldservice.org/docpass.html?s=1

    #worldpassport
    Who wants that one ? Apply. http://www.worldservice.org/docpass.html?s=1 #worldpassport
    0 التعليقات 0 المشاركات 8 مشاهدة